18/05/2022
دوجنگہ کمراٹ سے کنڈال جھیلوں کا سفر تاریخ ١۵ جون ٢٠٢١۔
سفر کا آغاز ہم نے صبح سویرے دوجنگہ سے کیا اور دن دوبجے ہم جھیل تک پہنچ گئی وہاں تھوڑا سا وقت گزار نے کہ بعد ہم نے واپسی اس ٹریک کی خوبصورت جھلکیاں آپ لوگ ان تصویروں میں دیکھ سکتے ہیں ۔