14/03/2023
ملکی حالات کے پیشِ نظر ملک میں تمام شاہراہیں احتجاج کی وجہ سے بند ہے لہٰذا تمام ایجنٹ حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے تمام مسافروں کو وقت سے پہلے ائر پورٹ پہنچنے کی ہدایت کریں
شکریہ
*اعتزاز ائیر سروسز سوات*