28/04/2024
خوش خبری یہ ہے کے جلد ہی پاکستان میں بھی مشرق وسطیٰ کے ممالک کی طرز پر سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیشنل فائر وال لگائ جا رہی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی چین ہی چین ہوگا ۔
یوتھڑوں کی فیک نیوز والہ پروگرام تو وڑنے والہ ہے🙃🙄