Etihad Group Of Travel

Etihad Group Of Travel All airlines tickets, Visit visas available here. Umrah special packages also available here.

دوبئی امارات وزٹ ویزا ھولڈر کے لیے وارننگ ۔ویزا مدت پوری ہونے کے بعد بلیک لسٹ کر کے تمام گلف ممالک میں داخلہ بند کر دیا ...
27/05/2024

دوبئی امارات وزٹ ویزا ھولڈر کے لیے وارننگ ۔ویزا مدت پوری ہونے کے بعد بلیک لسٹ کر کے تمام گلف ممالک میں داخلہ بند کر دیا جائے گا۔👉💥

For more information kindly contact us on WhatsApp.00923040134133
13/05/2024

For more information kindly contact us on WhatsApp.00923040134133

دبئی امیگریشن کی جانب سے پاکستان ایتھوپیا اور بنگلادیش  پر پابندی لگا دی گئی ہیں۔ کل اور آج جو بھی وزٹ ویزا جمع ھوئے ہے ...
01/05/2024

دبئی امیگریشن کی جانب سے پاکستان ایتھوپیا اور بنگلادیش پر پابندی لگا دی گئی ہیں۔ کل اور آج جو بھی وزٹ ویزا جمع ھوئے ہے سارے ریجیکٹ کر دیےگئے.

25/04/2024
17/04/2024

شدید بارشوں کے باعث دوبئی ائیرپورٹ سمندر جیسا منظر پیش کر رہاہے۔۔۔۔۔۔۔جس کی وجہ سے اب تک سینکڑوں Flight Operation✈️🛬🛩️✈️ ملتوی ہوگئی۔
Etihad Group Of Travel

💥HAPPY💥               Eid Ul Fitr 2024ان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں کے ساتھ تمام دوستوں کو بہت بہت عید مبارک...
10/04/2024

💥HAPPY💥
Eid Ul Fitr 2024
ان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں اور پرخلوص جذبوں کے ساتھ تمام دوستوں کو بہت بہت عید مبارک ہو۔🖐️

اس عید پر بھی نہ مل سکے تو کیا ہوا دوستوں
جذبوں میں خلوص ہو تو عیدیں ہزار ہیں
❤️💖💥💖❤️

بہتر مستقبل کے خواب آنکھوں میں بسا کر ہنستا مسکراتا   آکاش اختر ولد محمد اختر ساکن میکن ڈنکی لگا کر اٹلی جاتے ہوئے سمندر...
08/04/2024

بہتر مستقبل کے خواب آنکھوں میں بسا کر ہنستا مسکراتا آکاش اختر ولد محمد اختر ساکن میکن ڈنکی لگا کر اٹلی جاتے ہوئے سمندری لہروں کی نذر ہوگیا کئی ماہ لاپتہ رہنے کے بعد بالاخر مصر کے ہسپتال میں مردہ حالت میں پایا گیا ۔ آکاش کا جسد خاکی بڑی مشکل کے بعد آج اپنے ابائی
گاوں میکن پہنچ جائے گا۔😥😢😢

Etihad Group Of Travel follow us.👈


UAE Visit visa on Done Base:We can apply visit visa for the following categories.👉 Fresh case open & banned 🚫 Cities.👉 O...
07/04/2024

UAE Visit visa on Done Base:
We can apply visit visa for the following categories.
👉 Fresh case open & banned 🚫 Cities.
👉 Old case below 40 Years age.
👉 Old case above 40 years age.
👉 Rejected visa case.

بین سٹی یعنی جن شہروں پر متحدہ عرب امارات کیطرف سے پابندی ہےان شہروں کے فریش ، ریٹرن اور ریجیکٹ کیسز والے ساتھی رابطہ کرسکتے ہیں.
Contact:
WhatsApp. 00923040134133
Email. [email protected]

FB page:👉 Etihad Group Of Travel

افسوسناک واقعہ 🤔سرگودھا کے دو باپ بیٹا اٹلی جانے کے چکر میں کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھ چڑھ گئے........................😢49 ٹیل...
06/04/2024

افسوسناک واقعہ 🤔
سرگودھا کے دو باپ بیٹا اٹلی جانے کے چکر میں کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھ چڑھ گئے........................😢

49 ٹیل کے رہائشی لڑکے نے سوشل میڈیا پر اٹلی جانے کا ایڈ دیکھا جس میں گارنٹیڈ طور پر اٹلی بھیجنے کا کہا گیا تھا۔

لڑکے نے ایڈ دینے والے سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم اپ کو تین دن کے اندر اٹلی بھیج دیں گے اور اسکے چارجز 40 لاکھ روپے لیں گے۔۔۔🙆

باپ بیٹے نے ان سے 32 لاکھ روپے میں اٹلی بھیجنے کی ڈیل طے کی اور پیسے اٹلی پہنچنے کے بعد ادا کرنے تھے۔

ایجنٹ نے انہیں کہا کہ آپ کراچی آ کر فنگر پرنٹ کروا جائیں اور یہیں سے آپ کے بیٹے کو ہم اٹلی بھیج دیں گے

میاں بیوی اپنے بیٹے سمیت کراچی اپنے ایک رشتہ دار کے ہاں پہنچ گئے جو کہ کراچی پولیس میں ہیں

اگلے دن پوری فیملی ایجنٹ سے ملنے کیلئے پہنچی اور انہیں شہر کے نواحی اور نسبتاً کم رش والے علاقے میں بلایا گیا

لڑکے کی والدہ اور رشتہ دار پولیس اہلکار گاڑی میں بیٹھی رہے اور دونوں باپ بیٹا ایجنٹ سے ملنے کیلئے چلے گئے۔

جعلی ایجنٹ نے ان کو کال کی اور پوچھا کہ آپ کے ساتھ کون کون ہے انہوں نے بتایا کہ ہم باپ بیٹا ہی ہیں۔

باپ بیٹا کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ کیا ہونے والا ہے وہ لوگ پیچھے سے گاڑی میں آئے ان کو ساتھ بٹھایا اور بٹھا کر لے کر گاڑی بھگا لی۔۔۔

پولیس اہلکار اور ان کی والدہ کو جب شک پڑا انہوں نے گاڑی پیچھے بھگائی کافی پیچھا کرنے کے باوجود ان کو پکڑنے میں ناکام رہے

بعد میں پولیس اسٹیشن میں رپورٹ کرنے پر پتہ چلا یہاں پر پہلے بھی کئی ایسے واقعات ہو چکے ہیں اور لوگوں کو جھانسا دے کر اغوا کیا جا چکا ہے

49 ٹیل کی اس فیملی کے باپ بیٹا مبینہ طور پر اب کچے کے ڈاکوؤں کی تحویل میں ہیں اور اس چیز کو کئی روز گزر چکے ہیں

کچے کے ڈاکوؤں نے آج فیملی سے رابطہ کرکے دو کروڑ روپے کی ڈیمانڈ کی ہے۔😥

آپ سب سے گزارش کی جاتی ہے کہ آج کل انٹرنیٹ پر کی جانے والی کسی بھی ڈیل کا حصہ مت بنیں اور دوسرے شہر کسی صورت میں کوئی ڈیل کرنے کے لیے مت جائیں ورنہ آپ بھی کسی ایسے مصیبت کا شکار ہو سکتے ہیں

Etihad Group Of Travel 👈follow & Like our Page

Renowned Islamic scholar Sheikh Assim Al Hakeem has garnered attention on social media for his heartfelt praise of the P...
28/03/2024

Renowned Islamic scholar Sheikh Assim Al Hakeem has garnered attention on social media for his heartfelt praise of the Pakistani people's humility and faith.

Saudi scholar said that people of Pakistan are more closer to Allah because their Tawakal (Reliance on Allah) is high.

He said that he got the chance to visit Pakistan where he visited multiple households, living in the tents or small houses but they greeted him with love and offered to the guest whatever they had.
Etihad Group Of Travel 🖌️👈

24/03/2024

Tell us the name of this place ✅

24/03/2024

رومانیہ ایمبیسی اسلام آباد میں انٹرویو کے دوران ہمارے نوجوانوں کے حالت دیکھ کر بہت افسوس ہوا🤔
یہ بھی رومانیہ جانے کی خواہش مند ہیں 🥸

24/03/2024

رومانیہ ایمبیسی اسلام آباد میں انٹرویو کے دوران ہمارے نوجوانوں کے حالت دیکھ انتہائی دکھ ہوا۔
Etihad Group Of Travel

23/03/2024

بابا جی کا تعلق مردان سے ہے عمرے کے لیے ائے تھے اور دو دن ہو گئے کہ اپنے بچوں سے گم ہو گئے ہیں اگر کوئی جانتا ہے بابا جی کو تو ہمیں اس نمبر پر رابطہ کریں✅
00966599815107
00966594215294

💥News Updates for Saudi Travelers💥                        Etihad Group Of Travel
20/01/2024

💥News Updates for Saudi Travelers💥



Etihad Group Of Travel

💥💥اچھی خبر💥💥تمام معلومات اس پوسٹ میں موجود ہیں۔ جو اس وقت آپ تینوں زبانوں میں پڑھ سکتے ہیں۔عام سوالات؟(1) میرا ویزا اس و...
17/01/2024

💥💥اچھی خبر💥💥

تمام معلومات اس پوسٹ میں موجود ہیں۔ جو اس وقت آپ تینوں زبانوں میں پڑھ سکتے ہیں۔

عام سوالات؟

(1) میرا ویزا اس وقت ختم ہو گیا جب میں مملکت سے باہر تھا۔ کیا میں نئے ورک ویزا کے ساتھ واپس آ سکتا ہوں، یا تین سال گزارنے کی ضرورت ہے؟

ہاں، جو لوگ چلے گئے اور واپس نہیں آئے وہ چاہیں تو نئے ویزا کے ساتھ واپس آ سکتے ہیں۔

(2) میرے پاس ایک ختم شدہ ایگزٹ اور ری انٹری ویزا ہے۔ کیا میں نئے آجر کی خدمات پر واپس جا سکتا ہوں، یا کیا صرف پچھلے آجر کی خدمات کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے؟

نئے ورک ویزا کے ساتھ واپسی ممکن ہے، چاہے پچھلے آجر کی خدمات پر ہو یا نئے آجر کی خدمات پر۔

(3) مملکت سے باہر ایک پرائیویٹ ڈرائیور کے پاس ایگزٹ اور ری انٹری ویزا ہے اور وہ واپس نہیں آ سکتا، کیا اس کے ویزا میں توسیع کی جا سکتی ہے؟

ہاں، ابشر پلیٹ فارم پر کمیونیکیشن سروس کے ذریعے ویزا میں توسیع کی جا سکتی ہے، اور رہائشی ID کا درست ہونا ضروری ہے۔

(4)ایگزٹ اور ری انٹری ویزا جاری کرنے کی درخواست کرتے وقت رہائشی کا پاسپورٹ کب تک درست ہونا چاہیے؟

آپ کے لیے باہر نکلنے اور دوبارہ داخلے کا ویزا جاری کرنے کے لیے پاسپورٹ کم از کم 90 دنوں کے لیے درست ہونا چاہیے۔

/الجوازات کے ایس اے

مزید اچھی ویڈیوز اور پوسٹس کیلئے ھمارے Page کو Like اور شئیر کجیئے
شکریہ

Etihad Group Of Travel 👈👈👈

💥💥اچھی خبر💥💥 جو لوگ چھٹی یا خروج عودہ پر جا کر واپس نہیں آئے سعودی گورنمنٹ نے ان پر سے 3 سال کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔...
17/01/2024

💥💥اچھی خبر💥💥
جو لوگ چھٹی یا خروج عودہ پر جا کر واپس نہیں آئے سعودی گورنمنٹ نے ان پر سے 3 سال کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ اطلاق 16 جنوری سے ہو گا-




Like and Follow us👍
Etihad Group Of Travel

01/01/2024

🔥Happy New Year 2024🔥
Etihad Group Of Travel

🔥اچھی خبر🔥رومانیہ اور بلغاریہ شینگن میں شامل ہو گئے01.01.2024رومانیہ کی حکومت نے اعلان کیا کہ رومانیہ اور بلغاریہ آسٹریا...
01/01/2024

🔥اچھی خبر🔥
رومانیہ اور بلغاریہ شینگن میں شامل ہو گئے
01.01.2024

رومانیہ کی حکومت نے اعلان کیا کہ رومانیہ اور بلغاریہ آسٹریا کے ساتھ کیے گئے ایک معاہدے کے مطابق مارچ 2024 میں، بحری اور ہوائی راستے سے یورپ میں آزادانہ نقل و حرکت کے تحت شینگن میں شامل ہو جائیں گے۔

رومانیہ کے وزیر اعظم مارسل کیولاکو فیس بک پر ایک بیان میں کہا:

انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر ہمارا سیاسی معاہدہ ہے رومانیہ بالآخر 13 سال بعد شینگن میں شامل ہو جائے گا ۔

گزشتہ روز شائع ہونے والے اپنے بیان میں، رومانیہ کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ ان تینوں ممالک کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابق، مارچ 2024 تک شینگن علاقے کی توسیع فضائی حدود کو شامل کرنے کے حوالے سے ایک "سیاسی معاہدہ" طے پا گیا ہے۔

اگلے سال ہونے والے مذاکرات میں زمینی سرحدیں کھولنے کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔

آسٹریا نے ایک سال قبل ہونے والی ووٹنگ میں شینگن کے علاقے میں دونوں ممالک کے داخلے کو ویٹو کر دیا تھا، اور اس کے بجائے صرف فضائی راستے سے ان دونوں ممالک تک رسائی کی اجازت دینے کی تجویز پیش کی تھی۔

رومانیہ اور بلغاریہ 2007 سے یورپی یونین (EU) کے رکن ہیں۔

شینگن جو 1985 میں وجود میں آیا تھا، اس میں یورپی یونین کے 23 رکن ممالک اور ان کے ہمسایہ ممالک سوئٹزرلینڈ، ناروے، آئس لینڈ اور لیچٹنسٹائن شامل ہیں۔

|| Copied post ||

اخبارات میں بیرون ممالک نوکری کا اشتہار ایجنسی اصل ہے یا فراڈ چیک کرنے کا طریقہبیورو آف ایمگریشن میں جتنی بھی اوورسیز ا...
27/12/2023

اخبارات میں بیرون ممالک نوکری کا اشتہار ایجنسی اصل ہے یا فراڈ چیک کرنے کا طریقہ

بیورو آف ایمگریشن میں جتنی بھی اوورسیز ایجنسیاں رجسٹرڈ ہیں ان کا لائسنس نمبر 4 ڈیجٹس کا ہوتا ہے۔

آپ کو طریقہ کار سمجھانے کے لئے میں نے اخبار سے ایک اشتہار لیا یہ بہت پرانا ہے اس پر فوکس نہیں کرنا جو سمجھانا ہے اس پر فوکس کرنا ہے۔

آپ جب بھی کسی اخبار میں بیرون ممالک نوکری کا اشتہار دیکھیں تو سب سے پہلا کام یہ ہے کہ جہاں ایجنسی کا نام لکھا ہوتا ہے وہیں 4 ڈیجنٹس تلاش کرنے ہیں یہ ایجنسی کا لائسنس نمبر ہے، اور یہ بہت چھوٹے حروف میں لکھا ہوتا ہے جسے تلاش کرنا تھوڑا مشکل ہے اس لئے اس حصہ کو ذوم کر کے بڑا کریں۔ اگر آپ کو یہ 4 ڈیجنٹس نمبر نہ ملے تو پھر اس اشتہار کو چھوڑ دیں ان سے رابطہ کی ضرورت نہیں۔

اور جب آپ کو اشتہار میں یہ 4 ڈیجٹس مل جائیں تو پھر بیورو آف ایمگریشن کی ویب سائٹ پر فاران جاب پر کلک کریں اور
اس کے بعد جہاں لائسنس نمبر کا بکس ہے وہاں یہ 4 ڈیجٹس لکھیں اور
نیچے سرچ پر کلک کریں
اسی پیج پر اس کے نیچے نوکریاں ملیں گی، اس میں اپنی پسند کی نوکری دیکھیں اور یہیں سے منتخب کریں۔

اگر 4 ڈیجٹس لگانے سے سرچ کرنے پر نیچے پیج صاف ملے اور جاب نہیں ہوں تو پھر سمجھ لیں کہ اخباری اشتہار والی نوکریاں جعلی ہیں۔

جب جاب منتخب کرنے کو دل ہو تو ملازم کی تعداد پر فوکس کریں اگر 1 بندہ چاہئے تو پھر ڈیل نہ کریں کیونکہ سینکڑوں لوگ اس پر بک کر لئے ہوتے ہیں ایجنسی نے اور ایڈوانس پر رقم انویسٹ کرتے ہیں۔ اس پر ڈیل نہ کریں وقت ضائع ہو گا پیسے واپس مل جائیں گے۔ اگر ملازمتوں کی تعداد زیادہ ہو تو پھر ڈیل کر سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ دوسرے آپشن بھی چیک کر لیں، جیسے تنخواہ راضی ہوں تو آگے بڑھیں۔

جو نوکری پسند ہو اس پر کلک کرنے سے نوکری کی مکمل تفصیل اور ایجنسی کی مکمل تفصیل آپ کے سامنے ہو گی۔

بیورو آف ایمگریشن کا لنک دے رہا ہوں اس کو کاپی کر کے گوگل سے سرچ کر کے سیف کر لیں۔

https://beoe.gov.pk/foreign-jobs

اس کے ساتھ تصویر بھی لگا دی ہے جس سے آپ کو طریقہ کار سمجھنا آسان ہو گا۔
(Post copied)

🔥🔥🔥خوشخبری 🔥🔥🔥 کویت کا ای۔ویزہ جی سی سی ریزیڈنس کے لئےاگر آپ جی سی سی ملک (بحرین، عمان، قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات...
21/12/2023

🔥🔥🔥خوشخبری 🔥🔥🔥
کویت کا ای۔ویزہ جی سی سی ریزیڈنس کے لئے

اگر آپ جی سی سی ملک (بحرین، عمان، قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات) کے رہائشی ہیں، تو آپ اپنا جی سی سی ریزیڈنسی کارڈ استعمال کر کے کویت میں داخل ہونے کے لیے ای ویزا کے لیے بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ GCC کارڈ کو کم از کم مزید 6 ماہ کے لیے کارآمد ہونا چاہیے۔

جی سی سی کی رہائش گاہ کے مطابق درخواست دہندگان کا کام درج ذیل میں سے ایک ہونا چاہیے:

کنسلٹنٹ، ڈاکٹرز، انجینئرز، وکلاء، ججز اور پبلک پراسیکیوشن کے ارکان، یونیورسٹی کے اساتذہ، پریس اور میڈیا اسٹاف، پائلٹ، سسٹم اینالسٹ اور کمپیوٹر پروگرامرز، منیجرز، بزنس مین، ڈپلومیٹک کور، یونیورسٹی گریجویٹس - مالکان، مینیجرز اور تجارتی کمپنیوں اور اداروں کے نمائندے۔

https://evisa.moi.gov.kw/evisa/home_e.do

Follow and Like our FB Page
👇👇👇👇
Etihad Group Of Travel

05/12/2023

ایک آدمی فش فارم میں کانٹا لگا کر بیٹھا تھا۔ گارڈ نے دیکھا تو بھاگتا ہوا اس کے پاس پہنچا اور کہا کہ یہاں مچھلیاں پکڑنا منع ہے۔ چلو نکلو یہاں سے۔
اس آدمی نے معذرت کی اور کانٹا پانی سے باہر نکالا جس کے ساتھ بینگن لگا ہوا تھا۔
گارڈ نے بہت حیرت زدہ ہوکر آدمی سے پوچھا ۔۔۔۔۔
تم بینگن لگا کر مچھلیاں پکڑ رہے تھے؟؟؟
آدمی نے معصومیت سے کہا جی ہاں۔
گارڈ نے طنزیہ کہا ٹھیک ہے تم پکڑ لو مچھلیاں ۔
اس آدمی نے کانٹا لگایا اور بیٹھ گیا۔
دو گھنٹے بعد گارڈ کو وہ آدمی ایک درجن مچھلیوں کے ساتھ باہر جاتا نظر آیا۔
گارڈ نے حیران ہو کر پوچھا تم نے یہ مچھلیاں بینگن لگا کر پکڑی ہیں؟؟؟؟
تو آدمی نے جواب دیا نہیں وہ بینگن تو تمہارے لئے تھا۔
مچھلیوں کیلئے میں نے دوسرا کانٹا لگایا ہوا تھا۔
🤣🤣

New Updates👇👇👇 UK, Canada, Australia, New Zealand and the US all share immigration dataProviding false information, subm...
04/12/2023

New Updates👇👇👇
UK, Canada, Australia, New Zealand and the US all share immigration data

Providing false information, submitting fraudulent documents, or engaging in deception during the immigration process can lead to a 10-year ban. This includes misrepresentation of qualifications, financial status, or personal circumstances.

Your application will be denied. You committed a serious Immigration violation to receive a 10 year ban from entering the UK. Canada will not be granting you a visa. Canada, the UK, Australia, New Zealand and the US all share immigration data.
Etihad Group Of Travel
For more useful information like & Follow our Page♥️♥️

بری خبر😭😭بریکنگ نیوز لیبیا سے نکلنے والی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی۔ کشتی میں تقریباً 100 افراد سوار تھے۔ بہت سے...
03/12/2023

بری خبر😭😭

بریکنگ نیوز لیبیا سے نکلنے والی تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی۔ کشتی میں تقریباً 100 افراد سوار تھے۔ بہت سے لوگ لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے😥

پاکستانی ای-پاسپورٹ🌎↔️🌍Pakistan E-Passportجدید ٹیکنالوجی سے بنائے گئے ای پاسپورٹ میں 20 سے زیادہ سکیورٹی فیچرز ہیں۔ ای پ...
03/12/2023

پاکستانی ای-پاسپورٹ🌎↔️🌍Pakistan E-Passport

جدید ٹیکنالوجی سے بنائے گئے ای پاسپورٹ میں 20 سے زیادہ سکیورٹی فیچرز ہیں۔ ای پاسپورٹ میں پاسپورٹ ہولڈر کا سارا ریکارڈ اور سفری تفصیل موجود ہو گی۔ جلد ہی یورپ اور امریکا سمیت دیگر ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانوں میں بھی ای پاسپورٹس بنانے کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

پاسپورٹ حکام کے مطابق ای-پاسپورٹ گیٹس لگنے کے بعد ہی مکمل طور پر فعال ہوں گے تاہم ای پاسپورٹ میں عام پاسپورٹ سے ہٹ کر ایک چپ نصب ہو گی، اس لیے جب تک سمارٹ گیٹس نہیں لگائے جاتے، یہ نارمل پاسپورٹ کی طرح ہی استعمال کیا جا سکے گا۔

ایک سوال کے جواب میں پاسپورٹ حکام نے بتایا کہ ’ای-پاسپورٹ کے لیے فی الحال بڑی تعداد میں درخواستیں موصول نہیں ہوئیں اور زیادہ تر لوگ اس حوالے سے معلومات حاصل کرنے پر ہی اکتفا کر رہے ہیں۔‘

New Dh500 currency note with special design unveiledNote will circulated from 30 November ( Today )                     ...
02/12/2023

New Dh500 currency note with special design unveiled
Note will circulated from 30 November ( Today )


Address

Noor Market Office No. 1 2nd Floor Sadda District Kurram
Sadda
26290

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923040134133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Etihad Group Of Travel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Etihad Group Of Travel:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Sadda

Show All