Fazal-e-Ayesha Ahram Center

Fazal-e-Ayesha Ahram Center Best quality corporate gifts & All types Hajj & Umrah Assessories available in whole sale rates

Delivery all over Pakistan
01/05/2024

Delivery all over Pakistan

01/05/2024

🌷ٹوپی سروں کی زینت اور مسلم تہذیب کا اظہار🌷

عموماً ہوتا یہ ہے کہ آفس کے آداب ملحوظ رکھے جاتے ہیں- میل جول کے اہتمام نبھائے جاتے ہیں- لباس، رومال، جوتے سبھی کے لیے صفائی ستھرائی کا اہتمام کیا جاتا ہے... لیکن! یہ المیہ ہے کہ خانۂ خدا مسجد میں بعض لوگ گندی/پھٹی/کٹی/مرجھائی ٹوپی پہن کر نماز جیسی عظیم عبادت ادا کرتے ہیں- جب کہ ہونا تو یہ چاہیے کہ:
1- جس طرح عمدہ لباس کا انتخاب کرتے ہیں ٹوپی بھی بہترین خریدیں،
2- جوتے مہنگے لیتے ہیں اس سے زیادہ اہتمام کے ساتھ خوبصورت ٹوپی کا انتخاب کریں،
3- ٹوپیوں کو بھی سلیقے سے/صفائی ستھرائی سے استعمال کریں،
4- جنھیں مال عطا کیا گیا ہے وہ ٹوپیاں بھی گراں قدر خریدیں،
5- یہ ضرور خیال رہے کہ ہمارا انتخاب اپنی تہذیب و ثقافت کے دائرے میں ہو؛ ورنہ لوگ انگریزی طرز کی ٹوپیاں اہتمام سے پہنتے اور اسلامی ٹوپیاں خستہ/میلی/سستی استعمال کرتے ہیں اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ مجبوراً سر کا "تاج" سجا رہے ہیں؛ گویا جوتوں سے بھی گِر کر ٹوپیاں کراہتاً استعمال ہو رہی ہیں- الامان الحفیظ
6- بسا اوقات یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ ٹوپی پاس نہیں ہوتی، کہیں مجبوراً سر ڈھانپنے کی نوبت آ گئی تو میلے رومال سے کام چلا لیا جاتا ہے۔ صاحبو! قدموں میں جوتے چمکا چمکا کر پہنتے ہو؛ جس کے تلوے آلودہ ہو جاتے ہیں؛ بسا اوقات نجاست سے بھر بھی جاتے ہیں اور سر کی زینت کے لیے کوئی توجہ نہیں! یہ تو قابلِ عار ہے اور شرم کا مقام!
7- ہم نے سیکڑوں مشاہدات کیے کہ ٹوپی ماحول دیکھ کر استعمال کی جاتی ہے- دین دار لوگوں کے درمیان نباہ کے لیے سر ڈھانپ لیے جاتے ہیں اور جب کوئی کہنے والا نہ ہو تو ننگے سر کھا پی لیا جاتا ہے-
8- جب یہ طے ہے کہ ہم اپنی جیب میں Wallet رکھتے ہیں؛ موبائل رکھتے ہیں، ضروری چیزیں رکھتے ہیں تو ایک عدد ٹوپی کیوں نہیں رکھ سکتے؟ ہمیں ٹوپی بوجھ کیوں محسوس ہوتی ہے!!

ہماری ذمہ داری:
ہمیں چاہیے کہ اپنی اسلامی تہذیب سے پیار کریں- دنیا کا سب سے عمدہ، پاکیزہ، پیارا اور فطری تمدن ہمارا ہے- یاد رکھیں جو قوم اپنی ثقافت سے منحرف ہو جاتی ہے وہ ذلت و رُسوائی کے راستے پر جا پہنچتی ہے- ہمارا اسلامی تمدن سب سے زیادہ ستھرا نکھرا اور پاکیزہ و فطری ہے؛ اس لیے اپنے تہذیبی ورثے کی حفاظت کریں- ٹوپیاں عمدہ پہنیں- ٹوپی سروں پر سجا رکھیں- کسی سبب ہمیشہ ٹوپی نہ پہن سکیں تو اتنا تو ضرور کریں کہ جیب میں ایک عمدہ ٹوپی ضرور رکھیں؛ ہم پچاس ہزار کا موبائل جب سنبھال سکتے ہیں تو اپنی روایات کی پاسداری میں ٹوپی کیوں نہیں رکھ/پہن سکتے!
تم نے کبھی سوچا کہ دوسری قومیں جن کے عقائد کی بزم سُونی ہے؛ وہ اپنی باطل روایات سے ایک انچ نہیں ہٹتے؛ ان کے آداب/لباس/اطوار سب پر مذہب کی چھاپ ہوتی ہے... بحیثیت مسلمان ہمیں اپنے تمدن و کلچر کا مکمل احساس ہونا چاہیے تاکہ ہمارا وقار سلامت رہے:

اپنی ملت پہ قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی ﷺ

یہ بھی کریں:
ہمارا تہذیبی و معاشرتی لباس ہمیں منصبِ عزت عطا کرتا ہے- ایک مسلمان کا وقار اس کی اپنی تمدنی شناخت میں مستور ہے- جن مشرکین کی وضع قطع اپنا رہے ہو وہ تو تمہیں مٹانے پر آمادہ ہیں- جن کے لباس و طریقے میں تم ترقی سمجھ رہے ہو وہ تو غزہ/فلسطین میں قتلِ مسلم کے لیے گولا و بارود/بم و ہتھیار مہیا کر رہے ہیں- جو مٹانے پر آمادہ ہیں ان کا تمدن زندگی بخش نہیں ہو سکتا- جو اجاڑنے پر تُلے ہوئے ہیں ان کے طرزِ لباس سے عزتوں/برکتوں/عافیتوں کا آفتاب طلوع نہیں ہو سکتا.... اس لیے ہمیں چاہیے کہ اپنے تہذیبی ورثے کی طرف لوٹ آئیں اور اسی پر فخر کریں-
***

25/03/2024

حج اورعمرہ کی تمام مصنوعات بھترين ريٹ پر دستياب ھيں
احرام
جائےنماز
تسبيح
ٹوپی
آبِ زم زم کی بوتليں
ليڈيزاحرام
اور سلے سلاےٗ کفن بھی 24 گھنٹے دستياب ھيں

Learn more about their products and services

حج اورعمرہ کی تمام مصنوعات بھترين ريٹ پر دستياب ھيں احرام جائےنمازتسبيحٹوپی آبِ زم زم کی بوتليںليڈيزاحراماور سلے سلاےٗ ...
23/03/2024

حج اورعمرہ کی تمام مصنوعات بھترين ريٹ پر دستياب ھيں
احرام
جائےنماز
تسبيح
ٹوپی
آبِ زم زم کی بوتليں
ليڈيزاحرام
اور سلے سلاےٗ کفن بھی۲۴ گھنٹے دستياب ھيں

23/03/2024
DELIVERY ALL PAKISTAN AVAILABLE 0300 8361231
23/03/2024

DELIVERY ALL PAKISTAN AVAILABLE 0300 8361231

Address

Shop #F-5 , First Floor, Khyban Arcade, Main Chowk Khyban Sir Syed
Rawalpindi
44000

Telephone

+923008361231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal-e-Ayesha Ahram Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Travel Services in Rawalpindi

Show All