16/01/2023
خدا کی لعنت ہو یہ موٹر سائیکل بنانے والی کمپنیوں پہ اتنے موٹرسائیکل بنا دیے کہ پوری کی پوری قوم کا ستیاناس کر کے رکھ دیا ان موٹرسائیکل کی وجہ سے پاکستان کے اخراجات بہت زیادہ ہیں پٹرول ہے موبل آئل ہے موٹرسائیکل کی مینٹینس ہے اس کے علاوہ موٹر سائیکل کے پارٹس ہیں پورے پاکستان کو برباد کرکے رکھ دیا ہے باہر کے ممالک نے اپنی اشیاء اور باقی کے پاس پاکستان کو فروخت کرتے ہیں اور یہ ہماری جاھل بیوقوف عوام اور یہ پوری پاکستانی قوم ان کا اللہ ہی حافظ ہے جہالت کی انتہا ہے 🙏