Pak Beauty Travel & Tours

Pak Beauty Travel & Tours Sialkot Travel & Tour Arrange Regular Tours On Every Week To Swat, Kalam, Naran, Kagan, Hunza, Kashmir.

And We Also Customize Tours for Families, Universities, Colleges, Schools, Friends and Cooperate

11/04/2024

Swat valley tour aj rat ko ja rah hai jo jana chata hai booking karw lo

اسلام علیکم میری طرف سے تمام دوستوں اور بھائیوں کو دلی عید مبارک ہو❤️🌹pak Beauty Travel and Tour
09/04/2024

اسلام علیکم میری طرف سے تمام دوستوں اور بھائیوں کو دلی عید مبارک ہو❤️🌹pak Beauty Travel and Tour

  نہیںبلکہ یہ ہمارا اپنا پاکستان ہے کوہستان کا کچھ حصہ ہے بیشک پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی اپنی جگہ ہےکوہستان...
05/04/2024

نہیں

بلکہ یہ ہمارا اپنا پاکستان ہے کوہستان کا کچھ حصہ ہے

بیشک پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی خوبصورتی اپنی جگہ ہے

کوہستان ہمارے پاکستان واحد خطہ ہے جو قدرت کے حسین نظاروں سے مالا مال ہے کوہستان میں ہمیں ہر قدرت کا نظارہ دیکھنے ملتا ہے

1۔ کوہستان میں ہمیں بڑے بڑے برفیلے بلندو بالا پہاڑ چٹانے عیوبے دیکھنے کو ملیں گے

2 ۔ کوہستان میں سر سبز بر اعظم ایشاء کا صنوبر کا سب سے بڑا جنگل دیار کے اور دنیا کا سب سے بڑے جنگلات دیکھنے کو ملے گا

3 ۔ کوہستان ہر موسم میں ٹورزم کو ویلکم کرتی ہے

4 ۔ کوہستان میں موسم سرما میں برف باری کے خوبصورتی کو دیکھنے کا اپنا الگ مزہ ہے

5 ۔ کوہستان اگر ٹورزم کے حوالے سے سفر کریں تو قدرت کے حسین نظارے پہاڑوں پر برف سے ڈکی ہوئی سفید چادر اور چمکتے ہوے سونے اور خوبصورتی سے نوازے پہاڑ دیکھنے کو ملتے ہیں

6 ۔ اگر کوہستان میں مہمان نوازی کی بات کی جائے تو ۔کوہستان ۔ کے لوگ جیسے ۔ پورے ۔ پاکستان ۔ میں بہت کم ہونگے۔

کوہستان کا چُھپا حُسن۔


وادی کوہستان کو جنت نظیر اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہاں کی حسین و جمیل وادیاں ، وسیع و عریض جنگلات،گرتی آبشاریں، سرسبز مرغزار، بہتے جھرنے، آئینے کی طرح صاف و شفاف پانی کی بل کھاتی ندیاں، میٹھے پانی کے ابلتے چشمے اور ہر قسم کے موسمی پھلوں کی بہتات ایک جنت سے کم نہیں۔ یہاں کی سرزمین میں ایسا سحر ہے کہ جس نے بھی ایک بار دیکھی وہ یہیں کا ہو کر رہ گیا ۔ کوہستان کا حسن ترتیب‘ تنوع اور سحر انگیز مناظر اپنی خوبصورتی اور دلکشی سے یہ پیغام دیتے ہیں کہ کائنات کسی حادثے کا نتیجہ نہیں بلکہ بہت بڑے خالق نے اس کو یہ حسن بخشا ہے۔ یہ وادی ایسے ایسے مناظر سے مالا مال ہے کہ ہر منظر آپ کو اپنے سحر میں لے کر خالق کی موجودگی کا احساس دلاتا ہے۔
یوں تو وادی کوہستان کا ہر نظارہ ہی اپنی مثال آپ ہے لیکن کچھ جگہوں کو اللہ پاک نے خصوصی قدرتی حُسن سے اسطرح نوازا ہے کہ دیکھنے والے کی آنکھ پلک جھپکنا تک بھول جاتی ہے۔ ایسے ہی نظاروں میں سے ایک کوہستان بھی ہے۔
دُور دراز علاقے میں واقع ہونے کی وجہ سے ماضی میں یہ وادی ذیادہ تر سیاحوں کی نظر سے اوجھل ہی رہی ہے۔
کوہستان مقامی زبان میں پہاڑوں کی دنیا کہتے ہیں جو ہر قسم کی خوبصورتی ہوتا ہے۔ کوہستان خیبر پختونخواہ کے سب سے بڑی قدرتی وادی اور یہ خیبر پختونخواہ کے ضلع کولئی پالس کوہستان میں واقع ہے۔ اسلام آباد سے تقریباً 200 کلو میٹر فاصلہ لگ بھگ 250 کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔ جس میں پالس سیر غازی آباد مین بازار تک 200 کلومیٹر پختہ اور باقی35 کلومیٹر روڈ کچی ہے جس پر پختگی کا کام جاری ہے۔ اس وادی تک پہنچنے کے لیے اسلام آباد، سے پالس، مین بازار سیر غازی آباد، تک ہر چھوٹی بڑی گاڑیاں آسکتی ہے اور پالس مین بازار سیر غازی آباد سے جیپ مل جاتی بر پارو گاؤں تک۔ اور بر پارو سے موڑو ویلی تک 6-7 کلومیٹر پیدل سفر ہے۔یہ وادی سمندر سے تقریباً 9،500 فٹ بلندی پر واقع ہے۔ موڑو ویلی جو کوہستان کے پہاڑوں کے درمیان سر سبز وادی ہے۔ یہ وادی بہت سے دلکش مناظر کا حامل ہے۔ مختلف ،پہاڑوں، جنگلوں اور ۔ اس کے ارد گرد کے قدرتی مناظر اس قدر حسین ہیں کہ یہاں آنے والے سیاح اس کی دل کشی میں کھو سے جاتے ہیں ۔ بلاشبہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ جگہ سیاحوں کے لیے ایک جادوئی جنت کا مقام رکھتی ہے۔ اگر اس کا نظارہ کیا جائے تو منظر کی خوبصورتی اور غیر معمولی دلکشی اتنی مسحور کن اور دلفریب ہوتی ہے کہ انسان پر ایک وجد کی سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ یہاں پونچ کر ساری تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔
اس میدان میں سرسبز مخملی گھاس کی ایک قالین سی بچھی ہوئی ہے جس میں جا بجا پھول قطار اندر قطار مہک رہے ہوتے ہیں۔ ہر طرف اڑتی رنگ برنگی تتلیاں اور قدرتی پھولوں سے رازو نیاز میں مشغول بھنورے ایک سحر انگیز منظر پیش کر رہے ہوتے ہیں۔ طرح طرح کے پرندوں کی آوازیں، کوئل کی کوُکوُ ، چشمے کا صاف و شفاف پانی اور سکوت کا عالم ۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے علامہ اقبال رحمتہ علیہ نے اپنی نظم “ایک آرزو” کسی ایسی ہی جگہ کے لئے لکھی تھی۔
گرمی کے موسم میں برف سے اٹھتے یہ ٹھنڈے یخ ہوائے انسان کی رگوں میں بہتے خون کو بھی منجمد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
چراگاہ کے اردگرد ، چیڑھ اور دیار کے گھنے اور لمبے درخت ہیں جن کے سائے میں بیٹھ کر کسی قدرتی ایئر کنڈیشن کا احساس ہوتا ہے۔ اگر موڑو کے اردگرد دیکھا جائے تو میلوں دور تک برف کی چادر اوڑھے پہاڑ بھی دعوت نظارہ دے رہے ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جاتا ہے۔ ایسے مناظر کو دیکھ کر انسان یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ اتنی دلکشی اور حسنِ ترتیب کسی حادثے کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کو لازوال خوبصورتی بخشنے والی ایک اللہ کی ذات ہےجو اپنی کن فیکون کی قوت کے تحت ایسے سحر انگیز مناظر انسانوں کے لیے پیدا کرتا ہے تاکہ انسان غور وفکر کے بعد خالق کے ہونے کا یقین کر لیں۔
راقم کا ایک دو بار سردیوں کے دنوں میں رات کے وقت یہاں سے گزر ہوا ہے۔ رات کے وقت اگر اس میدان کو دیکھا جائے تو چاند کی ملگجی روشنی میں قدرتی حُسن و جمال کا ایک سحر انگیز منظر ہوتا ہے۔ ہر طرف سکوت کا عالم اور ہوائی خوفناک آواز سےدور دور تک ایک موسیقی کا سا گماں ہوتا ہے۔ اگر میدان کی طرف دیکھا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ یہ کوئی پرستان ہے۔ رات کی تاریکی میں چاند کی روشنی میں اس طرح جگمگانے لگتا ہےجیسے چاندی کی لکیر پر نقش و نگار کیے گئے ہوں۔
جہاں یہ میدان اپنی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
موڑو ویلی میں بہار کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی مقامی و غیر مقامی سیاحوں کی اکا دُکا تعداد بھی اس وادی کے نظارے کرنے کے لیے اس علاقے کا رُخ کرتے ہے ۔ یہاں کی خوبصورتی اور پرکیف فضاؤں کو دیکھنے کے بعد سیلانی یہ کہنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ” اگر جنت زمین پر ہے تو یہی ہے، یہی ہے اور یہی ہے۔ سیاح جہاں وادی کی دلکشی کی تعریف کرتے نہیں تھکتے وہیں کوہستان کے مقامی لوگوں کی مہمانوازی کے بھی گُن گاتے نظر آتے ہیں۔
موڑو ویلی کے علاوہ بھی اس وادی کے گردوپیش میں اور بھی بہت سے سیاحتی مقامات ہیں۔ جن میں تختو جھیل، لیدی ویلی، شیطان جھیل، چوڑ ویلی، اور بہت کچھ جگے شامل ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے ان پہاڑوں کی خوبصورتی اور سیاحتی اہمیت کو الیکٹرانک، پرنٹ اور سوشل میڈیا پر اجاگر کیا جائے تاکہ سیاحت کے شوقین لوگ قدرت کے ان نظاروں سے لطف اندوز ہو سکیں۔
حکومتی سطح پر اگر چہ سیاحتی صنعت کو ترقی دینے کے لیے اہم اقدامات اٹھائے جارہے ہیں وہیں انفرادی اور اجتماعی سطح پر بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس علاقہ کی رونقیں بحال ہو سکیں اور خیبرپختونخوا کے خاص کر کوہستان کا یہ دُور دراز علاقہ ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار ہوسکے ۔
حکومت وقت سے اپیل ہے کہ پالس ویلی، کی سڑکوں کو جلد از جلد پختہ کیا جائے ، یہاں ایک سرکاری گیسٹ ہاؤس تعمیر کیا جائے اور موبائل سروس کو مکمل بحال کیا جائے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ سیاح حضرات اس وادی کو دیکھنے کے لیے آ سکیں۔ جس سے مقامی لوگوں کو بھی روزگار ملےگا اور باہر سے آنے والے سیاحوں کے بدولت حکومت کو بھی خاطر خواہ منافع ہوگا۔
تحریک نوٹpak Beauty Travel and tour
اس پوسٹ کرنے کا مقصد یہ ہی ہے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنا چاہیے ہمارے پاکستان کو بہت خوصورتی سے نوازا ہے.
ت

Eid special tour Eid days departure 1.2.3...pak Beauty Travel and tour         انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمب...
04/04/2024

Eid special tour Eid days departure 1.2.3...pak Beauty Travel and tour

انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد ڈسکہ گوجروالا لاہور ۔گجرات جہلم اور اسلام آباد سےناران سوات کالام۔ سکردو حنزہ اور کمراٹ ویلی کی سیر کریں۔ 😍😍🥳 ۔
بہترین ہائی روف گاڑی
بہترین ہوٹل
بہترین کھانا
فسٹ ایڈ
برفباری کا خوبصورت نظارہ
انتہائی مناسب اخراجات
3 دن نیلم ویلی کے لٸے صرف 14.000
3 دن ناران ویلی کے لیۓ صرف14.000
3 دن سوات کے لیے صرف 14.000.....4دن کمراٹ ویلی 20.500
5 دن ہنزہ ویلی صرف24.000 سکردو 6 دن27.000
اور پراٸیواٹ ٹور کے لٸے بھی رابطہ کریں ۔
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔نوٹ ان ٹووز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارج پیکچ میں شامل نہیں اور نہ ہی چیر لفٹ وغیرہ شکریہ
Booking Now..03016128524 .. 03487449608
Pak Beauty Travel and Tour


شابی باغ اتروڑ، کالام کی سر سبز وادی ہے۔ شاہی باغ تک پہنچنے کے لئے آپ کو سوات موٹروے سے اترنے کے بعد چکدرہ سے پانچ گھنٹے...
29/03/2024

شابی باغ اتروڑ، کالام کی سر سبز وادی ہے۔ شاہی باغ تک پہنچنے کے لئے آپ کو سوات موٹروے سے اترنے کے بعد چکدرہ سے پانچ گھنٹے کا آسان سفر کرنے کے بعد آپ کلام کسی بھی گاڑی میں جا سکتے ہیں۔ کلام میں بہت زیادہ ہوٹل اور ریسٹورانٹ ہیں۔ ویسے میں اتروڑ میں رہنے کا مشورہ دونگا۔ یہاں صرف دو ہوٹل ہیں جس سے آپ کا آگے کا سفر آسان ہو جاتا ہے۔ اتروڑ تک گاڑی آ سکتی ہے۔
۔ شابی باغ اتروڑ سے جیپ پر آپ ایک گھنٹے میں پہنچ سکتے ہیں اور کالام سے تین گھنٹے کا سفر ہے۔ شاہی باغ میں کیمپس اور ریستورانٹ دستیاب ہیں۔ آپ صرف رہائش کریں جب آپ کا ارادہ ہو کجری جھیل دیکھنے کا جو شاہی باغ سے 15 منٹ کی جیپ کے سفر کے بعد جینگشنگ بندہ تک پہنچ کر آپ کو پیدل دو گھنٹے کا جو شاہی باغ سے 15 منٹ کی جیپ کے سفر کے بعد جینگشنگ بنده تک پہنچ کر آپ کو پیدل دو گھنٹے کے سفر میں جھیلوں کی وادی لے جائے گا۔ اپریل سے ستمبر تک بہترین مہینہ ہے۔

Pak Beauty Travel and tour next week booking number 03487449608

29/03/2024

Eid special tour Eid days departure 1.2.3...pak Beauty Travel and tour

انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد ڈسکہ گوجروالا لاہور ۔گجرات جہلم اور اسلام آباد سےناران سوات کالام۔ سکردو حنزہ اور کمراٹ ویلی کی سیر کریں۔ 😍😍🥳 ۔
بہترین ہائی روف گاڑی
بہترین ہوٹل
بہترین کھانا
فسٹ ایڈ
برفباری کا خوبصورت نظارہ
انتہائی مناسب اخراجات
3 دن نیلم ویلی کے لٸے صرف 14.500
3 دن ناران ویلی کے لیۓ صرف14.500
3 دن سوات کے لیے صرف 14.500.....4دن کمراٹ ویلی 20.500
5 دن ہنزہ ویلی صرف24.000 سکردو 6 دن27.000
اور پراٸیواٹ ٹور کے لٸے بھی رابطہ کریں ۔
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔نوٹ ان ٹووز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارج پیکچ میں شامل نہیں اور نہ ہی چیر لفٹ وغیرہ شکریہ
Booking Now..03016128524 .. 03487449608
Pak Beauty Travel and Tour


Eid special tour Eid days departure 1.2.3...pak Beauty Travel and tour         انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمب...
23/03/2024

Eid special tour Eid days departure 1.2.3...pak Beauty Travel and tour

انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد ڈسکہ گوجروالا لاہور ۔گجرات جہلم اور اسلام آباد سےناران سوات کالام۔ سکردو حنزہ اور کمراٹ ویلی کی سیر کریں۔ 😍😍🥳 ۔
بہترین ہائی روف گاڑی
بہترین ہوٹل
بہترین کھانا
فسٹ ایڈ
برفباری کا خوبصورت نظارہ
انتہائی مناسب اخراجات
3 دن نیلم ویلی کے لٸے صرف 14.500
3 دن ناران ویلی کے لیۓ صرف14.500
3 دن سوات کے لیے صرف 14.500.....4دن کمراٹ ویلی 20.500
5 دن ہنزہ ویلی صرف24.000 سکردو 6 دن27.000
اور پراٸیواٹ ٹور کے لٸے بھی رابطہ کریں ۔
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔نوٹ ان ٹووز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارج پیکچ میں شامل نہیں اور نہ ہی چیر لفٹ وغیرہ شکریہ
Booking Now..03016128524 .. 03487449608
Pak Beauty Travel and Tour


Eid special tour Eid days departure 1.2.3...pak Beauty Travel and tour         انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمب...
22/03/2024

Eid special tour Eid days departure 1.2.3...pak Beauty Travel and tour

انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد ڈسکہ گوجروالا لاہور ۔گجرات جہلم اور اسلام آباد سےناران سوات کالام۔ سکردو حنزہ اور کمراٹ ویلی کی سیر کریں۔ 😍😍🥳 ۔
بہترین ہائی روف گاڑی
بہترین ہوٹل
بہترین کھانا
فسٹ ایڈ
برفباری کا خوبصورت نظارہ
انتہائی مناسب اخراجات
3 دن نیلم ویلی کے لٸے صرف 14.000
3 دن ناران ویلی کے لیۓ صرف14.000
3 دن سوات کے لیے صرف 14.000.....4دن کمراٹ ویلی 19.500
5 دن ہنزہ ویلی صرف24.000 سکردو 6 دن27.000
اور پراٸیواٹ ٹور کے لٸے بھی رابطہ کریں ۔
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔نوٹ ان ٹووز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارج پیکچ میں شامل نہیں اور نہ ہی چیر لفٹ وغیرہ شکریہ
Booking Now..03016128524 .. 03487449608
Pak Beauty Travel and Tour


21/03/2024

Eid special tour Eid days departure 1.2.3...pak Beauty Travel and tour

انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد ڈسکہ گوجروالا لاہور ۔گجرات جہلم اور اسلام آباد سےناران سوات کالام۔ سکردو حنزہ اور کمراٹ ویلی کی سیر کریں۔ 😍😍🥳 ۔
بہترین ہائی روف گاڑی
بہترین ہوٹل
بہترین کھانا
فسٹ ایڈ
برفباری کا خوبصورت نظارہ
انتہائی مناسب اخراجات
3 دن نیلم ویلی کے لٸے صرف 14.000
3 دن ناران ویلی کے لیۓ صرف14.000
3 دن سوات کے لیے صرف 14.000.....4دن کمراٹ ویلی 19.500
5 دن ہنزہ ویلی صرف24.000 سکردو 6 دن27.000
اور پراٸیواٹ ٹور کے لٸے بھی رابطہ کریں ۔
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔نوٹ ان ٹووز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارج پیکچ میں شامل نہیں اور نہ ہی چیر لفٹ وغیرہ شکریہ
Booking Now..03016128524 .. 03487449608
Pak Beauty Travel and Tour


اگر ہمیں پاکستان کی سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے تو ہر شخص کو شخصیت اور مرتبے سے بالاتر ہوکر اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ پاک...
20/03/2024

اگر ہمیں پاکستان کی سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے تو ہر شخص کو شخصیت اور مرتبے سے بالاتر ہوکر اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ پاکستان خوبصورتی میں کسی بھی دوسرے سیاحتی ملک سے کم نہیں۔ پاکستان کے لوگوں کو بیرون ممالک کی بجائے اپنے ملک کی سیاحت کو پروموٹ کرنا چاہیے تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن ہو۔
پاکستان زندہ باد!
MORRO MEADOWS, PALAS VALLEY

KOHISTAN, KHYBER PAKHTUNKHWA, PAKISTAN. 🇵🇰
pak Beauty Travel and tour 03487449608

18/03/2024

سوات کے تمام سیاحتی مقامات کے ٹور اور انفارمیشن کیلئے ہماری خدمات حاصل کریں مالم جبہ ۔ گبین جبہ۔۔۔ کالام🗻۔۔مہوڈنڈ۔۔ 🚣۔۔اتروڈ ویلی🏞۔۔۔کنڈول لیک🚣۔۔۔شاہی باغ 🏞 ....ازمس بانڈا🏞۔۔۔۔ ازمس جبہ🚣۔۔۔۔پری لیک 🚣۔۔۔ باڈگوئی ٹاپ🗻 کمراٹ ۔۔۔🏞۔۔۔۔ جہاز بانڈا.....کٹورا لیک🚣 ۔۔کالا چشمہ🏞
سب سیاحتی مقامات کے ٹور کیلئے ہوٹل چھوٹی اور بڑی گاڈیاں دستیاب ہیں
۔۔Contact .03487449608

Eid special tour Eid ke 3 din tour jay gay pak Beauty Travel and tour         انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمبڑ...
17/03/2024

Eid special tour Eid ke 3 din tour jay gay pak Beauty Travel and tour

انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد ڈسکہ گوجروالا لاہور ۔گجرات جہلم اور اسلام آباد سےناران سوات کالام۔ سکردو حنزہ اور کمراٹ ویلی کی سیر کریں۔ 😍😍🥳 ۔
بہترین ہائی روف گاڑی
بہترین ہوٹل
بہترین کھانا
فسٹ ایڈ
برفباری کا خوبصورت نظارہ
انتہائی مناسب اخراجات
3 دن نیلم ویلی کے لٸے صرف 14.500
3 دن ناران ویلی کے لیۓ صرف14.500
3 دن سوات کے لیے صرف 14.500.....4دن کمراٹ ویلی 20.500
5 دن ہنزہ ویلی صرف24.000 سکردو 6 دن27.000
اور پراٸیواٹ ٹور کے لٸے بھی رابطہ کریں ۔
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔نوٹ ان ٹووز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارج پیکچ میں شامل نہیں اور نہ ہی چیر لفٹ وغیرہ شکریہ
Booking Now..03016128524 .. 03487449608
Pak Beauty Travel and Tour


16/03/2024

Eid special tour Eid ke 3 din tour jay gay pak Beauty Travel and tour

انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد ڈسکہ گوجروالا لاہور ۔گجرات جہلم اور اسلام آباد سےناران سوات کالام۔ سکردو حنزہ اور کمراٹ ویلی کی سیر کریں۔ 😍😍🥳 ۔
بہترین ہائی روف گاڑی
بہترین ہوٹل
بہترین کھانا
فسٹ ایڈ
برفباری کا خوبصورت نظارہ
انتہائی مناسب اخراجات
3 دن نیلم ویلی کے لٸے صرف 14.500
3 دن ناران ویلی کے لیۓ صرف14.500
3 دن سوات کے لیے صرف 14.500.....4دن کمراٹ ویلی 20.500
5 دن ہنزہ ویلی صرف24.000 سکردو 6 دن27.000
اور پراٸیواٹ ٹور کے لٸے بھی رابطہ کریں ۔
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔نوٹ ان ٹووز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارج پیکچ میں شامل نہیں اور نہ ہی چیر لفٹ وغیرہ شکریہ
Booking Now..03016128524 .. 03487449608
Pak Beauty Travel and Tour


16/03/2024

Pak Beauty Travel and tour next tour Hunza Skardu valley Eid special tour Eid 2day

دیوسائی، یعنی دیو کے رہنے کی جگہ۔ یہاں دیو تو نہیں ملتا مگر قدرتی حسن کے نظارے ہر سو بکھرے ہوے ملتے ہیں۔سطحِ سمندر سے تق...
12/03/2024

دیوسائی، یعنی دیو کے رہنے کی جگہ۔ یہاں دیو تو نہیں ملتا مگر قدرتی حسن کے نظارے ہر سو بکھرے ہوے ملتے ہیں۔
سطحِ سمندر سے تقریباً ساڑھے تیرہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع دیوسائی میں جب ہریالی اترتی ہے، تو دور دور تک رنگ برنگے پھول بکھرے نظر آتے ہیں۔
Pak Beauty Travel and tour,..03487449608

12/03/2024

پاکستانی دریاؤں کی کہانی

(1)دریا ہنزہ

دریا ہنزہ خنجراب کی اونچائیوں سے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے۔ راستے میں دریا چیوپرسن، دریا شمشال، دریا نگر، دریا نلتر کے پانیوں کو لیتا ہوا گلگت شہر میں دریا گلگت سے مل جاتا ہے۔ گلگت سے ہی کچھ دور جگلوٹ کے پاس یہ سارا پانی دریا سندھ کو سونپ دیا جاتا ہے۔

ہمارے دریا(2) استور

دریا استور برزل پاس کی برف پوش چوٹیوں سے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے۔ راستے میں یہ دیوسائی سے ملنے والے پانی کے علاوہ روپل، پریشنگ، ہارچو اور دیگر پہاڑی نالوں کے پانی کو ساتھ ملاتا ہوا تھلیچی کے مقام پر شاہراہ قراقرم کے سنگ چلتے دریا سندھ کو اپنا پانی سونپ دیتا ہے۔

ہمارے دریا (3) پنجکوڑہ

دریا پنجکوڑہ شہہ زور جھیل سے پرے موجود گلشئیرز کی برفوں سے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے۔ وادی کمراٹ کی خوبصورتی دریا پنجکوڑہ کے دم سے ہے۔ چکیاتن (باب کمراٹ) کے مقام سے یہ لواری اور براول کا پانی اپنے ساتھ ملاتا ہے۔ تیمر گرہ سے دریا باجوڑ بھی اس کے ساتھ آ کر مل جاتا ہے اور پھر یہ سارا پانی دریا پنجکوڑہ بوساق کے مقام پر دریا سوات کو سونپ دیتا ہے۔

ہمارے دریا (4) ہرو

دریا ہرو گلیات کی برفوں کا پانی سمیٹتا ہے۔ ہزارہ وال میں جبری کے مقام پر یہ اپنے ساتھ ہری پور سے دریا لورا اور ستوڑہ کا پانی ساتھ ملاتا ہوا خانپور جھیل میں یہ سارا پانی جمع کر دیتا ہے۔ خانپور سے یہ پانی بقدر ضرورت آگے دریا ہرو میں چھوڑا جاتا ہے جو اٹک سے کچھ دور غازی بروتھا اور کالاچٹا نیشنل پارک کے پاس دریا سندھ میں جا ملتا ہے۔

ہمارے دریا (5) کرم

دریا کُرم (د کورمې سيند) پارا چنار میں پاک افغان ڈیورنڈ لائن بناتے سپن غَر یعنی کوہ سفید کے پہاڑی سلسلے سے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے۔ یہ پکتیا اور وادی کُرم کا علاقہ ہے۔ وادی کرم، شمالی وزیرستان اور بنوں کے تقریبا اسی ہزار ایکڑ زمین کو سیراب کرتا ہوا یہ دریا اپنا پانی عیسیٰ خیل کے مقام دریا سندھ کو سونپ دیتا ہے۔

ہمارے دریا (6) پونچھ

دریائے پونچھ کشمیر کا ایک دریا ہے۔ اس کا آغاز پیر پنجال سلسلہ کوہ سے ہوتا ہے۔ پونچھ (ہندوستان سائيڈ کا کشمیر) اور کوٹلی شہر اسی کے کنارے واقع ہیں۔ میرپور سے کچھ دور پالاک کے مقام پر یہ اپنا پانی منگلا جھیل میں دریا جہلم کے حوالے کرتا ہے۔

ہمارے دریا (7) چیوپرسن

دریا چیوپرسن ایک چھوٹا دریا ہے جو واخان کوریڈور سے منسلک پہاڑی سلسلے کی برف پوش چوٹیوں سے نکلتا ہے۔ تقریبا 60 کلومیٹر طویل وادی کو سیراب کرتا ہوا یہ سوست کے مقام پر دریا ہنزہ سے جا ملتا ہے۔

ہمارے دریا ( 8 ) شگر

دریا شِگر بیافو اور بالترو گلشئیرز کی پگھلتی برفوں کے پانی سے بنتا ہے۔ یہ بھی دریا سندھ کا ایک معاون دریا ہے جو قراقرم کے گلشئیرز سے نکل کر شگر سے اسکردو کیطرف بہتا ہوا اپنا پانی دریا سندھ کو دیتا ہے۔

ہمارے دریا (9) لٹکوہ

دریا لَٹکوہ چترال میں دورا پاس کے ہندوکش پہاڑوں سے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے۔ وادی گبور، گرم چشمہ کی وادی کو سیراب کرتا ہوا یہ چھوٹا پہاڑی دریا چترال میں دریا چترال / دریا کنڑ سے مل جاتا ہے۔

ہمارے دریا (10)گلگت

دریا گلگت جو وادی غذر کا سب سے بڑا دریا ہے شندور کے پاس خوخوش (خوکوش) جھیل جو شندور کے پاس کوہ ہندو کش کے پہاڑوں میں واقع ہے وہاں سے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے۔ لانگر کے مقام پر اس میں شندور جھیل سے آنے والا پانی بھی شامل ہو جاتا ہے۔ تب یہ ایک بڑی پہاڑی ندی کی شکل میں ہوتا ہے۔ پھنڈر سے گزر کر گوپس پر ذیلی دریا یسین اور گاہکوچ میں دریا اشکومن کا پانی ساتھ ملاتا ہوا یہ گلگت شہر میں داخل ہو جاتا ہے جہاں خنجراب سے بہنے والا دریا ہنزہ کا پانی بھی اس میں شامل ہو جاتا ہے۔ پھر یہ سارا پانی اس مقام پر دریا سندھ کو سونپ دیا جاتا ہے جہاں دنیا کے تین بڑے پہاڑی سلسلوں یعنی ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کا جنکشن بنتا ہے۔

ہمارے دریا (11) چترال

دریا چترال کوہ ہندوکش کی پگھلتی برفوں کا پانی لے کر مستوج سے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے۔ سور لسپور سے چلنے والا دریا مستوج اور بروغل سے آنے والا دریا یارخون مستوج کے مقام پر آپس میں ملتے ہیں۔ بُونی سے آگے کُوراغ کے مقام پر اس میں اس میں دریا تَورکھو ملتا ہے اور پھر چترال میں دریا لُٹکوہ اس کا حصہ بنتا ہے۔ مستوج سے چترال تک اکثر اس کو دریا مستوج بھی کہا جاتا ہے۔

پاک افغان سرحد پر ارندو کے گاؤں سے دریا چترال افغانستان کے صوبہ کنڑ میں داخل ہو جاتا ہے جہاں اس کو دریا کنڑ کا نام دیا جاتا ہے۔۔ کنڑ کے دارلحکومت اسد آباد سے یہ نورستان کے دریا پیچ pech کا پانی ساتھ لیتا ہوا ننگرہار جلال آباد میں دریا کابل میں جا ملتا ہے۔ دریا کابل یہ سارا پانی لے کر دوبارہ پاکستان میں داخل ہوتا ہے اور آخر کار اٹک کے قریب دریا سندھ کو یہ سارا پانی سونپ دیا جاتا ہے۔

ہمارے دریا (12) کنہار

دریا کنہار وادی ناران کا جھومر ہے۔ بابوسر پاس کے قریب گٹی داس کی چراگاہوں سے شروع ہونے والے اس دریا کو لولوسر جھیل کی طرف سے پانی کی بڑی فیڈ ملتی ہے۔ جل کھڈ، بٹہ کنڈی، ناران، کاغان سے گزرتا ہوا اور ساتھ بے شمار چھوٹے بڑے پہاڑی نالوں کا پانی سمیٹتے ہوئے دریا کنہار بالاکوٹ پہنچ کر خاصا منہ زور ہو جاتا ہے۔

بالاکوٹ سے گڑھی حبیب اللہ کیطرف بہتے ہوئے دریا کنہار مظفرآباد سے کچھ دور پٹن کلاں گاؤں کے پاس دریا جہلم سے مل کر اپنے سفر کا اختتام کردیتا ہے۔

ہمارے دریا (13) سوات

دریا سوات لوئر ہندوکش کے پہاڑوں سے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہوا مہوڈنڈ جھیل پر ایک خوبصورت ڈیلٹا بناتا ہے۔ وہاں سے آگے وادی اوشو میں سفر کرتا ہوا کالام میں دریا اتروڑ کا پانی دریا سوات میں جا ملتا ہے۔ چھوٹے بڑے دیگر پہاڑی نالوں کا پانی ساتھ ملاتے ہوئے بحرین میں درال کے منہ زور نالے کا پانی جب اس سے ملتا ہے تب اس کے پانی کا شور دور دور تک سنائی دیتا ہے۔

بحرین سے مدین، خوازہ خیلہ، مینگورہ، بریکوٹ، چکدرہ میں سے گزرتے ہوئے بٹ خیلہ میں انگریزوں کا بنایا ہوا دریا سوات کا کینال نیٹ ورک مردان تک کھیتوں کو آبپاشی کے لیئے پانی فراہم کرتا ہے۔

مدین کے بعد دریا سوات کا پاٹ چوڑا ہونا شروع ہو جاتا ہے اور مالاکنڈ کے پاس بوساق کے مقام پر دریا پنجکوڑہ کا پانی بھی اس میں شامل ہو جاتا ہے۔ مدین سے تقریبا 160کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد چارسدہ میں دریا سوات دریا کابل سے مل کر اپنے سفر کا اختتام کر دیتا ہے۔

اور پھر دریا کابل چترال، سوات اور افغانستان سے آیا ہوا یہ سارا پانی اٹک کے قریب کُنڈ کے مقام پر دریا سندھ کو سونپ دیتا ہے۔

ہمارے دریا (14) سوات

دریا نیلم جس کا پرانا اور اصل نام کشن گنگا ہے کشمیر میں وادی گریز کی برف پوش چوٹیوں سے اپنے سفر کاآغاز کرتا ہے۔ وادی گریز میرے نزدیک کشمیر کا سب سے خوبصورت ترین خطہ ہے جس کا بڑا حصہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہے جبکہ کچھ حصہ (منیمرگ و تاؤبٹ) پاکستان کے زیرانتظام ہے۔ کشن گنگا کو نیلم کا نام 1956ء میں دیا گیا تھا۔

تاؤبٹ کے مقام سے دریا نیلم ایل او سی کراس کر کے پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کی حدود میں داخل ہوتا ہے۔ یہاں بھارت نے کشن گنگا ڈیم تعمیر کیا ہوا ہے اور آگے نوسہری کے مقام پر پاکستان نے نیلم جہلم ڈیم تعمیر چکا ہے جس سے دریا کی قدرتی خوبصورتی اور ہیبت مدھم پڑ چکی ہے۔

تاؤبٹ سے کیل، شاردہ سے گزرتے ہوئے لوات اور کیرن کے مقام پر یہ دریا ایل او سی کی کچھ کلومیٹر حد بندی کرتا ہے۔ کیرن کے بعد اٹھمقام سے گزر کر یہ ٹیٹوال میں دوبارہ ایل او سی کی کچھ حد بندی کرنے بعد مظفر آباد شہر کی جانب اپنا رخ موڑ لیتا ہے۔ اس طرح دریا نیلم تقریبا 250 کلومیٹر کا سفر طے کرتا ہے۔

مظفر آباد میں دومَیل پر دریا نیلم اور دریا جہلم کا ملن ہوتا ہے جہاں سے دریا جہلم یہ سارا پانی لے کر منگلا کی جانب رواں ہو جاتا ہے۔

ہمارے دریا (15) راوی

دریا راوی سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارت کا دریا ہے۔ یہ ایک قدیم دریا ہے جس کا تذکرہ قبل مسیح کی وید حمد میں بھی ملتا ہے۔ جس کے مطابق دس بادشاہوں کی جنگ (دش راگنیه یدھ) راوی کنارے ہوئے تھی۔

دریا راوی ہماچل پردیش میں ہمالیائی سلسلے سے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے اور پیر پنجال کے بیچ سے گزرتا ہوا پٹھانکوٹ کے پاس پنجاب کو یہ ہمالیائی پانی سیراب کرنے پہنچتا ہے۔ دریا راوی شہر لاہور کی پہچان ہے اگرچہ اب یہاں سے گزرتے ہوئے پانی ایک بڑے نالے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔

ہمارے دریا (16) جہلم

دریا جہلم سلسلہ پیرپنجال (لوئر ہمالیہ) میں اننت ناگ کشمیر کے پہاڑوں میں موجود ایک چشمہ ویری ناگ سے اپنے سفر کا آغاز کرتا ہے۔ اننت ناگ سے سرینگر پہنچ کر کشمیر کی مشہور ڈَل جھیل سے پانی لیتا ہوا یہ دریا سَوپور کے پاس کشمیر کی سب سے بڑی وولر جھیل میں جا گرتا ہے۔

اس مختصر سفر میں دریا جہلم میں دائیں بائیں سے آنے والے دیگر کئی معاون چھوٹے دریاؤں اور نالوں کا پانی بھی شامل ہو چکا ہوتا ہے۔ سوپور کے بعد کم و بیش منگلا تک اس کا سفر ایک تنگ پہاڑی گھاٹی gorge کے اندر ہوتا ہے۔ سوپور سے بارہ مولا اور اس کے بعد یہ چکوٹھی سے ایل او سی پار کر کے پاکستانی زیرانتظام آزاد کشمیر کی حدود میں داخل ہو جاتا ہے۔ مظفر آباد دومیل پر دریا جہلم کو دریا نیلم سے سب سے زیادہ پانی ملتا ہے اور کچھ آگے دریا کنہار بھی اس کا حصہ بن جاتا ہے۔

مظفرآباد سے کوہالہ، آزاد پٹن سے ہوتے ہوئے دریا جہلم میرپور میں منگلا ڈیم جھیل میں دریا پونچھ کا پانی ساتھ ملا کر ڈیم کو ایک بڑا ذخیرہ فراہم کرتا ہے۔ یہی سے کچھ آگے اس کا میدانی علاقے کا سفر شروع ہوتا ہے اور یہاں اس کے کنارے جہلم شہر آباد ہے۔ جہلم سے کوہستان نمک کے سلسلہ کے ساتھ چلتے ہوئے یہ خوشاب پہنچ کر صحرائے تھل کے کنارے کنارے بہنا شروع ہو جاتا ہے۔ جھنگ تریموں پہنچ دریا جہلم اپنے بھائی دریا چناب کو اپنا پانی سونپ کر سفر کا اختتام کر دیتا ہے۔ جہلم اور چناب کے بیچ کے علاقے کو چچ دوآبہ کہتے ہیں۔

سکندر اعظم اور راجہ پورس کی مشہور تاریخی لڑائی Battle of the Hydaspes دریا جہلم کے کنارے منڈی بہاؤالدین کے علاقے مونگ میں ہی لڑی گئی تھی۔

ہمارے دریا (17) چناب

دریا چناب ہماچل پردیش سے ہمالیہ کی برفوں سے جاری ہونے والے دو دریاؤں چندرا اور بھاگا کے سنگم سے شروع ہوتا ہے۔ وہاں بالائی خطے میں اسی وجہ سے اس کو چناب کے ساتھ ساتھ چندرا بھاگا بھی کہا جاتا ہے۔ کشمیر میں ضلع کِشتواڑ سے گزرتے ہوئے دریا چناب جموں کیطرف بہنا شروع ہو جاتا ہے اور یہیں سے یہ پاکستان کی حدود میں داخل ہوتے ہی دریا تَوی کو اپنے ساتھ ملا لیتا ہے۔ گجرات، وزیرآباد اور چنیوٹ سے گزرتے ہوئے جھنگ تریموں کے مقام پر یہ دریا جہلم سے پانی وصول کرتا ہے۔ عبدالحکیم سے کچھ آگے دریا راوی اور اُوچ شریف کے پاس پنجند سے دریا ستلج کا بچا کھچا پانی سمیٹ کر یہ سارا پانی کوٹ مٹھن کے قریب دریا سندھ کو سونپ کر اپنے سفر کا اختتام کر دیتا ہے۔

لفظ چناب 'چن' (چاند) اور 'آب' کا انضمام ہے۔

سندھ طاس معاہدے کے تحت اگرچہ چناب پاکستان کا دریا ہے مگر شاید پاکستان کی غیر سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے ہندوستان اس پر run of the river بگلیہار اور سلال ڈیم جیسے ہائیڈرو پاور پروجیکٹس تعمیر کرکے پاور جنریشن کر رہا ہے۔ پاکستان نے اس پر چار ہیڈ بیراج مرالہ، خانکی، قادرآباد اور تریموں بنائے ہوئے ہیں۔

ہمارے دریا (18) سندھ

دریا سندھ سے ملنے والے دریا اور اس کے کنارے آباد بڑے شہروں کے نام اس کے پانی کے سفر کی ترتیب سے۔

1-تبت جہاں اس کو شیر دریا کہتے ہیں وہاں سے شروع ہو کر دریا سندھ کے کنارے لیہہ (لداخ کا دارلحکومت) سب سے پہلا بڑا آباد شہر ہے۔

2-نمو Nimmoo (لداخ) کے مقام دریا زنسکار Zanskar اس کا حصہ بنتا ہے۔

3-کارگل کے پاس دریا شنگو shingo دریا سندھ سے ملتا ہے۔

4-اس کے بعد دریا سندھ ایل او سی پار کر کے بلتستان کی وادی کھرمنگ میں داخل ہو جاتا ہے۔ وادی کھرمنگ میں بہنے کے بعد دریا شیوک سے اس کا سنگم بنتا ہے۔ دریا شیوک سیاچن سے نکلنے والے دریا نیبرا کا پانی بھی ساتھ لاتا ہے۔

5-بیافو اور بالترو گلشئیرز سے نکلنے والا دریا شگر اسکردو میں دریا سندھ کو اپنا پانی سونپتا ہے۔

6-جگلوٹ کے قریب دریا گلگت اس کا حصہ بنتا ہے۔ دریا گلگت، وادی غذر اور وادی ہنزہ کا سارا پانی یہاں اکھٹا کر کے دریا سندھ کے حوالے کرتا ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں دنیا کے تین بڑے پہاڑی سلسلوں یعنی ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کا جنکشن بنتا ہے۔

7-تھلیچی کے مقام پر دریا استور اپنا پانی دریا سندھ کے حوالے کرتا ہے۔

8-اس کے بعد چلاس شہر آتا ہے۔

9-چلاس کے بعد کوہستان کا علاقہ شروع ہو جاتا ہے جہاں داسو اور پھر شانگلہ میں بشام کا شہر بھی دریا سندھ کے کنارے آباد ہے۔ بشام سے تھاکوٹ اور آگے تربیلا تک اس کو اباسین یعنی دریاؤں کا باپ کے نام بھی پکارا جاتا ہے۔

10-تربیلا سے نکل کر دریا سندھ پوٹھوہاری علاقے میں بہنا شروع ہو جاتا ہے۔

11-جہانگیرہ کے پاس کنڈ کے مقام پر اس کا دریا کابل سے سنگم بنتا ہے۔ دریا کابل چترال، افغانستان کے صوبہ کنڑ، ننگرہار اور وادی دیر و سوات کا سارا پانی یہاں دریا سندھ کو سونپتا ہے۔

12-اٹک کے قریب سے گزرنے کے بعد دریا سندھ کے کنارے آباد اگلا بڑا شہر میانوالی ہے۔ یہاں کالاباغ پر دریا سواں بھی اس میں شامل ہو جاتا ہے اور پھر آگے دریا سندھ میدانی علاقے میں ایک نئے سفر کا آغاز کرتا ہے۔

13-عیسی خیل کے پاس دریا کرم اس کا حصہ بنتا ہے۔ پھر آگے دریا گومل بھی اس میں شامل ہو جاتا ہے۔

14-ڈیرہ اسماعیل خان کے بعد یہ مکمل طور پر جنوبی پنجاب میں داخل ہو جاتا ہے۔ بھکر، لیہ، تونسہ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور اور پھر آگے کوٹ مٹھن کے پاس دریا چناب بیاس، ستلج، راوی اور جہلم کا سارا پانی اکھٹا کر کے دریا سندھ کے حوالے کر دیتا ہے۔

15-کشمور سے صوبہ سندھ میں داخل ہونے کے بعد سکھر، لاڑکارنہ، حیدرآباد اور ٹھٹھہ سے گزرنے کے بعد یہ کیٹی بندر کی جانب رواں ہو جاتا ہے جہاں یہ ایک بہت بڑا ڈیلٹا بناتا ہوا بحیرہ عرب کو اپنا سلام پیش کرتا ہے۔

دریا سندھ تقریبا 3120 کلومیٹر کا سفر طے کرتا ہے۔

~ تبت اور لداخ میں اس کو Senge Tsangpo یعنی شیر دریا کہتے ہیں۔
~ بلتستان میں اس کا نام Tsuh-Fo یعنی مرد دریا کا نام دیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ سینگے چھُو اور چھوغو رگیامسو بھی کہتے ہیں۔ چھوغو رگیامسو کا معنی بڑا دریا اور سینگے چھُو کا معنی شیر پانی ہے۔
~ خیبر پختونخواہ میں اس کو اباسین یعنی دریاؤں کا باپ کہا جاتا ہے۔
~ پنجاب میں دریا سندھ کے نام سے ہی مشہور ہے۔
~ سندھ میں اس کو سندھو اور مہران بھی کہا جاتا ہے۔

ہمارے خطے کا آج کا نام، قدیم تہذیبی ورثہ اور حدبندی بھی اسی دریا کے مرہون منت ہے۔ سنسکرت میں سندھو دریا کے لیئے بولا گیا ہے، تلفظ کے فرق سے سندھو سے ہندو، سندھ سے ہند اور پھر اس سے ہندوستان ۔ یونانیوں نے اس کو Indós کہا اور اسی مناسبت سے خطے کا نام Indica رکھا جس کو رومیوں نے انڈس Indus تلفظ کیا اور پھر انڈیکا انڈیا بن گیا۔

پہلی بار پاکستان آ کر بہت اچھا لگا۔ میں نے آسٹریلیا یا متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف کھیلا لیکن میں آخر کار اب اس...
12/03/2024

پہلی بار پاکستان آ کر بہت اچھا لگا۔ میں نے آسٹریلیا یا متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف کھیلا لیکن میں آخر کار اب اس خوبصورت ملک میں ہوں"
مائیکل کلارک : - " 🗣️

دنیا کے تمام مسلمانوں کو رمضان کریم مبارک رمضان کی خوشیاں مبارک ہو اللہ تعالی اس رمضان کے صدقے ہم سب کے سبیرا کبیرہ گناہ...
11/03/2024

دنیا کے تمام مسلمانوں کو رمضان کریم مبارک رمضان کی خوشیاں مبارک ہو اللہ تعالی اس رمضان کے صدقے ہم سب کے سبیرا کبیرہ گناہ معاف فرما اور ہمیں اہدنا صراط المستقیم کے راستے میں چلنے کی توفیق عطا فرما امین

Live snowfall tour     Eid special tour Eid ke 3 din tour jay gay pak Beauty Travel and tour         انشااللہ ا نتہائی ک...
11/03/2024

Live snowfall tour Eid special tour Eid ke 3 din tour jay gay pak Beauty Travel and tour

انشااللہ ا نتہائی کم قیمت میں سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد ڈسکہ گوجروالا لاہور ۔گجرات جہلم اور اسلام آباد سےناران سوات کالام۔ سکردو حنزہ اور کمراٹ ویلی کی سیر کریں۔ 😍😍🥳 ۔
بہترین ہائی روف گاڑی
بہترین ہوٹل
بہترین کھانا
فسٹ ایڈ
برفباری کا خوبصورت نظارہ
انتہائی مناسب اخراجات
3 دن نیلم ویلی کے لٸے صرف 15.500
3 دن ناران ویلی کے لیۓ صرف15.500
3 دن سوات کے لیے صرف 15.500.....4دن کمراٹ ویلی 21.500
5 دن ہنزہ ویلی صرف25.500 سکردو 6 دن27.500
اور پراٸیواٹ ٹور کے لٸے بھی رابطہ کریں ۔
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔نوٹ ان ٹووز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارج پیکچ میں شامل نہیں اور نہ ہی چیر لفٹ وغیرہ شکریہ
Booking Now..03016128524 .. 03487449608
Pak Beauty Travel and Tour


11/03/2024

alhumdulillah’s complete 3Day swat kalam malam jabba tour ! 1 march

❄️ *_Our Regular Trips Winter Trips*_❄️

⚡️3Day kashmir Arangkel Neelum
⚡️3Day Swat Kalam Malam Jabba
⚡️2Day Shogran siri Paye
⚡️5Day Hunza China border
⚡️8Day Hunza Skardu Valley

For Booking & Information 03487449608. Pak Beauty Travel & tour

10/03/2024

Eid special tour Swat Kalam 3 day. Neelam Valley tour 3 Day 15500 par hed couple 37000 advance booking

Address

Sialkot

Telephone

+923016128524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Beauty Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Beauty Travel & Tours:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Sialkot

Show All