
02/02/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيۡهِ رَٰجِعُونَ 😭
قال اللہ تبارک وتعالیٰ
ٱلَّذِينَ إِذَآ أَصَٰبَتۡهُم مُّصِيبَةٞ قَالُوٓاْ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيۡهِ رَٰجِعُونَ 🔵
اتنی جوان موت تھی، اتنی جوان موت
اتنی کہ ہر جوان کی چیخیں نکل گئیں😭
علی بھائی کی جدائی ہمیں ہمیشہ کے لئے بے رنگ اور بے ذاٸقہ کر گئی ہے،
اللہ پاک اپ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😭💔
ایم ڈی کامل گروپ