NICVD Sukkur

NICVD Sukkur Love for Nature
(16)

16/04/2024

ممڪن آهي ايران جي غيرت نقلي هجي.
پر 56 اسلامي ملڪن جي بيغيرتي100٪ اصلي آهي.

آئس شيشو ڇا آھي        آئس استعمال ڪندڙ شخص تي ڀروسو ڪرڻ بيوقوفي آھي آئس استعال ڪندڙ شخص جي ھٿان ڪنھن بہ مھل ڪو ناخوشگوا...
13/04/2024

آئس شيشو ڇا آھي
آئس استعمال ڪندڙ شخص تي ڀروسو ڪرڻ بيوقوفي آھي آئس استعال ڪندڙ شخص جي ھٿان ڪنھن بہ مھل ڪو ناخوشگوار واقعو پيش اچي سگھي ٿو جڏھن ھو نشي جي حالت ۾ ھجي. آئس ھڪ اھڙو نشو آھي جنھن کي پھرئين چڪر استعمال ڪرڻ سان انسان جي اندر خوشي جا ھارمونز انتھائي گھڻي حد تائين ايڪٽو ٿي ويندا آھن
جنھن سان انسان انتھائي گھڻي خوشي محسوس ڪندو آھي آئس جو نشو 36 کان 72 ڪلاڪن تائين رھندو آھي ۽ اھو انسان 72 ڪلاڪن تائين جاڳندو رھندو آھي.
پھرئين دفعہ انسان کي آئس استمعال ڪرڻ سان جيڪا لذت محسوس ٿيندي آھي سا آھستا آھستا گھٽ بي ويندي آھي جنھن سبب انسان آئس جا ڊوز وڌائيندو ويندو آھي جئين پھرئين چڪر جھڙي لذت محسوس ڪري سگھي.
ھونئن تہ ڪنھن بہ نشي جي استعمال ڪرڻ سان انسان جي اندر رشتن جي تميز ناھي رھندي مگر آئس ھڪ اھڙو خطرناڪ نشو آھي جيڪو ٿوري ئي وقت ۾ انسان جي ھڏن ۽ ماس کي ڳاري ڇڏي ٿو. پوسٽ لکڻ جو مقصد تہ نوجوان نسل ھن خطرناڪ نشي کان پري رھڻ کپي. پنھنجو ۽ پنھنجي پيارن جي خاطر اسان سڀني جو فرض ٿئي ٿو تہ ھن ناسور خلاف آواز اٿاريون.

12/04/2024

عید مبارک

تین سیور بنا کباب اور ایک زردے کی خوردہ قیمت 1345 روپے۔اس پر202 روپے کا سیلز ٹیکس پلس 1روپیہ پی او ٹیکس۔یعنی صارف نے سود...
12/04/2024

تین سیور بنا کباب اور ایک زردے کی خوردہ قیمت 1345 روپے۔اس پر202 روپے کا سیلز ٹیکس پلس 1روپیہ پی او ٹیکس۔یعنی صارف نے سودا خریدا ہے اور دکاندار نے فروخت کیا ہے لیکن سیلز ٹیکس خریدار کو ادا کرنا ہے۔اشیاء فروخت کرنے والا سیلز ٹیکس نہیں دے رہا خریدار دے رہا ہے کیا ظلم ہے۔یا تو سیلز ٹیکس دکاندار سے وصول کیا جائے یا پھر اس ٹیکس کا نام سیلز ٹیکس کی بجائے purchase tax رکھ دیا جائے۔اگر سیلز ٹیکس بھی خریدار نے ہی ادا کرنا ہے تو فروخت کنندگان کونسا ٹیکس دیتے ہیں۔ویسے ہی ذہن میں سوال ابھرا تو دانشوروں کے سامنے رکھ دیا۔

یہ مختلف بیماریوں کے لیے ہاسپٹل میں انے کے لیے دن مخصوص کیے گئے ہیں۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جب بھی کسی کو جانا ہو تو اس چارٹ کو ف...
07/04/2024

یہ مختلف بیماریوں کے لیے ہاسپٹل میں انے کے لیے دن مخصوص کیے گئے ہیں۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو جب بھی کسی کو جانا ہو تو اس چارٹ کو فالو کر کے اس دن صبح اٹھ بجے وہاں ہاسپٹل پہنچ جائے۔ 8 سے شام 4 بجے تک O P D چلتی ہ۔

05/04/2024

سوشل میڈیا کو استعمال کرنے کیلئے تعلیم درکار ہے، ملک میں ایسے شہر بھی ہیں جہاں سوشل میڈیا پہلے اور تعلیم بعد میں پہنچی۔

03/04/2024
قیامت خود بتائے گی ۔۔۔۔۔ قیامت کیوں ضروری تھی کیا یہ قیامت نہیں ؟ قیامت کی نشانی نہیں کہ ایک باپ نے ذہنی اپاہجوں کے اس م...
02/04/2024

قیامت خود بتائے گی ۔۔۔۔۔ قیامت کیوں ضروری تھی

کیا یہ قیامت نہیں ؟ قیامت کی نشانی نہیں کہ ایک باپ نے ذہنی اپاہجوں کے اس معاشرے کو خوش کرنے کے لیے اپنے ہی جگر کے ٹکڑے (بیٹی ) کو اپنی بیوی اور بیٹوں کے سامنے موت کے گھاٹ اتروایا ، کسی ایک کو بھی اُس جان پر رحم نہ آیا۔۔۔۔
پھر اس کارنامے کے بعد باپ اپنے ہاتھوں قاتل بیٹے کو خود پانی بھی پیش کرتا ھے کہ بہن کا گلہ دبا کر بہت تکلیف اٹھائی ہے
بدقسمتی سے اس عمل کی ویڈیو تک بن جاتی ہے جو سارا پول کھول دیتی ہے۔
ورنہ کس کو کیا پتا ہوتا کہ آج بھی زمانہ جاہلیت ہی ہے یہاں
پھر گھر والے اس بے چاری کو طبعی موت کہہ کر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دفناتے ہیں اور رشتے داروں سے پرسے بھی لیتے ہیں۔ یہ سارے اس رمضان المبارک میں روزے بھی رکھتے ہوں گے نماز بھی پڑھتے ہوں گے۔۔۔
یہ ہے ہمارے معاشرے کی اندرونی درندگی کی حقیقت

۔بیٹا ہزار بار زنا کر لے اس کو سب معاف ہے
بیٹی نکاح بھی کر لے انجام موت ہے
کیسا بے غیرت معاشرہ ہے

ان ظالموں کو سزا دلوانے کیلئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
اگر پوسٹ دیکھ کر بھی شئیر نہیں کر سکتے تو آپ بھی انصاف کے مقابلہ میں ظلم کے ساتھ کھڑے ہو
🙏😪

آج کا سبقغریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے  ...
28/03/2024

آج کا سبق
غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے بیٹی نے پوچھا ماں یہ راشن کہاں سے ملا.
ایک بڑے آدمی نے دیا ہے ماں نے جواب دیا
بڑا آدمی بیٹی نے چونک کر پوچھا
ہاں بہت بڑا آدمی فوج پولیس ادارے سب اس کے ماتحت ہیں
بیٹی حیرانی سے بولی اتنے بڑے آدمی نے اتنا چھوٹا سا پیکٹ دیا
ماں نے اثبات میں سر ہلایا ہاں بیٹا صرف عہدہ بڑا تھا اس کا بیٹی چپ ہو گئی سوچتی رہی پھر بولی کسی کو پتا تو نہیں چلا اماں کہ تم یہ خیرات کا راشن لائی ہو.
ماں نے انکار میں سر ہلایا نہیں میں نے نقاب کیا ہوا تھا تصویر کھنچی تو میرے عبایا نے میرا چہرہ چھپا لیا بیٹی تڑپ گئی اماں تمہیں شرم نہیں آئی خیرات لیتے وقت تصویر کھنچواتے ہوئے
ماں نے پھیکی سی مسکراہٹ سے کہا نہیں بیٹا اُسے بھی نہیں آئی میں تو نقاب میں تھی وہ بے نقاب ہو گیا

20/03/2024

'کشمیر' فتح نہیں ہو رہا تو،
"کشمور" ہی فتح کر لیں..
🩸🙏🤗🙏🩸

10/03/2024

پنجاب ۾ في نوجوان کي 25000 جو اعلان
ڪي پي ڪي ۾ مسجد جي پيش امام کي 25000 جو اعلان
سنڌ ۾ بک, بدحالي, ڦُرن ,داڙن جو اعلان

01/02/2024

Don’t overthink. Don’t let little things bother you to such an extent that you find it hard to carry on. This is why many get irritated so easily. Get hold of yourself before it spirals out of control.

31/01/2024

"معذرت کے ساتھ

اگر موجودہ حالات میں بھی آپ کو حق اور باطل میں فرق نظر نہ آۓ تو سمجھ لیں آپ صرف مردم شماری کے لیئے پیدا ہوئے ہیں❤

27/01/2024

سوشل میڈیا کے تمام دوستوں سے ایک سوال ہے اور آپکی راء درکار ہے
کے تمام پارٹی کے امیدواروں کے پوسٹر پے اسکی تصویر کے ساتھ ایک لازم جملہ تحریر ہوتا ہے کے

منجانب حلقے کے باشعور عوام
اب سوال یہ پیدا ہوتا کے اگر سب باشعور ہیں

تو پھر غلطی کہاں پے جس کا بوجھ سارے لاشعور

جھیلتے ہیں
آپکی رائے کا منتظر کمینٹس میں اپنی راۓ سے آگاہ فرمایۓ

اسلام علیکم،آپ کے اور آپ کی فیملی کے قیمتی ووٹ، بہرپور سپورٹ اور دعا کی درخواست ہے۔
19/01/2024

اسلام علیکم،
آپ کے اور آپ کی فیملی کے قیمتی ووٹ، بہرپور سپورٹ اور دعا کی درخواست ہے۔

18/01/2024

وڈیرے، خان یا چوہدری کو ٹکٹ نہیں ملتی تو فوراً وہ پارٹی بدل لیتا ہے۔
ہمیں پانی، گیس، بجلی، روزگار، تحفظ نہیں ملتا،
کیا ہم اپنا انتخاب بھی نہیں بدل سکتے؟

ایجوکیشن اسکول کی خیالی تصاویر،ارٹیفیشل انٹیلیجنس پر بنائی گئی تصاویر کی عملی جگہ آئی بی اے اسکولز یونیورسٹیز یا کالج ہی...
17/01/2024

ایجوکیشن اسکول کی خیالی تصاویر،
ارٹیفیشل انٹیلیجنس پر بنائی گئی تصاویر کی عملی جگہ آئی بی اے اسکولز یونیورسٹیز یا کالج ہی ہو سکتی ہیں،!!
باقی سرکاری تعلیمی اداروں کا ان تصاویر کے ساتھ دور دور کا تعلق نہیں ہے!!

سکر سينٽرل جيل ۾ قيدي تي وحشياڻو تشدد ،بيهوشي واري حالت سول اسپتال منتقل، حالت سڌرندڙ، وارثن جا جيل انتظاميه مٿان سنگين ...
16/01/2024

سکر سينٽرل جيل ۾ قيدي تي وحشياڻو تشدد ،بيهوشي واري حالت سول اسپتال منتقل، حالت سڌرندڙ، وارثن جا جيل انتظاميه مٿان سنگين الزام!!

16/01/2024

ملک بھر کے صحافی برادری الیکشن مھم کے دوران پروفیشنل جرنلسٹ کا کردار ادا کریں۔ اپنی صحافت کو کسی امیدوار کی جھولی میں نہ ڈالیں۔

شڪارپور، ابڙا برادري جو سردار ۽ سياسي شخصيت سردار همٿ علي ڪماريو لاڏاڻو ڪري ويو، انا الله وانا الیہ راجعون
16/01/2024

شڪارپور، ابڙا برادري جو سردار ۽ سياسي شخصيت سردار همٿ علي ڪماريو لاڏاڻو ڪري ويو،
انا الله وانا الیہ راجعون

Updating.. Ghanta Ghar Sukkur ♥️♥️ #𝘿𝙞𝙨𝙘𝙤𝙫𝙚𝙧𝙎𝙪𝙠𝙠𝙪𝙧
16/01/2024

Updating.. Ghanta Ghar Sukkur ♥️♥️
#𝘿𝙞𝙨𝙘𝙤𝙫𝙚𝙧𝙎𝙪𝙠𝙠𝙪𝙧

16/01/2024

سکھر میں الیکشن سرگرمیاں//کیوں نہ ہم پول کے ذریعے ووٹرس سے اپنے من پسند نمائندگان بابت رائے لیں..!؟ پہلے کون سے حلقے سے آغاز کریں... دوستوں سے مشورہ درکار ہے...!!

16/01/2024

سکھر کی رہائشی خاتون کا سامان سے بھرا الکرم شاپنگ بیگ خریداری کرتے ہوئے کہیں گر گیا ہے۔ جس کسی کو بھی بیگ ملے تو براہ مہربانی اطلاع دیں۔ اطلاع دینے والوں کو انعام دیا جائے گا

16/01/2024

ڌاڙيلن مشهور عالم مولانا عبدالحمید لنڊ سندس ڊرائيور راشد ڪانڌڙو جي رهائي لاءِ 2 ڪروڙ روپيا ڀنگ طلب ڪري ورتو.

سني رابطا ڪميٽي پاران سندن بازيابي لاءِ 21 جنوري تي ٺيڙهي باء پاس تي ڌرڻي/قومي شاهراهه بند ڪرڻ جو اعلان

Address

Sukkur Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NICVD Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Sukkur Lines travel agencies

Show All