Royal Al-Ghani Travel & Tourism Mansehra

  • Home
  • Royal Al-Ghani Travel & Tourism Mansehra

Royal Al-Ghani Travel & Tourism Mansehra We are providing Hajj & Ummrah packages at affordable price, also providing all Airline Tickets for all over the world.
(3)

11/11/2023
03/11/2022

چالیس 40 بال پر 50 بنانے سے یہ بہتر ہے

الحمداللہ 2022 عمرہ پیکیچ رابطہ نمبر 03411919445
10/02/2022

الحمداللہ 2022 عمرہ پیکیچ رابطہ نمبر 03411919445

InshaAllah
10/12/2021

InshaAllah

5 Days and 3 Days QUARANTINE PACKAGES And Air tickets Available
02/12/2021

5 Days and 3 Days QUARANTINE PACKAGES
And
Air tickets Available

29/11/2021

ریاض اینڈ جدہ پیکج 4 6 7 دسمبر دستیاب ہیں

Full Package available
26/11/2021

Full Package available

Good new from KSA
07/08/2021

Good new from KSA

مسجد الغمامہ اور مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ.. مدینہ منورہ
27/01/2021

مسجد الغمامہ اور مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ.. مدینہ منورہ

تبوک
10/01/2021

تبوک

27/12/2020
ستاروں کا یہ خوبصورت جھرمٹ زمین سے آٹھ ہزار نوری سال (8000 Light years) کے فاصلے پر ہے۔ اس جھرمٹ کو NGC6397 کا نام دیا گ...
26/12/2020

ستاروں کا یہ خوبصورت جھرمٹ زمین سے آٹھ ہزار نوری سال (8000 Light years) کے فاصلے پر ہے۔ اس جھرمٹ کو NGC6397 کا نام دیا گیا ہے۔ اس خوبصورت اور روشنیوں سے بھرپور دلکش دنیا کو ہبل اسپیس دوربین (Hubble space Telescope) سے فلمایا گیا اور 2006 میں اس تصویر کو ریلیز کیا گیا۔ ایک دوسرے کی کشش ثقل سے بندھے ہوئے خلاء میں ایک ہی جگہ پر اتنے سارے ستاروں کا ایک ساتھ ہونا ایک عام بات سی ہے۔ صرف ہماری کہکشاں ملکی وے Milky way میں ستاروں کے جمع ہونے سے بنے اس طرح کے جھرمٹ سینکڑوں کی تعداد میں دریافت کئے جا چکے ہیں۔

ہو سکتا ہے کہ ان میں سے بہت سے ستارے اپنے ارد گرد اپنی دنیاؤوں کو اپنی تپش اور روشنی سے زندہ رکھے ہوئے ہوں۔ ہزاروں نوری برس کے فاصلوں سے بظاہر ایک دوسرے کے بہت ہی قریب نظر آنے والے ان ستاروں کے باہمی فاصلے یقینا اربوں کھربوں میلوں پر محیط ہوں گے۔ رات کو سیاہ اور اندھیروں میں ڈوبا نظر آنے والا ہمارا آسمانِ دنیا نجانے کتنی ہی ایسی خوبصورت، دلکش، روشن اور رنگین دنیاؤوں کو اپنی سیاہ چادر میں چھپائے ہوئے ہے۔

کائنات میں آئے روز ہونے والی یہ دریافتیں اس قدر حیرتناک اور حسین ہیں کہ ہر دریافت ہونے والا نیا منظر اپنے سے پہلے دریافت ہوئے کائناتی مناظر کو حسن و عجائب میں پیچھے چھوڑتا چلا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
از قلم یاسر لاہوری

23/12/2020

Allahu Akbar! what a spectacular view, and what a rare opportunity. Imagine, trillions of angels from the earth to the Arsh focusing at you and you alone.

22/12/2020

سوال یہ نہیں کہ آپ کے پاس کتنی قابلیت ھے سوال یہ ھے کہ آپکی قابلیت دوسروں کے لیے کتنی کارآمد ھے

16/12/2020
09/12/2020
 ,
06/12/2020

,

🌹🌹🌹مسجد اجابہ 🌹🌹🌹*محل وقوع* یہ مسجد مدینہ منورہ میں قبرستان بقیع کے شمال میں 385 میٹر (1263.12 فٹ) کے فاصلہ پر شارع المل...
29/11/2020

🌹🌹🌹مسجد اجابہ 🌹🌹🌹
*محل وقوع*
یہ مسجد مدینہ منورہ میں قبرستان بقیع کے شمال میں 385 میٹر (1263.12 فٹ) کے فاصلہ پر شارع الملک الفیصل پر جانب مشرق واقع ہے۔ اِسے شارع ستین بھی کہتے ہیں۔ مسجد نبوی سے یہ فاصلہ 850 میٹر (یعنی 2788.71 فٹ ) ہے۔

*تاریخ*
اِس مسجد کی تعمیر کا اندازہ سنہ 1ھ مطابق 622ء/ 623ء سے ہوتا ہے۔مؤرخ مدینہ ابن نجار اِس مسجد کو بنو نجار کی مسجد خیال کرتے تھے، علاوہ ازیں لکھا ہے کہ اِس مسجد کی حالت خراب ہے اور یہ قبرستان بقیع کے قریب تھی۔ اِس میں ستون موجود ہیں اور خوبصورت محراب بھی ہے لیکن باقی حصہ خراب ہے۔علامہ سمہودی کہتے ہیں کہ ابن نجار کو اِس معاملے میں وہم ہوا کہ یہ مسجد بنو نجار کی نہیں بلکہ بنو معاویہ کی تھی۔ جب علامہ سمہودی نے اِس مسجد کو دیکھا تو اِس میں کوئی ستون موجود نہ تھا، بلکہ متعدد حصے خراب ہوچکے تھے۔ لکھتے ہیں کہ یہ عریض کی طرف جانے والے راستے میں بائیں طرف واقع ہے اور قبرستان بقیع کے شمال میں ہے اور ٹیلوں کے درمیان واقع ہے، جو بنو معاویہ کی بستی کے آثار ہیں۔ جب میں نے (یعنی علامہ سمہودی) اِس مسجد کی پیمائش کی تو مشرق سے مغرب کی طرف 25 ہاتھ سے قدرے کم تھی جبکہ سمت قبلہ سے شامی جانب (یعنی مغربی جانب) 20 ہاتھ سے کچھ کم تھی۔

*وجہ تسمیہ مسجد اجابہ*
اِس مسجد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین دعائیں کی تھیں جن میں سے دو قبول کرلی گئیں جبکہ ایک سے روک دیا گیا (یعنی قبول نہ کی گئی)۔ مؤرخ آثار مدینہ منورہ احمد عباسی (متوفی: 1036ھ/ 1627ء) نے اِس حدیث کا ذِکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اِسی قبولیت یا اِجابت کی وجہ سے اِس مسجد کا نام مسجد اِجابہ ہے۔
صحیح مسلم کی ایک روایت میں مذکور ہے کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دِن مدینہ کے بالائی حصے سے تشریف لائے اور جب مسجد بنو معاویہ کے قریب سے گزرے تو اُس میں داخل ہو کر دو رکعت نفل پڑھے۔ ہم نے بھی آپ کے ہمراہ پڑھے۔ آپ نے بارگاہِ الٰہی میں طویل دعا کی اور پھر ہماری طرف متوجہ ہوئے۔ فرمایا: میں نے اپنے پروردگار سے تین دعائیں کی تھیں، جن میں سے دو قبول کرلی گئیں اور ایک روک لی گئی۔ میں نے یہ دعا کی تھی کہ: میری اُمت کو قحط سے ہلاک نہ فرمائے، تو یہ قبول کرلی گئی۔ پھر یہ دعا کی کہ: اِسے (یعنی اُمت کو) غرق نہ کیا جائے، یہ بھی منظور کرلی گئی۔ اور پھر یہ دعا کی کہ: اِن میں باہم جھگڑا نہ ہو تو یہ روک لی گئی۔ چنانچہ یہ وہ وجہ ہے کہ جس کی بنا پر اِسے مسجد اِجابہ کہا گیا۔

مؤرخ مدینہ عمر ابن شبہ النمیری (متوفی: 262ھ/ 876ء) نے جید سند کے ساتھ موطأ امام مالک کی ایک حدیث صحابی رسول حضرت عبداللہ بن عبداللہ بن جابر بن عتیک سے بیان کی ہے کہ اُنہوں نے کہا: ہمارے پاس حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بنومعاویہ (مدینہ کے علاقہ) میں آئے، یہ انصار کی بستی کے قریب تھے۔ پوچھا: جانتے ہو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہاری اِس مسجد میں کہاں نفل پڑھے تھے؟۔ میں نے کہا: ہاں اور اُنہیں مسجد کی ایک جگہ کی طرف اِشارہ کرکے بتایا۔ پھر پوچھا: جانتے ہو کہ آپ نے تین دعائیں کونسی کی تھیں؟۔ میں نے کہا: ہاں، جانتا ہوں۔ اُنہوں نے کہا: مجھے بتاؤ تو سہی۔ میں نے کہا: یہ دعا فرمائی تھی کہ اُن پر کوئی غیر غالب نہ آسکے اور اُنہیں قحط سے ہلاک نہ کیا جائے۔ چنانچہ دونوں قبول کرلی گئیں۔ پھر تیسری دعا یہ کی کہ آپس میں اِن کی دشمنی نہ ہو تو اِس سے روک دیے گئے۔ اُنہوں نے کہا: سچ کہتے ہو، قیامت تک فتنہ و فساد جاری رہے گا۔
یہ مسجد بنو اوس کے علاقہ میں بنو معاویہ کے ایک انصاری صحابی معاویہ بن مالک بن عوف کی اراضی پر تعمیر کی گئی تھی۔ اِسی لیے اِسے *مسجد بنومعاویہ* بھی کہتے ہیں۔علامہ سمہودی (متوفی: 911ھ /1505ء) کے زمانہ تک اِس مسجد کا نام مسجد بنومعاویہ بھی مشہور تھا۔
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں نفل پڑھے* ؟
مؤرخ مدینہ عمر ابن شبہ النمیری (متوفی: 262ھ/ 876ء) نے صحابی حضرت محمد بن طلحہ رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی ہے کہ: وہ کہتے ہیں کہ مجھے پتہ چلا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد بنو معاویہ میں محراب کی دائیں جانب تقریباً دو ہاتھ کے فاصلے پر نفل پڑھے۔

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا باب السلام سے. نظارہ
25/11/2020

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا باب السلام سے. نظارہ

23/11/2020

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہونے پہ دنیا کے ہر مہذب ملک کے باشعور بچے ناچتے ہی ہیں پھوہڑی ڈال کر رونا نہیں روتے۔ سو جو جو صبح کی یہ دانشوری سنا رہے ہیں کہ چھٹیوں کی خبر سن کر بچوں کی خوشی ہمارے تعلیمی زوال کی نشانی ہے ان سے گزارش ہے کہ پلیز آپ پہلے پوری دنیا دیکھیں بچوں کی نفسیات پڑھیں پھر اس موضوع پہ بات کریں۔

یاد رکھیں

کوئی بھی ذہنی طور پہ "صحتمند بچہ" سکول بند ہونے پہ روتا نہیں بلکہ خوش ہی ہوتا ہے!

شارع السلام مدینہ منورہ
22/11/2020

شارع السلام مدینہ منورہ

19/11/2020

We are announcing our groups for umrah now.

Special package with best rates and services

10 Days Package

220000/-

Inclusions
* Umrah Visa.
* Saudi Airline Return Ticket.
* First 3 Days Full Board Meals.
* Double Sharing Accomodation.
* Complete Transportation by Bus.

Makkah - M Millennium shuttle - 5*. 5 nights
Madina - Hayat international - 3*. 4nights

Travelling dates

Departure from isb
26 nov
29 nov
01 dec
Departure from lahore
29 nov
02 dec

Alhamdolillah.  Umrah Package available at Royal Al-Ghani
18/11/2020

Alhamdolillah. Umrah Package available at Royal Al-Ghani

cast only 300k
18/11/2020

cast only 300k

Address

Phulra

Telephone

+923411919445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Al-Ghani Travel & Tourism Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Royal Al-Ghani Travel & Tourism Mansehra:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Travel Agency?

Share