Neelum Touristic Agency

  • Home
  • Neelum Touristic Agency

Neelum Touristic Agency Visit Neelum Valley
Plan your Trip to Neelum Valley with Neelum Touristic Agency and have a wonderfu

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز سابقہ بیٹسمین کریس گیل اڑنگ کیل میں برف سے مزے لے رہے ہیں ۔😛😛.
24/01/2025

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز سابقہ بیٹسمین کریس گیل اڑنگ کیل میں برف سے مزے لے رہے ہیں ۔😛😛.

حسن کا یہ ٹکڑا سوئزرلینڈ کے پاس ہوتا تو یہاں سیاح ٹرین پر جاتے 🙃مزید خوبصورت سیاحتی مقام دیکھنے کے لیے فالو ضرور کیجئے گ...
10/01/2025

حسن کا یہ ٹکڑا سوئزرلینڈ کے پاس ہوتا تو یہاں سیاح ٹرین پر جاتے 🙃
مزید خوبصورت سیاحتی مقام دیکھنے کے لیے فالو ضرور کیجئے گا وہ بھی حیرت انگیز معلومات کے ساتھ شکریہ جزاک اللّٰه🏞

وادی نیلم میں  کیل سیری کے مقام پر دریائے نیلم منجمد ہوگیا اور  نوجوان آئس کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ~بشکریہ ڈاکٹر سر...
27/12/2024

وادی نیلم میں کیل سیری کے مقام پر دریائے نیلم منجمد ہوگیا اور نوجوان آئس کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
~بشکریہ ڈاکٹر سردارفیق

اپر نیلم ویلی نے سفید چادر اوڑھ لی.کھریگام شاردہ
03/12/2024

اپر نیلم ویلی نے سفید چادر اوڑھ لی.
کھریگام شاردہ

دنیا میں جنت دیکھنی ہے تو کشمیر چلے آئیںبیوٹی آف نیلم ویلی آزاد کشمیر ♥️                                                ...
05/11/2024

دنیا میں جنت دیکھنی ہے تو کشمیر چلے آئیں
بیوٹی آف نیلم ویلی آزاد کشمیر ♥️











Location ?Good Morning🇵🇰
02/11/2024

Location ?
Good Morning🇵🇰

نیلم ویلی جانے کیلے متبادل راستہ۔ویسے تو نیلم ویلی جانے کیلے ایک ہی راستہ ہے جسے نیلم ویلی روڈ کہتے ہیں مظفرآباد سے شروع...
22/10/2024

نیلم ویلی جانے کیلے متبادل راستہ۔
ویسے تو نیلم ویلی جانے کیلے ایک ہی راستہ ہے جسے نیلم ویلی روڈ کہتے ہیں مظفرآباد سے شروع ہوکر تاوبٹ تک جاتی ہے لیکن آج میں اپکو ایک متبادل راستے کی سیر کرواتا ہوں
مظفرآباد سے جب آپ نیلم کی جانب سفر شروع کرتے ہیں تو دیولیاں کے مقام سے ایک پکی روڈ بائیں جانب مڑ جاتی ہے جس پر مچھیارہ نیشنل پارک کا بورڈ بھی لگا ہوا یہ روڈ دراصل دفاعی روڈ ہے اور فائرنگ کے دوران متبادل راستے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے پہلے اس روڈ کی حالت کافی خراب تھی اور سفر کرنے کے قابل نہیں تھی لیکن اب یہ روڈ مکمل تعمیر ہوچکی ہے اور کارپٹٹڈ روڈ ہے ۔ تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔ جب آپ اس روڈ پر سفر شروع کرتے ہیں تو کچھ ہی دیر میں آپ کو محسوس ہونے لگتا ہیکہ آپ ایک دوسری جنت میں داخل ہوچکے ہیں ۔
اس روڈ پر خوبصورت وادیاں ، گھنے جنگلات ، ٹھنڈے چشمے ، آبشاریں بلند چوٹیاں اور ایک جھیل بھی واقع ہے جسے سر کہتے ہیں ۔
جب آپ ٹاپ پر پہنچتے ہیں تو سامنے چنچ پہاڑی ہے اور گھنا جنگل ہے جہاں تمام قسم کی جنگلی حیات دانگیر جنگلی مرغ ،مرغ زریں ریچھ اور اس طرح کی ساری جنگلی حیات موجود ہیں ۔ اوپر ٹاپ پر پہنچنے کے بعد دوسری جانب سے نیچے اترنے سے پہلے گلی اتی ہے جس سے پیر پنجال کی بیشتر چوٹیوں کا نظارا کیا جاسکتا ہے ۔
گوگل دھوپ نامی چوٹی جس کی بلندی 11 ہزار فٹ سے زیادہ یے اس روڈ پر ہے اور چوٹی پر جانے کیلے جیپ کا راستہ بھی ہے ۔
ڈبراں گاوں ایسا ہی ایک گاوں ہے جیسے اڑنگ کیل
جب آپ ڈبراں سے نیچے اترتے ہیں تو لیسواہ کٹھیاں گاوں اتا ہے جو اپنی خوبصورتی کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہے بل کھاتی روڈ گھروں کے درمیان سے گزرتی ہے۔
اس کے بعد لیسوا گاوں اتا ہے جہاں بازار ہے اور ضرورت زندگی کی چیزیں دستیاب ہیں۔ لیسواہ گاوں میں دو بڑی آبشاریں ہیں جس کے لیے اپکو جیپ پر اور کچھ پیدل سفر کرنا پڑتا ہے ان کا نام ۔پجا آبشار اور بیکڑی آبشار ہے ۔لیسواہ گاوں کے اوپر ایک چوٹی ہے جسے کھوئی کی مالی کہتے ہیں اس کو بھی آپ وزٹ کر سکتے ہیں جس کی بلندی فلوقت نامعلوم ہے اسی طرح اس 52 کلومیٹر کے روٹ پر آپ بے شمار سیاحتی مقامات کو وزٹ کر سکتے ہیں ۔
52 کلومیٹر کے بعد یہ روڈ دوبارہ مین روڈ سے مل جاتی ہے جس مقام کو زیرو پوائنٹ کہتے ہیں ۔
تحریر شیخ عمر نزیر
فوٹوگرافی۔ PWD Ne

نیلم ویلی رتی گلی جھیل
13/10/2024

نیلم ویلی
رتی گلی جھیل

Rati Gali Lake
10/10/2024

Rati Gali Lake

تاؤ بٹ نیلم ریاست جمّوں کشمیر❤️
28/09/2024

تاؤ بٹ نیلم ریاست جمّوں کشمیر❤️

نیلم ویلی روڈ اپ ڈیٹ نیلم ویلی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے مین شاھراہ نیلم سیماری ، بانڈی سلائیڈ ، باٹا نالہ ، لالہ سلا...
29/08/2024

نیلم ویلی روڈ اپ ڈیٹ
نیلم ویلی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے مین شاھراہ نیلم سیماری ، بانڈی سلائیڈ ، باٹا نالہ ، لالہ سلائیڈ جزوی طور بند ہوئی۔ ماربل چہلیانہ کی طرف مشین مومنٹ ہو گئی ہے۔ جس پر بحالی پر کام جاری ہے اس کے علاوہ جگہ جگہ پتھر آ رہے ہیں۔ ندی نالوں میں شدید طغیانی ہے۔ عوام الناس اور ٹوریسٹ حضرات سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ شکریہ

نیلم ویلی اسفالٹ ورک ان پراگریس کیل تاؤ بٹ روڈ
18/08/2024

نیلم ویلی
اسفالٹ ورک ان پراگریس کیل تاؤ بٹ روڈ

Chitta Katha Lake
02/07/2024

Chitta Katha Lake

Taobatt Neelum valley
22/06/2024

Taobatt
Neelum valley

BreakFast scene at Keran😍😍Neelum Valley,Azad Kashmir
06/06/2024

BreakFast scene at Keran😍😍
Neelum Valley,Azad Kashmir

Beautiful View of Neelum valley Azad Kashmir ❤️🏞️
02/06/2024

Beautiful View of Neelum valley Azad Kashmir ❤️🏞️

In Pakistan's remote Neelum Valley, there's a fascinating sight: a mountain that naturally resembles a human face. This ...
27/05/2024

In Pakistan's remote Neelum Valley, there's a fascinating sight: a mountain that naturally resembles a human face. This hidden gem is nestled amid stunning green landscapes filled with forests, rivers, and waterfalls. Neelum Valley, often called the "Paradise on Earth," is set high in the Himalayas, surrounded by majestic snow-covered peaks.

Locals have named this unique landmark the "Human Face Mountain." Though it might not be immediately obvious, upon closer look, distinct human-like features emerge from the rocky cliffside—a pair of eyes, a nose, and a mouth. The remarkable formation appears as though nature sculpted a giant head into the mountainside with remarkable symmetry and scale.

Address


Telephone

+923556025222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neelum Touristic Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share