Oman International travel & Tours

Oman International travel & Tours OMAN International Travel Takes The Hassle Out Of Travel Planning & Booking ! We look forward to provide more and more best services in HAJJ & UMRAH in 2015-17
(7)

OmaN InterNationAl Travel Services is onve of the largest & most distinguished service agency working day in and day out in the sacred land for the convenience of Pilgrims so they can comfortably perform their Islamic rituals and obligations. We are proud to let the pilgrims know that the services of Travel Services are of the highest calibre and we render a plethora of benefits, incentives an

d compensations to our Hajj, Umrah, & Tourist customers. InterNatioNal Travel Services is operated by qualified professionals possessing expertise and reputed capabilities in the fields of UMRAH, HAJJ,TOURISM, and INFORMATION technologies. InterNatioNal Travel Services is supervised by Professional Executives with long and rich experience of the “Travel & Tours Industry”. Their aim is to provide the most “Professional Services” to the pilgrims, catering all categories of affordability & luxuries, according to the budget of each family or group of pilgrims.

اہم ہدایات برائے حج درخواست گذار 2020
24/02/2020

اہم ہدایات برائے حج درخواست گذار 2020

04/11/2019

Discounted Umrah Packages with Flynas.

Makkah 1600 meter.
Madina 1000 meter.
115000/-.

Makkah . 800 meter
Madina. 700 meter.
122000.

Makkah. 500 meter.
Madina. 500 meter.
125000.

Makkah. 250 meter.
Madina. 250 meter.
130000.

Limited seats.

30 KG + 7 KG + Meals.

XY 884 LHE DMM 13NOV 0145 0420
XY 403 DMM JED 13NOV 0940 1210
XY 406 JED DMM 03DEC 1300 1505
XY 883 DMM LHE 03DEC 1915 0050

Hamza Liaqat.
Oman International Travel & Tours.
Al-Noor Park Badoo Road opposite Housing Colony Sheikhupura.
057 379 27 85
0324 300 01 01
0324 943 70 25
0300 437 50 96

انشاءاللہ
31/10/2019

انشاءاللہ

29/10/2019

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ـ
یکم ربیع الاول کل بروز بدھ ہوگی ـ 12 ربیع الاول 10 نومبر کو ہوگی

24/10/2019
20/10/2019

مشتری ہوشیار باش

تمام حضرات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ معتمرین کو لازمی بتاہیں کے اپنے پاسپورٹس کی سعودیہ میں حفاظت کریں اپنے کسی بیگ میں حفاظت سے رکھیں
گم ہونے کی صورت میں گیارہ سے پندرہ سو ریال تک خرچ آسکتا ہے اور ٹکٹ کا خرچہ اس کی علاوہ
واپسی فلائیٹ سے کم از کم پانچ ورکنگ دن کاغذات مکمل کرنے کیلئے درکار ہوں گے .عمان گروپ یا سعودی شرکہ صرف کاغذات کی تیاری میں رہنمائی دے گا مالی کوئی تعاون نہیں ہوگا

18/10/2019

تمام اجنٹس اور سٹیشن ہیڈز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ سعودی عرب عمرہ کے لیے آنے والے تمام حجاج اکرام کو ہدایت کریں کہ ائرپوٹ سے سم خرید کر ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں بجائے پاکستان رابطہ کرنے کے۔ تاکہ حجاج اکرام کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

شکریہ

14/10/2019

ویزہ کے اجرا میں تبدیلی :
پہلے ویزہ بغیر ڈاکیومنٹ اپلوڈ کیئے بھی نکل آتا تھا جبکہ
آج کے موفا پر پاسپورٹ اور ویکسین کارڈ وغیرہ اپلوڈ کرنے پڑ رھے ھیں۔۔
نتیجہ :
*پراسس ٹائم میں مزید تاخیر*

09/10/2019

صرف سستا عمرہ نہیں
اچھا گروپ اچھا رہنما اور اچھی سروس بھی دیکھیں
تاکہ سفر یادگار ہو
اومان انٹرنیشنل ٹریولز

22/09/2019

سعودی حکمران عرف خادمین الحرمین نے مسلمانوں کیلئے عمرہ سیزن۔1441ھ۔ کی جو پالیسی جاری کی ھے اس کے مطابق۔یہ ریٹس صرف ویزا اور ٹرانسپورٹ کے ھیں جس میں گراؤنڈ ٹیکس۔ویزا پروسیس بمع ٹیکس۔ٹرانسپورٹ بمع ٹیکس شامل ھیں٠ھوٹل رھآئش اور ایئر ٹکٹ اس کے علاوہ ھے۔جبکہ پچھلے سیزن میں ویزا بمع ٹرانسپورٹ 170-ریال اور ھوٹل 500+600-میٹر کا۔ملاکر 20-دن کا پیکیج 26000 سے 30000 کا اور ٹکٹ 48000 سے 55000 روپے۔کل 75000 سے 85000 ھزار میں عمرہ کا خرچ ھوتا تھا۔
خادمین الحرمین کی نئی پالیسی میں ویزا اور ٹرانسپورٹ کا خرچہ 800 ریال سے 1650 ریال تک ہے اس طرح ویزا بمع ٹرانسپورٹ 35000 سے 70000 روپے بنتے ھیں۔ٹکٹ اور ھوٹل اس کے علاوہ ھے۔
اس حساب سے 20-دن کا فی کس عمرہ 125000 سے 150000 روپے سے بھی زیادہ اخراجات ھونگے۔
ایک غریب مسلمان جو حج کی قوت نہیں رکھتا وہ 75000 /85000 میں عمرہ زیاررات کرلیتا تھا۔اب دوگنا مہنگا عمرہ غریب تو نہیں کر سکتا وہ بیچارہ بے بسی کے عالم میں خادمین الحرمین کو بد دعائیں ہی دیتا رہیگا۔
یہ صرف عمرہ ایجنسیز والونکا مطالبہ نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کا مطالبہ ہے کہ سب ٹیکسز ختم کرکے عمرہ زائرین کو مزید سہولیات دی جائیں

نئی عمرہ پالیسی کے نتائج آنا شروع ہو گئے پہلا معاملہ: 🔸   - 85 پاکستانی حجاج۔   لین عمرہ کمپنی    - خباب بیرونی ایجنٹ کم...
21/09/2019

نئی عمرہ پالیسی کے نتائج آنا شروع ہو گئے

پہلا معاملہ: 🔸
- 85 پاکستانی حجاج۔
لین عمرہ کمپنی
- خباب بیرونی ایجنٹ کمپنی۔
جواہر التقوی ہوٹل۔
- ٹرپ شاپ B سے B2B بکنگ۔

مسئلہ: ہوٹل کی بکنگ بند ہے اور عمرہ زائرین کو وصول کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

پھر ہوا کیا : عمرہ زائرین کو عمرہ کمپنی کے ذریعہ مصفلاح کے وہائٹ ​​روز ہوٹل میں رکھا گیا تھا۔

تفتیش کے نتائج: یہ واضح ہے کہ معاہدے کا عمل بزنس پلیٹ فارم بی 2 بی اور مکانات کی آزادانہ طور پر خریداری اور پھر آزادانہ طور پر نقل و حمل کے ذریعے ہوا اور پھر اس پیکیج کو تشکیل دیا اور عمرہ کمپنی کی زمینی خدمات سے منسلک کیا ، اس طرح یہ مسئلہ پیدا ہوا ، جس کا جوابدہ ہونا لازمی ہے جس ہوٹل نے جعلی اسٹاک کی پیش کش کی۔

دوسرا معاملہ: 🔹
- 33 پاکستانی حجاج۔
القسوا عمرہ کمپنی۔
- ہدایت کمپنی بیرونی ایجنٹ۔
وال تاج ہوٹل۔
- ٹرپ شاپ B سے B2B بکنگ۔

مسئلہ: ہوٹل بند ہے۔اور معتمرین کو کسی نے وصول نہیں کیا

ایکشن لیا: ہوٹل کے مالک سے رابطہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ اسے عمرہ زائرین کی آمد اور بکنگ کا کوئی علم نہیں ہے اور بجلی بچانے کی غرض سے اس نے ہوٹل کو بند کردیا تھا ، لیکن کال کے فورا بعد ہی اس نے ہوٹل چلایا اور حجاج کا استقبال کیا۔

تفتیش کے نتائج: حجاج کو وصول کرنے کے لئے ہوٹل پیشگی تیاری اور تیاری کرنے میں ناکام رہا اور بکنگ پلیٹ فارم میں فالو اپ بکنگ نہ ہونے کی وجہ سے ہوٹل میں یہ خرابی ہے۔

تیسری صورت: 🔸
49 ہندوستانی حجاج کرام۔
الخمری عمرہ کمپنی۔
- آنا للعطلات بیرونی ایجنٹ۔
دارالیمان گرانڈ ہوٹل۔
- ٹرپ شاپ B سے B2B بکنگ۔

مسئلہ: حجاج کو ہوٹل دینےسے انکار کردیا کیونکہ ہوٹل کا دعوی ہے کہ اس نے کمرے کی قیمت میں20 ریال اضافہ کردیا ہے

ایکشن لیا گیا: عمرہ زائرین کو اسی ہوٹل میں اسی قیمت پر رکھا گیا تھا جس شرح سے انہیں ادا کیا جاتا تھا۔

تفتیش کے نتائج: ہوٹل نے جی ڈی ایس میں غلط معلومات کا اندراج کیا لہذا ہوٹل کو لازمی غلطی برداشت کرنی ہوگی اور متنبہ کیا جانا چاہئے۔

چوتھا معاملہ: 🔹
- 34 ہندوستانی حجاج۔
شركة الأجور للعمرة
-اکبرٹریول بیرونی ایجنٹ کمپنی۔
دارالیمان گرانڈ ہوٹل۔
- ٹرپ شاپ B سے B2B بکنگ۔

مسئلہ: حجاج کو ہوٹل دینےسے انکار کردیا کیونکہ ہوٹل کا دعوی ہے کہ اس نے کمرے کی قیمت میں20 ریال اضافہ کردیا ہے

ایکشن لیا گیا::عمرہ زائرین کو اسی ہوٹل میں اسی قیمت پر رکھا گیا تھا جس شرح سے انہیں ادا کیا جاتا تھا۔

تفتیش کے نتائج: ہوٹل نے جی ڈی ایس میں غلط معلومات کا اندراج کیا لہذا ہوٹل کو لازمی غلطی برداشت کرنی ہوگی اور متنبہ کیا جانا چاہئے۔

پانچواں کیس: 🔸
49 پاکستانی حجاج کرام۔
القسوا عمرہ کمپنی۔
- بیسٹ وے بیرونی ایجنٹ۔
قائد ٹرانسپورٹ کمپنی۔
- ٹرپ شاپ B سے B2B بکنگ۔

مسئلہ: حجاج کی آمد اور بسوں کی کمی۔

ایکشن لیا: قائد ٹرانسپورٹ کمپنی سے بات چیت کی ، جس نے بتایا ہے کہ ان کے پاس فی الحال بسیں نہیں ہیں ، لہذا حجاج کرام کی گاڑیوں کی جنرل ٹریڈ یونین کے ذریعہ پہنچایا گیا۔

تفتیش کے نتائج: ٹرانسپورٹ کمپنی حاجیوں کا استقبال کرنے کے لئے پیشگی تیاری اور تیاری کرنے میں ناکام رہی اور بکنگ پلیٹ فارم میں دکھائی جانے والی بکنگ پر عمل نہ کرنے کے نتیجے میں کمپنی یہ غلطی برداشت کرتی ہے۔

ان تمام معلوماتی کمپنیوں اور ہوٹلوں کو ریاستی سیکیورٹی کے حوالے کیا جائے گا۔

لہذا ، ہم اپنے بھائیوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ عمرہ کے شعبے میں جوڑ توڑ نہ کریں تاکہ ترجیحی اور قانونی امور سے بچیں۔

سعودی وزارت حج کا رد عمل🛑
21 کمپنیوں کو جعلسازی کا ارتکاب کرنے پر ان سے تفتیش جاری ہے اور اگر وہ کمپنیاں جعلسازی کی مرتب پائی گئیں تو ان 21 کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا جائے گا
---------------------------------------------------------------
مزید عمرہ اور حج کے تفصیلی خبروں کے لیے ہمارے پیج کو لایک کریں اور اس کو اگے بھی شئیر کریں

21/09/2019

السلام علیکم
تمام ٹرید پارٹنرز سے درخواست ہے کہ نئے عمرہ سسٹم میں مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھیں اور اس سسٹم کے مطابق چلیں تاکہ کسی بھی قسم کے نقصان سے بچا جا سکے.
1) سب سے پہلے آپ ہمارے فراہم کئیے گئے اکاؤنٹس میں گروپ کی پیمنٹ کریں گے
2) پھر ہم اس پیمنٹ کو سعودی اکاؤنٹ میں جمع کروائیں گے جس کے لئے کم از کم 2 دن لگتے ہیں اور اگر درمیان میں جمعہ اور ہفتہ آگیا تو مزید وقت لگے گا.
3) پیمنٹ آنے کے بعد آپ کے ہوٹل اور ٹرانسپورٹ کی پیمنٹ ہو گی اور اس BNR ریزرویشن نمبر ملے گا
4) پھر اس BNR ریزرویشن نمبر کو آپ کے گروپ کے ساتھ لنک کیا جائے گا
5) پھر موفا آئے گا اور ویزا ایشو ہو گا.
6) ویزا آنے کے بعد وواچر بنے گا
7) اس کی ARRIVAL INTIMATION سسٹم میں ڈالی جائے گی جو کہ ٹریولنگ سے 72 گھنٹے پہلے ڈالنی لازمی ہے.
8) اس کا سسٹم میں Service order بنایا جائے گا
Arrival intimation اور Service order 100% آپ کے بنائے گئے وواچر کے مطابق ہونا چاہیے. اور یہ دونوں کا ٹریولنگ سے
72 گھنٹے پہل دینا لازمی ہیں.

9) اسی طرح اب کسی بھی گروپ کا موفا سسٹم ٹریولنگ سے 72 گھنٹے پہلے ایشو کرنا لازمی ہے ورنہ موفا نہیں آئے گا اور ویزہ اءشو نہیں ہوگا اور اگر اسکی ہوٹل اور ٹرانسپورٹ کی بکنگ بھی ضائع ہو جائے گی جو کہ نقصان ہے.
10) ان تمام معاملات سے بچنے کے لیے مکمل پیمنٹ کی ادائیگی کے بعد کم از کم 5 دنوں کا وقت چھٹیاں نکال کر رکھیں اور نقصان سے بچیں.
11) چونکہ اب تمام سسٹم 100 فیصد آن لائن ہے لیے کسی وقت سسٹم ڈاون ہونے کی وجہ سے بھی تاخیر ہو سکتی ہے چنانچہ ٹکٹس بکنگ میں احتیاط فرمائیں اور جو گروپ فائنل ہو جائے جلد از جلد اس کو پراسیس کروائیں
12) اپروول کے لئے جس ہوٹل اور ٹرانسپورٹ کا BNR بنے گا حاجیوں کا وواچر اسی ہوٹل کا ایشو ہو گا.
مزید معلومات کے لئے ہمارے دئیے گئے ہیلپ لائن نمبروں پر رابطہ کریں.
جزاک اللہ خیرا

Regards.

Mr. Hamza Liaqat
C E O
Oman International Travel & Tours
Sheikhupura.
Tel # 056-3792785
Cell # 0300-3000101 / 0324-9437025
Email: [email protected]

21/09/2019

الحمداللہ
عمرہ سیزن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
خواہشمند حضرات بہترین سروسز کے لئے رابطہ کریں-
0324-3000101

18/09/2019

Assalam O Alikum.

Please find below our complete umrah packages.

Travelling 05 to 15 Oct 2019.

Package 1.

Makkah hotel 4 star 1500 meter with shuttle service.
Madina hotel 900 meter.
With via airline.
137000/- per person
Quad Sharing.

Package 2.

Makkah hotel 800 meter.
Madina hotel 600 meter.
With via airline.
142000/- per person
Quad Sharing.
With direct airline.
149000/- per person
Quad sharing.

Package 3.

Makkah hotel 500 meter
Madina hotel 250 meter.
With direct air line.
165000/- per person.
Quad sharing.

For bookings & Inquiry please contact.

Oman International Travel & Tours.
Sheikhupura.
Contact: 0324.3000101
03249437025

10/09/2019

عمرہ سسٹم اپ ڈیٹ (6ستمبر2019)

*20 ستمبر سے پہلے عمرہ سسٹم فعال نہ ہونے کا امکان*

آج کی تاریخ تک کی صورتحال:

*پاکستان میں عمرہ ویزہ کے اجراء میں اس وقت صرف ایک رکاوٹ رہ گئی ہے جو پاکستان میں اسپیشل بنک اکاؤنٹ کا آپریشنل ہونا ہے۔صرف ان خصوصی بینک اکاؤنٹ سے ہی اپرول، ہوٹلز اور ٹرانسپورٹ کی رقم سعودیہ ٹرانسفر ہو سکتی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اکاؤنٹ کے آپریشنل ہونے میں لازمی شرط رکھی ہوئی ہے کی عمرہ ایگریمنٹ وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان سے تصدیق شدہ ہو۔ تاہم وزارت نے اگلے ہفتے کے آخر تک تصدیق کرنے کی پالیسی وضع کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد تصدیق کا عمل شروع ہو گا۔

*اس صورتحال میں عمرہ ویزہ کا اجراء 20 ستمبر سے پہلے نا ممکن نظر آرہا ہے۔

*تمام مکہ اور مدینہ کے ہوٹل اس وقت نئے الیکٹرانک نظام میں اپنی رجسٹریشن کروا رہے ہیں۔ اس عمل میں ہزاروں ہوٹلوں میں سے صرف 30 کے قریب آج تک آن لائن آچکے ہیں۔

*روانگی صرف گروپ میں ہو گی۔اس وقت بکنگ سسٹم میں 49 افراد تک کا ایک گروپ بنانے کا آپشن آرہا ہے جس کے لیے 4،600ریال کی بس بک کرنی ہے ۔ 49 سے کم افراد ہونے کی صورت میں بھی بس کی رقم 4،600ریال ہی ادا کرنا پڑے گی۔5 افراد کے لیے کار 1600 ریال کی بک کرائی جا سکتی ہے۔

*اس وقت سسٹم میں جدہ-مکہ-مدینہ-مدینہ ائرپورٹ کا ایک ہی آپشن آ رہا ہے۔ ڈبل عمرہ کا آپشن نہیں ہے۔

*مدینہ کے صرف 2 ہوٹل سسٹم میں آرہے ہیں۔

*ویزہ اپرول جاری کرنے والی ویب سائٹس کے مطابق سعودی وزارت نے کم ازکم 5 راتوں کی ہوٹل بکنگ لازمی قرار دی ہے۔

۔مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔

Oman International Travel & Tours.
0324 3000 101

Address

Al. Noor Park Badoo Road Near Housing Colony
Sheikhupura
39350

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

03243000101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oman International travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Oman International travel & Tours:

Videos

Share

Category

Our Story

OMAN International Travel Takes The Hassle Out Of Travel Planning & Booking

Our aim at OMAN International Travels is to provide you with the best travelling experience at the most economical rates to give you the most memorable trip you've ever had!

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Sheikhupura

Show All