UpUp&Go Tourisam

UpUp&Go Tourisam Pakistan tourasim school trip or college hony mon trip.
(4)

آج کل پاکستان بھر سے لوگ شمالی علاقہ جات کی طرف جا رہے ہیں۔ بہت زیادہ لوگوں کا سوال ہوتا ہے کہ ہم کس ٹریول کمپنی کے ساتھ...
21/05/2023

آج کل پاکستان بھر سے لوگ شمالی علاقہ جات کی طرف جا رہے ہیں۔ بہت زیادہ لوگوں کا سوال ہوتا ہے کہ ہم کس ٹریول کمپنی کے ساتھ جائیں اور کس کے ساتھ نہ جائیں۔ کچھ لوگوں کے سستے پیکجز دیکھ کر ہماری بھالی والی عوام ان کے ساتھ نکل جاتی ہے اور جو ہی ان کا ٹور شروع ہوتا ہے تو ان کو مسلئے نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں ۔اس سلسلے میں ہم آپ کے ساتھ کچھ چیزیں شیئر کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کسی بھی ٹریول کمپنی کے ساتھ جائیں لیکن ان چیزوں کو مدنظر ضرور رکھیں۔

۔ کمپنی کو اپنا لائسنس دکھانے کا کہیں، جس کے اوپر گورمنٹ آف پاکستان کی سٹیمپ اور کمپنی کا نام درج ہو، کیوں کہ یہ لائسنس ہر ایک کے پاس نہیں ہوتا اُس کے لیے اپنے آپ کو اہل ثابت کرنا پڑتا ہے۔

اس کمپنی كا آفس کا ایڈریس ضرور ہونا چاہیے اور آپ اسکو گوگل پر جا کر تصدیق بھی کر سکتے ہیں کہ آیا یہ کمپنی موجود بھی ہے کہ نہیں۔

- کیا اُس کمپنی کی اپنی ویب سائٹ موجود ہے؟ یہ ایک پروفیشنل طریقہ ہوتا ہے کمپنی چلانے کا، اس سے آپکو فرق پڑنا چاہئے کیوں کہ آپ اپنی فیملی کے ساتھ ٹریپ پر جا رہے ہیں اور کسی اناڑی کے ساتھ تو بلکل نہیں جائیں گے۔

- اُس کمپنی کے ریوز والا سیکشن چیک کریں کہ جو لوگ پہلے ٹریول کر چُکے ہیں وہ اُن کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ اگر وہ اُنکا سیکشن بند ہیں تو جانے سے پہلے ہزار دفعہ سوچیے گا۔ ریوز کو آپ گوگل اور Facebook دونوں پر چیک کر سکتے ہیں ۔

يه و آسان سی چیزیں ہیں جن کی بنیاد پر آپ کسی بھی کمپنی کو خود چیک کر سکتے ہیں۔۔ باقی خوش رہیں آباد رہیں
۔
۔

ناران،،،بابوسرٹاپ پر موسم کی پہلی برفباری شروع،درجہ حرارت منفی 3 تک گرگیا شدید سردی۔
18/09/2022

ناران،،،بابوسرٹاپ پر موسم کی پہلی برفباری شروع،درجہ حرارت منفی 3 تک گرگیا شدید سردی۔

Due to the flood situation the following valleys are inaccessible and not open x Swat / Kalamx Dirx Kumratx Chitralx Rat...
01/09/2022

Due to the flood situation the following valleys are inaccessible and not open
x Swat / Kalam
x Dir
x Kumrat
x Chitral
x Rattigali

Whereas the following valleys are accessible by road and open

> Naran
> Shogran
> Neelum
> Hunza
> Skardu

Plan your travel accordingly!

29/08/2022
مونال ریسٹورنٹ، مارگلہ ہلز، اسلام آباد ☁️🌲The beautiful Monal on a cloudy day 💕  Hills (مارگلہ پہاڑیاں‎) is a hill range...
23/08/2022

مونال ریسٹورنٹ، مارگلہ ہلز، اسلام آباد ☁️🌲

The beautiful Monal on a cloudy day 💕

Hills (مارگلہ پہاڑیاں‎) is a hill rangewhich is part of the foothills located within the Margalla Hills National Park, north of , Pakistan. The Margalla range has an area of 12,605 hectares. The hills are a part of hills.

Kashmir ~ The Heaven
17/08/2022

Kashmir ~ The Heaven

Dal lake July 22
17/08/2022

Dal lake July 22

Farry meadows
17/08/2022

Farry meadows

Chaina Border
17/08/2022

Chaina Border

Monal Restaurant, Islamabad
16/08/2022

Monal Restaurant, Islamabad

Babusar Top ♥️
15/08/2022

Babusar Top ♥️

کیل، آزاد کشمیر۔۔🌧🌿Scenic Kel on a cloudy day 💕  is about 19 kms from  . Kel is the land of Highest Mountain, 20000 feet...
14/08/2022

کیل، آزاد کشمیر۔۔🌧🌿

Scenic Kel on a cloudy day 💕

is about 19 kms from . Kel is the land of Highest Mountain, 20000 feet high Sar Wali peak and Dozen others, i.e Naril Chita Par, , Pass, Lal Buti etc. In Kel there are about 200 Lakes including large and small. Mostly Forest Covered area.

Minimerg, AstoreGilgit BaltistanPakistan  🇵🇰
13/08/2022

Minimerg, Astore
Gilgit Baltistan
Pakistan 🇵🇰

بالا کوٹ سے نکل کر سری پاۓ جاتے ہوۓ راستے میں لی گٸی ایک تصویر
12/08/2022

بالا کوٹ سے نکل کر سری پاۓ جاتے ہوۓ راستے میں لی گٸی ایک تصویر

Beauty of Kerala....Munnar
12/08/2022

Beauty of Kerala....

Munnar

Great Wall Of China
10/08/2022

Great Wall Of China

Minimerg Astore valley 😍 ❤️
07/08/2022

Minimerg Astore valley 😍 ❤️

NaturePakistan,ShangriLa. Skardu
07/08/2022

Nature
Pakistan,ShangriLa. Skardu

Address

Faisalabad
Shah Faisalabad
38000

Telephone

+923138862400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UpUp&Go Tourisam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UpUp&Go Tourisam:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Agencies in Shah Faisalabad

Show All