شیرافضل خان سے کون متفق ہے اگر اپ متفق ہیں تو پلیز ویڈیو کو شیئر کریں اور اعلی حکام تک ان کی گزارشات پہنچائیں
Dfo Kaghan Kaghan Forest Division
Zulfiqar Ali
#deforestation #Balakot #Mansehra #KPK #BillionTreeTsunami
پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa #KP360Updates
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کے مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ ریحان اظہر ہیں، جنہوں نے باکسنگ کی دنیا میں پاکستان اور اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" ہر ہفتے کی شام 7 بجے، صرف KP 360 پر
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔
چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری
#FreeAataKP
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں، جنہوں نے محض 15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام ایسا ہے خیبر پختونخوا ہر ہفتے کی شام 7 بجے، کے پی ٣۶٠ پر
#aisahaikhyberpakhtunkhwa #KP360Updates
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا مفت آٹا فراہم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا جائزہ بھی لیا۔ چیف سیکرٹری کے مطابق عوام کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کئی فلور ملز میں مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے
#KP360Updates
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا مفت آٹا فراہم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا جائزہ بھی لیا۔ چیف سیکرٹری کے مطابق عوام کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کئی فلور ملز میں مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے
#KP360Updates
مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔ 🇵🇰💪
#AisaHayKhyberPakhtunkhwa
رمضان المبارک میں اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی یاد رکھیں ۔۔۔
دیکھئے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" کے مہمان اور خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ
یسرا ابرار جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر اپنے صوبے کا نام روشن کیا ہے۔
#aisahaikhyberpakhtunkhwa
نگراں وزیر اعلیٰ سے یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی ملاقات۔
یورپین یونین کے تعاون سے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق تبادلہ خیال
یورپین یونین خیبر پختونخوا میں مختلف شعبوں میں تعاون کر رہی ہے،محمد اعظم خان
#KP360Updates
خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ اور محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل کا محکمہ اوقاف، حج، مذہبی و اقلیتی امور کے ہیڈ آفس پشاور کا دورہ، محکمانہ جائزہ و تعارفی اجلاس کی صدارت.
#KP360Updates