Skardu Tours & Photography

Skardu Tours & Photography Skardu Tours & fotography is travel agency & fotography service in skardu. We belive in best quality

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گاپاکستان کا...
23/01/2024

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ
آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گا

پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شگرتھنگ سکردو روڈ منصوبے کے لیے 45 ملین جاری کیے ہیں۔
یہ نیا ٹورازم کوریڈور ہو گا۔' نیا روٹ، سرحد عبور کرنے کے بعد یارکند چین، جی بی کے شگر، اسکردو اور استور کے اضلاع کو مظفرآباد سے جوڑے گا۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) تعمیراتی شاونٹر - رتو (12.7 کلومیٹر لمبی) سڑک ٹنل کے لیے کام کر رہی ہے۔ (کیل سے شونٹر) اور (شاؤنٹر سے گوری کوٹ) سڑکوں کی لمبائی بالترتیب تقریباً 26.9 کلومیٹر اور 41.5 کلومیٹر ہے۔

یہ قصبہ کیل، لوئر ڈومیل، ڈھکی ناکہ، کھوڑہ، چٹا کٹھا، اپر ڈومیل اور چٹیاں، نیلم آزاد جموں و کشمیر کے علاقے شاونٹر اور استور جی بی کے علاقے مورچہ گزیر، میرملک، رتو، نصیر آباد، چوگام، رحمان پور اور گوری کوٹ سے ملحقہ گزرے گی۔ . پروجیکٹ سائٹ استور سے تقریباً 65 کلومیٹر دور ہے۔ وادی نیلم سے استور وادی تک کا راستہ۔

23/01/2024
سرسینگ کے فوائد :جنگلی زیتون( Rassion Olive )اس پودے کو اردو میں سینزلہ ، عتمہ ، جنگلی زیتون ، خونہ،  تنگ برگہ اور کہو ک...
11/01/2024

سرسینگ کے فوائد :
جنگلی زیتون( Rassion Olive )
اس پودے کو اردو میں سینزلہ ، عتمہ ، جنگلی زیتون ، خونہ، تنگ برگہ اور کہو کہتے ہیں جبکہ انگریزی میں Rassion Olive شینا میں گونیر اور بلتی زبان میں سرسینگ کہتے ہیں
اس پودے کا سائنسی نام Elaeagnus angustifolia ہے
یہ سب سے زیادہ پانی برداشت کرنے والہ واحد پودا ہے، جس علاقے میں پانی کی قلت زیادہ ہو وہاں اناب کاشت کریں۔

طبی فوائد
اس پودے کی افادیت بہت زیادہ ہیں، یہ پودا نزلہ زکام بخار کھانسی متلی اسہال اور جوڑوں کی درد کے لئے مفید ہوتے ہیں، یہ ایک اینٹی السر دوا ہے، یہ زخم کو مندل کرتے ہیں، یہ گیسٹرک کو ٹھیک کرتا ہے، یہ قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے، یہ گردے کی پتھری اور تکلیف وغیرہ کو درست کرتا ہے، یہ کچا حالت میں بچوں کی خونی پیچس کو ٹھیک کرتا ہے، اس پودے کا پھول سانس کی تکلیف کو ختم کر تا ہے، اس پودے کا پھل کھا نے سے کینسر نہیں ہو تا ہے، اس پودے کا تیل گردے کی کینسر کو ٹھیک کرتا ہے، اس پودے کے جڑ کا چھلکا ابال کر پینے سے جسم کے اندر سوئی کیل وغیرہ کو ختم کرتے ہیں، اس پودے کا عطر اور شہد بہت مفید اور قیمتی ہیں، اس پودے کی پتے میں نمکیات اور وٹامنز کافی مقدار میں موجود ہیں مال مویشیوں کے لئے بہترین چارہ ہیں، اس پودے کے پتے کا چائے بھی بہت مفید ہے، اس پودے کی لکڑی فنچر بنا نے کے لئے بہترین لکڑی ہیں

اس پودے کے پتوں کی چائے بنتی ہے اگر اس پودے کے پتوں کی چائے پراسیسنگ فیکٹری میں بھوننے کے لئے دی جائے تو گلگت بلتستان کی معیشت اور لوگوں کی صحت بہت بہتری آسکتی ہے۔
ایسے قدرتی پھلوں کی قدر کریں اور ضائع نہ کریں !
شکریہ

11/01/2024

Blind lake shigar

Skardu International Airport in Future Inshallah Skardu Tours & Photography
30/12/2023

Skardu International Airport in Future Inshallah

Skardu Tours & Photography

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Wajid, Usman Baloch, Kashif Ail Chana, Muhammad Muh...
28/12/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Abdul Wajid, Usman Baloch, Kashif Ail Chana, Muhammad Muhammad Gulsher, Mujahid Buriro, Khalid Baloch, Usman Khan, Prince Rjaj, Abdul Mjaeed, Sufiyan Ali, Hassan Ahmed, Saliam Noul Noul, Hameed Ali, Iqbal Khan, Sajawal Pipla, Sardar Nadeem Khan

Lahore Railway station in 1890.
27/12/2023

Lahore Railway station in 1890.

Most of the highest mountains are located in the Himalayan and Karakoram across Pakistan, Nepal and Tibet (China) 🏔️🏔️🏔️...
25/12/2023

Most of the highest mountains are located in the Himalayan and Karakoram across Pakistan, Nepal and Tibet (China) 🏔️🏔️🏔️







#

20/12/2023

جشنِ مے فنگ: 🔥طویل سرد ،سیاہ راتوں پر دن کی روشنی کی فتح کا جشن ✌️

آج طویل ترین،سیاہ ترین،سرد ترین رات ہے۔مگر 21 دسمبر کے بعد راتیں اپنے حساب و کتاب سے گھٹنا شروع ہو جائیں گی۔

قدیم زمانے سے بلتستان بھر میں 21 دسمبر سے 3 بدھ متواتر بچے اپنے ہاتھوں میں کسی ڈبے میں آ گ جلائے اس کو گھوماتے ہیں۔جو ڈھنڈر یا لنڈر کہلاتا ہے۔۔۔
سردی کتنی یخ بستہ اور سرد مہر کیوں نہ ہو دھوپ کی کرنیں برف پگھلا سکتی ہیں ۔

در اصل یہ استعارہ ہے ظلمتوں سے نجات کا کہ تاریکی کتنی سیاہ کیوں نہ ہو اسے روشنی شکست دے سکتی ہے۔
سیاہ راتیں کتنی طولانی ہی کیوں نہ ہو نور کا اجالا اسے ختم کر دے گا۔
ایران، افغانستان،تاجکستان، قازقستان ،کارگل لداخ اور نیپال اور تبت کے کچھ علاقوں میں بھی یہ جشن مختلف طریقوں سے منایا جاتا ہے۔۔
ان طولانی راتوں کو شبہای یلدا کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔۔
GB Photographers
Shangrila Resorts, Pakistan
Serena Shigar Fort
The Karakuram Club
Beauty Of Pakistan
National Geographic Adventure
Mansoor Shamim
Skardu Tours & Photography

20/12/2023

Address

Hussain Chowk
Skardu
15160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu Tours & Photography posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skardu Tours & Photography:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Skardu

Show All