28/10/2024
Awareness Message
جب بھی اپنے سکول کے بچوں کے ٹوور یا شادی بیاہ و دیگر تقریبات کیلئے گاڑی کی بکنگ کریں تو ہمیشہ اچھی گاڑی کا انتخاب کریں تاکہ آپ کا سفر محفوظ اور آرام دہ ہو.
یاد رکھیں: لوکل روٹ پر چلنے والی روسا کوسٹر کرائے میں تو شاید کم پڑتی ہے مگر حادثات میں پہلے نمبر پر ہے, یہی وجہ ہے کہ لوکل روٹ والی غیر معیاری گاڑیوں کی بکنگ کی وجہ سے ہر سال رونماء ہونے والے حادثات کے باعث بنتی ہیں
A Public Message by
(Pakistan Motors T.T.S)