01/08/2022
اسلام علیکم
اپ میں سے کافی لوگوں نے سکردو ویزٹ کیا ہوگا اور جس نے نہیں دیکھا ہے کم ازکم یوٹیو ب یا فیسبک انسٹا وغیرہ پہ ضرور دیکھا ہوگا۔۔۔
آج میرا چیلنج تمام ٹور گائڈز اور ٹور سے لگاو رکھنے والےان تمام دوستوں کےلیے ہیں۔۔ سکردو کے اندر یہ جگہے کسں نے دیکھی ہے؟؟؟ شنگریلا بشو ، ڈیزٹ ، منٹھوکھا خپلو شگر دیوسائی سب نے دیکھا ہے سنا بھی ہے لیکن یہ جگے کیا نظارے کیا جھیلیں ہیں کیا خوبصورتی ہے واہ اگر کسی دوست کو ان جگہوں کی سیر کرنی ہو ہم سے رابطہ کریں۔۔