Chunda Valley Baltistan

Chunda Valley Baltistan Welcome to Chunda Valley - a small slice of heaven situated near Skardu in Gilgit-Baltistan. The valley is known for its seedless raisins.
(21)

Welcome to Chunda Valley
A small slice of heaven situated near Skardu in Gilgit-Baltistan. Beyond its breathtaking landscape, this fertile land allows the local community to live completely self sustained. Here is a small window into this remote mountain region. Basic thought is to explore every place of Gilgit Baltistan

About Gilgit Baltistan:
==============
From the mighty stretches of the Kar

akorams in the North to the vast alluvial delta of the Indus River in the South, Pakistan remains a land of high adventure and nature. Trekking, mountaineering, white water rafting, wild boar hunting, mountain and desert jeep safaris, camel and yak safaris, trout fishing and bird watching, are a few activities, which entice the adventure and nature lovers to Pakistan. Introduction (Northern Area of Pakistan)
=========================

The Northern Area is the most spectacular and fascinating region of Pakistan. It is here that the world's three famous mountain ranges meet - the Himalayas, the Karakorams and the Hindukush. The whole Northern Pakistan has come to be known as a paradise for mountaineers, climbers, trekkers, hikers and anglers of the most famous Trout fish. In the northern regions of Pakistan, at a stone's throw from the Amu Darya, is Bam-e-Dunya (the roof of the world). This was the name given to the great Pamir plateau, apex of six of the mightiest mountain ranges of the world. Baltistan
=========
Actually a complex of beautiful valleys, is situated amid the famous ranges of Himalaya and Karakoram, straddling the river Indus, between Ladakh and Gilgit. Some of the highest peaks of the world - Chogo-ri (K-2), Mashabrum (K-1) and Gashabrum group of peaks besides beautiful glaciers like Sia-chen, Baltoro, Biafo and Chogo-lungma are situated in this region. The dimensions of Baltistan have been fluctuating over the course of history. It is currently smaller than ever before, with an area of 17,000 square kms. and an estimated population of 4,00,000. Baltistan consists of six major valleys like Skardo, Rongdo, Shigar, Khaplo, Kharmang and Gultari. Baltistan presents a beautiful contrast of high peaks, deep gorges, straddling glaciers, vast deserts, sandy plains, turquoise blue lakes, colourful panorama, lush green oases and villages. Historical Prospective
==================
The first reference about the area (Baltistan) occurs in the Epic of King Gesar (Kesar), but in a fragmentary shape. Reliable historical records date from the last days of Palolashahi rulers of Baltistan (Palolo) who, according to some rock-inscriptions, ruled the area of Ladakh and Gilgit too from the 5th century to 727 AD. In 727 AD the Tibetan king Khri-Lde-gtsug-bRtan invaded Baltistan and in 737 AD the Tibetans conquered Brushal (modern Gilgit) annexing these to their empire. These areas remained provinces of the Tibetan empire till the death of the last king of Tibet Glang-Darma around 880/900 AD, when the foremost western provinces, Baltistan and Brushal became independent. Since then till the 12th century AD, Baltistan remained under several petty chiefs under the overlordship of the Shagari-tribe of Skardo. In 12/13th century AD, a young fugitive namely Ibrahim Shah, migrated to Baltistan from Iran via Kashmir, managed to obtain power in Skardo and founded the Maqpon Dynasty which subsequently ruled the area for twenty-four succeeding generations. During the reign of ninth Maqpon ruler namely Ghota-Cho-Senge, one Saint Syed Ali Hamadani introduced Islam to the region. In 1531 AD Sultan Saeed Khan, the ruler of Kashgar invaded Ladakh and Baltistan. Ali Sher Khan Anchan the most powerful king, fifteenth in the kings of the Maqpon Dynasty, conquered Ladakh and Western Tibet up to Purang in the east and Gilgit and Chitral in the west during his reign (1590-1625 AD). Similarly his grandson Shah Murad conquered all these areas for the second time between 1655-1680 AD. For about two hundred years all these areas remained tributaries to the Maqpoon kings of Baltistan. A comparatively new, more graceful culture and tradition of fine-arts flourished during this era. The Maqpon kings were great patrons and admirers of the new culture and society. In 1779 AD the Afghans of Kashmir invaded Skardo but could not sustain their control any longer. In 1840 AD the Dogras of Jammu conquered Baltistan and annexed it to their State, but in 1947-48 AD the area was annexed to Pakistan. However, Pakistan has maintained its status as the disputed area of Kashmir. Language & its origin
===============
The language spoken by the entire population of Baltistan is called -BALTI- which is an archaic dialect of Tibetan language. At present Balti has been heavily influenced by Burushaski, Turkish and Urdu and affected by Muslim literature in Persian. With the result, it has deviated from the original Tibetan language

so plzzz come here and enjoy your life :)


















Baltistan consisted of small independent valley states that were connected to each other through blood relationships of the rulers (rajas), trade, common beliefs and strong cultural and language bonds. These states were subjugated by force by the Dogra rulers of Kashmir in the nineteenth century. In 1947 when India and Pakistan gained independence, Baltistan was still part of Kashmir. The people of Baltistan being predominantly Muslims revolted against the Dogra rulers and after a struggle lasting a year became independent. Along with Gilgit, it is now administered by Pakistan as the region of Gilgit–Baltistan (formerly Northern Areas). Its links with Kashmir as a subjugated people today continue to be an impediment in granting its population citizenship of Pakistan. On 29 August 2009 the Government of the Islamic Republic of Pakistan announced the creation of Gilgit–Baltistan, a new province-like autonomous region with Gilgit city as its capital and Skardu as the largest city. The last Maqpon king Ahmed Shah (killed in 1840 by Dogra rulers)
Baltistan was known as Little Tibet in olden days and in course of time this name was extended to include the area of Ladakh as well. Later on, in order to differentiate it from Ladakh, Baltistan was called Little Tibet whereas Ladakh was known as Great Tibet. But locally Ladakh and Baltistan is known as Maryul ("Red Country") and Baltistan is known as Baltiyul.

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر  ضرور پڑھ لیں_❤سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو ...
28/07/2023

سکردو آنے والے سیاح یہ تحریر ضرور پڑھ لیں_❤
سکردو گلگت بلتستان کے ایک شہر کا نام ہے لیکن مقامی سیاحتی انڈسٹری میں سکردو سے مراد بلتستان کے چار ضلعے اور ضلع استور کو شامل کیا جاتا ہے۔ گلگت بلتستان جانے والے سیاح یا تو گلگت کا رخ کرتے ہیں یا سکردو کا۔
اسی لئے گلگت بلتستان ٹور کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے :
1: سکردو ٹور
2: گلگت ٹور
گلگت ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر خنجراب ٹاپ پر ختم ہو جاتا ہے جبکہ سکردو ٹور جگلوٹ سے شروع ہو کر ایک طرف کے ٹو دوسری طرف سیاچن اور تیسری طرف دیوسائی سے ہوتا ہوا منی مرگ پر ختم ہو جاتا ہے۔ اگر جہاز کے ذریعے سکردو کا سفر کریں تو سکردو شہر سے تمام سیاحتی مقامات تک جانے کے لیئے ہر قسم کی گاڑیاں مل جاتی یے۔ بائی روڈ سکردو کا سفر شاہراہ بابوسر اور قراقرم ہائی کے بعد جگلوٹ سے شروع ہوتا ہے۔ جگلوٹ سے سکردو تک بہترین سڑک بن گئی ہے نئے شاہراہ کا نام جگلوٹ سکردو روڈ سے بدل کر شاہراہ بلتستان رکھ دیا ہے ہراموش شنگوس کے بعد ڈامبوداس بازار روندو سے طورمک بلامک کیلیے روڈ لے سکتے ہیں ڈمبوداس سے آگے بشو کے مقام پر رائیڈ سائیڈ سے مقامی گاڑیوں میں بشو میڈو کیلیے گاڑی مل سکتی ھے بشو سے آگے شہید پل کے بعد دس منٹ کی ڈرائیو پر جے ایس آر چوک سے رائیڈ سائیڈ پر کچورا ویلی سیدھا چالیس منٹ ڈرائیو پر سکردو سٹی یہاں سے
استور، گانچھے(وادی خپلو)، کھرمنگ اور شگر جانے کیلے بھی سکردو سے روٹ لے سکتے ہیں۔
سکردو ٹور میں درج ذیل سیاحتی مقامات شامل ہیں۔

1: ضلع سکردو
ضلع سکردو روندو وادی سے شروع ہوتا ہے اور سرمک کے مقام پر ختم ہوجاتا ہے۔
سکردو شہر گلگت بلتستان کا سب سے بڑا شہر ہے اس شہر میں گلگت بلتستان کے ہر ضلعے سے بغرض روزگار لوگ آباد ہیں۔ اس شہر میں شیعہ ، نوربخشی ،سنی، اسماعلیلی، اہل حدیث ہر فرقے کے لوگ پر امن زندگی بسر کرتے ہیں۔ سکردو اس پورے علاقے کا تجارتی مرکز بھی ہے۔سکردو میں گلگت بلتستان کا واحد انٹرنیشنل ائیرپورٹ بھی موجود ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن روزانہ پروازیں اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے چلاتی ہے ۔ پچھلے سال سے سیالکوٹ فیصل آباد اور ملتان سے بھی پروازوں کا آغآز ہوچکا ہے۔

ڈسٹرکٹ سکردو کے سیاحتی مقامات

#دیوساٸی نیشنل پارک
(تاریخی قلعہ)
#شنگریلا ریزورٹ
# ژھوق ویلی ۔۔ستقچن ویلی۔شغرتھنگ ویلی
#کچورا جھیل اپر لیک۔۔غلچو چشمہ پڑانگ کچورا
#سکم ژھو گرین لیک لور کچورا
#سدپارہ ڈیم
#چنداہ ویلی
# ستک ویلی روندو
#بلامک روندو۔طورمک روندو
#وادی بشو سلطان آباد بشو ویلی
# ننگ ژوھوق آرگینک ویلیج
#کتپناہ لیک اینڈ کولڈ ڈیزرٹ
# بھڈہ راک منٹھل سدپارہ
#میسور راک حسین آباد
#ڈائناسور راک چنداہ

2: ضلع گانچھے (وادی خپلو)
ضلع گانچھے کریس سے شروع ہوتا ہے اور سیاچن گلیشئر پر ختم ہوتا ہے ۔ ضلع گانچھے کو وادی خپلو بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع گانچھے بلند ترین پہاڑوں اور گلیشیئرز کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ دنیا کی بلند ترین مہاز جنگ سیاچن اسی ضلع میں واقع ہے اس کے علاوہ قراقرم کے بلند ترین پہاڑوں جیسے کے ٹو، گشہ بروم ، براڈپیک۔ اور مشہ بروم سے کوہ پیما واپسی پر اسی ضلع کی وادی ہوشے کا روٹ استعمال کرتے ہیں۔ یہ ڈسٹرکٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس ڈسٹرکٹ کی چند تاریخی اور سیاحتی مقامات درجہ ذیل ہے_
#خپلو فورٹ_
#چقچن مسجد(7 سو سال پرانی مسجد)
#تھوقسی کھر
#ہلدی کونس ویو پوائنٹ
#وادی ہوشے ، کے سکس، کے سیون، مشہ بروم جیسے قراقرم کے اونچے پہاڑوں کی وادی
#سلنگ ریزورٹ
# وادی کندوس گرم چشمہ
#گیاری سیاچن وادی سلترو
#وادی تھلے، تھلے لا
# ننگما وادی کاندے
#کھرفق جھیل
#خانقاہ معلٰی خپلو (ایشیا کی سب سے بڑی خانقاہ)
# کے ٹو ویو پوائنٹ مچلو بروق

3_ضلع شگر
شگر ایک ذرخیز وادی ہے یہ وادی تاریخی مقامات اور بلند ترین پہاڑوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی k2 بھی اس ڈسٹرکٹ میں واقع ہے اور دنیا میں 8000 اونچاٸی سے اوپر والی 5 پہاڑ بھی اس خطہ میں موجود ہیں_یہ ڈسٹرکٹ سکردو سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے
شگر کے سیاحتی مقامات
#شگر فورٹ
#بلائنڈ لیک
# دنیا کی بلند ترین اور سرد ریگستان سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ
#کے ٹو پہاڑ_k2
#:ہشوپی باغ
#خانقاہ معلیٰ 600 سال پرانی مسجد ہیں_
# وادی ارندو
# کنکورڈیا
#گلاب پور رنگاہ
#ژھوقگو آبشار
#گرم چشمہ چھوتوڑن اور بیسل

# وسط قراقرم کے بلند ترین پہاڑ گشہ بروم، براڈ پیک، ٹرنگو ٹاور وغیرہ

4: ضلع کھرمنک
آبشاروں اور صاف و شفاف ندی نالوں کی سرزمین۔
سیاحتی مقامات
# منٹھوکھا واٹر فال
# خموش آبشار
# وادی شیلا
# غندوس لیک (دو جھیل ھے ایک اپر ایک لور)
# کارگل بارڈر
وادی گلتری جو کہ کھرمنگ میں آتا ھے سکردو سے سات آٹھ گھنٹے کی مسافت پر دیوسائی ٹاپ سے تھوڑا آگے سے لفٹ سائیڈ کی طرف روڈ جاتی ھے
# بڑا داس
# فرانشاٹ
# بنیال
# تھانوٹ
# شخما
# برباٹ
# حسینی ٹاپ
# شنگو شگر ۔ مٹیال۔تھلی۔کرابوش۔
# ڈمبو بھاو

5: استور
ضلع استور انتطامی طور پر دیامر ڈویژن میں واقع ہے لیکن استور تک رسائی سکردو سے ہوتا ہے خصوصا جو سیاح بذریعہ جہاز سکردو آتے ہیں ان کے لئیے استور تک رسائی سکردو دیوسائی سے ہوتا ہے ۔استور سے آنے والے سیاح بزریعہ چلم دیوسائی تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں وادی استور کے سیاحتی مقامات درج ذیل ہیں۔
# روپال فیس ننگا پربت
# راما میڈوز
# ترشنگ
# چلم۔برزل ٹاپ۔منی مرگ
# دومیل جھیل
# راٹو
# شونٹر
#درلے جھیل
اس کے علاوہ بے شمار سیاحتی مقامات موجود ہیں جہاں تک عام سیاحوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔شاپنگ کیلیے بنظیر چوک تا علمدار چوک شیر علی چوک تا آغا ھادی چوک اور کالج روڈ تا جامع مسجد روڈ مشہور ھے ہنڈی کرافٹ اور ڈرائی فروٹس کیلیے یاد گار چوک تا ایم پی چوک بھٹو بازار وغیرہ ھوٹل گیسٹ ھاوسزز ایک ہزار تا بیس ہزار باقی سیاح اپنے بجٹ کے مطابق مینج کرسکتے ہیں ریسٹورنٹ وغیرہ بھی انہی بازاروں میں ملیں گے۔۔۔
شکریہ

12/07/2023
10/12/2022

Chunda Valley Baltistan

21/07/2022
03/07/2022

جگلوٹ اسکردو روڈ طورمک کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ۔مسافر حضرات سفر کرنے سے گریز کریں۔ روندو انتظامیہ
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ہر سال پِیک سیزن کے موقع پر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ ہم پچھلے 20 سال سے یہی سنتے اور دیکھتے آرہے ہیں. کبھی سننے میں آیا کی سکردو مت جاؤ. ادھر کی سڑکوں کو قاتل روڈ کا نام دیا تو کبھی حالات کی خرابی کا بہانہ. اللہ اللہ کر کے ایک عدد روڈ بنی اور سکردو کی یتیمی کا شاید کچھ ازالہ ہوا لیکن فوراً ہی وہی گیم پھر سے شروع کردی گئی ہے. ایف ڈبلیو ایک مہرہ ہے جسکی سزا روندو سے کھرمنگ و شگر کے باسیوں کو ملتی یے. اب تو ٹورسٹ بھی اس سزا کی چکی میں شامل ہیں.
پیٹرول گیس بجلی روٹی اور ہر اس بنیادی ضروریات کا فقدان سکردو والوں کی گویا قسمت بن گئی ہے. بدقسمتی سے آج کے ہمارے نوزائیدہ سیاست دان اپنی سرکاری گاڑیوں پر پاکستانی جھنڈا لگا کر نمائش میں مصروف ہیں جس میں ان کا قصور نہیں ہے بلکہ یہ نااہل سیاسی بونوں کی بس کی بات نہیں کہ وہ عوام کی بنیادی ضروریات کا تحفظ کر سکیں. افسوس کا مقام یہ ہے کہ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے. DC سکردو ڈی سی کم پٹواری زیادہ بنا ہوا ہے. سکردو ریجن کی کوئی زمین اسکی مرضی کے بغیر کوئی نہیں بیچ سکتا. غیر اخلاقی سرگرمیوں میں مست ڈی سی کے دلال قصور وار ہیں یا ہم عوام جو ایسے شخص کو اپنے اوپر مسلط کرلیا اور خاموش ہیں؟ جو سکردو کا فرعون بنا بیٹھا ہے اور جانے کا نام نہیں لے رہا ہے.
بقول FWO کے وہ فی کلو میٹر 20 کروڑ سے زائد لینے کے بعد سکردو روڈ پر ممکنہ سلائیڈنگ خطرے کے باعث 4 جولائی سے 7 جولائی تک روڈ بند رکھے گی. کوئی ہے ان سے پوچھنے والا؟ جب بھی ہلکی بارش ہوجاوے تو روڈ بند ہوجاتی ہے. 31 ارب کی لاگت سے بننے والی روڈ کا عالم یہ ہے کہ مہینے میں 2 4 بار تو بند ہونا معمول کی بات ہے. اس پر سونے پہ سہاگا ایف ڈبلیو او نے خود سے 4 دن روڈ کی بندش کا اعلان کردیا جبکہ سب جانتے ہیں یہ وہی ایام ہیں جس میں ٹورسٹ کا فلو زیادہ ہوتا ہے. عید قربان کی تعطیلات کے ساتھ پورا سکردو بھر جاتا ہے لیکن شاید کچھ عناصر یہ دیکھنا نہیں چاہتے ہیں. روڈ بننے کے ایک سال بعد خیال انا کہ اس روڈ کے اوپر سلائیڈنگ کا خطرہ ہے؟؟؟ 20 کروڑ فی کلو میٹر کا حساب کون دےگا؟ ہوٹل مالکان کے یومیہ کروڑوں کا حساب کس سے لیں؟؟؟؟ بلتی عوام ماشاءاللہ سے سو رہی ہے لیکن "بے شک" جیسے الفاظ پر ہی یکجان ہیں.

Chunda Valley Baltistan
25/06/2022

Chunda Valley Baltistan

26/05/2022

Chunda Valley

15/01/2022

Address

Skardu Baltistan
Skardu
05831

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chunda Valley Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chunda Valley Baltistan:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies