KashifPaswal Official

KashifPaswal Official subscribe my YouTube channel for more vedio s�

28/04/2023

Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 76

*وَ اِنۡ کَادُوۡا لَیَسۡتَفِزُّوۡنَکَ مِنَ الۡاَرۡضِ لِیُخۡرِجُوۡکَ مِنۡہَا وَ اِذًا لَّا یَلۡبَثُوۡنَ خِلٰفَکَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۷۶﴾*

*اس کے علاوہ یہ لوگ اس فکر میں بھی ہیں کہ اس سرزمین ( مکہ ) سے تمہارے قدم اکھاڑیں ، تاکہ تمہیں یہاں سے نکال کر باہر کریں ۔ اور اگر ایسا ہوا تو یہ بھی تمہارے بعد زیادہ دیر یہاں نہیں ٹھہر سکیں گے ۔ ( ٤٢ )*

26/04/2023

ترجمه: (اللہ فرماتا ہے) "اور فرعون نے کہا مجھے چھوڑ دو کہ میں موسیٰ کو قتل کر دوں اور وہ اپنے رب کو پکارلے، بیشک میں ڈرتا ہوں کہ وہ تمہارا دین بدل دے گا، یا یہ کہ زمین میں فساد پھیلادے گا۔(۲۶) اور موسیٰ نے کہا بیشک میں نے اپنے رب اور تمہارے رب کی پناہ لی ہے ہر اس متکبر سے جو یوم حساب پر ایمان نہیں رکھتا۔(۲۷) اور فرعون کی آل میں سے ایک مومن آدمی نے کہا جو اپنا ایمان چھپاتا تھا، کیا تم ایک آدمی کو اس لیے قتل کرتے ہو کہ وہ کہتا ہے میرا رب اللہ ہے حالانکہ یقینا وہ تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے واضح دلیلیں لے کر آیا ہے اور اگر وہ جھوٹا ہے تو اس کا جھوٹ اسی پر ہے اور اگر وہ سچا ہے تو تمہیں اس کا کچھ حصہ پہنچ جائے گا جس کا وہ تم سے وعدہ کر رہا ہے۔ بیشک اللہ اس شخص کو ہدایت نہیں دیتا جو حد سے بڑھنے والا، سخت جھوٹا ہو۔(۲۸)"
*سورة غافر*

22/04/2023

Hazrat Umer (R.A)

22/04/2023

*Surah Al Mominun* | Verses 80-92 😢

22/04/2023

خدا کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

إِنَّا أَنْزَلْنَاہُ فِی لَیْلَةِ الْقَدْرِ ﴿۱﴾ وَمَا أَدْرَیٰکَ مَا لَیْلَةُ الْقَدْرِ ﴿۲﴾ لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِنْ أَلْفِ شَھْر

یقینًا ہم نے اس قرآن کو شب قدر میں نازل کیا اور تمہیں کیا معلوم شب قدر کیا ہے شب قدر تو ہزار مہینوں سے بہتر ہے

﴿۳﴾ تَنَزَّلُ الْمَلاَئِکَةُ وَالرُّوحُ فِیھَا بِإِذنِ رَبِّھِمْ مِنْ کُلِّ أَمْرٍ﴿۴﴾سَلامٌ ھِیَ حَتَّی مَطْلَعِ الْفَجْرِ﴿۵﴾

اس میں فرشتے اور جبریل خدا کے حکم سے ہر کام کے بارے میں احکام لے کر آتے ہیں یہ رات طلوع فجرتک سلامتی ہی سلامتی ہے ۔

11/04/2023
09/04/2023

ترجمه: (اللہ فرماتا ہے) "سلام ہو تم (مومنین) پر اس کے بدلے جو تم نے صبر کیا۔ سو اچھا ہے اس گھر کا انجام۔(۲۴)"
*سورة الرّعد*

09/04/2023

Subhàn Allah ❣️

07/04/2023

*Surah Ibrahim | Verses 42-43* 😢 Ya Allah give justice to the innocent, ya Allah dont leave the oppressor without being punished ameen 🤲🏻 | *shame on you Israel!*

07/04/2023

ترجمه: (اللہ فرماتا ہے) "اور وہ جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈر گیا اور اس نے نفس کو خواہش سے روک لیا۔ (۴۰) تو بیشک جنت ہی (اس کا) ٹھکانا ہے۔ (۴۱)"
*سورة النازعات*

07/04/2023

ترجمه: (اللہ فرماتا ہے) "(اصل) مومن تو وہی ہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جائے تو ان کے دل ڈر جاتے ہیں اور جب ان پر اس کی آیات پڑھی جائیں تو انھیں ایمان میں بڑھا دیتی ہیں اور وہ اپنے رب ہی پر بھروسا رکھتے ہیں۔(٢)"
*سورة الأنفال*

07/04/2023

Subhàn Allah ❣️
ترجمه: (اللہ فرماتا ہے) "زمانے کی قسم ! (١) کہ بیشک ہر انسان یقینا گھاٹے میں ہے۔ (٢) سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے اور ایک دوسرے کو حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی۔(٣)"
*سورة العصر*

06/04/2023

Subhàn Allah ❤️

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KashifPaswal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KashifPaswal Official:

Videos

Share


Other Mandi Bahauddin travel agencies

Show All