ᴛʜᴇ ᴛᴏʀᴡᴀʟɪ

ᴛʜᴇ ᴛᴏʀᴡᴀʟɪ A group of Torwalis ❤️

Short trip to spin khot lake & desaan meadow, s🏔️❤️
18/07/2024

Short trip to spin khot lake & desaan meadow, s🏔️❤️

19/05/2024

یونین کونسل بالاکوٹ میں صرف ایک گرلز اسکول کیدام مڈل ہے اس کے بعد بچے تعلیم کے زیور سے محروم ہو کر گھروں میں بیٹھ جاتے ہیں ہم جناب ایم پی اے شرافت علی اور ایم این اے ڈاکٹر امجد علی صاحب سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اس مڈل اسکول کیدام کو ہائی سکول کا درجہ دیاجائے منجانب محمد رحیم خان اینڈ رحمان چملوٹ

10/04/2024

Eid Mubarak to all Muslim brothers from the bottom of my heart. Special Eid Mubarak to those who are traveling
❤🌍😘

چھوٹی سی افتار پارٹی سواتی ماموں کی طرف سے  YOUNG TORWlIES کو بہت شکریہ اپنا قیمتی وقت دینے کے لئے ❤🔥
08/04/2024

چھوٹی سی افتار پارٹی سواتی ماموں کی طرف سے YOUNG TORWlIES کو بہت شکریہ اپنا قیمتی وقت دینے کے لئے ❤🔥

توروالی-انگلش ڈکشنری برائے طلباء و طالبات (Torwali-English Dictionary for Students)ہمارا، ادارہ برائے تعلیم و ترقی (ا ب ...
17/01/2024

توروالی-انگلش ڈکشنری برائے طلباء و طالبات (Torwali-English Dictionary for Students)
ہمارا، ادارہ برائے تعلیم و ترقی (ا ب ت)، کا عزم ہے کہ حالات جس قدر بھی ناساز ہوں اور وسائل ناپید ہوں ہم نے اپنی محبوب مادری زبان کی احیاء اور فروغ کے لئے کسی بھی صورت میں کام جاری رکھنا ہے اور اپنے لوگوں کے لئے اور تعلیمی، علمی و تحقیقی حلقوں کے لئے پڑھت، لکھت اور تحقیق کا مواد فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلے میں ائی بی ٹی کئی دیگر اقدامات کے ساتھ کتابوں کی اشاعت بھی کرتا رہا ہے اور یہ توروالی-انگلش ڈکشنری برائے سٹوڈنٹس اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ ڈکشنری کیسی ہے اور اس میں کیا کیا شامل ہے اس پر کچھ تفصیل نیچے لکھتے ہیں۔
1۔ ڈیزائن: یہ لغت رنگین ہے اور اس کی چھپائی اچھے کاغذ پر کی گئی ہے۔ یہ درمیانہ سائز کی کتابی صورت میں ہے۔ اس کے صفحات کی تعداد 230 بنتی ہے اور اس کا سرورق دیدہ زیب پیپر بیک میں بنایا گیا ہے۔ اس میں تصاویر بھی شامل ہیں۔
اس کے مشمولات/مواد:
1۔ ظاہر ہے یہ دو زبانوں توروالی اور انگریزی میں ہے۔ اس میں 2500 کے قریب توروالی کے مین الفاظ دیے گئے ہیں۔ اس میں مقامات، اشیاء، پودوں اور جانوروں کی تصاویر بھی دی گئی ہیں جن کی تعداد 1200 کے قریب بنتی ہے۔ ہر صفحے پر گائیڈنگ لفظ بھی دیا گیا ہے جو کسی لفظ کا صفحہ بتارہا ہوتا ہے۔
2۔ یہ دائیں سے بائیں پڑھی جاتی ہے۔ ہر توروالی لفظ کا تلفظ بین الاقوامی حروف تہجی کے نظام (International Phonetic Alphabets) میں دیا گیا ہے جو کہ غیر توروالی اور توروالی دونوں کے لئے مفید ہے۔ اس تلّفظ کے بعد الفاظ کے قواعد کے حساب سے مخفف دیا گیا ہے تاکہ پتہ چلے کہ آیا یہ لفظ فعل ہے، اسم ہے، اسم صفت ہے، فعل کی کونسی قسم ہے، ایڈورب ہے یا گرائمر کے دیگر درجات میں شامل ہیں۔
3۔ اگے ہر توروالی مرکزی لفظ کا انگلش متبادل دیا گیا ہے۔ ان متبادل کی تعداد 1 سے 5 تک ہوسکتی ہے۔ اس کے بعد ہر توروالی لفظ کو عام سادہ جملے میں استعمال کیا گیا ہے اور ہر جملے کا انگریزی ترجمہ دیا گیا ہے۔
4۔ پھر جہاں مناسب ہے وہاں جملے کےبعد اس لفظ سے متعلق ایک تصویر دی گئی ہے اور اسکا نام توروالی میں بھی لکھا گیا ہے۔ اس کے بعد اس تصویر میں اگر کوئی نایاب پودا، درخت یا جانور ہے تو اس کا سائنسی نام بھی لکھا گیا ہے۔
5۔ ایک اہم انوکھی خاصیت جو اس ڈکشنری کی ہے وہ اس میں الفاظ کے مختلف متغّیرات دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ چونکہ کئی الفاظ توروالی دھرتی کے مختلف گاؤں میں مختلف طریقے سے ادا کیے جاتے ہیں لہذا مقدور حد تک اس فرق کو بھی رکھا گیا ہے۔ ان کو ظاہر کرنے کے لئے مختلف مخفف دیے گئے ہیں جن کی تشریح اس ڈکشنری کے پہلے صفحات میں نقشوں کی مدد اور (abbreviations ) کے تحت دی گئی ہے۔ اس کو پڑھ کر ڈکشنری کو پڑھا جاسکتا ہے۔
6۔ توروالی زبان کے دو لہجے (dialects) ہیں۔ بحرین یا سینکأن لہجہ اور چیل لہجہ۔ اس میں چیل لہجے کا خیال بھی رکھا گیا ہے اور جو لفظ چیل لہجے میں مختلف ہے اس کے ساتھ علامت [چ] لکھا گیا ہے جس سے مراد چیل کی توروالی ہے۔ دوسرے متغیرات کے لئے الگ مخفف دیے گئے ہیں۔
یہ ڈکشنری کس کے لئے مفید ہے؟
1۔ نام سے ظاہر ہے یہ بنیادی طور پر طلباء و طالبات کے لئے ہے۔ طلباء و طالبات پرائمری سکول تا سولہویں اور پی ایچ ڈی درجوں تک اس سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ان کے علاوہ عام لوگ، نوجوان اور محققین اس سے مستفید ہوسکتے ہیں۔
2۔ توروالی لوگ اس لغت کے ذریعے نہ صرف اپنی زبان کو مزید سیکھ سکتے ہیں بلکہ وہ اس کے ذریعے انگریزی کو بھی سیکھ سکتے ہیں۔ اسی طرح غیر توروالی اس ڈکشنری کی وساطت سے انگریزی کے راستے توروالی بھی سیکھ سکتے ہیں۔
3۔ یہ ان توروالی آساتذہ کے لئے نہایت مفید ہے تو پرائمری یا ہائی سکولوں میں انگریزی یا انگریزی میں دوسرے مضامین پڑھاتے ہیں۔
قیمت: چونکہ ڈکشنری رنگین اور اچھے کاغذ پر ہے اس لئے اس پر خرچہ بھی ذیادہ آیا ہے۔ اس کی قمیت 1200 روپے رکھی گئی ہے۔ سٹوڈنٹس کے لئے اس میں 50 فی صد رعایت/ ڈسکاؤنٹ ہے۔ ان کے لئے یہ قیمت 600 روپے بنتی ہے۔
عام لوگوں ، ماہر لسانیات اور محققین کے لئے یہ قیمت 1200 روپے ہے۔
ہم توقع کرتے ہیں کہ لوگ تعاون کریں گے اور اس لغت کو خرید کر ہمیں دوسری کتابوں کی چھپائی میں مدد دیں گے۔ یہ دوسری کتابیں بھی چھاپنے کے لئے تیار ہے۔ ان میں ایک کتاب سورت رحمان کا توروالی میں ترجمہ اور تفسیر ہے۔
پیش لفظ:
اس ڈکشنری کے پیش لفظ ماہرین اور سکالرز جیسے ڈاکٹر طارق رحمان اور ڈاکٹر سوسن ملون نے لکھے ہیں۔ طارق رحمان پاکستان کا ایک مایہ ناز عالم، ماہر لسانیات اور تاریخ دان ہیں جبکہ سوسن ملون امریکی ماہرتعلیم و لسانیات ہیں اور یونیسکو کے لئے تعلیم اور خواندگی پر کام کررہی ہیں۔
دستیابی:
یہ ڈکشنری بحرین میں ادارہ برائے تعلیم و ترقی ( اب ت) کے دفتر واقع کمبلئی راستہ درال روڈ پر اور بحرین بازار میں معاذ فوٹو سٹیٹ پر دستیاب ہے۔ شکریہ

16/01/2024

Mahoool ❤️🥀🙂

04/09/2022

Bahrain bazar right now
😥😥


12/07/2022

khan

07/07/2022

Asif

03/07/2022
30/06/2022

Tap banda ☺

29/06/2022

Asif durrani🙂

29/06/2022
29/06/2022
29/06/2022

Like the page & follow this young torwalies 🤗☺😚

29/06/2022

Address

Kedam Bahrain Swat
Swat
TORWALIES

Opening Hours

Friday 09:00 - 18:30
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+13169889499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴛʜᴇ ᴛᴏʀᴡᴀʟɪ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby travel agencies