06/03/2022
فیصل آباد: عمرہ زاہرین کیلئے بڑی اور اہم خبر آگئی جسکا سبکو انتظار تھا۔
عمرہ زاہرین کیلئے تمام کوارینٹائن اور پی سی آر ٹیسٹ کی پابندی ختم کردی گئی۔
حرم پاک میں نمازوں کی ادائیگی اور روضہ رسول پر حاضری کیلئے بھی اجازت نامہ ختم۔
عمرہ کی ادائیگی کیلئے اجازت نامہ کی ضرورت تاحال جاری رہے گی۔
کسی بھی آوٹ ڈور مقام یا باہر عام ماسک کی پابندی بھی ختم، صرف انڈور نماز کے اوقات لازم۔
عمرہ کی ادائیگی کیلئے یا نماز کیلئے حرم میں کسی قسم کے سماجی فاصلہ کی ضرورت درکار نہیں ہوگی۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے نئے قوانین کو عمل پیرا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
آنے والے زاہرین کو ٹوکلنا آن لائن ایپ کا استعمال جاری رکھتے معلومات درج کرنا ہوگی۔
اسکے ساتھ سعودی گورنمنٹ کی جانب سے متعدد ممالک کی ڈائریکٹر پروازوں کی اجازت بھی دے دی گئی ہے۔