Beauty of swat Page to promote of natural beauty of Swat KPK Pakistan. It's not only a Page. Tourist Information Center
it's the best platform to help of new visitors to swat to show the best image of our beautiful Swat.
31/01/2024
Swat
11/05/2023
.
28/08/2022
سوات کے تباہ کن سیلاب نے سینکڑوں خاندانوں کے گھر اوجاڑ دیے۔ اِن متاثرہ خاندانوں کو ہنگامی بنیادوں پر خوراک، پناہ اور دوائیوں کی شدید ضرورت ہے۔
آئیں مصیبت کی اِس گھڑی میں سب مِل کر اپنے بہن بھائیوں کی مدد کریں اور مالی تعاون سے اُن کی مشکلات کم کرنے میں اُن کا ساتھ دیں۔
آپ اپنے عطیات اس اکاؤنٹ نمبر پر بھیج سکتے ہیں۔
کومک ویلفئیر ارگنائزیشن
رابطہ نمبر : 03441808245
Latif Ullah khan
United Bank limited
IBAN number:
Pk29UNIL0109000280086312
Easy paisa account:
03449894623
Mazhar Ali
26/08/2022
بحرین اور کالام کا زمینی رابطہ منقطع ۔۔۔
26/08/2022
سوات ایک بار پھر سیلاب کی زد میں
توبہ استغفار کی کثرت کریں ۔
26/08/2022
21/07/2022
Swat
06/06/2022
Swat shin
06/06/2022
Author: Nasir Uddin
کسی زمیندار کی بھینس🐃 نے دودھ دینا بند کر دیا،
زمیندار بڑا پریشان ھوا😱
اسے ڈاکٹر💉 کے پاس لے کر گیا،
ڈاکٹر نے ٹیکے💉 لگائے لیکن کوئی فرق نہ پڑا،🙈
تھک ھار کر وہ بھینس🐃 کو شاہ جی کے پاس لے گیا،
شاہ جی نے دھونی رمائی، دم کیا، پھونک ماری
لیکن وہ بھی بے سود رھی🙀
بھینس 🐃کو کوئی فرق نہ پڑا ۔ اس کے بعد وہ بھینس کو کسی سیانے کے پاس لے گیا،
سیانے نے دیسی🍝🍆🍅🍠🍶 ٹوٹکے لگائے
لیکن وہ بھی بےکار ثابت ھوئے🙈
آخر میں 👨زمیندار نے سوچا
کہ شاید اس کا کھانا🌾🌾🌾🌿🌾 بڑھانے سے مسئلہ ٹھیک ھو جائے
تو وہ اسے ماں جی کی خدمت میں لے گیا،
ماں نے خوب کھل بنولہ کھلایا، 🌾🌾پٹھے کھلائے
کسی چیز کی کسر نہ چھوڑی
لیکن بھینس 🐃نے دودھ دینا شروع نہ کیا۔🙇
لاچار ھو کر 🚶
وہ اسے 🐃قصائی 🔪کے پاس لے کر جانے لگا
کہ یہ اب کسی کام کی نہیں تو
چلو ذبح 🍖ھی کروا لوں،
راستے میں اسے ایک سائیں🃏 ملا۔
سائیں بولا
پریشان لگتے ھو،
زمیندار نے اپنی پریشانی بیان کی،
سائیں نے کہا
"تم کٹا کہاں باندھتے ھو؟"، زمیندار بولا
بھینس🐃 کی کھُرلی کے پاس۔ سائیں نے پوچھا
"کٹے کی رسی کتنی لمبی ھے؟" زمیندار بولا
"کافی لمبی ھے"
سائیں نے اونچا قہقہہ😆 لگایا اور بولا
"سارا دودھ تو کٹا چُنگ جاتا ھے
تمھیں کیا ملے گا،
کٹے کو بھینس🐃 سے دور باندھو"
قومی اسمبلی اور سینٹ کی 50 کمیٹیاں ھیں
اور ھر کمیٹی کا ایک👹 چیئرمین ھے۔
ھر👹 چیئرمین کے ذاتی دفتر کی تیاری پر 1994 میں دو دو کڑور روپے خرچ ھوئے تھے۔
ھر 👹چیئرمین ایک لاکھ ستر ھزار روپے ماھانہ تنخواہ لیتا ھے ،
اسے گریڈ 17 کا ایک سیکرٹری،
گریڈ 15 کا ایک سٹینو،
ایک👺 نائب قاصد،
1300cc
کی گاڑی🚙
600 لیٹر پٹرول ماھانہ،
ایک رھائش🌇
رھائش کے سارے اخراجات بل وغیرہ اس کے علاوہ ملتے ھیں
اس کے علاوہ اجلاسوں پر لگنے والے پیسے،
دوسرے شھروں میں آنے جانے کے لئیے فری جہاز ✈️کی ٹکٹ ۔
ایک اندازے کے مطابق یہ کمیٹیاں اب تک کھربوں روپوں کا دودھ " چُنگ" چُکی ھیں
اگر ان کٹوں کی رسی کو کم نہ کیا گیا تو یہ اجلاس اسی طرح جاری رھیں گے اور یہ کٹے ایسے ھی
کھربوں روپوں کا دودھ "چُنگتے" رھیں گے،
کیا پیٹ پر پتھر باندھنے اور کفایت شعاری کے لیے اقوال زریں صرف عوام کیلئے ھیں؟؟؟🤔🤔🤔
04/06/2022
سنگل ڈیجیٹ کا مطلب سمجھتے ہو پاکستانیوں
ابھی پاکستان کے زرمبادلہ ذخاہر 9 ارب ڈالر ہیں جب عمران خان نے حکومت چھوڑی تھی تھی خان 22 ارب ڈالر چھوڑ کے گیا تھا
ان بھکاریوں نے دو مہینے کے اندر 11 ارب ڈکار دیے
اب ریزرو 9 ارب ڈالر رہ گے ہیں اور جیسے ہی یہ فگر پانچ ارب تک گیا تو پاکستان بینک کرپٹ ہو جاے گا
اللہ کرے ان کو کہیں سے پیسے مل جایں نہ ملے تو سب کچھ فارغ
یاد رکھو پاکستان ہو گا تو ہم سب کی سیاست ہو گی اگر خدانخواستہ پاکستان بینک کرپٹ ہو گیا تو آپ کو اپنے ایٹمی اثاثوں پر سمجھوتا کرنا ہو گا
21/05/2022
گل چاہت ونختو 😁
15/05/2022
Tag your swatian friends 😄
16/04/2022
میری ایک ٹانگ نکلی ہے، میں ہاکی کا بہت بڑا کھلاڑی تھا، ایک دن اُدے بھائی کو غصہ آیا میرے ٹانگ کے چار ٹکڑے کر دئے
15/04/2022
😁
15/04/2022
کم از کم رمضان المبارک تک تو رہنے دیتے۔ 💔
15/04/2022
Ghair Siyasi post.
ابھی کچھ دیر پہلے میرے ایک پیپلز پارٹی کے دوست نےمجھے کال کی اور مجھے یہ بات بتا کر میری معلومات میں اضافہ کیا کہ مہنگائی آج کل پوری دنیا میں ایک عالمی مسئلہ بنی ہوئی ہے.
Be the first to know and let us send you an email when Beauty Of swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.