Tarbela Ghazi

Tarbela Ghazi Tarbela Ghazi - One of the most beautiful places on the earth. The Land of Peace and Serenity. Get yourself connected to your lovely Tarbela Ghazi.
(1)

This is our community to share our views and knowledge. http://tarbelaghazi.blogspot.com

کون کہتا ہے کہ یہ جناب غازی نہیں آتے؟ دیکھو کیسے بھاگے بھاگے پہنچ آئے۔ اب تو اگر آپ نے اپنے بچے کا پیمپر بھی چینج کروانا...
10/01/2024

کون کہتا ہے کہ یہ جناب غازی نہیں آتے؟
دیکھو کیسے بھاگے بھاگے پہنچ آئے۔
اب تو اگر آپ نے اپنے بچے کا پیمپر بھی چینج کروانا ہو تو یہ صاحب آپ سے صرف ایک کال کی دوری پہ ہیں۔

25/08/2023
(غازی میں اس قسم کی کارروائی کی اشد ضرورت ہے)پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف تھانہ پولیس ڈڈیال کا کریک ڈاؤن ماہ رمضـان المبـارک...
27/03/2023

(غازی میں اس قسم کی کارروائی کی اشد ضرورت ہے)

پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف تھانہ پولیس ڈڈیال کا کریک ڈاؤن
ماہ رمضـان المبـارک کے مہینے کے شروع ہوتے ہی ڈڈیال کی تقریباً ہر گلی محلے میں ان پیشہ ور بھکاریوں نے شہریوں کا جینا محال کر رکھا تھا .....
ایس ایچ او تھانہ پولیس ڈڈیال سردار عدنان صابر نے ہمراہ نفری مختلف کارروائی کرتے ہوئے متعدد پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیا ۔۔
عوام علاقہ کی جانب سے ڈڈیال پولیس کی اس کارروائی پر اظہار اطمینان .

پہلے دس روز تک صاحب حثیت ہو کر بھی فروٹ نہ لیں تاکہ اگلے بیس روزے غریب بھی فروٹ لے سکے🙏🙏
26/03/2023

پہلے دس روز تک صاحب حثیت ہو کر بھی فروٹ نہ لیں تاکہ اگلے بیس روزے غریب بھی فروٹ لے سکے🙏🙏

تربیلہ غازی میں بھی بنارسی ٹھگوں کے بائیکاٹ کی اشد ضرورتپاکستان میں رمضان کے پہلے ہی دن پھلوں کی قیمت میں 100 سے 200  رو...
26/03/2023

تربیلہ غازی میں بھی بنارسی ٹھگوں کے بائیکاٹ کی اشد ضرورت

پاکستان میں رمضان کے پہلے ہی دن پھلوں کی قیمت میں 100 سے 200 روپے تک فی کلو یا درجن اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ عوام دہائ فریاد کر رہے جب کہ دوکاندار منڈی کو اور منڈی والے دوکانداروں کو الزام دے رہے ہیں۔ سب عوام روزہ کی نیت کرتے ہی ساتھ یہ نیت کر لیں کہ پھل نہیں خریدیں گے۔ حلف اٹھا لیں قسم کھا لیں, مہم چلائیں۔ ایک دوسرے کو قائل کریں کجھور , پکوڑہ, سموسہ , چپس کھا لیں۔ صرف ایک ہفتہ میں پھلوں کے دام زمین پر اور بنارسی ٹھگوں کے ہوش ٹھکانے آ جائیں گے۔

Address

Tarbela Ghazi
Tarbela
22860

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarbela Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Tour Agencies in Tarbela

Show All