Explore Pakistan

Explore Pakistan Pakistan is blessed with xcellent tourist spots nearly all over the country. Historical places merge
(14)

The only traveling agency operating in Pakistan that arranges customized tours for their customers.

20/05/2023

-
a to , your footprints and memories. So your for let us to servo you in our contact us at 00923345304847 00923313332214

28/04/2023

I wish if I can watch it all day



26/04/2023
11/04/2023

اپر نیلم میں واقع یہ خوبصورت جھیل پتلیاں جھیل جو انتہائی خوبصورت ہے اور اس جھیل کا ٹریک بہت زیادہ خوبصورت ہے۔ پہلی بار پتلیاں جھیل جاتے ہوئے انسان کو ایسا لگتا ہے کہ وہ کسی الگ ہی دنیا میں آ گیا ہو ۔ صاف ستھرا ماحول ، بلندوبالا پہاڑ، سرسبزوشاداب چراگاہیں۔ اس ٹریک کی جتنی بھی تعریف کی جائے تو کم ہے

07/04/2023

حیرت انگیز طور پر خوبصورت

06/04/2023

No One Natural Waterfall of Gilgit Baltistan, the Stunning "Manthokha Waterfall " Kharmong Gilgit Baltistan 🇵🇰
Book your customised trip with*Explore Pakistan
Call us at 03145841166
03345304847 or
Watsup 03345304847

10/03/2023
03/06/2022
*URAAN TOUR PLANNER*Presents*SKARDU VALLEY TOUR**Departure:*Departure from Karachi: 24th June, 2022Departure from Islama...
02/06/2022

*URAAN TOUR PLANNER*
Presents

*SKARDU VALLEY TOUR*

*Departure:*
Departure from Karachi: 24th June, 2022
Departure from Islamabad: 25th June, 2022

*Duration:*
7 Days and 6 nights from Islamabad
10 days and 9 nights from Karachi

*Registration Deadline:*
June 12, 2022

*Package Price:*
Islamabad: PKR 23,000/=
Lahore: PKR 26,000/=
Karachi:
PKR 39,500 via Business train
PKR 30,500 via economy class
PKR 68,500 by Air

*Contact*
0331-3332214

Who wants to play   at here in          in the shadows of   and   book your private trip now. Call us at 033521607490334...
22/08/2021

Who wants to play at here in in the shadows of and book your private trip now. Call us at 03352160749
03345304847
03145841166 and watsup us at
03352160749 or 03345304847

‏اگر آپکے پاس دو دن ہیں تو سیاحت کے لیے بہترین پوائنٹ شہید گلی، سری کوٹ آپ قدرت کے اس عظیم ٹکڑے کو دیکھ کر دنیا کے سارےغ...
15/08/2021

‏اگر آپکے پاس دو دن ہیں تو سیاحت کے لیے بہترین پوائنٹ شہید گلی، سری کوٹ

آپ قدرت کے اس عظیم ٹکڑے کو دیکھ کر دنیا کے سارےغم ساری تھکن سارے شکوے شکایت وہیں پر بھول آئیں گے مظفرآباد سے شہید گلی جائیں
جہاں آپ بادلوں کے بیچ ٹھنڈی ہوائوں میں آسمان سے باتیں کرسکتے کہکشائوں سے ملاقات اور کھلے گرائونڈ میں بہتے چشموں کی نالیاں دیکھ سکتے بادلوں کو چھوسکتے خاموشی اور سکون میں خودکلامی کرسکتے‏ابھرتے سورج اور ڈوبتے سورج کی کرنیں محفوظ کرسکتے کھلے گرائونڈوں میں کھیل کود انجوائے کرسکتے اور بہت کچھ جو بیان سے باہر ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

25/07/2021

جب آپ اپنا ٹور خود پلان کرتے ھو تو یہ ہوتاہے. اس طرح کی صورتحال سے بچنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں 03145841166 03345304847

‏( شاران فاریسٹ / مانسہرہ )بالاکوٹ سے ناران کی طرف جاتے پارس سے بائیں ہاتھ تقریبا 14کلومیٹر جبکہ ڈیڑھ گھنٹے کا فوربائی ف...
29/05/2021

‏( شاران فاریسٹ / مانسہرہ )
بالاکوٹ سے ناران کی طرف جاتے پارس سے بائیں ہاتھ تقریبا 14کلومیٹر جبکہ ڈیڑھ گھنٹے کا فوربائی فور جیپ ٹریک آپکو اوپر شاراں لے جاتا ہے
یہاں گورنمنٹ کے قائم شدہ خوبصورت لکڑی کے 11 پوڈز 2016 سے قائم ہیں
ان میں سے 3 پوڈز 4 بیڈز والے جنکا کرایہ چھ ہزار جبکہ ‏پوڈز 2 بیڈز والے جنکا کرایہ چار ہزار روپے ہے، اسکے علاوہ 8 کیمپ بھی لگے ہوئے ہیں جس میں چار سے چھ لوگ آسکتے ہیں، فی کیمپ کا کرایہ ایک ہزار سے 1500 ہے، اسکے علاوہ آپ اپنی کیمپنگ بھی کرسکتے ہیں، اسکے لیے آپ فی کیمپ ایک ہزار روپے سے پندرہ سو تک ریچارج کروائینگے۔‏لوگ اسے شڑاں بھی کہتے ، شاراں کے اس جنگل میں دیودار، بیاڑ، پڑتل، کائل کے درخت زیادہ تر پائے جاتے ہیں، شاراں سے دو گھنٹہ کی ہائیکنگ ٹریکنگ کرکے آپ مانشی ٹاپ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں جہاں سے آپ بہت سی بادلوں میں سر پھنسائی چوٹیوں کا نظارا کرسکتے ہیں،‏اسکے علاوہ آدھے گھنٹہ کی پیدل مسافت پہ آپ خوبصورت آبشار کا نظارا بھی کرسکتے ہیں، چونکہ یہ سب جنگلی علاقہ ہے اسلیے کوشش کریں کہ کسی مقامی گائیڈ کو ساتھ لے لیں

29/04/2020

Who is planning to visit rainbow lake please contact us at watsup 03345304847 or call us at 03145841166 and 03345304847

16/02/2020

video of Abtabad lake on date of 15 February 2020

Ouper Thurgo-SkarduLet the sun shine in thorguThorgo Village
12/04/2019

Ouper Thurgo-Skardu
Let the sun shine in thorgu
Thorgo Village


05/04/2019

The Future of Pakistan Tourism
By Eva.

Visit Pakistan with the Uraan Tour planner. To book your dream vacation trip call or watsup at +923145841166 +923345304847 +923352160749

Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+923345304847

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore Pakistan:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies