Nayab Hajj and Umrah

Nayab Hajj and Umrah it is an official page for NAYAB HAJJ AND UMRAH SERVICES Anbar adda.

18/12/2024

حج 2025 کیلئے داخلے جاری ہے بہترین خدمات کے ساتھ حج کی سعادت حاصل کیجئے نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ . 03018960008

05/11/2024

عمرہ کریں بہترین خدمات کے ساتھ انتہائی مناسب ریٹ پر وہ بھی صرف نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے سنگ
03018960008

آپ کا اعتماد..... ہمارا یقین.... بنائے سفر آسان✈️✈️ نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ  کے ساتھ ✈️✈️📞معزز صارفین مز...
15/10/2024

آپ کا اعتماد..... ہمارا یقین.... بنائے سفر آسان
✈️✈️ نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ ✈️✈️

📞معزز صارفین مزید تفصیلات کے لیے آپ درج ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے
0301-8960008
0300-1111477
0938-490545

11/09/2024

الحمدللہ مکہ اور مدینہ منورہ ہوٹل ایگریمنٹ ہوگیا۔
مکہ ھوٹل نجمہ الخلیج ھجرہ روڈ -
مدینہ ہوٹل کرم اجیال مسجد بلال کی طرف-

*حج 2025 کی تیاریاں*محترم حجاج کرام/دوست اگر آپ یا آپ کے خاندان کے کسی فرد/دوست کا ہمارے گروپ کے ساتھ حج 2025 حج کرنے کا...
01/09/2024

*حج 2025 کی تیاریاں*

محترم حجاج کرام/دوست

اگر آپ یا آپ کے خاندان کے کسی فرد/دوست کا ہمارے گروپ کے ساتھ حج 2025 حج کرنے کا ارادہ ہے تو ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پاسپورٹ کی معیاد 10'دسمبر 2025' کو یقینی بنائیں۔
حج بکنگ ان شاءاللہ 10 ستمبر سے شروع ہوگی
ان شاءاللہ
اگر پاسپورٹ تیار نہیں ہیں تو برائے مہربانی جلد از جلد اپنے پاسپورٹ بنوا لیں۔

10،14 اور 32 دنوں کے پیکیج کا اعلان جلد کیا جائے گا.
نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ ۔

0301-8960008 0300-1111477

سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔سع...
29/08/2024

سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان کی وزارت مذہبی امور کو حج 2025ء سے متعلق ہیلتھ ایڈوائزری موصول ہوگئی جس میں پاکستان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ پیچیدہ امراض میں مبتلا افراد سفرِ حج پر روانہ نہیں ہو سکیں گے۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی حکومت نے مراسلے میں کہا ہے کہ موسم کی شدت کے پیش نظر صرف تندرست و توانا عازمین کو سفرِ حج کی اجازت دی جائے گی، گردہ ، دل، پھیپھڑے، جگر اور کینسر کے پیچیدہ مریضوں کو سفرِ حج کی اجازت نہیں ہو گی۔

ترجمان نے کہا ہے کہ ڈیمنشیا اور متعدی امراض مثلا ٹی بی، تپ دق، کالی کھانسی کے حامل افراد کو سفرِ حج کی اجازت نہیں ہوگی، 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ خواتین کو سفرِ حج کی اجازت نہیں ہوگی۔

25/08/2024

5 ستمبر اور 7 ستمبر اسلام آباد جدہ 21 دن پیکج گروف میں محدود سیٹس باقی ہے بہترین ریٹ ڈائریکٹ فلائٹ ہوٹل 500 میٹر فاصلہ 03018960008

24/08/2024

عمرہ بکنگ جاری ہے بہترین پیکجز کیلئے ابھی رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ۔03018960008

الحمدللہ مارکیٹ میں سب سے سستے ترین پیکج  21 دن اور 28 دن پیکج  محدود سیٹس باقی ہے ابھی رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائ...
10/08/2024

الحمدللہ مارکیٹ میں سب سے سستے ترین پیکج 21 دن اور 28 دن پیکج محدود سیٹس باقی ہے ابھی رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں
نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ
0301-8960008 0300-1111477

10/08/2024

بہترین اور سب سے سستے ترین عمرہ پیکج کیلئے ابھی رابطہ کریں
نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ جو نام ہے اعتماد کا

کیا اپ عمرہ پر جانا چاہتے ہیں مناسب قیمت پر ! ہم لائے ہیں آپ کے لئے سب سے مناسب ، معیاری  اور بہترین عمرہ پیکیجز ! ان...
10/07/2024

کیا اپ عمرہ پر جانا چاہتے ہیں مناسب قیمت پر ! ہم لائے ہیں آپ کے لئے سب سے مناسب ، معیاری اور بہترین عمرہ پیکیجز ! انتظار کس بات کا؟ ابھی بکنگ کروائیں اور ہمارے سستے ترین ریٹ سے فائدہ اٹھائیں۔
نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ
رابطہ نمبر
0301-8960008
0300-1111477
0938-490545

03/07/2024

عمرہ کے بہترین اور سب سے کم ترین ریٹ صرف اور صرف
نایاب حج اینڈ عمرہ کے سنگ ابھی رابطہ کریں اور اپنی سیٹ بک کروائیں ۔

26/06/2024

الحمدللہ عمرہ سروس شروع ہوچکی ہے بہترین عمرہ پیکج کیلئے ابھی رابطہ کریں
رابطہ نمبر
0301-8960008
0300-1111477

حج کے اقسام احکامات اور طریقہ کار تمام دوستوں سے شئیر کرنے کی اپیل۔تمام خاجی صاحبان سے گزارش ہے خود بھی پڑھے اور دوسرے خ...
21/05/2024

حج کے اقسام احکامات اور طریقہ کار تمام دوستوں سے شئیر کرنے کی اپیل۔
تمام خاجی صاحبان سے گزارش ہے خود بھی پڑھے اور دوسرے خاجی صاحبان سے بھی شیئر کریں۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

19/05/2024

حج کی مقدس سفر پر جانے والے خوش نصیب یہ ویڈیو سیو کریں !
حج کے تمام فرائض واجبات اور روزآنہ کی اعمال کی ترتیب آسان انداز میں سمجھ جائیں اور
اپنے دعآون میں ہمیں بھی یاد رکھیں

11/03/2024

پرائیویٹ حج 2024 کیلئے رابطہ کریں محدود سیٹس باقی ہے بہترین خدمات کے ساتھ حج کی ادائیگی نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ

رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کیجئے بہترین خدمات کے ساتھ  نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ۔ 03018960008
20/02/2024

رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کیجئے بہترین خدمات کے ساتھ نایاب حج اینڈ عمرہ سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ۔ 03018960008

Address

OPP: University Road Khalid Plaza Anbar Adda
Swabi
23590

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923018960008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayab Hajj and Umrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nayab Hajj and Umrah:

Videos

Share

Category