Thorsay Meadows

Thorsay Meadows سیر کر دنیا کی غافل زندگی پھر کہاں
زندگی رہ بھی گئی تو نوجوانی پھر کہاں
❤💕😊 thorsay valley roundu skardu is the most beautiful places in gilgit baltistan.

14/10/2023

sheperd life

10/10/2023

chunda valley skardu

08/10/2023

cute girl in GB

06/10/2023

shargthang skardu blue water

04/10/2023

skardu☺

02/10/2023

nagma khaplu

30/09/2023

street in baltistan 💝

30/09/2023

shagarthang😊

29/09/2023

baltistan ❤

28/09/2023

skardu❤

25/09/2023

Nagma khaplu

24/09/2023

seachan road

22/09/2023

Duska meaows skardu

21/09/2023

khaplu valley

20/09/2023

autumn gilgit baltistan

18/09/2023

pundar valley

17/09/2023

.

16/09/2023

mountain.

15/09/2023

15/09/2023

deaosi park☺☺

13/08/2023

ہاں ہیلو سر،،!!!
عوام نہیں مان رہی انھوں نے اپنے ہی نغمے بنا لیے اب کیا کرنا ہے 😆

08/08/2023

ویسے تو گلگت بلتستان کی مہمان نوازی پوری دنیا میں مشہور ہے اور ہم اپنے مہمانوں کا اس سے خیال رکھتے ہیں 😍
مہمان اگر کوئی پیاری گوری ہو تو ہم اپنے ہاتھوں سے چائے بنا کے پلاتے بھی ہیں اپنی شاعری بھی سناتے ہیں اور اس کو ٹرانسلیٹ بھی کرتے ہیں 😊😍

جناب حاجی رسول شگری کی طرف سے پھیالونگ واٹر ڈائیورجن کے لیے دس لاکھ امدادی رقم آغا سید باقر الحسینی کو پیش کرتے ہوئے ۔ خ...
08/08/2023

جناب حاجی رسول شگری کی طرف سے پھیالونگ واٹر ڈائیورجن کے لیے دس لاکھ امدادی رقم آغا سید باقر الحسینی کو پیش کرتے ہوئے ۔ خدا توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے ۔

ایمانداری کی ایک اعلی مثال۔۔۔۔۔۔ضلع نگر راکاپوشی غلمت کے مقام پر لاہور سے ائے ہوئے مہمان سے باری رقم کے ساتھ ایک پاکٹ گر...
06/08/2023

ایمانداری کی ایک اعلی مثال۔۔۔۔۔۔
ضلع نگر راکاپوشی غلمت کے مقام پر لاہور سے ائے ہوئے مہمان سے باری رقم کے ساتھ ایک پاکٹ گرا تھا جو غلام حسن کو راکا پوشی غلمت نگر کے مقام پر کے کے ایچ کے اوپر ملا ۔ پاکٹ کو چیک کرنے سے مالک کا کانٹیک نمبر ملا جس کے ذریعے مالک کو اطلاع دی گئی جس پہ مالک نے بندے سے رابطہ کیا اور اپنا گمشدہ پاکٹ وصول کیا جس میں تقریبا ڈیڑھ لاکھ روپے اے ٹی ایم کارڈ شناختی کارڈ و دیگر ضروری ڈاکومنٹس موجود تھے۔ یہ ہیں میرا گلگت بلتستان۔
Proud of you bro ❤️

06/08/2023

افسوسناک اور ہوشربا انکشاف ۔
پاکستانی پورٹر محمد حسین کی زندگی کے آخری چند گھنٹے کیسے کے ٹو پر ایک رسی سے لٹکتے گزرے۔ کیسے تین گھنٹوں تک وہ تڑپتا رہا اور مہذب دنیا کے بڑے بڑے کوہ پیماؤں نے اس کی لاش پر قدم رکھ کر کے ٹو کو سر کرنے کا کارنامہ سر انجام دیا۔

شگر سے تعلق کوہ پیماء محمد حسن مرحوم کے بارے میں ایک رپورٹ میں اسپین سے تعلق اسپورٹس اور کوہ پیمائی کے ماہر جرنلسٹ Angela Benivides نے کے ٹو پر محمد حسن کے ساتھ مہم جوئی میں شریک شیرپاز اور کوہ پیماؤں سے بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کوہ پیماء محمد حسن اپنی بیمار ماں کی علاج کے لئے زیادہ سے زیادہ رقم جمع کرنے کے لئے اس مہم میں شامل تھے محمد حسن لیلٰی پیک ایکسپڈیشن کمپنی کے ملازم تھے اور پہلی بار کے ٹو سر کرنے کے مہم جوئی میں شریک تھے محمد حسن کے پاس جدید سازوسامان کی کمی تھی اور جو ایک مہم جو کے پاس ہونا چاہیے تھا وہ نہیں تھے اس کے برفانی لباس، ماسک وغیرہ سب معیاری نہیں تھے بلکہ پرانے اور ناقابلِ استعمال تھے کچھ لوگوں نے محمد حسن کو واپس جانے کا بھی مشورہ دیا لیکن وہ اپنی جان سے زیادہ ماں کے علاج کے لئے فکر مند تھے لیکن محمد حسن کا یہ خواب پورا نہیں ہوسکے اور وہ رستے میں سلپ ہوکر نیچے گرے اور زخمی ہوگئے کچھ شیرپاز نے مدد کی بھی کوشش کی لیکن موسمی حالات بھی سنگین تھے پھر سب نے محمد حسن کو بوٹل نیک سے واپس لانے کی بجائے کے ٹو کو فتح کرنے کو ضروری اور اہم سمجھا انسانیت 3 گھنٹوں میں سسکتے سسکتے دم توڑ گئے اور 130 کے قریب کوہ پیماؤں نے محمد حسن کے اوپر سے چلتے چلتے کے ٹو سر کر لیا ۔
حکومت کو چاہیئے کہ محمد حسن کے خواب کو پورا کریں ان کی ماں کے علاج کو یقینی بنائیں اور گھر میں ماتم کرتے تین بچوں اور بیوی کے اخراجات کے لئے مناسب بندوبست کریں تاکہ کے ٹو بوٹل نیک پر پڑے محمد حسن کی روح کو سکون ن مل سکے ۔
صادق صدیقی

04/08/2023

چلاسی نے اسی انگلش بولی کہ انگریزی پریشان ہو گیا 😄😄
انگلش کی ایسی کی تیسی کر دی

24/07/2023

پولینڈ کے سیاح گلگت بلتستان کے سیر کےلے اے ہوے ہے۔۔
کھرفق کے نوجوان گلابی انگلش کے ساتھ پولینڈ سیاہ سے گفتگو کر رہا ہے۔۔😊😊

Address

Thorsay Valley Roundu Skardu
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thorsay Meadows posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Vacation Home Rental in Skardu

Show All