KARWANeKHURASAN Travel &Tours (Pvt) Ltd

KARWANeKHURASAN Travel &Tours (Pvt) Ltd Hajj Travel Agency
(3)

میدان عرفات میں محمدﷺ نے 9 ذی الحجہ، 10 ہجری آج ہی کے دن (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم...
01/06/2024

میدان عرفات میں محمدﷺ نے 9 ذی الحجہ، 10 ہجری آج ہی کے دن (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

19/05/2024

ہمارے پیارے نبی ﷺ
کا پیارا سا حجرہ

ہوشیار رہیں! دھوکہ بازوں کا شکار نہ ہوں اور حج کے طریقہ کار کو مکمل کرنے کا دعویٰ کرنے والی جعلی مہموں اور مشکوک اشتہارا...
19/05/2024

ہوشیار رہیں!
دھوکہ بازوں کا شکار نہ ہوں اور حج کے طریقہ کار کو مکمل کرنے کا دعویٰ کرنے والی جعلی مہموں اور مشکوک اشتہارات سے اجتناب کریں ۔

اجازت نامہ کے بغیر حج نہیں
حج 1445ھ
مکہ اور مدینہ بصد شوق آپ کے منتظر ہیں

ہم مسجد نبوی کی زیارت کرتے وقت اس جگہ کی حرمت کو محسوس کرتے ہیں، اور ہم اچھے آداب اور اخلاق کے زیور سے آراستہ و پیراستہ ...
28/04/2024

ہم مسجد نبوی کی زیارت کرتے وقت اس جگہ کی حرمت کو محسوس کرتے ہیں، اور ہم اچھے آداب اور اخلاق کے زیور سے آراستہ و پیراستہ ہوتے ہیں۔

۔

وزارت کے دس حاجی کیمپس کے پتے اور رابطہ نمبرز نوٹ: حاجی کیمپ کے نمبرز پر غیر ضروری رابطہ کرنے سے گریز کریں۔ عمومی معلوما...
26/04/2024

وزارت کے دس حاجی کیمپس کے پتے اور رابطہ نمبرز
نوٹ: حاجی کیمپ کے نمبرز پر غیر ضروری رابطہ کرنے سے گریز کریں۔ عمومی معلومات حج ہیلپ لائنز پر رابطہ رکھیں
0519205696, 0519216980-82

26/04/2024

Madina 200 years old look

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Raza Mehsud, Ali Awan, Abdul S Abdul-salam, Mana Gul, Zah...
25/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Raza Mehsud, Ali Awan, Abdul S Abdul-salam, Mana Gul, Zahid Khan, عزیز اللہ, Akbar Khan Sultan, Waqas Khan, Rehan Rana

21/04/2024

#عمرے کے لیے
#خواتین کا لباس کیا کیسا چاہیے 🍁

21/04/2024
21/04/2024

کو #کاروبار کے لیے
استعمال کرنے والے خبردار رہیں۔

21/04/2024

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری ہے۔ بکنگ سے قبل موبائل ایپ "پاک حج" یا وزارت کی ویب سائٹ سے متعلقہ حج گروپ آرگنائزر (HGO) ...
18/04/2024

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ جاری ہے۔ بکنگ سے قبل موبائل ایپ "پاک حج" یا وزارت کی ویب سائٹ سے متعلقہ حج گروپ آرگنائزر (HGO) کے کوائف کی تصدیق کر لیں۔ حج پیکیج میں آفر کی گئی سہولیات کو اچھی طرح سمجھ لیں اور کمپنی کے ساتھ تحریری معاہدہ کریں۔ سفر حج پر معاہدہ کی کاپی ہمراہ رکھیں.
https://mora.gov.pk/Detail/NWVhZWFjNjktMTM2NS00NzFmLTljNDktNWFhNDliYTZhMGJh

جدہ (ابھا)،سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولتنادرا موبا‏ئل رجسٹریشن ٹیم کا پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ دور...
17/04/2024

جدہ (ابھا)،سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی سہولت
نادرا موبا‏ئل رجسٹریشن ٹیم کا پاکستان ایمبیسی ٹیم کے ہمراہ دورہ
شناختی دستاویزات کی تمام تر کاروائی آپ کے انتہا‏ئی قریب تر

شہر: جدہ (ابھا)
تاریخ: 19 ایپریل 2024 بروز جمعہ
وقت: مقامی وقت کے مطابق صبح 9:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک
لوکیشن: البرکہ ہال (نیا ٹریفک پولیس آفس)، عقب میونسپل کمیٹی، نزد سگنل، ویٹرنری ہسپتال، ضلع طیب الاسلام
خمیس مشیط (ابھا)

لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/ZtH1KWYK88LPJFrRA?g_st=iw

مزید معلومات کیلئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں یا وٹس ایپ چینل کو فالو کریں

ویب سائٹ: www.nadra.gov.pk

نادرا وٹس ایپ چینل: https://whatsapp.com/channel/0029VaH7JG2I1rckS9XnTg23

سعودی عرب میں گاؤں کے لوگ عید کی نماز ادا کرتے ہوئے خوبصورت منظر
12/04/2024

سعودی عرب میں
گاؤں کے لوگ عید کی نماز ادا
کرتے ہوئے
خوبصورت منظر

  کے علاقے جازان میں   کا خوبصورت منظر 10 اپریل 2024م
11/04/2024

کے علاقے جازان میں
کا خوبصورت
منظر 10 اپریل 2024م

 #حج کے سفر میں   ۔۔۔۔۔۔۔ ۔(انشاءاللہ)   کی زیارتیں کریں ۔۔۔۔۔۔سہولت کے ساتھ 👈بس محدود نشستیں  👈وزارت مذہبی امور پاکستان...
03/04/2024

#حج کے سفر میں
۔۔۔۔۔۔۔ ۔(انشاءاللہ)
کی زیارتیں کریں ۔۔۔۔۔۔سہولت کے ساتھ
👈بس محدود نشستیں
👈وزارت مذہبی امور پاکستان سے منظور شدہ

For booking

📞 0300 9010258 | 03159010258
with

03/04/2024

👉Hajj Booking 2024 (Limite Seats)
👉Approved by the Ministry of Religious Affairs Pakistan

For booking

📞 0300 9010258 | 03159010258
with

02/04/2024

31/03/2024

جو ملنا چاہو تو ہزار رستے
نہ ملنا چاہو تو عذر لاکھوں
خراب،موسم،برستی بارش
طویل، رستے، مزاج، برہم

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rind Baloch, هيثم ابو باسل, Shahid Channa
29/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rind Baloch, هيثم ابو باسل, Shahid Channa

Address

Office# 5, Daman Plaza, Bannu Road Tank
Tank
29410

Opening Hours

Monday 06:00 - 19:00
Tuesday 06:00 - 19:00
Wednesday 06:00 - 19:00
Thursday 06:00 - 19:00
Friday 06:00 - 12:00
14:00 - 19:00
Saturday 06:00 - 19:00
Sunday 06:00 - 19:00

Telephone

+923009010258

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KARWANeKHURASAN Travel &Tours (Pvt) Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KARWANeKHURASAN Travel &Tours (Pvt) Ltd:

Videos

Share

Category


Other Tank travel agencies

Show All

You may also like