Swat KPK Pakistan

Swat KPK Pakistan Swat is a an administrative district in the Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. It is the upper valley of the Swat River AND IS HOME OF PEACEFUL POSHTOONS
(1229)

Tours & Sightseeing Page For A positive Pakistan ,The Pakistan we want To see. Long Live Pakistan.

30/01/2025

شانگلہ میں زہریلےچورن/پاپڑ کھانے سے 24 گھنٹوں کے اندر 3 بچوں کی آموات ہو چکی۔ لہذا بعد میں رونے سے بہتر ہے کہ بچوں کو کچھ دینے میں احتیاط کیجئے۔

پنجاب سب پہ باری لیے گیا۔۔۔۔سب سے مقروض صوبہ پنجاب ۔سب سے کم قرض پختونخوا. سندھ دوسرے نمبر پر۔ ▪️Punjab : 1,704.5 ▪️Sind...
28/09/2024

پنجاب سب پہ باری لیے گیا۔۔۔۔سب سے مقروض صوبہ پنجاب ۔سب سے کم قرض پختونخوا. سندھ دوسرے نمبر پر۔

▪️Punjab : 1,704.5
▪️Sindh : 979.282
▪️KP : 632.448

14/08/2024

بریکنگ نیوز: 30 منٹ کے اندر سوات میں پولیس کے دو مختلف چوکیوں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ 1پولیس اہلکار کے شہید ہو نے کی اطلاع۔ فایرنگ ابھی بھی جاری۔

07/08/2024

میٹرک سالانہ امتحانات 2024 نتائج:
خیبرپختونخوا کے تمام 8 تعلیمی بورڈز کے میٹرک نتائج کا اعلان کل بروز جمعرات 8 اگست 2024 کو کیا جائے گا۔ کل 2 بجے وزیر اعلیٰ ہاوس میں مرکزی تقریب منعقد ہوگی۔

سوات بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان  8 اگست 2024 کو یعنی کل کیا جائے گا۔۔
07/08/2024

سوات بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان 8 اگست 2024 کو یعنی کل کیا جائے گا۔۔

بجلی7  روپے مہنگی کردی گئی.
14/07/2024

بجلی7 روپے مہنگی کردی گئی.

تشویشناک خبر: خیبر پختونخواہ کے 14 یونورسٹیاں دوسرے یونیورسٹیوں میں ظم کرنے کی تیاری شروع۔ عارضی بنیاد پر لیے گئے سٹاف ک...
09/07/2024

تشویشناک خبر: خیبر پختونخواہ کے 14 یونورسٹیاں دوسرے یونیورسٹیوں میں ظم کرنے کی تیاری شروع۔ عارضی بنیاد پر لیے گئے سٹاف کی نوکروں کو خطرہ۔ قوم بالخصوص نوجوان نسل کے ساتھ ظلم بند کیا جائے۔ سوات کی 3 یونورسٹیاں بھی شامل ہیں۔

🥺🥺🥺🥺
02/07/2024

🥺🥺🥺🥺

رات کے وقت ہائی بیم لائٹس کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
28/06/2024

رات کے وقت ہائی بیم لائٹس کسی بھی ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

23/06/2024

سوات سانحہ مدین میں ملوث افراد کے خلاف بڑا اپریشن رات سے شروع،40افراد کو گرفتارلیاگیا،مزید گرفتاریوں کا امکان،زرائع

20/06/2024

سوات: مدین میں گشیدگی کے بعد حلات پر قابو پا لیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ سیاحوں کی ہر قیمت پر حفاظت کرنے کے احکامات جاری۔

سوات، مبینہ طور پر قرآن کی بے حرمتی کرنے والا لوگوں کے ہاتھوں قتلسوات کے علاقہ مدین میں مبینہ طور پر قرآنِ مجید کی بے ...
20/06/2024

سوات، مبینہ طور پر قرآن کی بے حرمتی کرنے والا لوگوں کے ہاتھوں قتل
سوات کے علاقہ مدین میں مبینہ طور پر قرآنِ مجید کی بے حرمتی کرنے پر مشتعل لوگوں نے ایک شخص کو پولیس اسٹیشن کے اندر قتل کرکے پولیس تھانہ اور موبائل کو آگ لگا دی۔ مقامی افراد کے مطابق کچھ لوگوں نے بازار میں اعلان کیا کہ ایک شخص نے قرآنِ مجید کی بے حرمتی کی ہے جس پر چند افراد نے اس شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا جس کے بعد مساجد میں اعلانات ہوئے اور لوگ مشتعل ہوکر پولیس سٹیشن پہنچ کر پولیس سٹیشن میں داخل ہوئے اور حوالات سے ملزم کو نکال کر قتل کیا اور پولیس سٹیشن کو آگ لگادی۔ مشتعل مظاہرین نے پولیس کی موبائل گاڑی کو بھی آگ لگا دی جس سے پولیس کا تھانہ اور گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ آخری اطلاعات تک پولیس نے تھانے سے بھاگ کر جان بچائی اور مشتعل ہجوم سے نمٹنے کے لئے مزید پولیس فورس طلب کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ مبینہ ملزم کا تعلق پنجاب سے ہے اور وہ ایک سیاح کے طورپر مدین کے ایک ہوٹل میں ٹھہراتھا۔ مبینہ واقعے کے بعد مساجد سے اعلانات کے علاوہ گاڑی پر لاوڈ اسپیکر کے ذریعے بھی بازار میں اعلانات ہوئے جس پر لوگ مشتعل ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لو جی؛ ڈالر بھائی بھی خوشی سے جھوم اٹھا۔ اور دو ٹریننگ۔۔۔
06/06/2024

لو جی؛ ڈالر بھائی بھی خوشی سے جھوم اٹھا۔ اور دو ٹریننگ۔۔۔

06/06/2024

بریکنگ نیوز: پاکستان میں اس وقت رات کے 1بج کر6 منٹ ہے۔ بقیہ خبر 47 سے 46 پر۔۔۔۔ 😂😂

06/06/2024

یہ سازش نہیں مداخلت ہے۔ 😂😂😂 PakvsUSA

کیا کمال کا اتفاق ہے پاکستانی بالرز کا 😂😂😂
06/06/2024

کیا کمال کا اتفاق ہے پاکستانی بالرز کا 😂😂😂

27/05/2024
08/05/2024

صدر پاکستان آصف زرداری نے ٹیکس ترمیمی بل سال 2024-25 پر دستخط کر دۓ۔ نیۓ ٹیکس لگاۓ جانے کا فیصلہ۔

Address

Swat
19041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat KPK Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swat KPK Pakistan:

Share

Category