Pakistani Hand Embroidery

Pakistani Hand Embroidery we make all kind of hand embroidery we deal factroies boutques and nation and internation level. we deal kamdani gota work

Permanently closed.
Must Share kindly F**k this society agar isko justice an mila to lanat hai aisay qawaneen parHis official vedeo.https://...
03/05/2020

Must Share kindly

F**k this society agar isko justice an mila to lanat hai aisay qawaneen par
His official vedeo.
https://youtu.be/SIhBuHV8RAU
Sub to him and show him some support may to itni an de paunga but aap log share krke isko support de skty ho

please we need to justice for ghani tiger father.

01/07/2019
اس پیار کو میں کیا نام دوں😂😂😂😂
20/05/2019

اس پیار کو میں کیا نام دوں😂😂😂😂

 #اُلٹے  #سیدھے  #فیشن کرنے کا نتیجہشوہر نے بیوی کے پاؤں کو دو مُنہ والا سانپ سمجھ کر بیس بال کے بیٹ سے کُوٹ ڈالا،جس سے ...
27/12/2018

#اُلٹے #سیدھے #فیشن کرنے کا نتیجہ

شوہر نے بیوی کے پاؤں کو دو مُنہ والا سانپ سمجھ کر
بیس بال کے بیٹ سے کُوٹ ڈالا،
جس سے بیوی کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں !!
Ultay fashion DA anjaam
Shohar ne 2 mun wala sanp samaj kr base ball Ke Bait se maar maar kr tangain tor di hahahaha😂😂😂

کیا سپنے ہونگے اس غریب کےجسکی سانسیں بھی غبارے میں بکتی ہے۔- اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرما۔ آمین😥😥
26/12/2018

کیا سپنے ہونگے اس غریب کے
جسکی سانسیں بھی غبارے میں بکتی ہے۔
- اللہ ہم سب کے حال پر رحم فرما۔ آمین😥😥

17/12/2018

ساڈا حق ایتھے رکھ 😉😂👇👇

لڑکیاں کبھی مطمئن نہیں ہوتیں۔ ۔پیپر والے دن بھی موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھ کر کتاب میں جھانک رہی ہوتی ہیں۔ کہ کوئی سوال ر...
07/12/2018

لڑکیاں کبھی مطمئن نہیں ہوتیں۔
۔
پیپر والے دن بھی موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھ کر کتاب میں جھانک رہی ہوتی ہیں۔ کہ کوئی سوال رہ تو نہیں گیا۔
کمرہ جماعت میں آدھا گھنٹا پہلے پہنچتی ہیں اور یوں منہ ہی منہ میں بیٹھ کر سوالات دوہراتی رہتی ہیں گویا کوئی جن قابو کرنے کیلئے چلہ کاٹ کر رہی ہوں۔
شکی مزاج اس قدر کہ دس بارہ بال پن ساتھ لیکر جاتی ہیں اور باری باری سب بال پنز کو چیک کرتی ہیں کہ چل رہے ہیں یا نہیں۔
اور جیسے ہی امتحانی پرچہ ان کے ہاتھ آتا ہے تو گردن ایسے جھکا کر بیٹھتی ہیں گویا گردن میں اتفاق اسٹیل کا سریا ڈل گیا ہو۔
فضول خرچ انتہا قسم کی کہ ایک سوال پر تین تین شیٹس لگا دیتی ہیں۔ ممتحن بھی جلدی کرکے زیادہ ذہین لڑکی کے قریب نہیں آتا کہ کہیں ایکسٹرا شیٹ ہی نا مانگ لے۔
اگر کوئی دوسری لڑکی غلطی سے ان سے پوچھ لے کہ فلاں سوال کا جواب بتانا تو کہہ دیں گی کہ بہن میں نے بھی نہیں کیا جبکہ محترمہ کو وہی سوال سب سے زیادہ یاد ہوتا ہے۔
اور امتحانات میں %95.6 نمبر لینے کے بعد بھی ناشکریوں کی طرح روتی ہیں کہ میرے %99.9 نمبر کیوں نہیں آئے؟؟؟ اور تین دن تک کھانا نہیں کھاتیں۔۔۔
۔
۔
اور ایک ہمارے لڑکے ہیں ماشاء اللہ ۔ چشم بددور، شاکر قلب، قناعت پسندی کی اعلیٰ مثالیں۔
۔
امتحانات سے قبل آخری رات بھی دوستوں کے ساتھ بیٹھے فلمیں دیکھ کر دوستی کا حق ادا کر رہے ہوتے ہیں ۔
۔
اور صبح صبح اہم اہم سوالات پر نظر دوڑا کر پیپر دینے نکل پڑتے ہیں۔ کیونکہ انہیں اپنی ذہانت پر کامل یقین ہوتا ہے
۔
اور کمرہ امتحان میں پندرہ منٹ تو یہ سوچ کر لیٹ پہنچتے ہیں کہ کون فضول میں ممتحن صاحب کا لیکچر سنے۔ (فکری سوچ)
قناعت پسند اس قدر کہ گھر سے صرف ایک ہی بال پن لیکر جاتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ پورے امتحانات میں یہی ختم ہوجائے تو بڑی بات ہے۔
جبکہ امداد باہمی کے قائل اس قدر کہ گھر سے ہیڈنگز کیلئے مارکر اور سکیل ہرگز نہیں لیجاتے کہ کون اضافی بوجھ لادے پھرے۔ آزو بازو والے سے مانگ لیں گے۔
مدد اور ایثار کا جذبہ اس قدر کہ اگر کوئی پوچھ لے کہ بھائی اس سوال کا جواب بتانا تو انہیں جواب آتا ہو یا نا آتا ہو سامنے والے کی مدد ضرور کرتے ہیں اور اپنے پاس سے جواب گھڑ کے کہہ دیتے ہیں کہ بھائی مجھے تو یہ جواب لگتا ہے آگے تیری قسمت۔
۔
اور کفایت شعاری میں لاجواب کہ ملی وسائل کا بے دریغ استعمال ترک کرتے ہوئے دوبارہ شیٹ نہیں مانگتے اور ایک ہی شیٹ پر پورا پرچہ حل کر آتے ہیں۔
ان کا بس چلے تو ساری امتحانات کے جوابات ایک ہی شیٹ پر درج کردیں۔ مطلب کے واہ بھئی واہ۔
۔
اور شاکر قلب اس قدر کہ امتحانات میں %33 نمبر سے پاس ہوکر بھی پورے محلے میں مٹھائیاں تقسیم کرتے پھرتے ہیں۔ جبکہ خوشی کے مارے چھاتی چوڑی ہوجانے کی وجہ سے پانچ دن تو ان کو اپنے کپڑے تنگ آتے ہیں۔
۔
۔
۔
ویری گڈ لڑکو۔۔ شاباش۔۔

06/12/2018

لڑکیاں سب کچھ بتا دیں گی لیکن
رنگ گورا کرنے والی کریم کا نام کبھی نہیں بتائیں گی😝
میں بس صبح تین گلاس نہار منہ پانی پیتی ہوں

منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار اسکی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا
03/12/2018

منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار
اسکی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا

شوارمے اور برگر کی جگہ پراٹھاپیزے کی جگہ مکئی کی روٹی اور ساگکیچ اپ کی جگہ پودینے کی چٹنی چایے کی جگہ جوشاندہ۔۔۔
02/12/2018

شوارمے اور برگر کی جگہ پراٹھا
پیزے کی جگہ مکئی کی روٹی اور ساگ
کیچ اپ کی جگہ پودینے کی چٹنی
چایے کی جگہ جوشاندہ۔۔۔

سمجھ نہیں آتی ایسی ذہین قوم کو زرداری اور نواز شریف نے لوٹ کیسے لیا😂😜
28/11/2018

سمجھ نہیں آتی ایسی ذہین قوم کو زرداری اور نواز شریف نے لوٹ کیسے لیا😂😜

خدا کا واسطہ ہے ،ہمارے وزیر اعظم  کیطرف ایسے نہ دیکھو پاکستان میں پٹواری فتوے ہاتھ میں لیئے گھومتے پھررہےہیں😋
19/11/2018

خدا کا واسطہ ہے ،
ہمارے وزیر اعظم کیطرف ایسے نہ دیکھو پاکستان میں پٹواری فتوے ہاتھ میں لیئے گھومتے پھررہےہیں😋

اقبال کے شاہینوں نے چائنہ اور امریکہ پر چڑھائی کر دی 😁آنے والے دنوں میں مزید کامیابیوں کا امکان ۔۔۔😂😂🙈
19/11/2018

اقبال کے شاہینوں نے چائنہ اور امریکہ پر چڑھائی کر دی 😁
آنے والے دنوں میں مزید کامیابیوں کا امکان ۔۔۔😂😂🙈

Address

Worldwide Deliver
Sargodha
401000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Hand Embroidery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistani Hand Embroidery:

Share

Nearby travel agencies


Other Passport & Visa Services in Sargodha

Show All