Broad Peak Travels and Tours Guide Tourism Baltistan

Broad Peak Travels and Tours Guide Tourism Baltistan Tourism and Adventure Club Gilgit Baltistan

This baest time for charity is near support Al Bayan Foundation Ramadan Donation drive and help feed the vulnerableAl Ba...
17/01/2024

This baest time for charity is near support Al Bayan Foundation Ramadan Donation drive and help feed the vulnerable

Al Bayan Foundation Baltistan has initiated the Ramadan Donation Drive, in its preparation to serve humanity during the sacred month.
All your donations will go into the preparation of healthy Ration Packs for underprivilged families and vulnerable individuals living in remote communities.

Multiply your blessings by investing with Allah. Donate to Al Bayan Foundation Ramadan Donation Drive today and support the cause by sharing the message with family and friends.

DONATE NOW

https://www.albayan.org.pk

Al Bayan Foundation Baltistan

contact:
+92 335 909 44 88

*Empowering Children of the Valleys!**Change begins with education, and Al Bayan Foundation is making that change happen...
16/01/2024

*Empowering Children of the Valleys!*

*Change begins with education, and Al Bayan Foundation is making that change happen through its sponsor a child Program.*

*Hundreds of futures wait to be unlocked. You can be the key.*

*Help Al Bayan Foundation provide educational support to children of remote valleys. Together, let us change the future of communities.*
..................................................

*DONATE NOW:*

*BANK TRANSFER:*

*Account Title:*
*Al Bayan Foundation Baltistan*

Bank Name: JS Bank Ltd

Branch Name:
Skardu Branch

Branch Code: 9219

Account Number: ­­­­­­­­­­­0002205229

IBAN No:
PK67 JSBL 9219 0000 0220 5229

Contact No:
+92 335 909 44 88

https://www.albayan.org.pk

https://www.albayanbaltistan.com

https://www.albayanbfoundation.com

Al Bayan Foundation Baltistan

https://www.instagram.com/albayanbaltistan/

16/01/2024
07/01/2024
07/01/2024
امامیہ میڈیکس ہسپتال بین باشہ شگر میں انتہائی قابل LHV تعیینات کردیا گیا۔ جو خواتین کے مسائل، زچہ بچہ سینٹر اور خواتین ک...
05/01/2024

امامیہ میڈیکس ہسپتال بین باشہ شگر میں انتہائی قابل LHV تعیینات کردیا گیا۔ جو خواتین کے مسائل، زچہ بچہ سینٹر اور خواتین کےلیے الٹراساونڈ ای سی جی و دیگر خدمات سر انجام دینگے۔
Shukria Imamia Medics International Imamia Medics Imamia Medics International New York ...
Shukria Sayed Iftikhar Hussain sahib
Shukria Sayed Wajih sahib. Shukria masood sahib shukria Dr Arif naqvi sahib shukria Dr Sajid Hussain Sahib

Mashallah البیان فاونڈیشن غریبوں کے لیے ایک سہارا ہے۔ خداوند اس ادارہ کو، ادارہ کے مسئولین، اور تعاون کرنے والے تمام خیر...
30/12/2023

Mashallah
البیان فاونڈیشن غریبوں کے لیے ایک سہارا ہے۔
خداوند اس ادارہ کو، ادارہ کے مسئولین، اور تعاون کرنے والے تمام خیرین کی توفیقات خیر میں اضافی فرما۔۔۔
Al Bayan Foundation Baltistan

وادی باشہ جیسے پسماندہ اور ہر قسم کی سہولیات سے محروم علاقے میں البیان فاونڈیشن کی خدمات۔"
تحریر : محمد سلیم شگری
سکردو سٹی سے تقریبا 65 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع وادی باشہ جس کی آبادی آلموسٹ بارہ ہزار سے زاٸید ھے۔ یہاں کی عوام کو بنیادی سہولیات تک میسر نہیں ھے اس محروم علاقے میں آج سے تقریبا چار سال پہلے ایک فلاحی ادرہ البیان فاونڈیشن جس کے بانی شیخ آیوب مطہری صاحب ھے اس نے اس علاقے کے عوام کے درد کو سمجھا اور قلیل مدت میں وادی باشہ کی مشکلات کو حل کرنے کے لٸیے ہر شعبے میں تعلیم ، صحت ، پینے کی صاف پانی و دیگر چیزوں کو حل کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ جس کا تذکرہ کرنا بہت مشکل ھے لیکن پھر بھی میں یہاں سمندر کو کوزے میں بند کرنے کی کوشیش کر رھا ھوں۔
صحت کی شعبے میں آگر دیکھا جاٸیے تو یہاں کے عوام کو ایک ڈسپینسرین تک ملنے کا سہولت میسٕر نہیں تھا۔ خاص طور پر برف باری کی موسم میں اس علاقے میں دو سے تین فٹ تک برف باری ھوتی ھے اس عرصے میں شہر سے آمدورفت مکمل طور پر بند رہتی ھے اگر اسی عرصے میں کوٸی بیمار ھوجاٸیے تو بروقت ٹریٹمنٹ نہیں ھونے کی وجہ سے بہت بڑی مرض میں مبتلا ہوتی تھی۔ اور زیادہ تر مریض طبی سہولت سے محروم ھونے کی وجہ سے آپنی قیمتی جان گنوا دیتی تھی۔ حاملہ عورتیں راستے میں ہی دم توڑ دیتی تھی۔ لیکن ابھی اللہ کی فضل وکرم و آلبیان فاونڈیشن کی مرہون و منت سے اس علاقے میں ہسپتال کا قیام عمل میں لایا گیا نہ صرف ہسپتال بنایا بلکہ ایمبولنس بھی لایا تاکہ سیریز ایشوز والے مریضوں کو بروقت سکردو ہسپتال تک پہچایا جاسکے۔ اور یوں یہاں کے عوام کے اس دیرینہ مطالبے کو اس فلاحی ادارے نے حل کیا گیا۔
تعلیمی میدان میں ہم آگر نظر دھوڑاٸیے تو اس ادارے نے ہر سکول میں معیاری تعلیم اور بچوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنے کے لٸیے قابل اور تجربہ کار آساتذہ کرام کو مقرر کیا گیا ھے اور اس وقت البیان فاونڈیشن کی 17 سے 20 ٹیچر علاقے باشہ میں خدمات سرانجام دے رھا ھے۔
اور دوسری طرف آپ دیکھا جاٸیے تو اس علاقے کے قابل اور زہین طلبا و طالبات جن کو صرف معاشی مسٸلے کی وجہ سے یونیورسٹیوں میں داخلہ نہیں لے سکتے تھے اور تعلیم جیسے عظیم نعمت سے لاچار ھوکر پیچھے ہٹنے میں مجبور تھے لیکن اس ادارے نے ان کے فاٸیننشلی طور پر مدد کرکے ان کو اعلی تعلیم سے آراستہ کرنے کے لٸیے ہر ممکن کوشیش کر رہی ھے۔
یہ فلاحی ادارہ تعلیم اور صحت کے ساتھ ساتھ یہاں کے عوام کے پینے کی پانی کے مسٸلے کو بھی احسن طریقے سے حل کیا گیا ھے۔
اس کے علاوہ غریب اور نادار خاندانوں کے بھی مالی تعاوں کررھے ھے۔
آخر میں الللہ سے دعاگو ھے کہ اس فلاحی ادارے کو مزید محروم اور پیسے ھوٸے طبقے کی خدمت کرنے کی توفیق عنایت فرما۔
امین ثم امین

وادی باشہ جیسے پسماندہ اور ہر قسم کی سہولیات سے محروم علاقے میں البیان فاونڈیشن کی خدمات۔"تحریر : محمد سلیم شگریسکردو سٹ...

www.albayan.org.pk
+923359094488

The vast majority of the youngsters in the areas we serve require extra help and materials to achieve academically. The Al Bayan Foundation collaborates with school personnel, community members, and parents to complement pupils’ regular schooling. The Al Bayan Foundation’s after-school tutoring ...

It's really concerning to hear about the challenges faced by the people in Gilgit-Baltistan with regards to access to cl...
29/12/2023

It's really concerning to hear about the challenges faced by the people in Gilgit-Baltistan with regards to access to clean water. The availability of clean and safe water is indeed a fundamental human need, and it's crucial for the health and well-being of communities. It's commendable that the Al Bayan Foundation is already involved in addressing this issue, and I appreciate the opportunity to discuss how we can work together to make a positive impact.

Access to clean water is a pressing issue in many parts of the world, particularly in remote and mountainous regions. These areas often face unique challenges due to their geographical location and weather patterns. The seasonal variations you mentioned, with snow melting in the summer and water freezing in the winter, create significant obstacles to ensuring a consistent supply of safe drinking water.

Collaborative efforts to address this issue are essential. By working together, we can leverage expertise, resources, and networks to implement sustainable solutions that will have a lasting impact on the communities in need. This might include initiatives such as building infrastructure for water filtration and purification, establishing systems for efficient water collection and storage, or implementing educational programs on water conservation and hygiene practices.

It's important to develop initiatives that not only address the immediate need for clean water but also contribute to the long-term resilience of these communities. Sustainability should be a key consideration in any intervention, as it ensures that the benefits of the efforts are enduring and continue to support the well-being of the people in the region.

In addition to addressing the physical infrastructure needed for clean water access, community engagement and empowerment are also vital components of any successful intervention. Involving local community members in the planning and implementation of water projects ensures that the solutions are culturally appropriate, relevant, and sustainable. Furthermore, by fostering a sense of ownership and involvement, these initiatives can help build resilience and capacity within the communities themselves.

I'd be eager to explore the specific needs and challenges faced by the communities in Gilgit-Baltistan and to understand how the Al Bayan Foundation is currently involved in addressing these issues. Through this understanding, we can identify areas where our collective efforts can have the greatest impact and work together to develop a comprehensive and effective approach.

Furthermore, it's important to consider the broader implications of water access on other aspects of community well-being. Clean water is not only essential for drinking, but it also impacts agriculture, sanitation, and overall economic development. By addressing water-related challenges, we can contribute to improving livelihoods, health outcomes, and overall quality of life in these areas.

In supporting this cause, we must also recognize the interconnectedness of global challenges such as climate change, which can significantly affect water availability in mountainous regions. Building resilience in the face of these challenges requires innovative and adaptive approaches, and I believe that collaboration between organizations like ours can help drive meaningful progress in this regard.

I truly appreciate the opportunity to join hands with the Al Bayan Foundation and other stakeholders to serve humanity by providing clean water to the hilly and backward areas. By working together, we can combine our strengths and expertise to make a meaningful difference in the lives of those who are currently facing water-related hardships. I look forward to engaging in further discussions to explore how we can best collaborate and contribute to this important cause.
www.albayan.org.pk
+923359094488
Al Bayan Foundation Baltistan

Supporting educationSupporting educationEducation is the very basic necessity of life. It is essential for an individual...
28/12/2023

Supporting education
Supporting education
Education is the very basic necessity of life. It is essential for an individual. Education is the key feature that decides the growth of a personality. But sadly in many parts of the world, the opportunities to get quality education are not readily available. Also, due to various reasons many young individuals lack the resources to go to schools and institutions for getting an education. We aim to provide them the resources or opportunities to get the education that they deserve. Educating these young minds can not only secure and flourish their future but can also make a positive change in society.

https://www.albayan.org.pk
+923359094488
Al Bayan Foundation Baltistan

15/12/2023

Your donation isn’t just a monetary transaction; it’s an investment in a better world. With your support, we’re able to provide direct assistance to students who are eager to learn but lack the means. Join us in this journey of empowerment and education. Together, let’s rewrite the stories of countless lives through the gift of learning.
www.albayan.org.pk

Al Bayan Foundation Baltkstan
12/12/2023

Al Bayan Foundation Baltkstan

Gilgit Baltistan
28/11/2023

Gilgit Baltistan

28/11/2023

Address

Baltistan
Skardu
0000

Telephone

+923055258856

Website

https://www.aalbayan.org.pk/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Broad Peak Travels and Tours Guide Tourism Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Broad Peak Travels and Tours Guide Tourism Baltistan:

Videos

Share

Other Skardu travel agencies

Show All