Hi Peaks Travel & Tours

Hi Peaks Travel & Tours Contact us to travel around Gilgit Baltistan..Whatsapp 03469555588 03468484997
(20)

Barah view point khaplu GhancheGilgit Baltistan 🎥 🇵🇰saju photography
17/03/2023

Barah view point khaplu Ghanche
Gilgit Baltistan
🎥 🇵🇰saju photography

27/01/2023

Noodles get ready in 2 minutes. I am not agree with this statement. In mountains noodles take much time to get cooked. Today i tried to cook noodles in mountain. It took half hour to get ready. Its hard to burn fire in mountains. It was a very owsm and joyfull day. Must share this video with you mountain friends.

Halo topped mountain angel!
23/01/2023

Halo topped mountain angel!


Baltistan - Heaven on Earth.Qammer Wazir
29/12/2022

Baltistan - Heaven on Earth.

Qammer Wazir

Bagrote Valley
29/12/2022

Bagrote Valley

پسو‎ کونز، اپر ہنزہ‎ ویلی، گلگت... 🗻🚙The stunning Passu cones of Hunza Valley 💕(Gulmit, Gojal)  (پسو‎) is a small villag...
23/09/2022

پسو‎ کونز، اپر ہنزہ‎ ویلی، گلگت... 🗻🚙
The stunning Passu cones of Hunza Valley 💕
(Gulmit, Gojal)

(پسو‎) is a small village located in the Baltistan region of northern Pakistan. Situated along the Highway in Upper , Passu is a popular tourist destination because of its easily accessible sweeping landscapes, and vistas of the 7,478 m (24,534 ft) tall Passu Sar mountain, the Passu Glacier, and Passu Cones.

🔸️ 6,106 metres (20,033 ft) also known as ' ' or 'Passu Cathedral', lies to the north of the village in Valley. It is the most photographed peak of the region.

Photo by Shehzad Wazeer
https://instagram.com/theskardufolks

Chocolate 🍫 rocks  🪨 🪨
23/09/2022

Chocolate 🍫 rocks 🪨 🪨

Islamabad Pakistan
03/09/2022

Islamabad Pakistan

Korean Family Traveled Skardu With Hi Peaks..     Contact Us to travel around Gilgit Baltistan. Whatsapp +92 346 9555588...
21/08/2022

Korean Family Traveled Skardu With Hi Peaks..


Contact Us to travel around Gilgit Baltistan.
Whatsapp
+92 346 9555588
+92 346 8484997

Korean Family traveled Skardu With Hipeaks
21/08/2022

Korean Family traveled Skardu With Hipeaks

18/08/2022

بشو جنگل سکردو

Contact Us to travel around Gilgit Baltistan.
Whatsapp
+92 346 9555588
+92 346 8484997

18/08/2022

آو یہاں چلیں۔۔🏝

Contact Us to travel around Gilgit Baltistan.
Whatsapp: 03469555588 03468484997

15/08/2022

جشن آزادی پاکستان ❤️

09/07/2022

This is American Wrangu Jeep.avaiable for booking.
Contact us

Famous Mountaineer Dawa
09/07/2022

Famous Mountaineer Dawa

07/07/2022

گلگت بلتستان خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں سیاحوں کی اعتبار سے دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنتا جارہا ہے۔۔
بشو جنگل جاتیں ہوئیں خوبصورت راستے۔

06/07/2022

ژھوق ویلی کچورا سکردو

04/07/2022

خپلو بلتستان:
سپنگ ٹوق جھیل سلینگ کا ایک خوبصورت منظر👌🏻

02/07/2022

Hussaini Suspension Bridge Hunza

دنیا کے خطرناک ترین پلوں میں سے ایک حسینی برج ہنزہ کی وادی گوجال میں واقع ہے۔حسینی نامی گاؤں میں واقع یہ پُل دنیا کے 10خطرناک ترین پلوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔

ہوا میں معلق پُل انگریزوں کے دور میں گوجال کے گاوں ششکٹ
میں تعمیر کیا گیا تھا۔

02/07/2022

Hussaini Suspension Bridge Hunza

دنیا کے خطرناک ترین پلوں میں سے ایک حسینی برج ہنزہ کی وادی گوجال میں واقع ہے۔حسینی نامی گاؤں میں واقع یہ پُل دنیا کے 10خطرناک ترین پلوں میں دوسرے نمبر پر ہے۔

ہوا میں معلق پُل انگریزوں کے دور میں گوجال کے گاوں ششکٹ
میں تعمیر کیا گیا تھا۔

01/07/2022

دیوسائی
14 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع دیوسائی کا شمار دنیا کا تبت کے بعد سطح مرتفع پر بلند ترین علاقوں میں ہوتا ہے۔ دیوسائی کا کل رقبہ 3 ہزار اسکوائر فٹ پرمشتمل ہے۔ دیوسائی اسکردو سے ڈیڑھ گھنٹے اور استور سے تقریباً 5 گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے۔ قراقرم اور کوہ ہمالیہ کے دامن میں وسیع و غریض میدان دیوسائی سال کے 8 مہینے برف پوش رہتے ہیں۔

01/07/2022

اللہ تعالی نے اس دنیا میں جتنی خوبصورت اور دلکش، تصوراتی دنیا سے زیادہ حسین کاریگری پیش کی ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ انسان قدرت کی اس کاریگری کو دیکھے اس کوسمجھے اوراللہ تعالی کی دی ہوئی اس زندگی سے بھرپورلطف اندوز ہوجائے۔
بلتستان کے علاقوں کے خوبصورت رستیں۔۔



30/06/2022

سکردو دریائے سندھ کا خوبصورت منظر

دریائے سندھ کی کل لمبائی 3180 کلومیٹر ہے، جس کا آغاز تبت کے مغربی علاقے سے ہوتا ہے۔ لداخ اور گلگت بلتستان سے ہوتا ہوا یہ دریا جب نانگا پربت کے پاؤں کو چھوتا ہوا گزرتا ہے تو شاہراہ ریشم کے ساتھ ساتھ یہ اٹک کے مقام پر دریائے کابل سے ملاپ کرتا ہے۔ کالا باغ کے مقام سے یہ میدانی علاقوں میں داخل ہوتا ہے اور پھر کراچی کے قریب سمندر سے جا ملتا ہے۔

دریائے سندھ جتنے بڑے علاقے کا پانی ساتھ لے کر آتا ہے اس کا مجموعی رقبہ پاکستان کے رقبے سے بھی زیادہ ہے جو 1165000مربع کلومیٹر بنتا ہے۔

29/06/2022

فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذبٰن

تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔

ایسا منظر جو آنکھوں میں پانی بھر دے۔ جو دلوں کو جھنجھور دے۔ جو روح کو سکون بخشے۔ جو جسموں کو مظطرب کر دے اپنے خدا کی وحدانیت بیان کرنے کیلئے۔جس منظر کو دیکھ کر احساس ہو کہ جس خدا نے اس منظر کو اتنی خوبصورتی اور تکمیلیت کے ساتھ بنا یا ہے وہ خود کتنا بارعب اور بزرگی والا۔ اُس کو ہم جیسے حقیر انسانوں کی کیا ضرورت؟؟؟؟ پھر بھی وہ ہم سے ستّر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے۔۔

28/06/2022

اپر کچورا جھیل بلتستان
دنیا کے خوبصورت جھیلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔۔

28/06/2022

خپلو کھر بلتستان


28/06/2022

خپلو فورٹ کا ایک دلکش نظارہ


27/06/2022

Sunset 🌅 Beautiful skardu ❤️


27/06/2022

Basho Valley Baltistan ❤️

Address

Hameed Ghar Chowk
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hi Peaks Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Skardu

Show All