![🔴 اطلاع عام برائے ٹورسٹ!منجانب اہلیان گلگت بلتستان"گلگت بلتستان آنے والے تمام سیاح حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راہِ چ...](https://img5.travelagents10.com/430/436/451443064304362.jpg)
24/06/2024
🔴 اطلاع عام برائے ٹورسٹ!
منجانب اہلیان گلگت بلتستان
"گلگت بلتستان آنے والے تمام سیاح حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راہِ چلتے روڈ کنارے کھڑے ہمارے بچوں کو پیسے دینے سے گریز کیجئے۔ ہمیں آپ کی محبت شفقت پر یقین ہے لیکن آپ کے وجہ سے ہمارے بچے بھیک مانگنے کے عادی ہو رہے ہیں۔ لھذا کسی بھی بچے کو کچھ بھی نہیں دینا بلکہ غصہ ہوکر انہیں ڈانٹیں تاکہ وہ اس بری عادت سے بچ جائیں۔۔۔۔ برائے مہربانی اسکے بجائے اپنے علاقے کے کسی سفید پوش کی مدد کریں".