Allama Numan Chishti

Allama Numan Chishti قیمتی ہوکر مفت ہوجانا درویشی ہے��
(1)

ان شاءاللہ عزوجل
26/08/2024

ان شاءاللہ عزوجل

22/08/2024

آپ سب دوست احباب کو بہت بہت مبارک ہو😍
سب نے جہاں جہاں بھی جس طرح بھی اس حوالے سے کام کیا اللّٰہ پاک ہم سب کی کاوش کو قبول فرمائے آمین

22/08/2024

الحمدللہ عزوجل
اسلام اپنا مقدمہ جیت گیا
کفر اپنا مقدمہ پھر ہار گیا
ختم-نبوت صلی اللّٰہ علیہ وسلم زندہ باد علماء کرام زندہ باد

22/08/2024

Alhamdulilah
باہمی اختلافات کے باوجود ناموس رسالت پر متحد تمام مکاتب فکر کے علماء و عوام کی باہمی کوشش و کاوش سے متنازعہ فیصلہ کی تصیح ہونے پر امت مسلمہ کو مبارکباد

22/08/2024

آج ان شاءاللہ حضور کی ختم نبوت کا پرچم پہلے سے بھی زیادہ بلند ہوگا ان شاءاللہ

22/08/2024

اے اللہ آج ختم نبوت کے مجاہدوں کو کامیابی عطا فرما اور منافقین کی سازشوں کو ناکام فرما دے آمین
آج کا دن حضور کی ختم نبوت کے نام

14/08/2024

ہماری سوچ آزاد یا غلام

پاکستان پائندہ باد اللہ کریم میرے وطن عزیز کے باسیوں کو نظام مصطفیٰ کی نوری کرنیں نصیب فرمائے آمین
13/08/2024

پاکستان پائندہ باد
اللہ کریم میرے وطن عزیز کے باسیوں کو نظام مصطفیٰ کی نوری کرنیں نصیب فرمائے آمین

11/08/2024

اپیل
سکولز انتظامیہ سےگزارش ہے کہ14 اگست یادیگر تقریبات پر بچیوں سے ہرگز ڈانس نہ کروایں بیٹیاں چھوٹی ہوں یا بڑی گھر کی عزت ہوتی ہیں.

امت کے ہیرو۔ مجھے کوفہ والو مسافر نہ سمجھومیں آیا نہیں  ہوں  بلایا گیا ہوںمیں مہماں بناکر ستایا گیا ہوںمیں رویا نہیں ہوں...
31/07/2024

امت کے ہیرو۔
مجھے کوفہ والو مسافر نہ سمجھو
میں آیا نہیں ہوں بلایا گیا ہوں

میں مہماں بناکر ستایا گیا ہوں
میں رویا نہیں ہوں رُلایا گیا ہوں

ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارے قافلے سے ہمیشہ ایسے قیمتی موتی بہت جلد گر جاتے ہیں،

ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے لگ بھگ اپنا پورا خاندان بیٹے پوتے پوتیاں سمیت اللہ کی راہ میں اور آزادی کی لڑائی میں قربان کر دیا اور آج خود کو بھی اسی ذات کے سپرد کر دیا،

اللہ آپکے درجات بلند فرمائیں اور امت مسلمہ پر آپکی شہادت کے بدلے رحم فرمائیں۔

کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا، مت آنا
یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللّٰہ درجات بلند فرماۓ✨

29/07/2024

ہم سے ایسی فقیری نہیں ہوتی کہ رسول اللہ کی ختم نبوت کا منکر زندہ ہو اور مہر علی شاہ گولڑہ میں بیٹھا رہے

فرمان تاجدار گولڑہ شریف

28/07/2024
نگری حضور ضیاءالامت تاابد رہے یہ آستانہ سلامت
27/07/2024

نگری حضور ضیاءالامت
تاابد رہے یہ آستانہ سلامت

Thanks Dear ❤️  # Ali Raza&Malik Noman Sahib💗❤️
27/07/2024

Thanks Dear ❤️ # Ali Raza&Malik Noman Sahib💗❤️

17/07/2024

کربلا کے جانثاروں کو سلام

17/07/2024

بھیجوں یزیدِیَت پہ نہ کیوں لعنت اے نصیرؔ
یہ دُشمنی ہے ، اور مِرے گھر کے ساتھ ہے
شاعر : پِیر سیّد نصیرالدین نصیرؔ جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ گولڑہ شریف

زبانِ احمدِ مرسل سے دینِ عین سمجھ سب اختلاف پرے کر "مِنَ الحُسین" سمجھ شہید کیسے ہوئے ہیں امامِ عالی مقام نمازِ عصر کے س...
17/07/2024

زبانِ احمدِ مرسل سے دینِ عین سمجھ
سب اختلاف پرے کر "مِنَ الحُسین" سمجھ

شہید کیسے ہوئے ہیں امامِ عالی مقام
نمازِ عصر کے سجدوں کو شاہدین سمجھ

یہ کربلا ہے یہ دو دن میں کیا سمجھ آئے
ٹھہر ٹھہر کے غمِ شاہ مشرقین سمجھ

نظر کو ذوقِ نظارہ دے اور اس کے بعد
سوارِ دوشِ پیمبر کا زیب و زین سمجھ

حسین ابنِ علی کو سمجھنے سے پہلے
یہ لازمی ہے کہ تو ان کے والدین سمجھ
سلام یا حسین ابن علی

عمر احمر....

15/07/2024

عرفاں کے چراغوں سے روشن تنویر ضیاءالامت ہیں
ہم تیرگیوں میں کیوں بھٹکیں جب پیر ضیاءالامت ہیں
سالانہ عرس مبارک آستانہ عالیہ بھیرہ شریف
18.19.20محرم الحرام

صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا
11/07/2024

صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا

11/07/2024

"یہ عراقی لوگ مجھ سے مچھر کے خون کے متعلق حکم پوچھتے ہیں اس وقت یہ کہاں مرگئے تھے جب حسین رضی اللہ عنہ کا خون بہایا گیا اس خون کے متعلق سوال کیوں نہیں کرتے ہیں"
(عبداللہ بن عمر رضی الله عنه 74ھ)

10/07/2024

امام عالی مقام اور مدینہ طیبہ سے جدائی

10/07/2024

ارے سر کا موقع ہے اوہ جانے والے
ہم دربار رسالت پاک کا ادب و صحنِ مسجد نبوی شریف کا ادب پامال کرنے پر پُر زور مزمت کرتے ہیں وہ اُس وقت کا یزید تھا یہ اِس وقت کے یزید

ہم سے نہ رقم ہونگے قصیدے یزید کے*  *ہم سیرت نگار بس حسین کے ہیں* Recording time at Rana Graphic studio🎙️
09/07/2024

ہم سے نہ رقم ہونگے قصیدے یزید کے*
*ہم سیرت نگار بس حسین کے ہیں*
Recording time at Rana Graphic studio🎙️

08/07/2024

یوم شہادت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ پر چند گذارشات

08/07/2024

عمر کی جراءت پہ جاؤں قرباں کہ کفر جن سے ہے اب بھی لرزاں

عمر کے آنے سے کفر پر جو زوال آیا کمال آیا
سلام اے مسلمانوں کے امیر

اسلامی سال کا آغاز۔۔۔۔۔۔۔ اے حسین ابن علی تیرا زمانہ یاد ہے😭اللہ کریم یہ آنے والا اسلامی سال امت مسلمہ کے لیئے عافیت و ب...
07/07/2024

اسلامی سال کا آغاز۔۔۔۔۔۔۔
اے حسین ابن علی تیرا زمانہ یاد ہے😭
اللہ کریم یہ آنے والا اسلامی سال امت مسلمہ کے لیئے عافیت و برکت کا پیام لے کر آئے
اور خون حسین کا صدقہ ہمیں باطل کے مقابلے میں حق کے ساتھ کھڑا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین

07/07/2024

دامان توکل کی یہ خوبی ہے کہ اس پر
پیوند لگے ہوتے ہیں پر دھبے نہیں ہوتے
یوم شہادت
سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
ایصال ثواب کا خوب اہتمام فرمائیں

07/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

Address

Sialkot

Telephone

+923066112368

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Numan Chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Sialkot travel agencies

Show All

You may also like