Munawar & Sons Tours & Travels

Munawar & Sons Tours & Travels �� Hajj Umrah Services ��
�� World Wide Ticketing ��
��Vist Visa��

عمرہ کی بکنگ اور معلومات کے لئےنمبرز پر کال یا واٹس اپ کریں... شکریہ 📱0302-9664417📱0300-8258290*For What's App***https:/...
11/02/2024

عمرہ کی بکنگ اور معلومات کے لئےنمبرز پر کال یا واٹس اپ کریں... شکریہ
📱0302-9664417
📱0300-8258290
*For What's App*
**https://wa.me/+923029664117
🌍 Office # 2 Noon Plaza Lahore By-Pass Chowk Sheikhupura

لبیک اللھم لبیک۔۔۔۔۔ سرکاری  #حج سکیم سال 2024 کے خواہشنمد خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔ وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم ...
16/11/2023

لبیک اللھم لبیک۔۔۔۔۔ سرکاری #حج سکیم سال 2024 کے خواہشنمد خواتین و حضرات متوجہ ہوں۔ وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے #حج2024 کیلئے درخواستوں کی وصولی کا اعلان کر دیا۔

💚 Pakistan Zindabad: 💚 Celebrating 76th  Independence Day #
14/08/2023

💚 Pakistan Zindabad: 💚
Celebrating 76th Independence Day
#

IMPORTANT UPDATE
29/07/2023

IMPORTANT UPDATE

الحمدللہ 1445 ہجری کا پہلا ویزہ انڈونیشیا سے جاری ہو گیا ہے ان شاءاللہ بہت جلد پاکستان سے بھی جاری ہو گا
03/07/2023

الحمدللہ 1445 ہجری کا پہلا ویزہ انڈونیشیا سے جاری ہو گیا ہے ان شاءاللہ بہت جلد پاکستان سے بھی جاری ہو گا

1️⃣ وزارت کے 10 حاجی کیمپوں سے ویکسین کا عمل جاری، 2️⃣ اپنی شناخت بطور عازم حج کیلئے درخواست فارم کی اصل رسید، اصل شناخت...
19/05/2023

1️⃣ وزارت کے 10 حاجی کیمپوں سے ویکسین کا عمل جاری، 2️⃣ اپنی شناخت بطور عازم حج کیلئے درخواست فارم کی اصل رسید، اصل شناختی کارڈ ہمراہ رکھیں۔ 3️⃣ کرونا ویکسین/بوسٹر ڈوز بھی مفت موجود ہے 4️⃣ حج کے 40 دن کیلئے ڈاکٹری نسخے کے ہمراہ اپنی لازمی ادویات پیک کروا کر ساتھ لے جائیں 5️⃣ پرواز سے 48 تا 24 گھنٹے قبل پاسپورٹ، ویزہ، شناختی لاکٹس کیلئے حاجی کیمپ رابطہ کریں۔ 6️⃣ حاجی کیمپوں میں جاری تربیت میں شامل رہیں۔
اہم نوٹ: واٹس ایپ شکایات نمبر پر انفرادی سوالات پوچھ کر دوسروں کی حق تلفی مت کریں۔ سفر حج پر روانگی سے قبل صبر، برداشت و تحمل کی پریکٹس کریں۔ اعلانات اور رہنمائی کیلئے وزارت کی ویب سائٹ، فیس بک پیج، یوٹیوب چینل اور حج ہیلپ لائنز سے رابطہ کریں

𝐋𝐚𝐛𝐨𝐮𝐫'𝐬 𝐃𝐚𝐲بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحبدن منانے سے کچھ نہیں ہوتا
01/05/2023

𝐋𝐚𝐛𝐨𝐮𝐫'𝐬 𝐃𝐚𝐲
بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحب
دن منانے سے کچھ نہیں ہوتا

تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرایئوں سے عیدالفطر کی مبارکباد،اللہ کریم تمام اہل اسلام کے رمضان المبارک کے روزے اور عبا...
22/04/2023

تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرایئوں سے عیدالفطر کی مبارکباد،
اللہ کریم تمام اہل اسلام کے رمضان المبارک کے روزے اور عبادات قبول فرمائے آمین یارب العالمین ♥️
*منور اینڈ سنز ٹورز اینڈ ٹریولز*

‏تمام اہل وطن کو شوال 1444 ہجری کا چاند🌙 مبارک ۔۔ ‎ #عيدالفطرالمبارك
21/04/2023

‏تمام اہل وطن کو شوال 1444 ہجری کا چاند🌙 مبارک ۔۔ ‎ #عيدالفطرالمبارك

21/04/2023

مسجد الحرام میں موبائل چارجنگ اسٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے امام الحرمین شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے افتتاح کی...
17/04/2023

مسجد الحرام میں موبائل چارجنگ اسٹیشن کا
باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے
امام الحرمین شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے
افتتاح کیا..

ریگولر  #حج سکیم آج 31 مارچ، 2023 کو اختتام پذیر ہو گئی۔ تاہم سپانسرشپ حج سکیم میں 7 اپریل، 2023 تک توسیع کر دی گئی۔ وزا...
31/03/2023

ریگولر #حج سکیم آج 31 مارچ، 2023 کو اختتام پذیر ہو گئی۔ تاہم سپانسرشپ حج سکیم میں 7 اپریل، 2023 تک توسیع کر دی گئی۔ وزارت کے 13 بینکوں میں ڈالر اکاونٹ، NTN نمبر، حج ہیلپ لائنز، سعودی منظور شدہ کرونا ویکسین اور دیگر ہدایات پر مبنی اخباری اشتہار جاری کر دیا گیا

25/03/2023

Address

Office # 2 First Floor Centre Point Plaza Lahore Bay Pass Chowk
Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923029664417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munawar & Sons Tours & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Munawar & Sons Tours & Travels:

Share

Category


Other Travel Companies in Sheikhupura

Show All