شنگریلا جھیل
دنیا کی خوبصورت ترین جھیلوں ایک جھیل ہے ۔۔
#
#
میں آج آپ کے سامنے پیشنگوئی کرتا ہوں، خالد آپ سہی طرح ٹوریزم کو سنبھال لیں، اگر آپ نے یہ ٹوریزم کو سہی طرح سنبھال لیا تو آپ یقین کریں،
آپ وفاق سے نہیں وفاق آپ سے پیسے مانگے گی ۔۔۔۔
عمران خان کے الفاظ ۔۔
#ImranKhan #ImranKhanPTI #GBTourism
Skardu road
#skardu #tourism
منٹھوکھا آبشار بلتستان کے ضلع کھرمنگ میں واقع ہے ۔ سکردو شہر سے 70 کلو میٹر دوری پر گلگت بلتستان کا خوبصورت ترین آبشار ہے ۔۔
#manthokhawaterfall #kharmang #shangrilaresort #DeosaiNationalPark #Shigar #blindlake #skardu #K2 #k2expressTv #gilgitbaltistantourism
گلگت بلتستان کے ۔مشہور سیاحتی مقام عطا آباد جھیل کا دلکش منظر ۔
#attabadlakehunza
سکردو میں سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ برف باری
#skardu #gilgitbaltistan #snowfall #2024season
گلگت بلتستان کے حالات معمول کے مطابق ہے ہم یہاں آئے ہیں آپ بھی آئیں غير ملکی سیاح کا پیغام #viralreels #skardubaltistan #SkarduValley #viral #nature
گلگت بلتستان میں پایا جانے والا نایاب نسل کا پرندہ رام چکور جسے لوکل لینگویج میں گومو کہتے ہیں یہ نایاب نسل کا پرندہ پہاڑوں میں پایا جاتا ہے ۔
#YAK #skardu #Baltistan #gilgitbaltistan #tourism #GB
#Yak #king of Mountain Gilgit Baltistan Tourist
وادی ارندو ضلع شگر بلتستان