دو روزہ ٹور برائے گبین جبہ اور جاروگو واٹر فال
گبین جبہ ٹاپ پر شرکاء نے قدرتی مناظر سے محظوظ ہوتے ہوئے اپنے تاثرات فلمبند کروائے
آپ بھی سنئیے
ہمارا عزم ہے کہ ہم آپ کو ان مقامات کی سیر کروائیں گے جہاں عام لوگ ابھی تک نہیں جا سکے
#Swat #GabeenJabba #JarogoWaterfall #Madyan, #Bahrain #Kalam Valley 💕
دو روزہ ٹور برائے گبین جبہ اور جاروگو واٹر فال
گبین جبہ ٹاپ پر کرکٹ کے مناظر دیکھئے اس ویڈیو میں اور گھر بیٹھے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوں اور خود کو گبین جبہ ٹاپ پر محسوس کریں
ہمارا عزم ہے کہ ہم آپ کو ان مقامات کی سیر کروائیں گے جہاں عام لوگ ابھی تک نہیں جا سکے
#Swat #GabeenJabba #JarogoWaterfall #Madyan, #Bahrain #Kalam Valley 💕
دو روزہ ٹور برائے گبین جبہ اور جاروگو واٹر فال
سیب، آڑو اور انجیر کے فوائد سنئیے اس ویڈیو میں
لیکچرار خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان ڈائیٹیشن میاں شعیب عزیز سے اور گھر بیٹھے قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوں اور خود کو ان باغات میں محسوس کریں
ہمارا عزم ہے کہ ہم آپ کو ان مقامات کی سیر کروائیں گے جہاں عام لوگ ابھی تک نہیں جا سکے
آئیے ہمارے ساتھ چلئیے
#Swat #GabeenJabba #JarogoWaterfall #Madyan, #Bahrain #Kalam Valley 💕
جاروگو واٹر فال
آپ یہاں تک پہنچنے کے لئے پُر مشقت راستہ اختیار کرتے ہیں جو تھکاوٹ سے بھرپور ہوتا ہے اور آپ عہد کرتے ہیں کہ یہاں تک دوبارہ نہیں آئیں گے
لیکن جونہی آپ جاروگو واٹر فال کے سامنے پہنچتے ہیں اور تیز ٹھنڈی ہوا اور آبشار سے گرتے پانی کی پھوار آپ کو جونہی معطر کرتی اور فرحت کا احساس دلاتی ہے تو آپ عہد کرتے کہ اگلی مرتبہ بھی ضرور دوستوں کے ساتھ یہیں آئیں گے
کیونکہ یہ آبشار مسحور کن ہے
تو چلیں پھر
0321-7997351
بابو سر ٹاپ
21 جون 2022ء کے دن ہونے والی برفباری کے مناظر
Take a deep breath and enjoy the mesmerizing beauty of nature.
Contact us for the upcoming trips
03217997351
#mountains #tourism #hunza #love #honeymoon #girl #river #fairymeadows #boy #wedding #sawat #muree #photography #swatvalley #vacation #nature #kumratvalley #valley #beauty #trip #forest #travel #naran #tourism
بابون ویلی ٹریک، جاگراں ڈبے گاؤں کا خوبصورت منظر ❤️
نیلم ویلی آزاد کشمیر
Plan Your Trips With Us
#Jagran #baboon #valley #NeelumValley #Neelum #kashmirvalley #Kashmir #kashmirbeauty #kashmirtourism #kashmirdiaries