Noor E Jahan Travels

  • Home
  • Noor E Jahan Travels

Noor E Jahan Travels �خدمات عمرہ و زیارات ۔۔ایران اعراق شام�
�ملکی و غیر ملکی تمام اہیر لاہنز کی ٹکٹس مناسب ریٹس کے ساتھ�

11/03/2024
07/02/2024

شب معراج ❤

30/09/2023

آقائے دو عالم رحمت العالمین
حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آمد مرحبا.... ❤

پروردیگار میں کس اوقات کا ہوں تو جانتا ہے۔۔ میری کیا حثیت ہے ۔۔میں پست حقیر نجاستوں غلاظتوں سے بھرا بد بودار ہوں تو زبرد...
21/06/2023

پروردیگار میں کس اوقات کا ہوں تو جانتا ہے۔۔ میری کیا حثیت ہے ۔۔میں پست حقیر نجاستوں غلاظتوں سے بھرا بد بودار ہوں
تو زبردست تو کریم تمام جن و انس فرشتے ملاہک سورج چاند ستارے کہکشاں دریا پہاڑ میدان بیاباں زرہ زرہ تیری خلقت اور تیرا محتاج ہے۔ مجھ سے جو تھوڑا بہت اچھا عمل ہوا اس میں تیری توفیق شامل حال تھی۔۔ بقیہ تمام براہیاں خطاہیں میرے اپنے نفس کا نتیجہ ٹھری۔ مجھ سے وہ عمل کروا جس سے تیری خوشنودی حاصل ہو ۔۔ مالک میں اک سانس اپنی مرضی سے نہیں لے سکتا۔۔ بس مجھے میرے حال پہ مت چھوڑنا۔۔ میں اپنے معاملات تیرے سپرد کرتا ہو۔ دیکھ تیرے عرش کے نیچے تیرا یہ حقیر بندہ تیری رحمت کا طلبگار ہے ۔۔ مجھے میری اولاد میرے ماں باپ عیال کو بخش دے ۔۔ ان پاک مقدس دنوں کے صدقے میں ہمیں خیر و برکت عافیت عطا کردے۔۔ مالک رزق کی قلت اور دینا آخرت کی زلت سے بچا لینا۔۔ میرے دامن میں کوہی ایسا عمل نہیں میرے دامن اعمال کو نہ دیکھنا۔۔ رحم کر رحم کر رحم کر۔۔۔۔

13/04/2023

24/7 Availble.. Tickting for all over the World ✈
03/04/2023

24/7 Availble.. Tickting for all over the World ✈

🌺یا رسول اللہ ﷺ تیرے دَر کی فضاؤں کو سلام🌺🌹گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام🌹💐جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں ...
25/03/2023

🌺یا رسول اللہ ﷺ تیرے دَر کی فضاؤں کو سلام🌺
🌹گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام🌹

💐جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا💐
🌺اُن فقیروں ، راہ گیروں اور گداؤں کو سلام🌺

❤صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم❤

Address


Telephone

+923344696100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor E Jahan Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor E Jahan Travels:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share