Bucha Tourism

Bucha Tourism Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bucha Tourism, Travel Company, Bucha Kalan, Sargodha.

05/01/2025
30/12/2024

The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.

مجھے گاؤں کی طرف جانے والی ہر پگڈنڈی اور کچے راستے سے عشق ہے، دمِ سحر چہچہاتے پرندوں اور بوڑھے پیپلوں پہ اچھلتی گلہریوں ...
25/07/2024

مجھے گاؤں کی طرف جانے والی ہر پگڈنڈی اور کچے راستے سے عشق ہے،
دمِ سحر چہچہاتے پرندوں اور بوڑھے پیپلوں پہ اچھلتی گلہریوں سے عشق ہے،
دہکتی دھوپ میں بھیڑیں اور بکریاں جس گھنے درخت کے سائے میں استراحت کرتی ہیں مجھے اُس درخت سے عشق ہے،
کچے گھر کے صحنوں میں پھرتی مرغیوں سے عشق ہے،
تمازت بھری چمک دار دھوپ میں مشکیزہ لیے ہوئے چراگاہوں میں ریوڑ ہانکتے چراواہوں سے عشق ہے،
اندھیرے میں صبح کی آذان دینے والے گاؤں کے بزرگ مئوذن سے عشق ہے،
سردیوں کی یخ بستہ صبح فصلوں کو پانی لگانے والے کسان سے عشق ہے،
مجھے اس مزدور سے عشق ہے جو سخت گرمی میں پسینے سے شرابور آم کے باغات کی صفائی کر رہا ہوتا ہے،
مجھے اس کسان سے عشق ہے جو گرمی کی شدت میں کپاس اور گنے کی فصل کو جڑی بوٹیوں سے صاف کر رہا ہوتا ہے،
گاؤں سے دور شہر میں سکول جانے والے بچے کو صبح صبح کھانا کھلا کر تیار کر کے سکول بھیجنے والی ہر اُس ماں اور بہن کے کام سے عشق ہے
مجھے گاؤں میں لہلہاتی ہوئی سر سبز کھیتیاں پسند ہیں،
دریا کے کنارے قطار میں لگے ہوئے درخت پسند ہیں،
گرمیوں میں بارش کے بعد زمین سے اٹھنے والی خوشبو پسند ہے،
کچے کمرے کی لکڑیوں والی چھت میں چڑیوں کے گھونسلے پسند ہیں،
بکریوں کے دودھ کے دھاروں سے نکلنے والی خوبصورت مہک پسند ہے،
مجھے گرمیوں میں کوئل کی "کُو اُو، کُو اُو" والی آواز پسند ہے،
مجھے گاؤں میں ڈوبتے سورج کا منظر پسند ہے،
مجھے گاؤں پسند ہیں، دیہات پسند ہیں الغرض گاؤں اور دیہات کی ہر چیز پسند ہے
سوائے اُس انسان کے جس کے اندر انسانیت نہیں ۔

The Most wonderful Islands on Earth
06/03/2023

The Most wonderful Islands on Earth

Address

Bucha Kalan
Sargodha
40451

Telephone

+923403903787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bucha Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bucha Tourism:

Videos

Share

Category