Dream Destination

Dream Destination Dream Destination Organize Family Tours, Company Tours, College/University Tours & Customized Tours special summer offers
(3)

خدا کرے میری ارض پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہویہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوںیہاں خزاں کو گزرنے کی ب...
14/08/2023

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک خود ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

(احمد ندیم قاسمی )

اے میرے کریم پروردگار!!!
ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ آباد و شاد فرما اور اندرونی و بیرونی مشکلات سے دور فرما،ہمیں آپس میں اتفاق و محبت نصیب فرما، اس پیارے ملک کو اچھا حکمران عطا فرما جو اپنی جان سے بڑھ کے اپنے وطنِ عزیز کی حفاظت کرے،کشمیر کے مسلمانوں کو آزادی عطا فرما،فلسطین کے مسلمانوں پر اپنا فضل و کرم فرما۔
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر  ضرور پڑھ لیں_❤سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو ...
22/07/2023

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں_❤
سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو سے مراد بلتستان کے چار ضلعے اور ضلع استور کو شامل کیا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان جانے والے سیاح یا تو ہنزہ کا رخ کرتے ہیں یا سکردو کا۔
اسی لئے گلگت بلتستان ٹور کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے :
1: سکردو ٹور
2: ہنزہ ٹور
ہنزہ ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر خنجراب ٹاپ پر ختم ہو جاتا ہے جبکہ سکردو ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر ایک طرف کے ٹو دوسری طرف سیاچن اور تیسری طرف دیوسائی سے ہوتا ہوا منی مرگ پر ختم ہو جاتا ہے۔ اگر جہاز کے ذریعے سکردو کا سفر کریں تو سکردو شہر سے تمام سیاحتی مقامات تک جانے کے لیئے ہر قسم کی گاڑیاں مل جاتی یے۔ بائی روڈ سکردو کا سفر شاہراہ بابوسر اور قراقرم ہائی کے بعد جگلوٹ سے شروع ہوتا ہے۔ جگلوٹ سے سکردو تک بہترین سڑک بن گئی ہے نئے شاہراہ کا نام جگلوٹ سکردو روڈ سے بدل کر شاہراہ بلتستان رکھ دیا ہے۔۔
استور، گانچھے(وادی خپلو)، کھرمنگ اور شگر جانے کیلے بھی سکردو سے روٹ لے سکتے ہیں۔
سکردو ٹور میں درج ذیل سیاحتی مقامات شامل ہیں۔

1: ضلع سکردو
ضلع سکردو روندو وادی سے شروع ہوتا ہے اور سرمک کے مقام پر ختم ہوجاتا ہے۔
سکردو شہر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس شہر میں گلگت بلتستان کے ہر ضلعے سے بغرض روزگار لوگ آباد ہیں۔ اس شہر میں شیعہ ، نوربخشی ،سنی، اسماعلیلی، اہل حدیث ہر فرقے کے لوگ پر امن زندگی بسر کرتے ہیں۔ سکردو اس پورے علاقے کا تجارتی مرکز بھی ہے۔سکردو میں گلگت بلتستان کا واحد انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی موجود ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن روزانہ پروازیں اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے چلاتی ہے ۔ پچھلے سال سے سیالکوٹ فیصل آباد اور ملتان سے بھی پروازوں کا آغآز ہوچکا ہے۔

ڈسٹرکٹ سکردو کے سیاحتی مقامات

#دیوساٸی نیشنل پارک
(تاریخی قلعہ)
#شنگریلا ریزورٹ
# ژھوق ویلی
#کچورا جھیل اپر لیک
#سکم ژھو گرین لیک لور کچورا
#سدپارہ ڈیم
#چنداہ ویلی
# ستک ویلی روندو
#بلامک روندو
#وادی بشو بشو ویلی
# ننگ ژوھوق آرگینک ویلیج
#کتپناہ لیک اینڈ کولڈ ڈیزرٹ
# بھڈہ راک منٹھل سدپارہ
#میسور راک حسین آباد

2: ضلع گانچھے (وادی خپلو)
ضلع گانچھے کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ہوتا ہے ۔ ضلع گانچھے کو وادی خپلو بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع گانچھے بلند ترین پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دنیا کی بلند ترین مہاز جنگ سیاچن اسی ضلع میں واقع ہے اس کے علاوہ قراقرم کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کے ٹو، گشہ بروم ، براڈپیک۔ اور مشہ بروم سے کوہ پیما واپسی پر اسی ضلع کی وادی ہوشے کا روٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے_
#خپلو فورٹ_
#چقچن مسجد(7 سو سال پرانی مسجد)
#تھوقسی کھر
#ہلدی کونس ویو پوائنٹ
#وادی ہوشے ، کے سکس، کے سیون، مشہ بروم جیسے قراقرم کے اونچے پہاڑوں کی وادی
#سلنگ ریزورٹ
# وادی کندوس گرم چشمہ
#گیاری سیاچن وادی سلترو
#وادی تھلے، تھلے لا
# ننگما وادی کاندے
#کھرفق جھیل
#خانقاہ معلٰی خپلو (ایشیا کی سب سے بڑی خانقاہ)
# کے ٹو ویو پوائنٹ مچلو بروق

3_ضلع شگر
شگر ایک ذرخیز وادی ہے یہ وادی تاریخی مقامات اور بلند ترین پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں واقع ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں_یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
شگر کے سیاحتی مقامات
#شگر فورٹ
#بلائنڈ لیک
# دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ
#کے ٹو پہاڑ_k2
#:ہشوپی باغ
#خانقاہ معلیٰ 600 سال پرانی مسجد ہیں_
# وادی ارندو
# کنکورڈیا
#گلاب پور رنگاہ
#ژھوقگو آبشار
#گرم چشمہ چھوتوڑن اور بیسل

# وسط قراقرم کے بلند ترین پہاڑ گشہ بروم، براڈ پیک، ٹرنگو ٹاور وغیرہ

4: ضلع کھرمنک
آبشاروں اور صاف و شفاف ندی نالوں کی سرزمین۔
سیاحتی مقامات
# منٹھوکھا واٹر فال
# خموش آبشار
# وادی شیلا
# غندوس لیک
# کارگل بارڈر

5: استور
ضلع استور انتطامی طور پر دیامر ڈویژن میں واقع ہے لیکن استور تک رسائی سکردو سے ہوتا ہے خصوصا جو سیاح بذریعہ جہاز سکردو آتے ہیں ان کے لئیے استور تک رسائی سکردو دیوسائی سے ہوتا ہے ۔ وادی استور کے سیاحتی مقامات درج ذیل ہیں۔
# روپال فیس ننگا پربت
# راما میڈوز
# پرشنگ
# منی مرگ
# ڈومیل جھیل
# راٹو
# شونٹر
اس کے علاوہ بے شمار سیاحتی مقامات موجود ہیں جہاں تک عام سیاحوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔

16/07/2023

Guess the place 😍😍

12/07/2023

کچھ سفر منزلوں سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں

🔥 SUMMER SPECIAL TRIPS WITH DISCOUNTED OFFER🔥 Beat the heat this Summer & Explore the most Beautiful Destination in the North of Pakistan with us ✌️ What’s Included 🚌 Saloon Coaster/Grand Cabin for Transportation 🏨 Decent Hotel Accommodations 🍲 Dinner & Breakfast 🍖 Bonfire & BBQ Night 🤵 Complete Guided Tour 📸 Photography 🥁 Musical Night Call/WhatsApp: 03459652286 🇵🇰

مہنگے پٹرول پر بھی سستے ترین پیکجز سے فائدہ اٹھانے کا بہترین موقع 😍𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 SUMMER 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞𝐬! 💯🇵🇰💯All Departures On Every ...
09/07/2023

مہنگے پٹرول پر بھی سستے ترین پیکجز سے فائدہ اٹھانے کا بہترین موقع 😍

𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 SUMMER 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞𝐬! 💯🇵🇰💯

All Departures On Every Thursday & Friday Night 👈

Services included:
🚎 Transport
🏢 Hotel Accommodation
🍽 Standard Meals (Breakfast and Dinner)
🕵🏼‍♀️Tour Guide
🩺 Basic First Aid Kit
📸 Photography

For detail itinerary feel free to contact us.
☎️ Call or WhatsApp for more details

❤️

کل صبحِ وادی ہنزہ میں گوجال کے مقام پر دکھائی دینے والے بھورے ریچھ، یہ ریچھ عموماً دیوسائی میں پائے جاتے ہیں، کیا آپ نے ...
09/07/2023

کل صبحِ وادی ہنزہ میں گوجال کے مقام پر دکھائی دینے والے بھورے ریچھ، یہ ریچھ عموماً دیوسائی میں پائے جاتے ہیں،
کیا آپ نے بھی کبھی بھورے ریچھ کو دیکھا ہے ؟؟

اگر آپ پہاڑوں میں نہیں گھومتےپہاڑوں پر نہیں چلتےآپ چاۓ نہیں پیتے،موسیقی نہیں سنتے،شاعری نہیں پڑھتے، بارش میں نہیں بھیگتے...
02/07/2023

اگر آپ پہاڑوں میں نہیں گھومتے
پہاڑوں پر نہیں چلتے
آپ چاۓ نہیں پیتے،
موسیقی نہیں سنتے،
شاعری نہیں پڑھتے،
بارش میں نہیں بھیگتے،
کتابیں نہیں پڑھتے،
دریا کے کنارے بیٹھ کر موسیقی نہیں سنتے،
چاندنی راتوں سے عشق نہیں کرتے،
اپنی ذات سے محبت نہیں کرتے،
تو پھر آپکو موت کا ڈر نہیں ہونا چاہیے
کیونکہ
آپ پہلے ہی سے مر چکے ہیں۔۔۔
❤️

01/07/2023

Mountains are calling
Just join warraich travel

29/06/2023

تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحی مبارک ۔۔۔۔🐪🐏🐑🐐🐄۔۔۔

اللہ پاک ہم سب کو سنت ابراہیمی کی سچے دل کے ساتھ پیروی کرنے کی توفیق دے۔۔۔آمین۔۔۔

اور ملک پاکستان پر اپنا خصوصی فضل و کرم کرے۔۔۔
آمین ثم آمین
Draem Destination

اے میرے رب جو چیز تو نے ہمیں عطاء کی تو اس کی خود حفاظت فرما اس میں ہمارے لیے خیر و عافیت رکھ وہ ہمیں نصیب فرما اور اس ک...
27/06/2023

اے میرے رب جو چیز تو نے ہمیں عطاء کی تو اس کی خود حفاظت فرما اس میں ہمارے لیے خیر و عافیت رکھ وہ ہمیں نصیب فرما اور اس کو ہمارے لیے کبھی آزمائش نا بنانا۔

اے میرے رب مجھے، میرے والدین، میرے ازدواج ،میری اولاد، میرے بہن بھائی اور ان کے خاندان، میرے دوست احباب اور خیر خواہوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔

ہمارے بخت بلند فرما۔
ہمیں انسانیت کے لیے نفع بخش بنا
ہمیں، ہمارے مال،علم اور اولاد کو اپنی ذات کے لیے نفع بخش بنا۔

ہمیں قدر دان بنا اور قدر دان لوگ عطا فرما۔
ہمیں عافیت عطا فرما۔

ہمارے دلوں میں نرمی اور حلاوت پیدا کر ۔
ہمیں نافرمانوں میں کبھی شامل نا کرنا

ہمیں بدخواہوں کے شر سے بچا۔
شیاطین کے شر سے بچا۔

زوال نعمت سے بچا۔
برے دن، بری رات، برے وقت سے بچا۔
لغزشوں سے بچا۔

برے فیصلوں سے بچا
بری قسمت سے بچا
دشمنوں سے بچا
حاسدین سے محفوظ رکھ

اے رب کعبہ ہمیں مقبول حج کروا
بے شمار عمرے کروا

ہمارا خاتمہ ایمان پہ کرنا
اور ہمیں کبھی دھتکارے ہوئے نافرمانوں میں شامل نا کرنا

ہم سے راضی رہنا۔
اور ہمیں راضی رکھنا۔

آمین ثم آمین
یا رب العالمین
اے رب کعبہ ہم نے اپنے ظرف کے مطابق مانگا ہے
تو اپنی شان کے مطابق عطا فرمانا

آمین

Plan Your Customize  Tour With Warraich Tours and Travel in most Economic Package with Luxurious Services....𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 𝗣...
23/06/2023

Plan Your Customize Tour With Warraich Tours and Travel in most Economic Package with Luxurious Services....
𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗙𝗮𝗺𝗶𝗹𝗶𝗲𝘀, 𝗖𝗼𝘂𝗽𝗹𝗲𝘀, 𝗙𝗿𝗶𝗲𝗻𝗱𝘀, 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗠𝘂𝗹𝘁𝗶𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗮𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲.

𝗙𝗼𝗿 𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 𝗧𝗿𝗶𝗽𝘀 𝗜𝗻𝗯𝗼𝘅 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:
✓Where would you like to travel?
✓Prefered Dates or Days?
✓Which City to Depart From?
✓How many days do you have?
✓How many persons?
-------------------------------------------------------------

𝗪𝗵𝘆 𝗰𝗵𝗼𝗼𝘀𝗲 𝘂𝘀?
✅Government Registered Company
✅Over 5 years of experience in Tourism Industry
✅4000+ Satisfied customers with
☆☆☆☆☆ ratings
✅Luxury Transport, accommodation and other Amenities
✅Experienced and Professional tour Guides
✅Safe and comfortable environment for families And females.
-------------------------------------------------------------

𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀:
✓Luxurious Transportation
✓Hotel Accommodation
✓Quality Meals (Breakfast & Dinner)
✓BBQ
✓Bonfire Night
✓Tour Guide
✓Photography
✓Toll & Tax
✓ Basic first Aid Kit
-------------------------------------------------------------

𝗕𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:
03459652286
-------------------------------------------------------------

میں ایک ٹورز پلانر ہوں ناران کاغان ، کشمیر ویلی ، ہنزہ ویلی ، سوات ویلی ۔۔۔سنگلیز اینڈ فیملی ٹرپس، شاندار پیکجز ود سٹے ،...
18/06/2023

میں ایک ٹورز پلانر ہوں
ناران کاغان ، کشمیر ویلی ، ہنزہ ویلی ، سوات ویلی ۔۔۔
سنگلیز اینڈ فیملی ٹرپس، شاندار پیکجز ود سٹے ، فٹنس سرٹفکیٹس کے ساتھ بہترین اور نئی اے سی گاڑیاں ۔۔۔
تو اپنا اپنا ٹرپ پلان کریں اور بچوں کی چھٹیاں انجوائے کریں ۔ کمائی بھی ساری زندگی کرتے رہنا اور کھاتے بھی ساری زندگی رہنا مگر کچھ یادگار ہمیشہ کے لئے زندگی کا حصہ بن جاتی ہیں جو کبھی نہیں بھولتی ۔۔۔

Plan Your Customize Tour With Warraich Tours and Travel in most Economic Package with Luxurious Services....
𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 𝗣𝗮𝗰𝗸𝗮𝗴𝗲𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝗙𝗮𝗺𝗶𝗹𝗶𝗲𝘀, 𝗖𝗼𝘂𝗽𝗹𝗲𝘀, 𝗙𝗿𝗶𝗲𝗻𝗱𝘀, 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗠𝘂𝗹𝘁𝗶𝗻𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗮𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲.
𝗙𝗼𝗿 𝗖𝘂𝘀𝘁𝗼𝗺𝗶𝘇𝗲 𝗧𝗿𝗶𝗽𝘀 𝗜𝗻𝗯𝗼𝘅 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:
✓Where would you like to travel?
✓Prefered Dates or Days?
✓Which City to Depart From?
✓How many days do you have?
✓How many persons?
-------------------------------------------------------------
𝗪𝗵𝘆 𝗰𝗵𝗼𝗼𝘀𝗲 𝘂𝘀?
✅Government Registered Company
✅Over 5 years of experience in Tourism Industry
✅4000+ Satisfied customers with
☆☆☆☆☆ ratings
✅Luxury Transport, accommodation and other Amenities
✅Experienced and Professional tour Guides
✅Safe and comfortable environment for families And females.
-------------------------------------------------------------
𝗦𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀:
✓Luxurious Transportation
✓Hotel Accommodation
✓Quality Meals (Breakfast & Dinner)
✓BBQ
✓Bonfire Night
✓Tour Guide
✓Photography
✓Toll & Tax
✓ Basic first Aid Kit

𝗕𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗗𝗲𝘁𝗮𝗶𝗹𝘀:
03459652286

page link ...
https://www.facebook.com/HerbPros

----------- 𝐄𝐢𝐝 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫 -------------3 Days trip to Kashmir Valley and Arangkel𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 : 2nd & 3rd day of Eid. 𝐏...
15/06/2023

----------- 𝐄𝐢𝐝 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫 -------------

3 Days trip to Kashmir Valley and Arangkel

𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 : 2nd & 3rd day of Eid.

𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞 : Rs 13,500/- per head for Solo & Rs 31,000/- for couple with Separate Room.

𝐎𝐮𝐫 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬:
1- Transport
2- Quad sharing room
3- 3 Breakfast
4- 2 dinners
5- BBQ
6- Bonfire
7- Musical night & photography

For bookings and information contact on 03459652286
۔
۔

----------- 𝐄𝐢𝐝 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫 -------------3 Days trip to Swat, Kalam and Malam Jabba𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 : 2nd & 3rd day of Eid. 𝐏...
15/06/2023

----------- 𝐄𝐢𝐝 𝐒𝐩𝐞𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐎𝐟𝐟𝐞𝐫 -------------

3 Days trip to Swat, Kalam and Malam Jabba

𝐃𝐞𝐩𝐚𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞 : 2nd & 3rd day of Eid.

𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞 : Rs 13,500/- per head for Solo & Rs 31,000/- for couple with Separate Room.

𝐎𝐮𝐫 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬:
1- Transport
2- Quad sharing room
3- 3 Breakfast
4- 2 dinners
5- BBQ
6- Bonfire
7- Musical night & photography

For bookings and information contact on 03459652286
۔
۔

12/06/2023

نانکوں نے ایسے ہی تنگ پڑ جانا ہے آپ سے 😬
تو اس بہتر ہے آپ شمالی علاقہ جات گھوم آئیں 😄
تو اپنا ٹور بک کروائیں اور سفر کو یادگار بنائیں



10/06/2023





ناران بازار اور مون ریسٹورنٹ کی آج کی تصاویرجمعرات کو ہمارا تین دن کا ناران کا ٹور روانہ ہو رہا ہے۔ جلدی کریں چند سیٹیں ...
07/06/2023

ناران بازار اور مون ریسٹورنٹ کی آج کی تصاویر

جمعرات کو ہمارا تین دن کا ناران کا ٹور روانہ ہو رہا ہے۔ جلدی کریں چند سیٹیں باقی ہیں۔
۔
۔
۔

28/05/2023
𝗟𝗲𝘁'𝘀 𝗖𝗲𝗹𝗲𝗯𝗿𝗮𝘁𝗲 𝗖𝗵𝗶𝗹𝗮𝗺 𝗝𝗼𝘀𝗵𝗶 𝗙𝗲𝘀𝘁𝗶𝘃𝗮𝗹 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗯𝗲𝗮𝘂𝘁𝗶𝗳𝘂𝗹 𝗩𝗮𝗹𝗹𝗲𝘆𝘀 𝗼𝗳 𝗞𝗮𝗹𝗮𝘀𝗵.𝗪𝗲 𝗶𝗻𝘃𝗶𝘁𝗲 𝘆𝗼𝘂 𝘁𝗼 𝗷𝗼𝗶𝗻 𝗼𝘂𝗿 𝟬𝟰 𝗱𝗮𝘆𝘀 𝗖𝗮𝗺𝗽𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗼𝘂𝗿 ...
27/04/2023

𝗟𝗲𝘁'𝘀 𝗖𝗲𝗹𝗲𝗯𝗿𝗮𝘁𝗲 𝗖𝗵𝗶𝗹𝗮𝗺 𝗝𝗼𝘀𝗵𝗶 𝗙𝗲𝘀𝘁𝗶𝘃𝗮𝗹 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝗯𝗲𝗮𝘂𝘁𝗶𝗳𝘂𝗹 𝗩𝗮𝗹𝗹𝗲𝘆𝘀 𝗼𝗳 𝗞𝗮𝗹𝗮𝘀𝗵.
𝗪𝗲 𝗶𝗻𝘃𝗶𝘁𝗲 𝘆𝗼𝘂 𝘁𝗼 𝗷𝗼𝗶𝗻 𝗼𝘂𝗿 𝟬𝟰 𝗱𝗮𝘆𝘀 𝗖𝗮𝗺𝗽𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗼𝘂𝗿 𝘁𝗼 𝗞𝗮𝗹𝗮𝘀𝗵 𝗩𝗮𝗹𝗹𝗲𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗖𝗵𝗶𝗹𝗮𝗺 𝗝𝗼𝘀𝗵𝗶 𝗙𝗲𝘀𝘁𝗶𝘃𝗮𝗹.
𝗗𝗮𝘁𝗲𝗱: 𝟭𝟰𝘁𝗵 𝗠𝗮𝘆 𝘁𝗼 𝟭𝟳𝘁𝗵 𝗠𝗮𝘆
Females | Families | Bachelors | Couples All Are Invited To Join Us.
𝗧𝗥𝗜𝗣 𝗖𝗢𝗦𝗧
* Cost from Lahore: PKR 21000/- Per Head.
* Cost from Islamabad: PKR 20500/- Per Head
* Booking Advance: Rs.5000/-
* Remaining payment: At the time of departure
* Total Seats: 42
* Registration Deadline: Till the Seats Lasts
𝗡𝗼𝘁𝗲:
* Karachi, Faisalabad, Multan and Other Cities people can also join us either in Lahore or Islamabad.
𝗥𝗲𝗴𝗶𝘀𝘁𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗣𝗿𝗼𝗰𝗲𝘀𝘀:
Contact for Bookings*
*If the Number is not Responding Please Drop the message on Whatsapp.
𝗠𝗮𝗶𝗻 𝗔𝘁𝘁𝗿𝗮𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀:
• Chilam Joshi Festival
• Bumburet Valley
• Kalash Museum
• Kalash Graveyard
• Kalash Fish Farm
• Ayun Valley
• Kalasha Culture
• Lowari Tunnel
• Dir
𝗦𝗘𝗥𝗩𝗜𝗖𝗘𝗦 𝗜𝗡𝗖𝗟𝗨𝗗𝗘𝗗:
* Luxury Transport(Saloon Coaster/Grand Cabin)
* 03 nights Secured Camping(3-4 Persons Sharing)
* Sleeping Bags/Mattress
* Toilet and Electricity Facility
* Quality Meals (4 Breakfast + 3 Dinner)
* Live BBQ and Bonfire with Music
* Museum Entry Tickets
* Basic first aid kit.
* All tolls and taxes
𝗦𝗘𝗥𝗩𝗜𝗖𝗘𝗦 𝗡𝗢𝗧 𝗜𝗡𝗖𝗟𝗨𝗗𝗘𝗗:
• Porters (for carrying personal equipment of participant)
• Lunch/Refreshments
• Extra expenses due to landslides\road blocks
• Extra expenses due to the acts of nature and political reasons etc.
• Beverages, phone calls or other expenses of personal nature.
• Any item not mentioned above
𝗠𝗘𝗔𝗟𝗦 𝗠𝗘𝗡𝗨:
* Breakfast: Paratha + Egg + Tea.
* Dinner: Chicken Karahi / Chicken Qorma/ biryani / BBQ
* Meals served with Fresh Chapati ,Cold Drinks, Raita and Salad.
* Live BBQ arrangement.
-----------------------------------------------------------------------
𝗧𝗥𝗜𝗣 𝗦𝗖𝗛𝗘𝗗𝗨𝗟𝗘
-----------------------------------------------------------------------
𝗗𝗮𝘆 𝟬𝟬 𝟭𝟯𝘁𝗵 𝗠𝗮𝘆
• Departure from Daewoo Terminal Thoker Niaz Biag Lahore at 9:30pm
• Departure from I-8 Markaz Islamabad 11:45pm or Daewoo Terminal 26 Number Chungi at 3:30am
𝗗𝗮𝘆 𝟬𝟭 𝟭𝟰𝘁𝗵 𝗠𝗮𝘆
• Breakfast at Timirgara/Dir 8:00 am
• Drive to Ayun
• Arrival at Ayun 1:00 pm
• Transfer to local Hiace for Kalash (Bumburet)
• Arrival at Kalash 3:30 pm
• Install the Camps and then Transfer to Camps
• Explore Kalash Graveyard+Fish Farm and Kalash Cultural Bazar till evening
• Dinner and Overnight stay in Camps
𝗗𝗮𝘆 𝟬𝟮: 𝟭𝟱𝘁𝗵 𝗠𝗮𝘆
• Early breakfast 7:00 am
• Visit Kalash Museum
• Visit Batrik Valley for Festival
• Enjoy Cultural Activities and Celebrations of Chilam Joshi Festival
• Back to Camping Site
• Live BBQ Dinner at camping site till night
• Bonfire & Music Arrangements
• Night Stay in Camps
𝗗𝗮𝘆 𝟬𝟯: 𝟭𝟲𝘁𝗵 𝗠𝗮𝘆
• Early Morning Breakfast at 7am
• Sight View
• Enjoy Last day of Chilam Joshi Festival till night
• Dinner and Night stay there
𝗗𝗮𝘆 𝟬𝟰: 𝟭𝟳𝘁𝗵 𝗠𝗮𝘆
• Early Morning Breakfast at 7am
• Departure back for Ayun on Hiace
• Shifting to our Private Vehicle
• Reach back to Islamabad till 7:30pm
• Reach back to Lahore till 11:45pm
|| 𝗘𝗻𝗱 𝗼𝗳 𝘀𝗲𝗿𝘃𝗶𝗰𝗲𝘀 ||
-----------------------------------------------------------------------
𝗖𝗔𝗡𝗖𝗘𝗟𝗟𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 & 𝗥𝗘𝗙𝗨𝗡𝗗 𝗣𝗢𝗟𝗜𝗖𝗬:
- No Refund less than 8 days
- 8 days or more– 50% cancellation charge does apply.
- 15 days or more – 30% cancellation charge does apply.
𝗙𝗼𝗿 𝗕𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗻𝗱 𝗤𝘂𝗲𝗿𝗶𝗲𝘀:
Feel free to contact/

Welcome back Dream DestinationsGrabe ur choice now 🥳🥳🚞🚗✈️
06/04/2023

Welcome back Dream Destinations
Grabe ur choice now 🥳🥳🚞🚗✈️

15/03/2023

Stay tuned 😁

HAPPY NEW YEAR 2023 From Warraich Tours To All of Our Followers And Clients.May this year brings more happiness and joyf...
31/12/2022

HAPPY NEW YEAR 2023 From Warraich Tours To All of Our Followers And Clients.

May this year brings more happiness and joyful moments in your life.

31/12/2022

Dont missed nature beauty of Pakistan

29/12/2022

____🖤چلو اس پار چلتے ہیں🖤..! ______

جہاں پر برف پڑتی ہے۔۔۔۔
جہاں پتھر کے نیچے۔۔۔۔
پھول کھلتے ہیں۔۔۔۔
جہاں چشمے ابلتے ہیں۔۔۔۔
جہاں بارش برستی ہے۔۔۔۔
برستی بارشوں میں بھی۔۔۔

وہاں پر تتلیوں کے قافلے آکر ٹھہرتے ہیں..!
بہاریں رقص کرتی ہیں نئے خوشے نکلتے ہیں
گلوں سے تتلیاں ہر دم وہاں بوسے چراتی ہیں...!
وہاں بلبل وفاؤں کےحسیں نغمے سناتی ہیں....!
سنا....! جب آمدِ شب پر
حسیں، مشعل بکف جگنوں گلستاں کو نکلتے ہیں
خوشی کے دیپ جلتے ہیں
وفا کے باب کھلتے ہیں
چلو!
اس پار چلتے ہیں....!

𝙈𝘼𝙆𝙀 𝙔𝙊𝙐𝙍 𝙏𝙊𝙐𝙍 𝙈𝙀𝙈𝙊𝙍𝘼𝘽𝙇𝙀 𝘼𝙉𝘿 𝙇𝙐𝙓𝙐𝙍𝙄𝙊𝙐𝙎 𝙄𝙉 𝙑𝙀𝙍𝙔 𝙍𝙀𝘼𝙎𝙊𝙉𝘼𝘽𝘼𝙇𝙀 𝙋𝙍𝙄𝘾𝙀 𝙒𝙄𝙏𝙃 𝙐𝙎•Luxury accommodation•Quality Food•Daily Breakfa...
26/12/2022

𝙈𝘼𝙆𝙀 𝙔𝙊𝙐𝙍 𝙏𝙊𝙐𝙍 𝙈𝙀𝙈𝙊𝙍𝘼𝘽𝙇𝙀 𝘼𝙉𝘿 𝙇𝙐𝙓𝙐𝙍𝙄𝙊𝙐𝙎 𝙄𝙉 𝙑𝙀𝙍𝙔 𝙍𝙀𝘼𝙎𝙊𝙉𝘼𝘽𝘼𝙇𝙀 𝙋𝙍𝙄𝘾𝙀 𝙒𝙄𝙏𝙃 𝙐𝙎

•Luxury accommodation
•Quality Food
•Daily Breakfast / Dinner
•Bonfire / Musical Night 🌃
•Driver /Tour Guide
•Luxury Transport

𝙁𝙤𝙧 𝘽𝙤𝙤𝙠𝙞𝙣𝙜 𝙖𝙣𝙙 𝙌𝙪𝙚𝙧𝙮
𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝘼𝙥𝙥 03459652286

Amazing view of Lowari tunnel 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
26/12/2022

Amazing view of Lowari tunnel 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

20/12/2022

Celebration ur new year with us in mountains 🥶🏔️❄️
Departure from 29 December
Book ur seat now

سفر پر نکلوورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے کہ گویا صرف اور صرف تمہاری ...
20/12/2022

سفر پر نکلو
ورنہ تم نسل پرست بن کے رہ جاؤ گے،
اور تم اسی ایمان و گمان کے دائرے میں مقید رہو گے
کہ گویا صرف اور صرف تمہاری چمڑی کا رنگ ہی حق ہے
اور یہ کہ بس تمہاری ہی زبان رومانوی ہے،
اور یہ کہ بس تم ہی اولین تھے اور تم ہی اول رہو گے۔

سفر پر نکلو
کیونکہ اگر تم سفر نہیں کرتے
تو تمہارے خیالات کو مضبوطی نصیب نہیں ہو سکے گی
اور تمہارے خیالات کی جھولی عظیم ترین نظریات سے لبریز نہ ہو سکے گی،
تمہارے خواب کمزور، ناتواں
اور لرزتی ٹانگوں کے ساتھ جنم لیں گے،
اور پھر تمہارے یقین کا مرکز و محور ٹیلی ویژن شو ہی رہ جائینگے،
یا پھر وہ لوگ کہ جو درندہ صفت دشمنوں کی ایجاد و کاشت کرتے ہیں،
جو تمہارے ڈراؤنے خوابوں سے ہم آہنگ ہوں گے
تاکہ تم اگر جیو بھی تو ایک گہرے خوف کے ساتھ۔

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر تم کو بغیر اس تفریق کے،
کہ ہم کس خطے کے باسی ہیں،
تمہیں ہر ایک کو "صبح بخیر" کہنے کی طاقت سے سرشار کر دے گا،

سفر پر نکلو
کیونکہ سفر اس فرق کے بغیر کہ ہم
کون کونسے اندھیرے اپنے من میں لئے پھرتے ہیں،
ہر ایک کو "شب بخیر" کہنے کی غنائیت سے سرفراز کر دے گا۔

سفر پر نکلو
ورنہ تمہارا ایمان و نظر بجائے اسکے کہ تمہارے اندرونی مناظر کی سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو،
ایک ہی بیرونی منظر کا قیدی رہے گا۔

(اٹلی کے شاعر گایو آیون کی نظم کا اردو ترجمہ )

14/12/2022

Winter is not a season ,it a celebration
Just book ur seat now for ur best jurney to made it special

11/12/2022

سرد موسم ،ہلکی برف باری اور دسمبر کی شام

‏ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮﻣﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﺑﺨﺖ ﺍﯾﺴﺎ ہےﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ہاﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﺩﻭﮞﻭﮨﺎﮞ ﭘﺮ ﺩﺭﺩ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺋﮯﻣﺤﺒﺖ ﺳﺮﺩ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ
11/12/2022

‏ﻣﺤﺒﺖ ہو ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ
ﻣﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﺑﺨﺖ ﺍﯾﺴﺎ ہے
ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ہاﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﺩﻭﮞ
ﻭﮨﺎﮞ ﭘﺮ ﺩﺭﺩ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺋﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺳﺮﺩ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ

آج 11 دسمبرپہاڑوں کاعالمی دن ہے۔ ہوجائے پھرپہاڑ والی ایک ایک فوٹو،ہمارےفیس بک پیج کے لئے۔۔!
11/12/2022

آج 11 دسمبرپہاڑوں کاعالمی دن ہے۔
ہوجائے پھرپہاڑ والی ایک ایک فوٹو،
ہمارےفیس بک پیج کے لئے۔۔!

Address

Faizabad
Rawalpindi
04614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream Destination posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dream Destination:

Videos

Share

Category


Other Travel Services in Rawalpindi

Show All