Baltoro travel and tours

Baltoro travel and tours Baltoro travel and tours offering great opportunity for visitors from pakistan and outside pakistan transport
(4)

09/10/2023
11/06/2022
21/05/2022

تم جو کشمیر کو جنت نظیر کہتے ہو
ایسا لگتا ہے سکردو نہیں دیکھا تم نے
Come with us we will show U the beauty of natural


Skardu Valley

Allahamdulliah first pakistani group of 2022 reached at skd airport
16/05/2022

Allahamdulliah first pakistani group of 2022 reached at skd airport

Explore the nature beauty of NorthPakistan🇵🇰 with us    Pickup from Skardu international AirportShangrila ResortUpper & ...
15/04/2022

Explore the nature beauty of NorthPakistan🇵🇰 with us



Pickup from Skardu international Airport
Shangrila Resort
Upper & lower Kachura lake
Xoq valley
Khaplu valley
Shigar valley
Kharmang valley
Manthokha waterfall
Khomush waterfall
Katpana dessert

Whatsapp no 03115426073

11/04/2022

Cherry ! Apricot Blossom !
Blossom started in Skardu, Khaplu and Shigar valley Pakistan.
Welcome to explore the blossom color with us. .............
We offer comfortable transport, accomodations, tour Guide, and other services which you need in you tour plan. let us know your plan where you want to visit in north, our services are avaible everywhere in Gilgit-Baltistan. .............
Just send your queries at:
Whats-Aap. +923115426073

Cherry ! Apricot Blossom ! Blossom started in Skardu, Khaplu and Shigar valley Pakistan. Welcome to explore the blossom ...
01/04/2022

Cherry ! Apricot Blossom !
Blossom started in Skardu, Khaplu and Shigar valley Pakistan.
Welcome to explore the blossom color with us. .............
We offer comfortable transport, accomodations, tour Guide, and other services which you need in you tour plan. let us know your plan where you want to visit in north, our services are avaible everywhere in Gilgit-Baltistan. .............
Just send your queries at:
Whats-Aap. +923115426073

29/03/2022

PLAN YOUR COSTUMAZI
FAMILY TOUR
THIS SEASON TRAVEL TO NORTH

Our company is ready to guide you
☎️03151005186
📞03115426073

Blossom spring season starts
26/03/2022

Blossom spring season starts

      Plz contact us 031154260730315100518603129008688
11/03/2022





Plz contact us
03115426073
03151005186
03129008688

10/02/2022

سکون صرف پہاڑوں میں ہے___



07/02/2022




25/01/2022
07/01/2022

🇵🇰
🇵🇰
🇵🇰
🇵🇰

04/01/2022





🇵🇰

میرے شہر میں اترا کمال کا موسم ⛈️🌨️  💞💖
03/01/2022

میرے شہر میں اترا کمال کا موسم ⛈️🌨️
💞💖

15/12/2021
First female mountaineer from Shigar Amina Shigri summits 6,400 m high Khusar Gang Peak along with her father and brothe...
04/09/2021

First female mountaineer from Shigar Amina Shigri summits 6,400 m high Khusar Gang Peak along with her father and brother.

شگر کی تاریخ کی پہلی خاتون مونٹینر فخرے حیدرآباد شگر  آمنہ شگری نے خسر گنگ سمٹ کر لیا
03/09/2021

شگر کی تاریخ کی پہلی خاتون مونٹینر فخرے حیدرآباد شگر آمنہ شگری نے خسر
گنگ سمٹ کر لیا

27/08/2021

First woman climber from Shigar Amina Shigri joins father, brother to climb 6,400 m high Khusar Gang Peak.



سکردو/شگر* نامور ہائی پورٹر *خواجہ علی* حیدرآباد اور ان کے دو کم سن بچے *علی احمد شگری* اور *آمنہ شگری* ۔ *شگر میں واقع ...
24/08/2021

سکردو/شگر*
نامور ہائی پورٹر *خواجہ علی* حیدرآباد اور ان کے دو کم سن بچے *علی احمد شگری* اور *آمنہ شگری* ۔ *شگر میں واقع *6401* میٹر بلند چوٹی *خسر گنگ* کو *سر* کرنے کیلئے روانہ ہونگے
شگر /
27اگست سےاپنی *مہم جوئی* کا آغاز کریں گے۔یاد ریےان کے ساتھ ان کے 18سال کا بیٹا *علی احمد شگری* اور 15سال کی بیٹی *آمنہ شگری* بھی مہم جوئی کا حصہ ہونگے۔
شگر/
*6401* میٹر بلند چوٹی *خسر گنگ* پر *پاکستان کا سبز ہلالی پرچم* بلند، کرکے *تاریخ رقم* کرونگا، *خواجہ علی*
شگر /
مہم جوئی ہم اپنی مدد آپ کے تحت کر رہے ہیں۔پوری *قوم* سے *دعا* کی اپیل ہے۔
شگر / اپنے دو *کم سن* بچوں کے ساتھ *خسر گنگ چوٹی* کو سر کرکے *نیا ریکارڈ* قائم کرونگا۔ *خواجہ علی* ۔
*شگر* /
دونوں بچوں کے حوصلے *بلند* ہے۔امید ہے چوٹی کو *فتح* کر لیں گے۔خواجہ علی منگو حیدرآباد شگر۔
Proud OF You Ali shigrii


Best of luck for k2 expedition 2021,daughter of north samina baig💓✌✌
18/06/2021

Best of luck for k2 expedition 2021,daughter of north samina baig💓✌✌

نیپالی کوہ پیما ٹیم نے موسم سرما میں K2 پہاڑ سر کے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔
16/01/2021

نیپالی کوہ پیما ٹیم نے موسم سرما میں K2 پہاڑ سر کے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔

دنیا کے 19 ممالک سے 59 کوہ پیما ۔۔"کے ٹو" کی چوٹی سر کرنے سوہنے پاکستان پہنچے ہیں ۔۔کے ٹو کا درجہ حرارت مائنس 48 ہے ۔۔اس...
16/01/2021

دنیا کے 19 ممالک سے 59 کوہ پیما ۔۔
"کے ٹو" کی چوٹی سر کرنے سوہنے پاکستان پہنچے ہیں ۔۔
کے ٹو کا درجہ حرارت مائنس 48 ہے ۔۔
اس مہم کو K2 سیون انٹرنیشنل 2021 کا نام دیا گیا ہے ۔۔
چوٹی سر کرنے کی قیادت ممتاز نیپالی کوہ پیما ۔۔
چنگ شرپا کر رہے ہیں ۔۔
غیر ملکی سیاحوں کی چار ٹیمیں ۔۔
کے ٹوسکردو سر کرنے کی مہم میں حصہ لے رہی ہیں ۔۔

پاکستان میں ٹورازم کو پرموٹ کرنے کی باتیں تو ہم بہت کرتے ہیں 1یا 2 میڈیا چینل کو چھوڑ کے باقی کسی بھی میڈیا نے کوریج نہیں دیا اب تک ۔کتے ،بلی ،چوری، ڈکیتی ، ریپ کی خبریں دن میں سو دفعہ چلنا شروع کرتے ہیں لیکن مجال ہے جو اس طرح کی کوئی اچھی خبر چلائی -میں اپنے سوشل میڈیا کے تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ اپنے پیجز پر ان خبروں کو شیئر کریں تاکہ ملک عزیز پاکستان میں ونٹر ٹوریزم کو پرموٹ کر سکیں
it

 10.10.19
10/10/2019


10.10.19

 تمام سوشل میڈیا صارفین سے گزارش ہے کی سیاحت کا موسم اچکا ہے اسیلیے جیتنا ہو سکے گلگت بلتستان کے خوبصورت مناظر شیر کریں....
29/04/2019


تمام سوشل میڈیا صارفین سے گزارش ہے کی سیاحت کا موسم اچکا ہے اسیلیے جیتنا ہو سکے گلگت بلتستان کے خوبصورت مناظر شیر کریں.
ہو سکے تو تصاویر کے ساتھ اس سے متعلق تھورا انفارمیشن (جگہ، راستہ، ضلع،) بھی شیر کریں تاکہ لوگوں کے اسانی ہو.
تاریخی جگہ
جھیل (lake)
سیرگاہ
بروق
ویوہ پوائنٹ( View point)
تاکہ اپنے جگے کی پبلسٹی بھی ہو جائے ساتھ فائدہ نھی
جیسا کی یہ

Address

Near Total Parco Pump Hamidgarh Skardu
Skardu

Telephone

+923115426073

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baltoro travel and tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baltoro travel and tours:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies