Pukar Talagang

Pukar Talagang Pukar Talagang is a platform to provide information on the latest ever-changing events, including the

🇮🇳 India win their second   trophy 🏆
29/06/2024

🇮🇳 India win their second trophy 🏆

 #موسم، آج  #ہفتے کی رات بلوچستان کے علاقوں  #پنجگور،  #آواران، سمیت گردونواح کے مختلف مقامات پر  #آندھی چلنے سمیت تیز  ...
29/06/2024

#موسم، آج #ہفتے کی رات بلوچستان کے علاقوں #پنجگور، #آواران، سمیت گردونواح کے مختلف مقامات پر #آندھی چلنے سمیت تیز #بارش کا امکان

29/06/2024

، بستی شاہین آباد #سگھر میں #بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا🌧 رپورٹ: حافظ حبیب الرحمان

پکار تلہ گنگ کے نئے ٹاپ فین بننے پر اپنے معزز فالورز کو بہت بہت مبارکباد❤Big shout out to my newest top fans! 💎 Malik Aq...
29/06/2024

پکار تلہ گنگ کے نئے ٹاپ فین بننے پر اپنے معزز فالورز کو بہت بہت مبارکباد❤
Big shout out to my newest top fans! 💎 Malik Aqil, Muhammad Khurshid, Muhammad Safi, Hafeez Bhatti, Ghulam Hussain Awan, Malik WaQas, Faisal Aziz, Malik Aamir Awan, Habib Ur Rehman, Muhammad Rauf Awan, Intasar Akram, Malik Sohail Malik Sohail, Malik Akram, Tahir Gul, Zahid Iqbal, Muhammad Irfan Niazi, Pervaiz Malik, Muhammad Jan, قاری عبدالماجد قاری عبدالماجد, Malik Tahir Awan, Fahadi Hoori, Iqbal Pak, Malik Imran Hussain, Muhammad Idrees, Malik GM Awan, Waqar Ahmed, Safee Awan, Rida Ahmed

Drop a comment to welcome them to our community,

29/06/2024

میں #بارش کی اطلاعات🌧

ملک بھرمیں ہفتے سے پیر 3 روز تک بینک بند رہیں گے، زرائعپیرکونئے مالی سال کے پہلے روز بینکوں کی چھٹی ہوگی، اسٹیٹ بینک۔ سٹ...
29/06/2024

ملک بھرمیں ہفتے سے پیر 3 روز تک بینک بند رہیں گے، زرائع
پیرکونئے مالی سال کے پہلے روز بینکوں کی چھٹی ہوگی، اسٹیٹ بینک۔ سٹیٹ بینک نے بینکوں کی بندش کا اعلان کردیا۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ یکم جولائی کو تمام بینکس اپنے اکاؤنٹس کلوز کرسکیں گے۔ زرائع
سٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت ِ پاکستان یکم جولائی 2024 (بروز پیر)کو بینک ہالیڈے کی بنا ء پر عام لین دین کے لئے بند رہے گا، زرائع

🚨بارش برسانے والا سسٹم سالٹ رینج سے ڈیولپمنٹ کرتے ہوئے بادل کا عمل شروع، کلر کہار، جہلم، چوآسیدن شاہ، چکوال، بلکسر سمیت ...
29/06/2024

🚨بارش برسانے والا سسٹم سالٹ رینج سے ڈیولپمنٹ کرتے ہوئے بادل کا عمل شروع، کلر کہار، جہلم، چوآسیدن شاہ، چکوال، بلکسر سمیت تلہ گنگ کے کچھ علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لینے کو تیار، جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں بھی اگلے ایک گھنٹے میں کہیں کہیں #بارش متوقع کی جاسکتی ہے🌦🌧

   #بارش کا  #موسم🌩🌧🌦☔معزز ناظرین آج 29 جون بروز ہفتہ سے  #خیبرپختونخوا،  #پنجاب ،   میں تیز  #آندھی   کے ساتھ  #بارش مت...
29/06/2024

#بارش کا #موسم🌩🌧🌦☔
معزز ناظرین آج 29 جون بروز ہفتہ سے #خیبرپختونخوا، #پنجاب ، میں تیز #آندھی کے ساتھ #بارش متوقع🌦
آج 29 #جون سے 2 #جولائی کے دوران #پنجاب کے #بالائی علاقوں ، #جہلم، #اٹک، ، ، #چکوال، ، #میانوالی، #ٹیکسلا، #لاہور سمیت گردونواح کے بعض علاقوں میں تیز #آندھی🌪، 🌩 کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں #موسلادھاربارش 🌦🌧 کا امکان۔
#خیبرپختونخوا میں #سوات، #چارسدا، #صوابی، ، #مردان، #کاغان #ناران سمیت گردونواح کے علاقوں میں تیز آندھی گرج چمک کے ساتھ #بارش کا امکان روشن ہے جبکہ #کشمیر کی وادیوں میں بھی #بارش متوقع۔ بارشوں سے گرمی کی شدت میں کچھ کمی بھی متوقع کی جاسکتی ہے۔ پکار تلہ گنگ ناظرین پاکستان بھر میں #تین جولائی سے #نو جولائی کے درمیان بھر پور #مونسون کا آغاز متوقع ہے☔🌂🌧

پکار تلہ گنگ نئے ٹاپ فینز کا دل کی گہرائیوں سے مشکور❤💞Big shout out to my newest top fans! 💎 Malik Aqil, Muhammad Khursh...
27/06/2024

پکار تلہ گنگ نئے ٹاپ فینز کا دل کی گہرائیوں سے مشکور❤💞
Big shout out to my newest top fans! 💎 Malik Aqil, Muhammad Khurshid, Muhammad Safi, Hafeez Bhatti, Ghulam Hussain Awan, Malik WaQas, Faisal Aziz, Malik Aamir Awan, Habib Ur Rehman, Muhammad Rauf Awan, Intasar Akram, Malik Sohail Malik Sohail, Malik Akram, Tahir Gul, Zahid Iqbal, Muhammad Irfan Niazi, Pervaiz Malik, Muhammad Jan, قاری عبدالماجد قاری عبدالماجد, Malik Tahir Awan, Fahadi Hoori, Iqbal Pak, Malik Imran Hussain, Muhammad Idrees, Malik GM Awan, Waqar Ahmed, Safee Awan, Rida Ahmed

Drop a comment to welcome them to our community,

پچنند، ڈھڈھمبر کالونی بجلی کا ٹرانسفارمر 4 روز سے خراب، اہلیان کالونی کئی بار واپڈا آفس کمپلین کروا چکے لیکن تا حال ٹران...
25/11/2023

پچنند، ڈھڈھمبر کالونی بجلی کا ٹرانسفارمر 4 روز سے خراب، اہلیان کالونی کئی بار واپڈا آفس کمپلین کروا چکے لیکن تا حال ٹرانسفارمر ٹھیک نہ کیا جاسکا، عوام سراپا احتجاج، چار دن سے بجلی سے محروم عوام کا مسئلہ حل کیا جائے، ڈھڈھمبر کالونی کے رہائیشیوں کا واپڈا دندہ شاہ بلاول سے پرزور مطالبہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت کا نیا طریقہ اپنانے کا فیصلہ، نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات...
25/11/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق حکومت کا نیا طریقہ اپنانے کا فیصلہ، نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کے بجائے 7 روز بعد تبدیل کرنےکا پلان تیار کر لیا، زرائع

پکار تلہ گنگ آج کا دن: ہفتہ 10 جمادی الاؤل 1445ھ️25 نومبر 202311 مگھر 2080 بکرمی
25/11/2023

پکار تلہ گنگ آج کا دن: ہفتہ
10 جمادی الاؤل 1445ھ
️25 نومبر 2023
11 مگھر 2080 بکرمی

25/11/2023

️آج بجلی بند رہے گی🚨

چکوال آئیسکو سرکل کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سالانہ مینٹینس کیلئے آج 25 نومبر بروز ہفتہ کو تھرپال فیڈر، آرا بازار فیڈرمرید فیڈر، اسلامیہ چوک فیڈر، آدھی فیڈر، ڈھڈیال سٹی فیڈر، دھروگی راجگان فیڈر، بہکڑی فیڈر، پنوال فیڈر، ڈنڈوت فیڈر، روال فیڈر، ٹوبھہ فیڈر، پنڈدادنخان فیڈر، سگھر پور فیڈر، کوٹ چوہدریاں فیڈر، کوٹگلہ فیڈر، کوٹ شیرا فیڈر، پچنند فیڈر، مورت فیڈر، ڈھوک پٹھان فیڈر، کوٹسارنگ فیڈر، ٹہی فیڈر، بڈھیال فیڈر اور پاتوالی فیڈر کی بجلی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک 5 گھنٹوں کیلئے بند رہے گی۔
(کام جلد ختم ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی وقت سے پہلے بحال ہوسکتی ہے💡)

24/11/2023

بجلی بند رہے گی🚨
ہفتہ 25 نومبر کوٹگلہ، کوٹشیرا اور پچنند فیڈرز کی بجلی کی سپلائی صبح 09 سے 02 تک بند رہے گی

 #لاوہ، دندہ شاہ بلاول میں تحصیل لاوہ کے شہریوں کے لیئے   #پولیس خدمت مرکز کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، بلڈنگ پر کام آ...
24/11/2023

#لاوہ، دندہ شاہ بلاول میں تحصیل لاوہ کے شہریوں کے لیئے #پولیس خدمت مرکز کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے، بلڈنگ پر کام آخری مراحل میں داخل، پولیس خدمت مرکز دندہ شاہ بلاول جلد کام شروع کر دے گا، زرائع

Big shout out to my newest top fans! 💎 Junaid Akhter, Muddasar Iqbal
24/11/2023

Big shout out to my newest top fans! 💎 Junaid Akhter, Muddasar Iqbal

24/11/2023

تلہ گنگ، ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک کی ذاتی دلچسپی سے بنائی گئی لائبریری کو عوامی و سماجی حلقوں میں بھرپور پذیرائی، معروف تدریسی شخصیت وقاص احمد ذکی کا خصوصی اظہار خیال

پکار تلہ گنگ آج کا دن: جمعہ 09 جمادی الاؤل 1445ھ️24 نومبر 202310 مگھر 2080 بکرمی
24/11/2023

پکار تلہ گنگ آج کا دن: جمعہ
09 جمادی الاؤل 1445ھ
️24 نومبر 2023
10 مگھر 2080 بکرمی

23/11/2023

خطہ پوٹھوہار کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود، جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد میں کہیں کہیں ہلکی #بارش ☔

23/11/2023

راولپنڈی، اسلام آباد کے چند حصوں میں ہلکی بوندا باندی، سردی جاری
⌚04:25 PM

امام کعبہ الشیخ صالح حمید 24 نومبر کو شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں خطبہ جمعہ دینگے اور نماز پڑھائیں گے
23/11/2023

امام کعبہ الشیخ صالح حمید 24 نومبر کو شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں خطبہ جمعہ دینگے اور نماز پڑھائیں گے

پکار تلہ گنگ آج کا دن: جمعرات 08 جمادی الاؤل 1445ھ️23 نومبر 202309 مگھر 2080 بکرمی
23/11/2023

پکار تلہ گنگ آج کا دن: جمعرات
08 جمادی الاؤل 1445ھ
️23 نومبر 2023
09 مگھر 2080 بکرمی

22/11/2023

#چکوال، ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک کی کاوشیں رنگ لے آئیں، لائبریری کا افتتاح کر دیا۔ چکوال اور تلہ گنگ میں منفرد اور جدید سہولیات سے آراستہ لائبریری کا قیام میرا خواب تھا جو الحمد اللہ مکمل ہو گیا، ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک کی میڈیا سے گفتگو، خصوصی رپورٹ ملک ارشد کوٹگلہ سے

تحریر: ملک ارشد کوٹگلہ ڈ ی سی قراۃ العین ملک علم دوست شخصیتتعلیم کے بغیر نوجوانوں کا مستقبل تاریک ہے تعلیم ہی وہ واحد ذر...
22/11/2023

تحریر: ملک ارشد کوٹگلہ

ڈ ی سی قراۃ العین ملک علم دوست شخصیت

تعلیم کے بغیر نوجوانوں کا مستقبل تاریک ہے تعلیم ہی وہ واحد ذریعہ ہے جس سے نوجوان اپنا مستقبل روشن بنا سکتے ہیں،نوجوانوں کو تعلیم کی طرف متوجہ کرنے کیلئے پہلی ذمہ داری والدین کی ہے دوسری ذمہ داری سرکاری سطح پر تعلیم کی جانب راغب کرنے کیلئے کیے گئے اقداما ت ہیں۔ضلع چکوال و تلہ گنگ کے نوجوانوں کو تعلیم کی جانب متوجہ کرنے کیلئے ہمارے ہی ضلع میں تعینات ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک آئے روزاپنے ویژن کے تحت اقدامات اٹھا رہی ہیں انہوں نے ہر اس کام کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے جس میں نوجوانوں کی فلاح وبہبود اور انکا مستقبل روشن ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔سرکاری سکولوں میں نجی سکولوں کے بالمقابل بہتر تعلیمی معیار کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں تاکہ عام آدمی کا بچہ بھی علمی مقابلے میں پیچھے نہ رہ سکے۔ڈی سی قراۃ العین ملک کے آئے روز ہنگامی دوروں نے چکوال و تلہ گنگ کے سکولوں کی ابتر حالت کا رخ بہتری کی جانب موڑ دیا ہے اور بچوں کی خود اعتمادی اور پی ٹی ایم کے انعقاد کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ والدین بھی اپنے بچوں کی وقتا فوقتا کارکردگی سے آگاہ رہیں اور بچوں کی تعلیم کو مزید بہتر بنایاجا سکے۔
ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک ڈی پی ایس سکول میں پبلک لائبریری کا افتتاح کرنے پہنچیں تو سکول کے بچے اور بچیوں نے شاندار طریقے سے استقبال کیا اور انکی آمد کے ساتھ ہی سکول کی فضاء پرزور تالیوں کی آواز سے گونج اٹھی،ڈی سی قراۃ العین ملک کوننھے بچے نے پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے ڈی پی ایس سکول چکوال آنے پر ویلکم کیا انکے ہمراہ اے ڈی سی آر خاور بشیر ودیگر ضلعی افسران اور سکول کا عملہ موجود تھا۔ڈی سی قراۃ العین ملک نے ڈی پی ایس سکول میں قلیل وقت میں پنجاب کی منفرد اور معیاری پبلک لائبریری کا افتتاح کیا اور بعدازاں انہوں نے لائبریری کا تفصیلی دورہ کیا اور افسران نے انہیں لائبریری کی جدید سہولیات کے بارے تفصیلی بریفنگ دی جس پر انہوں نے تمام آفیسرز کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ میرا خواب تھا جو آج پایہ تکمیل تک پہنچا جس پر مجھے دلی مسرت ہوئی ہے۔
ڈی سی قراۃ العین ملک نے افتتاحی تقریب کے موقع پر کہا کہ ڈی پی ایس سکول میں پبلک لائبریری کا قیام میرا خواب تھا جو الحمد اللہ آج شرمندہ تعبیر ہو گیا جس پر میں اللہ تعالی کی شکر گزار ہوں۔ چکوال و تلہ گنگ میں یہ پبلک لائبریری منفرد اور جدید سہولیات سے آراستہ ہے اور ہم لائبریری کے معیار کو قائم رکھنے کیلئے ایک ایک کتاب مارکیٹ سے ڈھونڈ کر لائے ہیں تا کہ یہ لائبریری پنجاب بھر میں منفرد مقام حاصل کرے اور دیگر اضلاع کیلئے ایک مثال بن سکے۔ قراۃ العین ملک کا مزید کہنا تھا کہ چکوال میں قائم پبلک لائبریری میں تمام زبانوں کی کتابیں رکھی گئی ہیں تاکہ آنے والے طالبعلموں کو مطالعہ کرنے میں آسانی ہو اور اسٹوڈنٹس میں مطالعہ کی دلچسپی پیدا ہو۔ڈی سی قراۃ العین ملک کامزید کہنا تھا کہ چکوال و تلہ گنگ کے طلباء طالبات لائبریری میں مفت مطالعہ کر کے بھرپور مستفید ہوں اور لائبریری کے دروازے ہر خاص وعام کیلئے کھلے ہیں،لائبریری میں تمام زبانوں کی کتابیں،اخبارات سمیت دیگر اہم موضوعات پر بکس موجود ہوں گی جس کے مطالعہ سے معاشرتی زندگی میں نمایاں تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔
ڈپٹی کمشنر قراۃ العین ملک نے مزید بتایا کہ آج کل کے نوجوان اپنا قیمتی وقت سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر ضائع کر دیتے ہیں جو انکی زندگی میں تبدیلی تو نہیں لا سکتا بلکہ تاریکی کی طرف دھکیلتا ہے آپ اپنا وقت پبلک لائبریری میں گزاریں اور کتابوں کا زیادہ سے زیادہ مطالعہ کر کے اپنی زندگی میں نمایاں تبدیلی لا ئیں یہ کتاب ہی انسان کا بہترین ساتھی ہے۔ڈی سی قراہ العین ملک نے ڈی پی ایس سکول چکوال میں قلیل وقت میں پنجاب بھر کی معیاری اور تمام سہولیات سے آراستہ لائبریری کے قیام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے آفیسرز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس مشن کو عملی جامعہ پہنایا۔قراۃ العین ملک نے اسٹوڈنٹس کو پیغام میں بتایا کہ ہم بھی سی ایس ایس کے دوران فری وقت کے دوران لائبریری میں کتابوں کا مطالعہ کر کے بھرپور مستفید ہوئے اور آج اللہ تعالی نے اس منصب پر پہنچادیا ہے،دنیا میں اگر مقام حاصل کرنا ہے تو کتابوں کے مطالعہ کا شوق پیدا کرے تب ہی نمایاں مقام حاصل ہو سکتاہے کتاب دنیا کا بہترین ساتھی ہے اسکا ساتھ کبھی بھی نہ چھوڑیں۔اللہ تعالی آپ کا حامی ناصر ہو

پکار تلہ گنگ آج کا دن: بدھ 07 جمادی الاؤل 1445ھ️22 نومبر 202308 مگھر 2080 بکرمی
22/11/2023

پکار تلہ گنگ آج کا دن: بدھ
07 جمادی الاؤل 1445ھ
️22 نومبر 2023
08 مگھر 2080 بکرمی

 #تراپ سی پیک اسلام آباد سے میانوالی تراپ انٹرچینج کے قریب نیا بننے والا "جنڈ سروس ایریا" تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، ...
21/11/2023

#تراپ سی پیک اسلام آباد سے میانوالی تراپ انٹرچینج کے قریب نیا بننے والا "جنڈ سروس ایریا" تکمیل کے آخری مراحل میں داخل، افتتاح جلد متوقع، جنڈ سروس ایریا پر فیول، مسجد، ٹک شاپ، واش روم سمیت دیگر سہولیات جلد عوام کے لیئے کھول دی جائیں گی

  ،چوہدری پرویز الٰہی کا تلہ گنگ سے الیکشن لڑنے کا اعلان، زرائع
21/11/2023

،چوہدری پرویز الٰہی کا تلہ گنگ سے الیکشن لڑنے کا اعلان، زرائع

پکار تلہ گنگ آج کا دن: منگل 06 جمادی الاؤل 1445ھ️21 نومبر 202307 مگھر 2080 بکرمی
21/11/2023

پکار تلہ گنگ آج کا دن: منگل
06 جمادی الاؤل 1445ھ
️21 نومبر 2023
07 مگھر 2080 بکرمی

 #کوٹگلہ شریف(ضلع تلہ گنگ) ڈھوک چھوئی میں لگی گندم کی خوبصورت فصل کا نظارہ، گندم کاشت کے بعد ابتدائی مراحل میںPictures📷:...
20/11/2023

#کوٹگلہ شریف(ضلع تلہ گنگ) ڈھوک چھوئی میں لگی گندم کی خوبصورت فصل کا نظارہ، گندم کاشت کے بعد ابتدائی مراحل میں
Pictures📷: Hafiz Abid Hussain

پکار تلہ گنگ آج کا دن: سوموار 05 جمادی الاؤل 1445ھ️20 نومبر 202306 مگھر 2080 بکرمی
20/11/2023

پکار تلہ گنگ آج کا دن: سوموار
05 جمادی الاؤل 1445ھ
️20 نومبر 2023
06 مگھر 2080 بکرمی

Address

Talagang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukar Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pukar Talagang:

Videos

Share


Other Talagang travel agencies

Show All