Travel With AmeeR

Travel With AmeeR Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Travel With AmeeR, Travel Company, Sialkot.
(12)

01/12/2024

Snowfall Start at Kalam.. lets plan your trips with us...
Alhamdolillah Best services Guaranteed

01/12/2024

انشااللہ انتہائی مناسب قیمت میں سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد ڈسکہ گوجرنوالہ لاہور سرگودھا گجرات جہلم اور اسلام آباد سے کشمیر ،ناران، سوات، کالام۔ سکردو ہنزہ اور کمراٹ ویلی کی سیر کریں۔ 😍😍🥳 ۔
بہترین AC گاڑی
بہترین ہوٹل
بہترین کھانا
فسٹ ایڈ
برفباری کا خوبصورت نظارہ

3 دن نیلم ویلی کے لٸے صرف 13,999
3 دن ناران ویلی کے لیۓ صرف 13,999
3 دن سوات کے لیے صرف 13,999
4دن کمراٹ ویلی 19.500
5 دن ہنزہ ویلی صرف25,000
سکردو 6 دن28٫000
اور پراٸیواٹ ٹور کے لٸے بھی رابطہ کریں ۔
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔نوٹ ان ٹووز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارج پیکچ میں شامل نہیں اور نہ ہی چیر لفٹ وغیرہ شکریہ
Now book your tour with us (TWA)
03056488088

https://www.tiktok.com/.with.ameer?_t=8l3UJUK6sD4&_r=1

👉Departure Videos
👉Group photo
👉Best food & Accomodation
👉Clients Satisfaction 100%
Departure from Sialkot/Lahore/Gujranwala.

Best economical rates and best luxury services guaranteed
Regards
Ameer Hamza
📱 0305 6488088

06/11/2024

Alhamdolilah 3 days Customised Tour Departure from Pakistan Cadit College Pasror

چار لوگ مل کر اس طرح کا ایک بائیکر کیمپ بنائیں اور دنیا کے ورلڈ ٹور پہ نکل جائیں، کم خرچ بالا نشین،سفر کریں تاکہ آپ کو پ...
21/09/2024

چار لوگ مل کر اس طرح کا ایک بائیکر کیمپ بنائیں اور دنیا کے ورلڈ ٹور پہ نکل جائیں، کم خرچ بالا نشین،
سفر کریں تاکہ آپ کو پتہ چلے کہ اللہ نے یہ دنیا کس قدر خوبصورت بنائی ہے، سفر وسیلہ ظفر (کامیابی) ہوتا ہے
U always find most beautiful Gems 💎 in Traveling ✈️🛳️ keep traveling and enjoy the Life.

11/09/2024

انشااللہ انتہائی مناسب قیمت میں سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد ڈسکہ گوجرنوالہ لاہور سرگودھا گجرات جہلم اور اسلام آباد سے کشمیر ،ناران، سوات، کالام۔ سکردو ہنزہ اور کمراٹ ویلی کی سیر کریں۔ 😍😍🥳 ۔
بہترین AC گاڑی
بہترین ہوٹل
بہترین کھانا
فسٹ ایڈ
برفباری کا خوبصورت نظارہ

3 دن نیلم ویلی کے لٸے صرف 13,999
3 دن ناران ویلی کے لیۓ صرف 13,999
3 دن سوات کے لیے صرف 13,999
4دن کمراٹ ویلی 19.500
5 دن ہنزہ ویلی صرف25,000
سکردو 6 دن28٫000
اور پراٸیواٹ ٹور کے لٸے بھی رابطہ کریں ۔
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔نوٹ ان ٹووز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارج پیکچ میں شامل نہیں اور نہ ہی چیر لفٹ وغیرہ شکریہ
Now book your tour with us (TWA)
03056488088

https://www.tiktok.com/.with.ameer?_t=8l3UJUK6sD4&_r=1

👉Departure Videos
👉Group photo
👉Best food & Accomodation
👉Clients Satisfaction 100%
Departure from Sialkot/Lahore/Gujranwala.

Best economical rates and best luxury services guaranteed
Regards
Ameer Hamza
📱0305 6488088

Travel with AmeeR Happy Faces
11/09/2024

Travel with AmeeR Happy Faces

15/08/2024

Alhamdolilah 3 days Naran, 3 days Swat and 5 days Hunza tour departure from Sialkot

اسکو جلدی سے ٹرینڈ بنائیں سب لوگ تاکہ کاغان ویلی میں پھنسے ہوئے تمام سیاحوں کو با حفاظت ریسکیو کیا جائے  منجانب انتظامیہ...
02/08/2024

اسکو جلدی سے ٹرینڈ بنائیں سب لوگ تاکہ کاغان ویلی میں پھنسے ہوئے تمام سیاحوں کو با حفاظت ریسکیو کیا جائے منجانب انتظامیہ گرین ویلی ہوٹل مہانڈری

یہ معجزہ بھی دیکھا ہم نے کمال فن کا چپ ہو اگر مصور تصویر بولتی ہے ۔۔۔بولتی تصویریں ۔۔۔
31/07/2024

یہ معجزہ بھی دیکھا ہم نے کمال فن کا
چپ ہو اگر مصور تصویر بولتی ہے ۔۔۔
بولتی تصویریں ۔۔۔

27/07/2024

Departure Done for 3 Days Tour with 21 Participants

سیرو تفریح کیلئے سفر کرنے کی چند گزارشات 1) فجر کے فوراً بعد سفر شروع کریں اور مغرب تک اپنی منزل تک پہنچ جائیں ۔ رات کے ...
27/07/2024

سیرو تفریح کیلئے سفر کرنے کی چند گزارشات

1) فجر کے فوراً بعد سفر شروع کریں اور مغرب تک اپنی منزل تک پہنچ جائیں ۔ رات کے وقت پہاڑوں پر سفر کرنے سے گریز کریں ۔
2) گرمیوں کے موسم میں سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی بھیڑبھاڑ ہوتی ہے اس لیے سفر پر جانے سے پہلے اپنے لیے رہائش کا انتظام یقینی بنائیں تاکہ وہاں جا کر پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
3) گاڑی میں گنجائش سے زیادہ لوگ سوار نہ کریں ۔ گنجائش سے کم لوگ ہوں تو سفر بھی اچھا گزرتا ہے اور تفریح کا مزہ بھی آتا ہے ۔
4) پہاڑی شاہراوں پر سفر کرنا ہو تو گاڑی کا پٹرول ٹینک ہر وقت فل رکھیں ۔
5) پہاڑی شاہراوں پر لینڈ سلائیڈنگ یا بعض اوقات کسی احتجاج کی وجہ سے کئی کئی گھنٹے راستہ بند ہو جاتا ہے اس لیے اپنے ساتھ کھانے پینے کی اشیاء ضرور رکھیں ۔
6) پہاڑی شاہراہوں پر بارش اور برفباری میں سفر کرنے سے اجتناب کریں ۔ برفباری میں سفر کرنا ہو تو گاڑی کے ٹائروں کو لوہے کی چین ضرور لگائیں ۔
7) اپنے بچوں اور خواتین کو دریا ، ندی نالوں اور جھیلوں کے قریب جانے یا پانی میں اُترنے سے منع کریں ۔ پہاڑی علاقوں میں پانی ناقابل برداشت حد تک ٹھنڈا ، توقع سے زیادہ گہرا اور بہاؤ تیز ہو سکتا ہے ۔ سیاح خاص طور پر بچے اور خواتین عدم واقفیت کی وجہ سے سیلفیاں لینے کے چکر میں دریا میں اتر جاتے ہیں اور حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں ۔
8) تقریباً ہر گاڑی کے دروازے میں کچرے دان بنا ہوتا ہے اپنا ہر قسم کا کچرا اُس میں رکھیں اور جہاں بڑا کچرے دان پڑا ہو وہاں خالی کریں ۔ سٹرکوں پر یا تفریحی مقامات پر کچرا نہ پھینکا کریں ۔
9) جس علاقے کا سفر کرنا ہو وہاں کے موسم کے بارے میں علم ہونا بہت ضروری ہے اور موسم کے حساب سے کپڑوں کا انتخاب کریں ۔
10) سردی سے حفاظت کیلئے گرم کپڑے ، بارش سے بچنے کیلئے چھتری اور برساتی ساتھ رکھیں ۔ عموماً خواتین اونچی ایڑی والے جوتے پہن کر پہاڑی علاقوں میں چلی جاتی ہیں۔ کوشش کریں کہ جوگر پہن کر جائیں یا کم از کم ساتھ رکھیں ۔
11) ہائیکنگ کا ارادہ ہو تو چھڑی اور جوتے ضرور ساتھ لے کر جائیں ۔
12) ہرعلاقے کی اپنی ثقافت اور روایات ہوتی ہیں اُنکا احترام کریں ۔
13) ضرورت سے زیادہ کھانے پینے سے پرہیز کریں ۔
14) نیشنل ڈش چائے پکوڑا ، چپس اور تلے ہوئے تمام کھانوں کی بجائے فریش فروٹس کا استعمال کریں ۔
15) راستہ میں بچوں کو پچاس ، سو کا نوٹ دے کر اُن کو بھکاری بنانے کی بجائے اُن کیلئے گھر سے سکول بیگ کی مختلف چیزیں یا کھانے پینے کی اشیاء لے کر جائیں ۔
16) ابتدائی طبی امداد کا سامان اور بنیادی ضرورت کی ادویات ہر صورت اپنے ساتھ رکھیں ۔
17)موٹر ویز پر سفر کرتے ہوئے ریسٹ ایریاز کی لوٹ مار سے بچنے کے لیے اپنے ہوم ٹاون سے ہی کھانے پینے اور دوسری ضروری اشیاء خرید کر ساتھ رکھیں.
18)ملک کے اندر سفر کریں یا ملک سے باہر ہم اپنے شہر یا ملک کے سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ اپنے اچھے اخلاق اور حرکات سے اپنے علاقے کی بہترین نمائندگی کریں.۔
کاپی

اسلام آباد سے سکردو تقریباً 640 کلومیٹر کا فاصلہ ہے اور تیز رفتار کار بھی تیرہ چودہ گھنٹے لگا دیتی ہے بس پر تو اس سے بھی...
16/07/2024

اسلام آباد سے سکردو تقریباً 640 کلومیٹر کا فاصلہ ہے اور تیز رفتار کار بھی تیرہ چودہ گھنٹے لگا دیتی ہے بس پر تو اس سے بھی زیادہ وقت لگتا ہے جبکہ اسلام آباد سے سکردو کی فلائٹ یہی سفر صرف ایک گھنٹہ میں طے کر لیتی ہے۔
اگر جیب اجازت دیتی ہو تو سکردو جانے کےلئے سب سے بہتر آپشن فلائٹ ہی ہے۔ اسلام آباد سے سکردو کےلئے پی آئی اے اور آئربلیو کی فلائٹ ہوتی ہے اور ٹکٹ 16000 سے 35000 روپے تک ہے۔ بہت پہلے خرید لی جائے تو سستی مل جاتی ہے جبکہ جانے سے کچھ دن پہلے لیں تو کافی مہنگی ملتی ہے۔
سکردو فلائٹ بلاشبہ دنیا کے بہترین ہوائی سفر میں سے ایک ہے اسلام آباد سے اڑتے ہی مارگلہ کی پہاڑیاں نظر آتی ہیں پھر ٹیکسلا اور خان پور ڈیم کا نظارہ ملتا ہے، کچھ دیر میں ایبٹ آباد اور مانسہرہ کے اوپر سے گزر کر بالاکوٹ کراس کرتے ہیں اور پھر چند منٹ بعد دائیں ہاتھ جھیل سیف الملوک نظر آتی ہے، موسم صاف ہو تو دوددی پت سر بھی دیکھ سکتے ہیں اور پھر بابوسر ٹاپ کے اوپر سے گزرتے ہیں جہاں چھوٹی چھوٹی بےشمار جھیلیں نظر آتی ہیں۔
کچھ ہی دیر میں دنیا کا سب سے خوبصورت نظارہ نانگاپربت نظر آتا ہے اور پھر دریائے سندھ کے اوپر سے گزرتے ہوئے سکردو میں داخل ہوجاتے ہیں جہاں پہلے شنگریلا جھیل کا نظارہ ملتا ہے پھر سکردو شہر کے اوپر سے کٹپنا صحرا اور سرفرنگا صحرا نظر آتا ہے اور پھر شیگر وادی کا نظارہ کرتے ہوئے سکردو میں اتر جاتے ہیں۔
اوپر میں نے جو کچھ بھی لکھا ہے وہ سب جہاز کے دائیں جانب کھڑکی والی سیٹ سے نظر آتا ہے۔

07/07/2024

ساری دنیا میں پاکستان جیسی میزبانی نہیں مل سکتی۔۔۔
پاکستان کی سیر کرنے کے بعد سیاح واپس جا رہے ہیں اور اپنے گائیڈ اور ڈرائیور سے الوداعی ملاقات کے وقت جزباتی ہو رہے ہیں۔۔۔۔❤️❤️love u Pakistan 🇵🇰 Thankx visit 🇵🇰 🇵🇰

دیسان بانال(DESAN MEADOW )بالائی سوات یا کوہستان سوات کے مشہور سیاحتی مقام کالام اتروڑ کے قریب واقع گمنام لیکن قدرتی حسن...
04/07/2024

دیسان بانال(DESAN MEADOW )
بالائی سوات یا کوہستان سوات کے مشہور سیاحتی مقام کالام اتروڑ کے قریب واقع گمنام لیکن قدرتی حسن سے مالامال علاقے دیسان بانال کے دلکش مناظر۔ دیسان صرف ایک بانال یا چراگاہ نہیں ہے بلکہ یہ وسیع میدانوں پر مشتمل ایک خوبصورت اور دلنشیں علاقے کا نام ہے جہاں مقامی گاؤری قبائل موسم گرما میں اپنے مال مویشیوں کے ساتھ رہتے ہیں۔
یاد رہے بالائی سوات کے اس سحر انگیز علاقے کو باہر کے بہت کم لوگوں نے دیکھا ہے۔ یہاں اگر ایک طرف وسیع و عریض سرسبز میدان ہیں تو دوسری طرف برف پوش پہاڑ، گھنے جنگل، ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشمے اور ندی نالے یہاں کی حسن کو چار چاند لگاتے ہیں۔
لفظ دیسان کے بارے میں نہیں معلوم کہ اس کے کیا معانی ہو سکتی ہے لیکن یہاں سوات و دیر میں دیسان، دوسان اور دانوس وغیرہ کے نام کئی علاقوں کو دیئے گئے ہیں۔ یہ عین ممکن ہے کہ دوسرے ناموں کی طرح یہ بھی آبا و اجداد کے نام یا مقدس مذہبی نام ہو سکتے ہیں۔ یہاں اس بات کی وضاحت بھی ضروری ہے کہ قدیم داردی عقائد کے آخری مرکز نورستان ( سابقہ کافرستان) اور کالاش لوگوں کے مقامی عقائد میں دیسانی ایک دیوی کا نام ہے۔ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ قبول اسلام سے پہلے گاوری اور توروالی لوگوں کی اکثریت بدھ مت سمیت آج کے کالاش اور نورستانیوں سے ملتے جلتے مذاہبِ پر عمل کرتے تھے۔ اس لئے یہ عین ممکن ہے کہ جس طرح دیسانی دیوی کی عبادت دوسرے دارد قبائل کرتے تھے شائد یہ قبائل بھی کرتے ہوں گے اور یہ نام دیسانی دیوی کی نشانی ہو۔
Travel With AmeeR

30/06/2024

انشااللہ انتہائی مناسب قیمت میں سیالکوٹ سمبڑیال وزیر آباد ڈسکہ گوجرنوالہ لاہور سرگودھا گجرات جہلم اور اسلام آباد سے کشمیر ،ناران، سوات، کالام۔ سکردو ہنزہ اور کمراٹ ویلی کی سیر کریں۔ 😍😍🥳 ۔
بہترین AC گاڑی
بہترین ہوٹل
بہترین کھانا
فسٹ ایڈ
برفباری کا خوبصورت نظارہ

3 دن نیلم ویلی کے لٸے صرف 14999
3 دن ناران ویلی کے لیۓ صرف 15999
3 دن سوات کے لیے صرف 14999
4دن کمراٹ ویلی 19.500
5 دن ہنزہ ویلی صرف25,000
سکردو 6 دن28٫000
اور پراٸیواٹ ٹور کے لٸے بھی رابطہ کریں ۔
آئیں ہمارے ساتھ خوبصورت وادیوں کی سیر کریں۔نوٹ ان ٹووز میں کسی بھی جگہ کی جیپ چارج پیکچ میں شامل نہیں اور نہ ہی چیر لفٹ وغیرہ شکریہ
Now book your tour with us (TWA)
03056488088

https://www.tiktok.com/.with.ameer?_t=8l3UJUK6sD4&_r=1

👉Departure Videos
👉Group photo
👉Best food & Accomodation
👉Clients Satisfaction 100%
Departure from Sialkot/Lahore/Gujranwala.

Best economical rates and best luxury services guaranteed
Regards
Ameer Hamza
📱0305 6488088

*SPECIAL FAMILY TRIPS ARE AVAILABLE* : DEPARTURE ONEiD 1st 2nd & 3rd DAY *For Booking & details 📲0305 6488088*  ➡️3 days...
30/06/2024

*SPECIAL FAMILY TRIPS ARE AVAILABLE* : DEPARTURE ON
EiD 1st 2nd & 3rd DAY

*For Booking & details 📲0305 6488088*
➡️3 days Naran Kaghan📍
➡️ 3 days sawat kalam📍
➡️3 days Kashmir Areangekel 📍
➡️5 days hunza +Nalter valley
➡️6 days skardu & bashu valley 📍
➡️ 7 days skardu deosai.
➡️8 days hunza+skardu📍.

Now book your tour with us (TWA)
https://www.tiktok.com/.with.ameer?_t=8l3UJUK6sD4&_r=1

👉Departure Videos
👉Group photo
👉Best food & Accomodation
👉Clients Satisfaction 100%
Departure from Sialkot/Lahore/Gujranwala.

Best economical rates and best luxury services guaranteed
Regards
Ameer Hamza
📱 0305 6488088

رتی گلی جھیل اپڈیٹ:وادی نیلم آزاد کشمیر کے سب سے زیادہ مشہور سیاحتی مقام رتی گلی جھیل کی سڑک بیس کیمپ تک مکمل کھل چکی ہے...
29/06/2024

رتی گلی جھیل اپڈیٹ:
وادی نیلم آزاد کشمیر کے سب سے زیادہ مشہور سیاحتی مقام رتی گلی جھیل کی سڑک بیس کیمپ تک مکمل کھل چکی ہے۔
سیاح حضرات اب باآسانی رتی گلی جھیل کی سیر کر سکتے ہیں اور برف والا ماحول انجوائے کر سکتے ہیں۔






Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel With AmeeR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Sialkot

Show All