Gilgit Baltistan Front اردو

Gilgit Baltistan Front اردو This Fb page is made to bring the beauty of |Gilgit Baltistan| & |Ladakh| to the world. 🇵🇰

محمد شاکر ولد حسین گلگت بلتستان سکردو کچورا سے اکیلے ڈی چوک احتجاج کے لئے پشاور سے آیا تھا لیکن پچھلے تین دنوں سے لاپتہ ...
28/11/2024

محمد شاکر ولد حسین گلگت بلتستان سکردو کچورا سے اکیلے ڈی چوک احتجاج کے لئے پشاور سے آیا تھا لیکن پچھلے تین دنوں سے لاپتہ ہے اور گھر والوں سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

گیال داریل کی اس قدیم مسجد پر بہت ہی نفیس لکڑی کا کام ہوا ہے۔  اس خوبصورت عمارت کو ،restore کرنے کی بجائے اس کو منہدم کر...
20/11/2024

گیال داریل کی اس قدیم مسجد پر بہت ہی نفیس لکڑی کا کام ہوا ہے۔ اس خوبصورت عمارت کو ،restore کرنے کی بجائے اس کو منہدم کرنے کی بات ہو رہی ہے۔ یہ تواپنی تاریخی شناخت خود اپنےہاتھوں سے مٹانے والی بات ہے۔ اس طرح سے اگر آپ تاریخی عمارتوں کا نام و نشان مٹائیں گے تو سیاح وہاں کیا دیکھنے آئے گا۔
اگر نئی مسجد بنانا ہی ہے تو کسی اور جگہ کا انتخاب کریں۔ مگر براہ مہربانی اس خوبصورت عمارت کو بچائیں۔
میری جی بی کے دوستوں سے او بالخصوص داریل کے دوستوں سے التماس ہے کہ نہ صرف اس عمارت کوبچانے کی کوشش کریں بلکہ اس کو preserve کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ۔

Copy

پولیس نے تصدیق کی ہے گاڑی کو حادثہ پیش آنے کاکوئی واقعہ پیش نہیں آیا خبر افواہ پر مبنی ہے ۔
17/11/2024

پولیس نے تصدیق کی ہے گاڑی کو حادثہ پیش آنے کاکوئی واقعہ پیش نہیں آیا خبر افواہ پر مبنی ہے ۔

افسوسناک خبر۔نگر سے آتی ہوئے ہائس ہنزہ ناصر آباد میں حادثے کا شکار ہایس گہری کھائی میں جاگریایک شخص جانبحق متعدد زخمی ہل...
17/11/2024

افسوسناک خبر۔
نگر سے آتی ہوئے ہائس ہنزہ ناصر آباد میں حادثے کا شکار
ہایس گہری کھائی میں جاگری
ایک شخص جانبحق متعدد زخمی ہلاکتوں کا خدشہ

استور پریشنگ سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کا تھلیچی پُل پر حادثہ، تھلیچی کوسٹر حادثے کی تازہ ترین معلوماتتھلیچی کے مقا...
12/11/2024

استور پریشنگ سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس کا تھلیچی پُل پر حادثہ، تھلیچی کوسٹر حادثے کی تازہ ترین معلومات
تھلیچی کے مقام پر المناک کوسٹر حادثے کے بعد دریائے سندھ سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ اب تک کی تفصیلات کے مطابق:
ٹوٹل 28 افراد سوار تھے۔
کل 18 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔
16 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
ایک بچے کو معمولی چوٹیں آئیں ہیں۔
دلہن شدید زخمی ہے اور ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
گاڑی کو بھی ریکور کر لیا گیا ہے۔
8 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔ ابتدائی اطلاعات.

سکردو : سکردو پولیس کا احسن قدم ،  پولیس نے غیر مقامی بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے درجن کے قریب غیر مقامی بھکاری...
09/11/2024

سکردو :
سکردو پولیس کا احسن قدم ، پولیس نے غیر مقامی بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے درجن کے قریب غیر مقامی بھکاریوں کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا
مجسٹریٹ کے احکامات کی روشنی میں غیر مقامی بھکاریوں کو سکردو شہر سے اپنے اپنے علاقوں کی طرف روانہ کر دیا ۔

آزاد کشمیر میں گلگت بلتستان کے طلباء پر تشدد سٹی کیمپس آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد میں گلگت بلتستان کے طلباء پر نہ صرف شد...
08/11/2024

آزاد کشمیر میں گلگت بلتستان کے طلباء پر تشدد سٹی کیمپس آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد میں گلگت بلتستان کے طلباء پر نہ صرف شدید تشدد کیا گیا بلکہ پولیس اور انتظامیہ نے بھی سوتیلی ماں کا سلوک کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے طلباء کو گرفتار کیا ہے طلباء کا گلگت بلتستان حکومت سے ایکشن لینے کا مطالبہ

تلاش گمشدگی تنویر حسین والد جلیل۔سکردو گھر سے سکول گیا تھا تین دن گزر گئے ہیں ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا تمام دوستوں سے ا...
07/11/2024

تلاش گمشدگی
تنویر حسین والد جلیل۔سکردو گھر سے سکول گیا تھا تین دن گزر گئے ہیں ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا تمام دوستوں سے اپیل کرتا ہوں اگر تنویر حسین کے بارے میں کسی کو پتہ چلے تو براہ مہربانی نمبر پر رابط کریں اس کا تعلق رندو شنگس سے ہے کلاس نائن کا سٹوڈنٹ ہے کیریئر گائیڈنس پبلک سکول اینڈ کالج 411 میں تھے
contact number
03554328803

Breaking News شگر چلاس سے آئے مہمان نےمیزبان کے بچے کو بازار تک سودا لانے کے بہانے  اغوا کرلیا پولیس نے تفتیش شروع کردی
05/11/2024

Breaking News
شگر
چلاس سے آئے مہمان نےمیزبان کے بچے کو بازار تک سودا لانے کے بہانے اغوا کرلیا
پولیس نے تفتیش شروع کردی

راولپنڈی سے گلگت جانے والی کوسٹر چلاس کے مقام پر ٹائر پھٹنے کی وجہ سے حادثے سے بال بال بچ گئی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر چلاس علی ا...
04/11/2024

راولپنڈی سے گلگت جانے والی کوسٹر چلاس کے مقام پر ٹائر پھٹنے کی وجہ سے حادثے سے بال بال بچ گئی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر چلاس علی احمد کی ہدایت پر
مجسٹریٹ عبدالرؤف مجسٹریٹ محمد امین موقعے پر پہنچ گئے وہاں معلوم ہوا کہ ڈرائیور کی بجائے کنڈکٹر کوسٹر چلا رہا تھا اور ڈرائیور شتیال اتر گیا تھا۔
جبکہ گاڑی مکمل اور لوڈنگ تھی جس پر مجسٹریٹ محمد امین نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کنڈکٹر کو حوالہ حوالات کرکے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو مزید کارروائی کے لئے ارسال کیا۔

سکردو : حمید گڑھ سرکاری کورٹر میں آگ لگنے کے باعث سیشن جج کی اہلیہ اور بیٹا جھلس کر جاں بحق
03/11/2024

سکردو :
حمید گڑھ سرکاری کورٹر میں آگ لگنے کے باعث سیشن جج کی اہلیہ اور بیٹا جھلس کر جاں بحق

عوامی نمائندہ پیچھے 18 گریڈ سرکاری ملازم آگے 😂
02/11/2024

عوامی نمائندہ پیچھے 18 گریڈ سرکاری ملازم آگے 😂

کھرمنگ۔پاکستان کے  آرمی اور لوکل گاڑی میں تصادم، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع۔
02/11/2024

کھرمنگ۔
پاکستان کے آرمی اور لوکل گاڑی میں تصادم، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذرائع۔

محترم وزیر علٰی صاحب آپ کے حلقہ کے لوگ فیس بک پر ایسے ھتیاروں کی نمائش کر رہے ہے جسے کہ یہ کھلونا ہو اور آپ کو کچھ معلوم...
02/11/2024

محترم وزیر علٰی صاحب آپ کے حلقہ کے لوگ فیس بک پر ایسے ھتیاروں کی نمائش کر رہے ہے جسے کہ یہ کھلونا ہو اور آپ کو کچھ معلوم ہی نہیں

Skardu 80s and 90’s 😭🥰❤️
31/10/2024

Skardu 80s and 90’s 😭🥰❤️

شاہرائے بلتستان ژھری کے مقام پر بری طریقے سے بلاک
30/10/2024

شاہرائے بلتستان ژھری کے مقام پر بری طریقے سے بلاک

گلگت سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر ہزارہ موٹروے پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر ہزارہ موٹروے پر حادثے کا شکار. موٹروے پ...
29/10/2024

گلگت سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر ہزارہ موٹروے پر گلگت سے راولپنڈی جانے والی کوسٹر ہزارہ موٹروے پر حادثے کا شکار.
موٹروے پولیس کی بروقت امدادی کاروائیوں کی وجہ سے کئی قیمتی جانے بچا لی گئیں.

اطلاعات کے مطابق کوسٹر نمبر LES7053 جو گلگت سے راولپنڈی آرہی تھی آج صبح مانسہرہ کے قریب ہزارہ موٹروے پر حادثے کا شکار ہو گی۔
گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹی ہو گئی.
دو افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوئے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے .
اطلاع ملتے ہی ایس پی ہزارہ موٹروے سجاد بھٹی کی زیر نگرانی بروقت امدادی کاروائیاں شروع کی گئی۔
زخمیوں کو فوری طور پر کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کیا گیا۔
بروقت امدادی کاروائیوں کی وجہ سے جانی نقصان کم ہوا۔
ایس پی ہزارہ موٹروے سجاد بھٹی نے ہسپتال میں زخمیوں کی مدد اور راہنمائی کے لیے بھی موٹروے پولیس کے افسران تعینات کر دیے.

Address

Hassan Coloni Skardu
Skardu

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Front اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gilgit Baltistan Front اردو:

Videos

Share