23/08/2023
آج قوت کے اظہار کے لیے بہترین پلیٹ فارم اربعینِ امام حُسین علیہ السلام ہے. ملک بھر کی طرح چہلم امام حسین علیہ السلام قائم آباد ژھری میں بھی نہایت احترام کے ساتھ منایا جائے گا اور ساتھ میں علم حرم امام رضا علیہ السلام کی بھی علم کشائی کی جائیگی ۔۔اورجلوس اربعین بھی برآمد ہوگا جو بقیتہ اللہ فاؤنڈیشن قائم آباد سے برآمد ہو کر مسجد و حسینیہ بقیتہ اللہ میں اختتام پذیر ہوگا. تمام شعیان حیدر کرار ، محبّین اہلیبیت اور زیارت علم امام رضا علیہ السلام خواہش رکھنے والوں سے شرکت کی استدعا ہے