
23/05/2022
مرغی چینہ کی رہائشیوں نے ویکسین لگانے سے بائیکاٹ کیا ہے، قوم کے معزز مشران ،علمائے کرام اور نوجوان سب ایک پیج پر ہیں
اور ان کہنا ہے کہ پولیوں ویکسین تب تک بند رہیں گے جب تک ہمارے سات مطالبات نہ مانے جائے,مسائل تو زیادہ ہے جن میں مندرجہ ذیل، گلاب گل چیک پوسٹ پر رشوت لینا،
(1)چیک پوسٹ پر سیمنٹ بوری، رمل، سریا وغیرہ.
(2)روڈ بنانا،
(3) بجلی،
(4)سکول،
(5) ہسپتال
(6) پانی،
(7) پولینگ اسٹیشن