Crystal Kashmir Tours and Travels

Crystal Kashmir Tours and Travels آزادکشمیر (نیلم ویلی)• گلگت بلتستان • ناران • کاغان • مری• سوات اور پاکستان کے خوبصورت شہروں میں جانے کے لیے رابطہ کریں۔
(9)

آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں عمدہ کھانے اور بہترین رہائشی کمرے کرائے پہ لینے کے لیے رابطہ کریں
08/04/2024

آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں عمدہ کھانے اور بہترین رہائشی کمرے کرائے پہ لینے کے لیے رابطہ کریں

کشمیر جنتِ نظیر کا سب سے خوبصورت گیسٹ ہاوُس SEE MOTEL جو کہ مظفرآباد بالاپیر میں واقع ہے بہتریں کھانوں اور بہترین رہائش ...
23/02/2024

کشمیر جنتِ نظیر کا سب سے خوبصورت گیسٹ ہاوُس SEE MOTEL جو کہ مظفرآباد بالاپیر میں واقع ہے بہتریں کھانوں اور بہترین رہائش کا مرکز ہے. اس گیسٹ ہاوس کے کمرے صاف سُتھرے ہیں اور مناسب رینٹ پہ دستیاب ہیں. اس گیسٹ ہاوس سے آپ پورے مظفرآباد اور ارد گرد کے برف سے ڈھکے پہاڑوں کا نظارہ کر سکتے ہیں.
🔸Birthday Party
🔸Welcome & Farewell Parties of School, Colleges and University Lavel
🔸Wedding Ceremony
🔹(Celebrations of very field)

بُکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں👇
🔹03425617102
🔹03556902050

Welcome To
28/03/2023

Welcome To

کشمیر اپنی الگ طرز تعمیر کی وجہ سے دنیا میں اپنی طرز تعمیر کی الگ پہچان رکھتا ہے۔کشمیری طرز تعمیر کا اعلی شاہکاروں پانچ ...
18/10/2022

کشمیر اپنی الگ طرز تعمیر کی وجہ سے دنیا میں اپنی طرز تعمیر کی الگ پہچان رکھتا ہے۔کشمیری طرز تعمیر کا اعلی شاہکاروں پانچ منزلہ خالص دیودار کی لکڑی سے بنایا گیا تاریخی اور ثقافتی مکان وادی لیپہ کے گاؤں نوکوٹ میں موجود ہے۔کم ازکم سو سال پرانا یہ مکان ہے۔جو زلزلہ پروف ہے اور لیپہ ویلی میں بہت زیادہ برفباری ہوتی ہے اور یہ موسم کی شدت کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ آج بھی اپنی اصلی حالت میں موجود ہے ایسے لگتا ہے جیسے کچھ عرصہ پہلے اس کی تعمیر ہوئی ہو۔ اس مکان کو مختلف قومی اور بین الاقوامی فورمز پر کشمیری طرز تعمیر کی پہچان کے طور پر متعارف کروایا جاتا ہے ۔لیہہ ویلی میں جائیں اور اس گھر کو نہ دیکھیں ایسا ہو نہیں سکتا۔

Address

Ajk
Sahiwala

Telephone

+923425617102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crystal Kashmir Tours and Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crystal Kashmir Tours and Travels:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Sahiwala

Show All