ایک سال سے جائیداد کے حد براری کیلئے کوششیں کرنے والے شہری کا مسئلہ حل, پٹواری کو پیسے واپس کرنے کے احکامات جاری
#KP360Updates
حکومت خیبر پختونخوا کے فلیگ شپ پراجیکٹ صحت کارڈ پلس کے تحت 37 لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں، صحت کارڈ پلس کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کے مفت علاج سے مستفید ہونے والے ہری پور کے رہائشی حفظہ بی بی کی کہانی
#KPHealth #SehatCardPlus #LiverTransplant
Imagine a land with all seasons, amazing terrains, wonderful lakes & waterfalls, indigenous culture, rich history and mesmerizing sceneries. Don't just imagine, experience it. #VisitKhyberPakhtunkhwa #KP360Updates
عوامی شعبہ جات میں خدمات کی بہتر انجام دہی کے لئے شفافیت اور دیانتداری ضروری ہے۔ کیونکہ
رشوت ستانی اور بدعنوانی معاشرے کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔ اس لئے کرپشن ایک ناسور ہے جس کے خاتمے کیلئے ہم سب نے کردار ادا کرنا ہے،
چیف سیکرٹری ڈاکٹر شہزاد خان بنگش
#KP360Updates
وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ کمیٹی کا اجلاس، نیو ایکسپریس وے بنوں تا ہکلہ ڈی آئی خان موٹروے کی منظوری۔
42کلومیٹر ایکسپریس وے منصوبے پر 15.6 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔
#KP360Updates
دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KP360Updates #KhpalWazirAla
بنوں میں جرائم کے خاتمے اور امن امان برقرار رکھنے کیلئے ابابیل سکواڈ فعال کردیا گیا
#KP360Updates #PEACE_IN_BANNU
صحت کارڈ پلس سے مستفید ہونے والے ضلع ملاکنڈ کے شہریوں کے اعداد و شمار
#SehatCardPlusKP
حکومت خیبرپختونخوا کے فلیگ شپ پراجیکٹ صحت کارڈ پلس کے تحت 37 لیور ٹرانسپلانٹ کامیابی سے مکمل ہو چکے ہیں ، صحت کارڈ پلس کے ذریعے جگر کی پیوند کاری کےلئے مفت علاج سے مستفید ہونے کے لئے ملائیشیاء سے آنے والے بونیر کی رہائشی راسیم خان کی کہانی
#KPHealth #SehatCardPlus #KPInfo #LiverTransplant
دیکھیے پروگرام ”خپل وزیراعلی“ اور جانئے وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
#KPUpdates #KhpalWazirAla
شانگلہ یونیورسٹی کا قیام/ وزیر اعلیٰ محمود خان نے افتتاح کر دیا
شانگلہ یونیورسٹی اربوں روپے کا منصوبہ ہے، یونیورسٹی کے قیام سے ضلع شانگلہ کی تعلیمی پسماندگی دور ہوگی، شانگلہ کو ترقی دینے کا اپنا وعدہ پورا کر رہا ہوں، خواہش ہے کہ یہاں کے نوجوان کوئلے کی مزدوری کے بجائے اعلیٰ تعلیم حاصل کریں، محمود خان
’’جس نے ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔‘‘ القرآن (۵: ۲۳)
ضلع کرم کے صحت کارڈ پلس سے مستفید ہونے والے شہریوں کے بارے میں اہم معلومات جانئے اس ویڈیو میں۔
#KPHealth #SehatCardPlus #KP360Updates