De BaltistaN SpoT

De BaltistaN SpoT Baltistan ( بلتستان)
A Famous Place to Spend time with your family . Famous Tourist Spot Attraction.
(2)

28/05/2024

سکردو ۔🛑
گلگت بلتستان کی کسی بھی جگہ کسی بھی کمپنی کو دینا بہت ہی نا مناسب اور گھٹیا حرکت ہے۔ ۔فارسٹ پارکس اور ریسٹ ہاؤسز کو حکومت کی جانب سے گرہن ٹوریزم کو لیز پر دینے اور زمینوں پر قبضے کے خلاف عوامی احتجاجی ریلی سٹی پارک میں داخل ہوچکی ہے۔
عوام گرین ٹوریزم کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔

جدوجہد تیز ہو۔

یہ میاں بیوی دونوں یوٹیوبر ہیں،لڑکا ڈکی بھائی کے نام سے مشہور ہے جب کہ لڑکی عروب جتوئی -ان دونوں کی ویڈیوز کا کانٹینٹ ان...
29/04/2024

یہ میاں بیوی دونوں یوٹیوبر ہیں،لڑکا ڈکی بھائی کے نام سے مشہور ہے جب کہ لڑکی عروب جتوئی -

ان دونوں کی ویڈیوز کا کانٹینٹ انتہائی سطحی اور بیہودہ ہوتا ہے

ڈکی بھائی بیوی کے منہ میں لقمہ دیتے ہیں یا انہیں کوئی تحفہ یہ ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر اپلوڈ ضرور کرتے ہیں -

یہ کبھی بیوی کو سولہ لاکھ کا مہنگا پرس گفٹ کرتے ہیں تو کبھی کروڑوں کی گاڑی خریدتے ہیں،کبھی اپنی ٹنڈ کروا کر بیوی کو سرپرائز دیتے ہیں تو کبھی بندروں والی حرکتیں کرکے-

اب کسی نے ڈکی کو یوں سرپرائز دیا کہ انکی اہلیہ عروب کی ننگی ویڈیو وائرل کر دی،یہ اب وضاحتیں دیتے پھر رہا ہے کہ ویڈیو ڈیپ فیک ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں آدھا پاکستان لنک مانگ رہا ہے پتہ نہیں کتنوں نے دیکھ بھی لیا ہوگا-

یہ جوڑا بستر سے واش روم تک کچن سے گیراج تک لمحہ لمحہ کی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنا لازمی سمجھتا تھا -

اب رونے دھونے کا کیا فائدہ

اس میں ان تمام کیلئے نصیحت ہے جو اپنی بیویوں بہنوں اور بیٹیوں کو ٹک ٹاک اور یوٹیوب پر آزادی دے رکھی ہے کہ وہ کسی دن ایسا سرپرائز دیں گی کہ پورے خاندان کا سر جھک جائے گا-

فتنوں کا دور ہے ،بدبخت لوگ ویوز کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں،کسی کا چہرہ اٹھا کر کسی پر فٹ کرسکتے ہیں،بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ اپنی خواتین کو پردہ کروائیں -

بقلم فردوس جمال !!!

23/04/2024

گانگچھے :
گانچھے پولیس کے انوکھے کارنامے،
ٹارگٹ کے نام پے غریب عوام کو تنگ کر رہے،
2019 کے چالان سے 2024 میں جرمانہ لے رہے،
لگتا ہے قومی خزانے میں جمع کرنے کے بجائے یہ لوگ اپنے خزانے میں جمع کرتے ہونگے،
ضلعی انتظامیہ گنگچھے فوری نوٹس لیں اور پولیس والوں کو سخت ہدایت کرے کہ وہ غریب عوام کو تنگ کرنے سے باز ریے ،

District Administration Ghanche
Awami Action Committee Gilgit Baltistan
Office of the Chief Secretary, Gilgit Voice Of Baltistan-VOB

04/03/2024

گانچھے
بجلی لوڈ شیڈنگ کے خلاف کھرفق کے عوام شاہراہ سیاچن بند کرکے احتجاج کررہے ہیں۔

سب سے پہلے گلگت بلتستان ❤️🌅
29/01/2024

سب سے پہلے گلگت بلتستان ❤️🌅

28/01/2024
05/01/2024

سکردو
گندم سبسڈی کے خاتمے کے خلاف یادگار شہداء پہ احتجاج کا گیارہواں روز جلسے میں عوام کی بڑی تعداد شریک

عوامی ایکشن کمیٹی گانچھے کے کنوئر سید نذر عباس کاظمی اور مشہ بروم عوامی ایکشن کمیٹی کے صدر آخون شجاعت کہ گرفتاری کے خلاف...
09/10/2023

عوامی ایکشن کمیٹی گانچھے کے کنوئر سید نذر عباس کاظمی اور مشہ بروم عوامی ایکشن کمیٹی کے صدر آخون شجاعت کہ گرفتاری کے خلاف احتجاج ۔۔۔۔۔ حق کے لیے جیل جانا فخر کہ بات ہے 👍👍💪

26/09/2023

حاجی حمید نے یونین کونسل یوگو، کھرفق کی راہ میں رکاوٹ بن کر تاقیامت اپنی اہمیت کھو دی ہے، اب مزید اتحاد یونین کونسل کا ڈھونگ نہیں چلے گا۔ اسے علاقے کی خوشحالی اور عوام کی بنیادی سہولیات کی ذرا سی بھی فکر ہوتی تو نیا یونین کونسل بنا کر خطے کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیتے یا کم از کم منہ اٹھا کر کمشنر آفس مخالفت کرنے نہ جاتے۔ حجی ساپ آپ کو اندازہ بھی نہیں ہے کہ آپ نے کتنا بڑا بلنڈر کیا ہے، اب یوگو کھرفق میں آپ کیلئے کوئی جگہ باقی نہیں ہے کان کھول کے سن لو!

05/09/2023

بجلی کی غیر اعلانیہ بندش کا واحد حل یوگو اور کھرفق کے عوام کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا۔

افسوس ناک خبر!شونٹر ٹاپ استور میں برفانی تودے تلے دب کر دس افراد جاں بحق اور دس زخمی ھوگئے ہیں ۔ چیف سکریٹری
27/05/2023

افسوس ناک خبر!
شونٹر ٹاپ استور میں برفانی تودے تلے دب کر دس افراد جاں بحق اور دس زخمی ھوگئے ہیں ۔
چیف سکریٹری

10/05/2023
25/04/2023

سانحہ خپلو میجر کا نام سن کر گلگت بلتستان کے تمام بدمعاش صحافی غائب جو ہمیشہ سول آ فیسروں اور سیاسی لوگوں کو بلیک میل کرنے کے لیے مورچے سنبھال کر بیٹھتے ہیں ۔
ڈوب مرنے کا مقام ہے!

23/04/2023

Khapulu Police has arrested two suspects and registered First Information Report (FIR) number 02/23 under section 279, 320, 322 and 337g of Pakistan Penal Code after three children were killed by an over-speeding vehicle in Barah Village of District Ghanche.

The suspects have been identified by district police officials as Havaldar Major Asif and Sepoy Aslam.

The two individuals were reportedly in the NCP vehicle bearing no numberplate when the tragic incident happened.

According to a copy of the FIR, the children were sitting on the roadside when they were runover by the speeding vehicle. The FIR also mentions that the drive tried to flee the scene but locals gathered and stopped him from running away. The locals called the police and handed the suspects over to them.

The deceased children, identified as Zeeshan, Noorani and Shahbaz, were laid to rest in the presence of a large number of people.

The incident has spread anger and resentment across the region, with people demanding justice for the affected chidlren and their families.

Meanwhile, Alama Sheikh Mohammed Hassan Jaferie, a prominent and influential Shia scholar of GIlgit-Baltistan has demanded strict legal action against the “culprits” of the Barah Road incident.

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ عید کے موقعے پہ انتہائی  درد ناک خبر ھے  اللہ تعالی  مرحومین کو جنت الفردوس م...
23/04/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
عید کے موقعے پہ انتہائی درد ناک خبر ھے اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے .

خدارا براہ کے معصوم کلیوں کے خون کو ہرگز رائیگاں ہونے نہ دیں -
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
شکریہ

07/01/2023

Share #

سکردو:منفی بیس سینٹی گریڈ میں بلتستان کے عوام کا سمندر خالصہ سرکار ، گندم کٹوتی ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور ناجائز ٹی...
04/01/2023

سکردو:
منفی بیس سینٹی گریڈ میں بلتستان کے عوام کا سمندر خالصہ سرکار ، گندم کٹوتی ، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور ناجائز ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف ساتویں روز یادگار سکردو پر حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
یاد رہے مطالبات حل نا ہونے کی صورت میں 10 جنوری کو گلگت کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سکردو/ ظالمانہ ٹیکس ، گندم کٹوتی اور بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف دھرنہ ساتویں روز سے جاری
03/01/2023

سکردو/ ظالمانہ ٹیکس ، گندم کٹوتی اور بجلی کی عدم دستیابی کے خلاف دھرنہ ساتویں روز سے جاری

گھنچھے میں جو بھی پوسٹیں آرہے ہیں سب میں ایسے کیوں ہو رہا ہے ۔۔ جوانو ابھی بھی وقت ہے اٹھو جس جس ڈپارٹمنٹ میں دو نمبری ہ...
10/06/2022

گھنچھے میں جو بھی پوسٹیں آرہے ہیں سب میں ایسے کیوں ہو رہا ہے ۔۔ جوانو ابھی بھی وقت ہے اٹھو جس جس ڈپارٹمنٹ میں دو نمبری ہوا ہے سب پے ایکشن لینا چاہئے ۔۔۔۔

!

محکمہ تعلیم بلتستان نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد آج نان ٹیچنگ سٹاف کی لسٹ جاری کی ہے جس میں ضلع گانگچھے سے (IT Lab Incharge) میں ایک ایسے بندہ کو ملی بھگت سے ٹاپ پہ لایا گیا ہے جس کا مارکس صرف 48 ہے جبکہ ٹاپر کا مارکس 64 ہے۔
جناب کو ٹاپ پہ لانے کے لئے محکمہ نے ایک انوکھا کام کیا ہے جوکہ ایک پانچویں کلاس کے سٹوڈنٹ بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے کہ ٹیسٹ لیتے وقت آئی۔ٹی۔لیب انچارچ کے ٹوٹل مارکس 100 تھے اور پورے جی۔بی (گلگت،غذر، گانگچھے) سے جتنے بھی لڑکوں نے ٹیسٹ دیئے ہیں ان سب کا ٹوٹل مارکس 100 تھے لیکن محکمہ تعلیم اور سی۔ٹی۔ایس۔پی نے صرف اس ایک امیدوار کے ٹوٹل مارکس 100 کے بجائے 75 کرکے اس کو ٹاپ پر لانے کی کوشش کی ہے جوکہ پہلی تصویر میں ہائلایٹ کیا گیا ہے، حالانکہ ٹیسٹ اور رزلٹ کے بعد سی۔ٹی۔ایس۔پی نے جو عارضی لسٹ جاری کی تھی اس میں مذکورہ امیدوار کا ٹوٹل مارکس 48/100 دیا ہوا ہے۔ اس کے بعد محکمہ تعلیم بلتستان نے بھی ایک عارضی لسٹ جاری کی تھی اس میں بھی مارکس 48/100 ہے جوکہ دوسری اور تسری تصویر میں ہائی لائٹ ہے۔
آخر ڈیپارٹمنٹ کی ایسی کیا مجبوری تھی جو مذکورہ امیدوار کو محض 48 مارکس ہونے کے باوجود لسٹ میں ٹاپ پر لانے کی۔۔۔؟
کیا یہ میرٹ پر اترنے والوں کے ساتھ ظلم نہیں ہے۔۔۔؟
ہم کس طرف جا رہے ہیں، ایک طرف تعلیم میں انقلاب لانے کے دعوے دار ہیں تو دوسری طرف میرٹ کا جنازہ اٹھایا جا رہا ہے۔۔۔؟؟؟
کیا اسی کا نام میرٹ ہے۔۔۔؟؟؟
کیا مذکورہ امیدوار آسمان سے اترا تھا جس کو 75 مارکس کے پیپر تھادے جبکہ گلگت بلتستان کے باقی تمام سینکڑوں امیدواروں کو 100 مارکس کے پیپر دے۔۔۔؟؟؟

یقینا یہ کوئی کلریکل غلطی ہوگی ورنہ ایسا ممکن نہیں۔اگر محکمہ تعلیم نے کسی کے کہنے پر جان بوجھ کر ایسا کیا گیا ہے تو یہ باقیوں کیساتھ سراسر زیادتی اور ظلم ہے جس پر ہم کبھی خاموش نہیں رہیں گے جب تک باقی امیدواروں کو انصاف نہ ملے۔

ہم وزیراعلی گلگت بلتستان، چیف سیکریٹری جی۔بی، وزیر تعلیم جی۔بی،سیکریٹری تعیلم اور ڈی۔جی محکمہ تعلیم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فورا اس ایشو کو حل کرکے حق دار کو ان کا حق دیا جائے ورنہ ہم انصاف کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے پر مجبور ہونگے۔
شکریہ

(گانگچھے یوتھ آرگنائزیشن بلتستان و آل شارٹ لسٹٹ امیدواران آئی۔ٹی۔لیب انچارچ)

گنگچھے ، عوام تعلیم یافتہ قیادت کے بجائے نقدی تقسیم کرنے والے ٹھیکیداروں کے ہاتھوں اپنا روشن مستقبل گنوا چکی ہے۔یہ نوجوا...
06/06/2022

گنگچھے ، عوام تعلیم یافتہ قیادت کے بجائے نقدی تقسیم کرنے والے ٹھیکیداروں کے ہاتھوں اپنا روشن مستقبل گنوا چکی ہے۔

یہ نوجوان ذاہد حسین ہے۔ ایم۔ایس۔سی میتھمیٹکس کرنے کے بعد نجی ادارے میں بطور معلم قلیل تنخواہ پر رزق حلال کمانے والے اس نوجوان نے حل ہی میں محکمہ تعلیم کے ایلمینٹری ٹیچر ٹیسٹ میں گلگت بلتستان ٹا پ کیا تھا۔

انٹرویو کے بعد خصوصی منظور نظر دو امیدواروں کو خصوصی کوٹے کے نام پر جنرل سیٹس دینے کی وجہ سے ذاہد حسین اپنی بے بسی اور گنگچھے کے منتخب نمائندوں بے حسی سے پریشان ہیں۔

جبکہ گنگچھے کے عوام منتخب وزراء کو ان معاملات میں میرٹ کی بالادستی کے لیے شفاف احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

ذاہد حسین کے سوالات اور مطالبات

دو نشستیں مخصوص افرار کا کوٹا تھا تو جنرل کیٹیگری کے نام پر دس جنرل امیدواروں کو کیوں شارٹ لسٹ کیا گیا۔

مخصوص افراد کے کوٹے کی شرح کسی بھی ضلع میں نشتہر نشستوں کے کل تعداد کا 3 فیصد ہے۔ جبکہ ان کے حلقے میں دو کے دو نشستیں جنرل سیٹس کے لیے اپلائی کرنے والے امیداروں کو میرٹ سے بہت دور ہونے کے باوجود ہنگامی بنیادوں پر بنائے جانے والے معذوری سرٹیفیکیٹ بنانے والے امیدواروں نوازا گیا۔

دریا دل ،سادہ لوح نوجوان ذاہد حسین مخصوص امیدواروں کے خلاف ضابطہ سلیکشن پر بھی یہ سوچ کر خاموش تھے کہ ویٹنگ لسٹ کے اجرا اور چھے ماہ کے اندر گذشتہ تین سالوں میں خالی ہونے والی نشستوں پر انھیں اور دیگر کولیفائیڈ امیدواروں کو موقع دیا جائے گا۔

لیکن وزیر تعلیم اور سیکریٹری ایجوکیشن کی ایماء پر مسقبل قریب میں ڈیپارٹمنٹل ریکرومنٹ کمیٹی کے نام پر میرٹ سیاسی بنیادوں پر بھرتیوں کے لیے ویٹنگ لسٹ ختم اور خالی نشستیں خفیہ رکھی گئ ہیں۔

ذاہد حسین نے گلگت بلتستان کی عوام سے اپنے حق میں آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔

واہ جی واہ -گنگچھے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کھلے عام انٹرویو میں گپلے کیے ہیں اور میرٹ کی دھجیاں اڑاٸی گٸی ہیں جو کنڈیڈیٹس ...
01/06/2022

واہ جی واہ -

گنگچھے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کھلے عام انٹرویو میں گپلے کیے ہیں اور میرٹ کی دھجیاں اڑاٸی گٸی ہیں
جو کنڈیڈیٹس ٹاپر تھے وہ رہ ٸے اور جن کا نام انٹرویو کے لیے شارٹ لسٹ ہی نہیں ہوۓ تھے وہ اپاٸنٹ ہوگٸے ہیں یہ پورے ڈیپارٹمنٹ کے اوپر سوالیہ نشان اور دھبہ ہے۔

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور کرپشن کا خاتمہ کریں -

شکریہ

28/05/2022

A ˢᵗᵘⁿⁿⁱⁿᵍ ⱽᴵᴱᵂ oF 𝙶𝚑𝚊𝚗𝚌𝚑𝚎 𝚅𝚊𝚕𝚕𝚎𝚢 ❣️🌷

𝙲𝚛𝚢𝚜𝚝𝚊𝚕 𝚕𝚊𝚔𝚎🌹🏞️🗨️°𝐆𝐡𝐚𝐧𝐜𝐡𝐞 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭 𝐁𝐚𝐥𝐭𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧°
23/05/2022

𝙲𝚛𝚢𝚜𝚝𝚊𝚕 𝚕𝚊𝚔𝚎🌹🏞️
🗨️°𝐆𝐡𝐚𝐧𝐜𝐡𝐞 𝐆𝐢𝐥𝐠𝐢𝐭 𝐁𝐚𝐥𝐭𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧°

ایک ہفتے سے شاہراہ سیاچن کھرفق تھنگ کے مقام پہ تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے لیکن ابھی تک انتظامیہ غافل ہے۔ اتنی چھوٹی سی ...
13/05/2022

ایک ہفتے سے شاہراہ سیاچن کھرفق تھنگ کے مقام پہ تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے لیکن ابھی تک انتظامیہ غافل ہے۔ اتنی چھوٹی سی بات بھی سوشل میڈیا پہ ڈالے بغیر حل نہ کرنا المیہ ہے۔کل اسی غفلت کی وجہ سے ایک مسافر کی جان بال بال بچ گئے ۔

06/05/2022

گنگچھے پولیس کے آفیسران میڈیا کے سامنے آنے سے گریزاں کیوں ہیں اعجاز ناصری قتل کیس کے حوالے سے ابھی تک گنگچھے کے صحافیوں کو باضابطہ کوئی بریفنگ یا پریس ریلیز نہیں دی گئی جبکہ صرف سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹ محکمہ کی جانب سے پوسٹ کی جارہی ہیں ایسے بیانات شکوک شبہات پیدا کر رہے ہیں

۔صدر یونین آف جرنلسٹ ذوہیر اسدی

# Share the post

یوگو سے آنے والی خبروں کے مطابق 2 ملزمان گرفتار ہوا ہے ذرائع کے مطابق یوگو کے ایک حاضر سروس پولیس آفیسر جو خپلو میں عرصہ...
05/05/2022

یوگو سے آنے والی خبروں کے مطابق 2 ملزمان گرفتار ہوا ہے ذرائع کے مطابق یوگو کے ایک حاضر سروس پولیس آفیسر جو خپلو میں عرصہ دراز سے تعینات ہے جس کا اثر رسوخ ہر سرکاری ادارے میں ہے انھوں نے ملزمان کو اپنے گھر بلا کے کئی گھنٹے بریفنگ کی ہے انھوں نے پولیس کو کیا کیا بیان دینا ہے اس کے بعد پولیس نے گرفتار کیا ہے اسی ہدایت کے مطابق ملزمان نے بیان دیا ہے وجہ یہی بتا رہا ہے ملزمان میں سے ایک سابق ریٹائرڈ SP گنگچھے کا بیٹا بتا رہا ہے ہے اور وہ اس حاضر سروس پولیس کا ماموں ہے ذرائع یہ بھی بتاتے ہیں وہ خاندان با اثر ہے اس لئے کیس کو انہی دونوں پر ختم کرکے دیگر مجرموں کو بچانے کی کوشش ہے
گنگچھے کے عوام اور سول سوسائٹی کا حکام بالا سے پر زور اپیل اس کا شفاف تحقیقات کی جائے.
Copy #
Share the post #

03/05/2022

ضلع گنگچھے کے گاوں یوگو سے تعلق رکھنے والے ایک جوان کی لاش کل کریس پل کے قریب سے برآمد ہوا تھا، انتہائی بے دردی سے تشدد کر کے نعش کو دریا کنارے پھینکا گیا۔اس کیس کی فوری تحقیقات ہونی چاہئیے اور ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے
Share the post #

روندو زلزلے کے بعد سروے میں 500 گھرانوں کو مکمل ڈمیج بتا کر لسٹ متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں بھج دی تھی جہاں سے ان متاثرہ گھرانو...
20/04/2022

روندو زلزلے کے بعد سروے میں 500 گھرانوں کو مکمل ڈمیج بتا کر لسٹ متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں بھج دی تھی جہاں سے ان متاثرہ گھرانوں کو کمپنسیشن گرانٹ ہونا تھا۔

کام آخری مراحل میں تھا کہ حلقے کے منتخب نمائندے میں ووٹ بنک کےلیے 500 کی لسٹ کو 5000 کر دیا، اب انتظامیہ کا کہنا ہے اتنے لوگوں کو کمپنسیٹ کرنا ان کے لئے ممکن نہیں ہے۔

یہی حال روندو سے ہجرت کر کےسکردو آنے والے متاثرین کا ہے جو اپنی مدد آپ سکردو تو آگئے ہیں مگر یہاں ان کا کوئی پرسان حال نہیں، تمام لوگ کرائے کے گھروں میں رہ رہے ہیں ،تقریباً سارے بے روزگار ہیں۔

امداد کے نام پر متاثرین کے لئے جو راشن آرہا ہے(جو DCآفس میں تقسیم ہوتا ہے)متاثرین تک نہیں پہنچ رہا بلکہ لوگوں کا کہنا ہے رات کی تاریکی میں من پسند لوگوں میں بانٹا جاتا ہے۔

ایڈوکیٹ وجاہت بوٹو
صدر آے بی ایم کراچی ڈویژن
(Copy)

20/04/2022

Imran Khan in Skardu with his Sons (2016)

السلام علیکم!¡  حکام بالا خصوصا گنگچھے کا دونوں وزیر صاحباں ڈی سی اور اے سی نوٹس لیں۔۔ کھرفق کے عوام کے ساتھ ظلم کے انتہ...
29/03/2022

السلام علیکم!¡
حکام بالا خصوصا گنگچھے کا دونوں وزیر صاحباں ڈی سی اور اے سی نوٹس لیں۔۔
کھرفق کے عوام کے ساتھ ظلم کے انتہا ہو رہا ہے۔ نا ٹرنسفرمر ہے اور نہ گندم مل رہا ھے ۔۔
آج بروز پیر عوام نے احتجاج کا اعلان کیا تھا۔۔
تو 12 جنوری2022 کے بعد تقریبا تین مہینے سے بند گندم کے کوٹہ میں سے ایک ماہ کا کوٹہ آج کھرفق عوام کو دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔۔
کھرفق کے کوٹہ کا گندم کہاں جارہا ھے۔۔ وزیر اعلی ، صوبائی وزرا ،ڈپٹی کمشنر ،وغیرہ نوٹس لیں ۔۔
ورنہ کھرفق عوام کو اپنے جائز حق حاصل کرنے کے لیے بھرپور احتجاج کریں گے۔۔ پھر نا کہنا ھمیں معلوم نہ تھا۔۔

اور حاجی حمید خصوصی آپ کیلٸے یہ شعر الحاج عبد الحمید براہوی
{ عشرتی گھر کے محبت کا مزا بھول گٸے}
{ کھا کے گلگت اسمبلی کی ہوا عہد وفا بھول گٸے}

منجانب نوجواناں کھرفق گنگچھے-

Address

Skardu
16800

Telephone

+923447917899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when De BaltistaN SpoT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to De BaltistaN SpoT:

Videos

Share



You may also like