Faizan-e-Kaaba Travels & Tours Group Sargodha

Faizan-e-Kaaba Travels & Tours Group Sargodha Let us handle your travel needs with ease and expertise!

We offer comprehensive ✨ Hajj & Umrah Packages, ✈️ Domestic & International Air Ticketing, 🏨 Hotel bookings from Economy to 5-Star, 🛂 Visit Visas, and 🛡️ Insurance.

04/01/2025

اہل مدینہ اور اس کے زائرین کے لیے خوشخبری۔

اب آپ سال بھر میں ایک سے زیادہ بار رودہ جا سکتے ہیں، بشرطیکہ:-

- مسجد نبوی کے قریب ہونا
- بکنگ کے دوران GPS لوکیشن فیچر کو فعال کریں۔
- آخری دورہ کے بعد سے 365 دن گزرنا ضروری نہیں ہے۔
- Nusuk ایپ کو اپ ڈیٹ کریں اور فوری ٹریک کے ذریعے بک کریں۔
- پرمٹ ہر 20 منٹ بعد ظاہر ہوتا ھے۔

ایف آئی اے کا انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن ۔۔یونان کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر قاری جان محمد ای...
04/01/2025

ایف آئی اے کا انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن ۔۔یونان کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر قاری جان محمد ایبٹ آ باد سے گرفتار۔۔ایف آئی اے کےترجمان کے مطابق ملزم سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھجوانے میں ملوث ہے۔۔۔

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ہدایت پر کشتی حادثے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری

ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد کی بڑی کارروائی
ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی ہدایت پر کشتی حادثے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری
یونان کشتی حادثے میں ملوث بدنام زمانہ انسانی اسمگلر قاری جان محمد گرفتار
گرفتار ملزم قاری جان محمد کا تعلق افغانستان سے ہے
ملزم کو ایبٹ آباد سے گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزم انسانی اسمگلنگ میں مطلوب ملزمان کی لسٹ میں شامل تھا
ملزم سادہ لوح شہریوں کو غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث ہے
ملزم قاری جان محمد کے موبائل سے انسانی سمگلنگ سے متعلق ٹھوس شواہد برآمد
برآمد شدہ شواہد میں انسانی اسمگلنگ اور یونان کشتی حادثے سے متعلق مواد بھی شامل
گرفتار ملزم قاری جان محمد، انسانی اسمگلر افسر خان کا بھائی ہے
انسانی سمگلر افسر خان کو 2 روز قبل گرفتار کیا تھا
ایف آئی اے انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے
معصوم لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے کسی رعایت کی مستحق نہیں

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐚𝐟𝐚 𝐆𝐨𝐥𝐝𝐞𝐧 𝐇𝐨𝐭𝐞𝐥 𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚          فندق السعفة الذهبية  𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲 & 𝐅𝐞𝐛𝐫𝐚𝐮𝐫𝐲 𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐩𝐫𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞✅𝐏𝐫𝐨𝐩𝐞𝐫 𝟒 𝐒𝐭𝐚𝐫 𝐇...
04/01/2025

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐚𝐟𝐚 𝐆𝐨𝐥𝐝𝐞𝐧 𝐇𝐨𝐭𝐞𝐥 𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚
فندق السعفة الذهبية
𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲 & 𝐅𝐞𝐛𝐫𝐚𝐮𝐫𝐲 𝐃𝐢𝐬𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐩𝐫𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐚𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞
✅𝐏𝐫𝐨𝐩𝐞𝐫 𝟒 𝐒𝐭𝐚𝐫 𝐇𝐨𝐭𝐞𝐥
☑️𝐑𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝟖.𝟓/𝟏𝟎
✅𝐏𝐚𝐫𝐤𝐢𝐧𝐠
✅𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐫𝐨𝐨𝐦𝐬
✅𝐅𝐫𝐞𝐞 𝐖𝐢𝐅𝐢
✅𝐀𝐢𝐫𝐩𝐨𝐫𝐭 𝐬𝐡𝐮𝐭𝐭𝐥𝐞
✅𝐑𝐞𝐬𝐭𝐚𝐮𝐫𝐚𝐧𝐭
✅𝐍𝐨𝐧-𝐬𝐦𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐫𝐨𝐨𝐦𝐬
✅𝐅𝐚𝐜𝐢𝐥𝐢𝐭𝐢𝐞𝐬 𝐟𝐨𝐫 𝐝𝐢𝐬𝐚𝐛𝐥𝐞𝐝 𝐠𝐮𝐞𝐬𝐭𝐬
✅𝐑𝐨𝐨𝐦 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞
✅𝟐𝟒-𝐡𝐨𝐮𝐫 𝐟𝐫𝐨𝐧𝐭 𝐝𝐞𝐬𝐤
✅𝐁𝐫𝐞𝐚𝐤𝐟𝐚𝐬𝐭
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*𝐁𝐎𝐎𝐊 𝐍𝐎𝐖 📞*
*𝐅𝐀𝐈𝐙𝐀𝐍 𝐄 𝐊𝐀𝐀𝐁𝐀 𝐆𝐑𝐎𝐔𝐏 𝐒𝐀𝐑𝐆𝐎𝐃𝐇𝐀*
𝐈𝐀𝐓𝐀.𝐏𝐒𝐀
*🕛𝟐𝟒/𝟕 𝐒𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞 𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞*
*☎️𝟎𝟒𝟖𝟑-𝟕𝟐𝟕𝟐𝟕𝟗/𝟖𝟎*
*📲𝟎𝟑𝟎𝟎-𝟒𝟎𝟔𝟓𝟔𝟎𝟗*
*📧 𝐚𝐳𝐭𝐬𝐠𝐢@𝐠𝐦𝐚𝐢𝐥.𝐜𝐨𝐦*
*𝐅𝐨𝐫 𝐖𝐡𝐚𝐭'𝐬 𝐀𝐩𝐩*
𝐡𝐭𝐭𝐩𝐬://𝐰𝐚.𝐦𝐞/+𝟗𝟐𝟑𝟎𝟎𝟒𝟎𝟔𝟓𝟔𝟎𝟗
𝐡𝐭𝐭𝐩𝐬://𝐰𝐚.𝐦𝐞/+𝟗𝟐𝟑𝟐𝟐𝟕𝟏𝟐𝟎𝟑𝟐𝟓
𝐡𝐭𝐭𝐩𝐬://𝐰𝐚.𝐦𝐞/+𝟗𝟐𝟑𝟑𝟔𝟏𝟓𝟔𝟔𝟎𝟎𝟎

#𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐚𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲𝐢𝐧𝐬𝐚𝐫𝐠𝐨𝐝𝐡𝐚
#𝐛𝐞𝐬𝐭𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐚𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲𝐢𝐧𝐬𝐚𝐫𝐠𝐨𝐝𝐡𝐚
#𝐭𝐨𝐩𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐚𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲𝐢𝐧𝐬𝐚𝐫𝐠𝐨𝐝𝐡𝐚
#𝐮𝐦𝐫𝐚𝐡𝟐𝟎𝟐𝟒 #𝐌𝐚𝐤𝐤𝐚𝐡𝐡𝐨𝐭𝐞𝐥 #𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚𝐡𝐨𝐭𝐥𝐞
#𝐋𝐮𝐱𝐮𝐫𝐲𝐌𝐞𝐞𝐭𝐬𝐒𝐩𝐢𝐫𝐢𝐭𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 #𝐇𝐚𝐫𝐚𝐦 #𝐒𝐭𝐚𝐫𝐇𝐨𝐭𝐞𝐥 #𝐑𝐞𝐚𝐬𝐨𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞𝐬 #𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐥𝐲𝐒𝐭𝐚𝐟𝐟 #𝐟𝐚𝐢𝐳𝐚𝐧𝐞𝐤𝐚𝐚𝐛𝐚𝐠𝐫𝐨𝐮𝐩 #𝐟𝐚𝐢𝐳𝐚𝐧𝐞𝐤𝐚𝐚𝐛𝐚𝐠𝐫𝐨𝐮𝐩
#𝐦𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚 #𝐚𝐧𝐰𝐚𝐫𝐮𝐥𝐦𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚 #𝐌𝐨𝐯𝐞𝐧𝐩𝐢𝐜𝐤𝐇𝐨𝐭𝐞𝐥𝐬 #𝐦𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚𝐡𝐨𝐭𝐞𝐥 #𝐦𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚𝐡 #𝐦𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚𝐡𝐚𝐥𝐦𝐮𝐧𝐚𝐰𝐰𝐚𝐫𝐚𝐡 #𝐦𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚𝐬𝐡𝐚𝐫𝐢𝐟
#𝐦𝐚𝐤𝐤𝐚𝐡 #𝐜𝐫𝟕 #𝐅𝐈𝐅𝐀 #𝐦𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚 #𝐮𝐦𝐫𝐚𝐡 #𝐔𝐦𝐫𝐚𝐡𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞𝐬 #𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐞𝐫𝐬 #𝐟𝐚𝐢𝐳𝐚𝐧𝐞𝐤𝐚𝐚𝐛𝐚 #𝐟𝐚𝐢𝐳𝐚𝐧𝐞𝐤𝐚𝐚𝐛𝐚
#𝐀𝐓𝐀. #𝐏𝐒𝐀 #𝐟𝐚𝐢𝐳𝐚𝐧𝐞𝐤𝐚𝐚𝐛𝐚 #𝐟𝐚𝐢𝐳𝐚𝐧𝐞𝐤𝐚𝐚𝐛𝐚
#𝐅𝐈𝐅𝐀 #𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐞𝐫𝐬 #𝐛𝐞𝐬𝐭𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐚𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲𝐢𝐧𝐬𝐚𝐫𝐠𝐨𝐝𝐡𝐚
#𝐥𝐮𝐱𝐮𝐫𝐲𝐡𝐨𝐭𝐞𝐥 #𝐡𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 #𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥𝐥𝐢𝐧𝐠 #𝐦𝐚𝐤𝐤𝐚𝐡 #𝐦𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚𝐡 #𝐟𝐚𝐢𝐳𝐚𝐧𝐞𝐤𝐚𝐚𝐛𝐚𝐠𝐫𝐨𝐮𝐩 #𝐟𝐚𝐢𝐳𝐚𝐧𝐞𝐤𝐚𝐚𝐛𝐚𝐠𝐫𝐨𝐮𝐩

ضروری اطلاع: کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ الریاض میں غیرملکی ائرلائنز کی پروازیں منگل 31 دسمبر 2024 سے بین الاقوامی ٹرمین...
03/01/2025

ضروری اطلاع: کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ الریاض میں غیرملکی ائرلائنز کی پروازیں منگل 31 دسمبر 2024 سے بین الاقوامی ٹرمینل 2 سے ٹرمینل 3 پر منتقل ہو چکی ہیں

Sama aldiyafa hotel  ⭐️⭐️⭐️⭐️(Oposite to Elaf bakkah) Luxury stay nearby haram in best price Facilities : Neat & clean r...
03/01/2025

Sama aldiyafa hotel
⭐️⭐️⭐️⭐️

(Oposite to Elaf bakkah)

Luxury stay nearby haram in best price

Facilities :
Neat & clean rooms
Restaurant
Masjid🕌
Good view of Makkah city
24/7 shuttle service to haram 🚌
Free Wi-Fi
Family rooms
Suite rooms
Room service
➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*BOOK NOW 📞*
*FAIZAN E KAABA GROUP SARGODHA*
IATA.PSA
*🕛24/7 Service Available*
*☎️0483-727279/80*
*📲0300-4065609*
*📧 [email protected]*
*For What's App*
https://wa.me/+923004065609
https://wa.me/+923227120325
https://wa.me/+923361566000





#𝐋𝐮𝐱𝐮𝐫𝐲𝐌𝐞𝐞𝐭𝐬𝐒𝐩𝐢𝐫𝐢𝐭𝐮𝐚𝐥𝐢𝐭𝐲 #𝐇𝐚𝐫𝐚𝐦 #𝐒𝐭𝐚𝐫𝐇𝐨𝐭𝐞𝐥 #𝐑𝐞𝐚𝐬𝐨𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞𝐬 #𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐥𝐲𝐒𝐭𝐚𝐟𝐟


.


02/01/2025
*دعا:**اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ*ترجمہ:*اے اللّٰه! ہمارے لیے رجب اور شعبان ...
01/01/2025

*دعا:*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ*

ترجمہ:
*اے اللّٰه! ہمارے لیے رجب اور شعبان میں برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا دے۔*

01/01/2025

وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ عازمین حج کو سعودی تعلیمات کے مطابق گردن توڑ بخار، پولیو اور موسمی انفلوئنزا سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جائے گی جبکہ 65 سال سے زائد پاکستانی عازمین حج کےلئے کورونا ویکسین کی فراہمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بدھ کو اس سلسلے میں وزارت مذہبی امور میں جوائنٹ سیکرٹری حج سجاد حیدر یلدرم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی سیکرٹری حج آپریشن ناصر عزیز خان، میڈیکل افسر حاجی کیمپ سمیت نیشنل ہیلتھ ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن، نیشنل کنٹرول آف لیبارٹری آف بائیولوجیکل، ڈریپ، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن اور پولی کلینک ہسپتال کے نمائندے شریک ہوئے۔ وزارت مذہبی امور نے طبی ماہرین اور متعلقہ اداروں کے ساتھ ویکسین کی سٹوریج اور ترسیل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ عازمین حج کی سعودی عرب روانگی سے دس روز قبل متعلقہ حاجی کیمپ سے ویکسینیشن مکمل کی جا سکے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے "اے پی پی" سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حفاظتی ویکسینز کے حوالے سے مزید مشاورتی اجلاس ہونگے جن میں تمام فریقین کے ساتھ مکمل مشاورت کے ساتھ ویکسینز کی خریداری کا فیصلہ کیا جائے گا، پولیو ویکسین اور 65 سال سے زائد عمر کے عازمین کےلئے کورونا ویکسین وزارت قومی صحت و خدمات فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی طور پر گردن توڑ بخار اور موسمی نزلہ زکام کی ویکسینز بھی اہم ہیں جو تمام عازمین کو حج پر روانگی سے قبل لگائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ جو حاجی اس لئے پریشان ہیں کہ کورونا ویکسین مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے، وہ پریشان نہ ہوں انہیں ان کے متعلقہ حاجی کیمپ میں کورونا ویکسین فراہم کی جائے گی۔

🔰𝐄𝐦𝐚𝐚𝐫 𝐌𝐞𝐤𝐭𝐚𝐧 𝐇𝐨𝐭𝐞𝐥 𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚🔰👉𝐁𝐚𝐛 𝐀𝐥 𝐒𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐞 ⭐𝟒- 𝐒𝐭𝐚𝐫💁𝘉𝘳𝘦𝘢𝘬𝘧𝘢𝘴𝘵 💁𝘙𝘦𝘴𝘵𝘢𝘶𝘳𝘢𝘯𝘵 💁𝘙𝘰𝘰𝘮 𝘚𝘦𝘳𝘷𝘪𝘤𝘦 💁𝘏𝘰𝘶𝘴𝘦 𝘒𝘦𝘦𝘱𝘪𝘯𝘨 💁𝘍𝘳𝘰𝘯𝘵 𝘋𝘦𝘴𝘬 24...
31/12/2024

🔰𝐄𝐦𝐚𝐚𝐫 𝐌𝐞𝐤𝐭𝐚𝐧 𝐇𝐨𝐭𝐞𝐥 𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚🔰

👉𝐁𝐚𝐛 𝐀𝐥 𝐒𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐞
⭐𝟒- 𝐒𝐭𝐚𝐫

💁𝘉𝘳𝘦𝘢𝘬𝘧𝘢𝘴𝘵
💁𝘙𝘦𝘴𝘵𝘢𝘶𝘳𝘢𝘯𝘵
💁𝘙𝘰𝘰𝘮 𝘚𝘦𝘳𝘷𝘪𝘤𝘦
💁𝘏𝘰𝘶𝘴𝘦 𝘒𝘦𝘦𝘱𝘪𝘯𝘨
💁𝘍𝘳𝘰𝘯𝘵 𝘋𝘦𝘴𝘬 24 𝘏𝘰𝘶𝘳𝘴
💁𝘍𝘶𝘭𝘭 𝘓𝘢𝘶𝘯𝘥𝘳𝘺 𝘚𝘦𝘳𝘷𝘪𝘤𝘦

Faizan-e-Kaaba Travels & Tours Group Sargodha
𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝙐𝙨+923004065609
𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥 🔗
https://wa.me/c/923004065609
https://wa.me/c/923227120325
https://wa.me/c/923361566000




⭐*Nawarat Al-Shams Hotel*⭐                 Faizan-e-Kaaba Travels & Tours Group Sargodha *RESERVATION DEPARTMENT*📱+92 32...
31/12/2024

⭐*Nawarat Al-Shams Hotel*⭐

Faizan-e-Kaaba Travels & Tours Group Sargodha
*RESERVATION DEPARTMENT*
📱+92 322 7120325
📱+92 300 4065609
📱+92 336 1566000
☎️+048-3727279-80

🔰𝐓𝐚𝐢𝐛𝐚 𝐅𝐫𝐨𝐧𝐭 𝐇𝐨𝐭𝐞𝐥 𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚🔰 👉𝐍𝐨𝐫𝐭𝐡 𝐒𝐢𝐝𝐞 💥𝐑𝐞𝐚𝐬𝐨𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞✔️𝘉𝘶𝘧𝘧𝘦𝘵 ✔️𝘉𝘳𝘦𝘢𝘬𝘧𝘢𝘴𝘵 ✔️𝘗𝘢𝘳𝘬𝘪𝘯𝘨 ✔️𝘏𝘰𝘶𝘴𝘦 𝘒𝘦𝘦𝘱𝘪𝘯𝘨 ✔️𝘍𝘳𝘰𝘯𝘵 𝘋𝘦𝘴𝘬 24 𝘏...
31/12/2024

🔰𝐓𝐚𝐢𝐛𝐚 𝐅𝐫𝐨𝐧𝐭 𝐇𝐨𝐭𝐞𝐥 𝐌𝐚𝐝𝐢𝐧𝐚🔰

👉𝐍𝐨𝐫𝐭𝐡 𝐒𝐢𝐝𝐞
💥𝐑𝐞𝐚𝐬𝐨𝐧𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞

✔️𝘉𝘶𝘧𝘧𝘦𝘵
✔️𝘉𝘳𝘦𝘢𝘬𝘧𝘢𝘴𝘵
✔️𝘗𝘢𝘳𝘬𝘪𝘯𝘨
✔️𝘏𝘰𝘶𝘴𝘦 𝘒𝘦𝘦𝘱𝘪𝘯𝘨
✔️𝘍𝘳𝘰𝘯𝘵 𝘋𝘦𝘴𝘬 24 𝘏𝘰𝘶𝘳𝘴
✔️𝘍𝘶𝘭𝘭 𝘓𝘢𝘶𝘯𝘥𝘳𝘺 𝘚𝘦𝘳𝘷𝘪𝘤𝘦

Faizan-e-Kaaba Travels & Tours Group Sargodha
𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 𝙐𝙨+923004065609

𝙒𝙝𝙖𝙩𝙨𝙖𝙥𝙥 🔗
https://wa.me/c/+923004065609
https://wa.me/c/+923227120325
https://wa.me/c/+923361566000




ملائشیا میں مقیم پاکستانی متوجہ ہوں
31/12/2024

ملائشیا میں مقیم پاکستانی متوجہ ہوں

وزارت مذہبی امور نے حج لیبر کوٹہ پر کم آمدنی والے ملازمین کی نامزدگیاں طلب کر لیں: ترجمان (اسلام آباد: 31 دسمبر، 2024) و...
31/12/2024

وزارت مذہبی امور نے حج لیبر کوٹہ پر کم آمدنی والے ملازمین کی نامزدگیاں طلب کر لیں: ترجمان
(اسلام آباد: 31 دسمبر، 2024)
وزارت مذہبی امور نے حج لیبر کوٹہ پر کم آمدنی والے ملازمین کی نامزدگیاں طلب کر لیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج پالیسی 2025 میں لیبر کوٹہ کے لیے 300 نشستیں مخصوص ہیں جس میں پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے سکیل 1 تا 9 کے مساوی ملازمین، مزدور، صنعتی کارکن اور کان کن اہل ہوں گے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق لیبر کوٹہ پر منتخب ہونے والے کم آمدن والے ملازمین کے حج اخراجات سماجی ذمہ داری کے تحت ان کا متعلقہ ادارہ برداشت کرے گا۔ کارپوریٹ اداروں کاایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوٹ (EOBI) ، ورکرز ویلفیئر فنڈ (WWF) سے رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ خواہشمند ادارے ورکرز ویلفیئر فنڈ کو 15 جنوری تک مجوزہ فارم پر نامزدگیاں جمع کروائیں۔وزارت نے ایک دوسرے خط میں وفاقی و صوبائی وزارتوں سے منسلک اداروں کی نامزدگیاں ان کی متعلقہ وزارت کے ذریعے مذہبی امور کو 15 جنوری تک بھجوانے کی ہدایت جاری کی ہے ۔ ترجمان مذہبی امور نے کہا ہے کہ لیبر کوٹہ کے تحت درخواستیں زیادہ موصول ہونے کی صورت میں 3 سو نشستوں پر قرعہ اندازی کی جائے گی #

20 جنوری سے پی ائی اے بحرین سے سیالکوٹ اور سیالکوٹ سے بحرین کے لیے اپنی پروازیں شروع کر رہی یے۔
30/12/2024

20 جنوری سے پی ائی اے بحرین سے سیالکوٹ اور سیالکوٹ سے بحرین کے لیے اپنی پروازیں شروع کر رہی یے۔

حج واجبات جمع کرانے کے بعد بینک سے کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں جس پر آپ کے حج پیکیج کی تفصیل اور جمع شدہ کل واجبات د...
30/12/2024

حج واجبات جمع کرانے کے بعد بینک سے کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں جس پر آپ کے حج پیکیج کی تفصیل اور جمع شدہ کل واجبات درج ہونگے۔ "پاک حج" موبائل ایپ اور ویب سائٹ www.mora.gov.ok پر بھی واجبات اور حج پیکیج/کوائف کی تصدیق کر لیں۔ رسید نہ ملنے کی صورت میں متعلقہ بینک کوآرڈینیٹرز سے رابطہ کریں۔ بینک کی غلطی کی صورت میں وزارت ذمہ دار نہ ہو گی۔

30/12/2024

عازمین حج 2 جنوری سے قبل بینک میں اپنا پیکیج/روانگی کا مقام/قربانی کی آپشن تبدیل کر سکتے ہیں۔ بعد میں تبدیلی ممکن نہ ہو گی۔

کم لاگت والی سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل ’Flyadeal‘ نے 2 فروری 2025 سے پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی کے لیے شیڈول پروازیں...
29/12/2024

کم لاگت والی سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل ’Flyadeal‘ نے 2 فروری 2025 سے پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی کے لیے شیڈول پروازیں شروع کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

ایئر لائن حکام کے بیان کے مطابق یہ اقدام اس کی بین الاقوامی توسیعی حکمت عملی میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے اور یہ پاکستان اور جنوبی ایشیا کے لیے اس کی پہلی شیڈول سروس کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2 فروری سے فلائی اے ڈیل کی کراچی سے سعودی عرب کے شہر ریاض اور جدہ کے لیے ہفتے میں دو پروازیں ہوں گی۔ ایئر لائن کے سی ای او سٹیون گرین وے نے کہا کہ وہ جلد ہی پاکستان کے دیگر شہروں کے لیے مزید پروازیں شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ائیرلائن کے سی ای او سٹیون گرین وے نے کراچی کو ایک نئی منزل بنانے کے لیے مل کر کام کرنے پر پاکستانی حکام اور ان کی ٹیم کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان مضبوط ثقافتی اور تاریخی تعلقات ہیں، اور بہت سے لوگ دونوں ممالک کے درمیان کاروبار، زیارت یا خاندان سے ملنے کے لیے سفر کرتے ہیں، اس لیے ایئر لائن کے لیے اس روٹ پر پرواز شروع کرنے کا منصوبہ بنایا۔

انہوں نے بتایا کہ ایئر لائن رواں برس کے آغاز میں پاکستان کے لیے خصوصی حج چارٹر پروازیں چلانے میں کامیاب رہی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے لیے پروازیں شروع کرنا ایئرلائن کے لیے ایک بڑا قدم ہے، کیونکہ یہ جنوبی ایشیا کے لیے ان کی پہلی باقاعدہ پرواز ہے۔

پاکستان کے ٹکٹ اب ایئر لائن کے آفیشل چینلز کے ذریعے بکنگ کے لیے دستیاب ہیں۔
سعودی ائیرلائن فلائی اے ڈیل اس وقت سعودی عرب کے اندر اور باہر تقریباً 30 مقامات پر پرواز کرتا ہے۔ ان مقامات میں یورپ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے شہر شامل ہیں اور پروازیں ایئر لائن کے مرکز ریاض، جدہ اور دمام سے روانہ ہوتی ہیں۔

ایئر لائن کی توسیع جنوری 2025 تک جاری ہے، جس میں دمام سے نجران، تبوک اور ینبو کے لیے نئی گھریلو پروازوں کے ساتھ ساتھ ریاض اور جدہ سے عمان، اردن کے لیے نئی سروسز، تمام ہی کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا۔

Address

Noori Gate
Sargodha
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923004065609

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan-e-Kaaba Travels & Tours Group Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faizan-e-Kaaba Travels & Tours Group Sargodha:

Videos

Share

Category

Services

Faizan-e-Kaaba Group of Travels & Tours is performing a significant role in Hajj and Umrah services since January 2005 in Pakistan. Whereby we provide following services to our customers Hajj & Umrah approval, Visa confirmation, Ticket booking, Hotel booking, Makkah and Medina residential facilities and moreover arrangements for visits the sacred places of both cities.