Muhammad Ullah Trekking guide محمّد اللّه ٹریکنگ گائڈ

  • Home
  • Pakistan
  • Ushu
  • Muhammad Ullah Trekking guide محمّد اللّه ٹریکنگ گائڈ

Muhammad  Ullah Trekking guide محمّد اللّه ٹریکنگ گائڈ press the 👍🏻 button and enjoy the nature Muhammad ullah is a professional guide since working from 1972.
(2)

For full video � https://youtube.com/channel/UCk3nSthUS0O9SkejPIzy-oQ
1.Thalo pass part #01
https://youtu.be/gf8mVaz1Qxg
2. Heavy snow fall in kalam
https://youtu.be/TbxArItxVnY
3 The historical mosque thal kumrat
https://youtu.be/czpBbo59gmU
4 kachi kani pass details
https://youtu.be/W4DGjB2pNxM
5 Thalo pass part #02
https://youtu.be/edHZaM7KepUhttps://youtu.be/edHZaM7KepU
6 Under earth life


https://youtu.be/i0lfQXDYodE
7 thalo lake #1 june vs september
https://youtu.be/d7BRShsSYzw
8 kooh / andrab lake part #1
https://youtu.be/nR6JBsGg-zw
9 mahudand lake
https://youtu.be/BCy06N7VF-U
10 kandeel shai lake / sifullah lake
https://youtu.be/vPVqr6O9JyE
9 kooh /andrab lake part #02
https://youtu.be/1T3DiiNXusg

Happy world Tourism Day ,۔                                                     ۔   💯💙💞‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹...
27/09/2024

Happy world Tourism Day ,

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


27/09/2024

Zumalu lakes , Palogah valley , swat





Follow☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


26/09/2024

Kandia pass part #03
Zumalu lakes










Zumalu lakes 😍September 2024
25/09/2024

Zumalu lakes 😍
September 2024






24/09/2024

Kahandia pass
Need support 🤗




Qurambar lake 😉
23/09/2024

Qurambar lake 😉


23/09/2024

Kahandia pass


😄💚
23/09/2024

😄💚

09/09/2024

Kachi koni pass new route 5 September 2024
Base camp of dadalbo peak 🏔

Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germa...
24/08/2024

Ten Unknown Facts About
1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.
2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.
3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.
4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.
5. Global Presence: BMW is a global automotive Company
6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.
7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.
8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.
9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.




10. Cultural Impact: BMW

Kahandia pass via colour banda 😍And zumalu lakes series   28 July to 3 August 2024.
05/08/2024

Kahandia pass via colour banda 😍
And zumalu lakes series 28 July to 3 August 2024.



05/08/2024

🎄👍🏻

Team  Muhammad  Ullah Trekking guide محمّد اللّه ٹریکنگ گائڈ  Off to kandia pass ,
28/07/2024

Team Muhammad Ullah Trekking guide محمّد اللّه ٹریکنگ گائڈ Off to kandia pass ,





• Gham Diye Mustakil, Kitna Nazuk Hai Dil Ye Naa Jana• Jab Dil Hi Toot Gaya To Jeekar Kya Karnege• Shaam-e Gham Ki Kasam...
25/07/2024

• Gham Diye Mustakil, Kitna Nazuk Hai Dil Ye Naa Jana
• Jab Dil Hi Toot Gaya To Jeekar Kya Karnege
• Shaam-e Gham Ki Kasam Aaj Gamgeen Hain Hum

Allah tallah bai shah I
Deen ko janatul ferdus main alla muqam atta farmayee ..awr lawayeqeen ko saberi jameel atta kary ...Ameen

Broghil valley awr kurumber lake ki yadgar tasveer ...

Jabba Dadarilli pass 2023
17/07/2024

Jabba Dadarilli pass 2023





Thalo pass in June
26/06/2024

Thalo pass in June

Join us for this awesome trek Thalo pass
26/06/2024

Join us for this awesome trek
Thalo pass

Big shout-out to my newest top fans! Muhammad Fawad
06/06/2024

Big shout-out to my newest top fans! Muhammad Fawad

نیل سار ، نیل سر یا بلو لیک نیل سار جھیل مہو ڈنڈ جھیل سے تقریباً 22 کلومیٹر دور ہے ۔ عموماً نیل سار جاتے ہوئے آپ لوگوں ن...
25/05/2024

نیل سار ، نیل سر یا بلو لیک
نیل سار جھیل مہو ڈنڈ جھیل سے تقریباً 22 کلومیٹر دور ہے ۔ عموماً نیل سار جاتے ہوئے آپ لوگوں نے پہلے رات دونگر میں گزار نا ۔ نیل سر جھیل کا ٹریک ہموار ہے ۔ اس ٹریک کو بچے بھی کرسکتے ہیں۔ یہ ٹریک فیملی کیلئے ریکمنڈیڈ ہے ۔
ٹریک سٹارٹ کنڈیل شایئ جھیل سے ہو تاہے ۔ پہلے دن کا ٹریک میں آپ لوگ دیکھ سکھ ینگے ، سنڈاپنگال ، مزگال، مینی شاہی باغ ، ڈی شایئ ، ڈونچار آبشار ، اور دونگر اس ٹریک کا فاصلہ8 کلومیٹر ہے ۔وقت 4سے 5 گھنٹے لگ جاتے ہیں ۔ دوسرا دن ٹریک سٹارٹ دونگر سے ہوتا ھے اور آپ لوگ دونگر کا پل کراس کر کے ، دونگر بانڑہ (پاسچر ) کا ویزٹ کرینگے ، اسکے بعد آپ لوگ سایڈوں سے ہہتے ہوئے چشموں اور پیپر ٹریز کے گنے جنگل میں تقریباً1 سے 2 گھنٹے سفر کرینگے ۔ اس کے بعد سیری کالام ،جھنگڑی آتا ہے ، اس. کہ بعد بڑی بیگ (لوئی پنڈ غال ) اتاہے ، یہ ٹریک تقریباً 6 یا 7 کلومیٹر ہے ، اس میں چھڈہائی ، پہلے دن کی نصبط زیادہ ہے ۔ تیسرے دن آپ لوگ کیل شایئ سے ہو تے ہوئے پہنچ جائے گے نیل سر جھیل ۔۔۔۔۔ جاری ہے ۔

اگر ہمیں پاکستان کی سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے تو ہر شخص کو شخصیت اور مرتبے سے بالاتر ہوکر اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ پاک...
24/05/2024

اگر ہمیں پاکستان کی سیاحت کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے تو ہر شخص کو شخصیت اور مرتبے سے بالاتر ہوکر اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ پاکستان خوبصورتی میں کسی بھی دوسرے سیاحتی ملک سے کم نہیں۔ پاکستان کے لوگوں کو بیرون ممالک کی بجائے اپنے ملک کی سیاحت کو پروموٹ کرنا چاہیے تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن ہو۔
پاکستان زندہ باد!
Kandeel shai lake matiltan swat

Mahudand lake Ajj kal
22/05/2024

Mahudand lake Ajj kal

ابھی ہم نے کتاب جھیلوں کا کھولے ہے تو جھیلوں کا ہی تزکرہ کیا جائے ۔۔ ابھی زومالو اور  سپین گل سر جھیلوں کے بعد ہم بات کر...
19/05/2024

ابھی ہم نے کتاب جھیلوں کا کھولے ہے تو جھیلوں کا ہی تزکرہ کیا جائے ۔۔
ابھی زومالو اور سپین گل سر جھیلوں کے بعد ہم بات کرتے ہیں پنال شئی جھیل کا ، یا جھیلوں کا دادریلی پاس کے بیس کیمپ سے تقریباً کچھ قدم نچھے ، یا بیس کیمپ پہنچ نے سے پہلے آپ لوگوں کا ملاقات پنال شائی جھیل کساتھ ہوتا ہے ۔پنال شئی جھیل تک ،چھوٹا، بڑا ،مرد ، عورت سب پہنچ سکتے ہیں ۔ مطلب پنال شئی جھیل تک ہر عمر کے ٹریکر رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔اگر آپ نارمل پنال شئی جھیل کا ٹریک کرنا چاہتے ہو تو آپ لوگ مہوڈنڈ سے دونگر ، دوسرے دن دونگر سے جببہ ،تیسرے دن جببہ سے پنال شئی جھیل ، اور ساتھ میں اگر ہو سکے تو کیمپ پنال شئی جھیل پر کر کہ اور اگے جا کے گلیشل جھیل1 ، گلیشل جھیل2 بھی ساتھ کور کرلے اور واپس آکر پنال شئی جھیل پر کیمپنگ کے صبح ، چھوتے دن وپسی دونگر ، یا ڈائرکٹ مہوڈنڈ جھیل ۔۔
اس ٹریک یا اور کسی بھی ٹریک کے بارے میں کوئی معلومات چاہیے ہو تو آپ لوگ ہمیں انباکس یا واٹسپ کرسکتے ہیں ۔

سپین گل سر جھیلیں سطح سمندر سے تقریباً 14200 فٹ بلندی پر واقع ہے ۔سپین گل جھیلیں ،  مہوڈنڈ جھیل سے تقریباً دو دن کا پیدل...
17/05/2024

سپین گل سر جھیلیں سطح سمندر سے تقریباً 14200 فٹ بلندی پر واقع ہے ۔

سپین گل جھیلیں ، مہوڈنڈ جھیل سے تقریباً دو دن کا پیدل ٹریک ہے ۔ ہر ایک ٹریک ٹریکر پر ڈیپینڈ کرتا ھے کہ وہ کتنی وقت میں کور کرتا ہے ۔بعض لوگ اکثر کہتے ہیں کہ ہم نے ایک یا دو دن میں کیا ہے ۔لیکن ہم نارمل جس طرح ٹریک کرتےہیں اس ہی کا بات کرتے ہیں ۔ آپ لوگ اگر کالام سے صبح 8 بجے نکلے تو آپ لوگ 12 ،1 بجے مہوڈنڈ جھیل پہنچ جائیں گے ۔ وہاں سے آپ لوگ ٹریک شروع کرینگے اور تقریباً3،4 بجے آپ لوگ دونگر پہنچ جائے گے وہاں کیمپ کر کے صبح سویرے آپ لوگ اٹھ کر جبہ کے طرف نکل جائے گے ۔جبہ پہنچ کر سارے سامان وہاں رکر ، اپنے ساتھ صرف ڈرائی فروٹ وغیرہ لے کر سپین گل سر جھیلوں کی طرف نکل جائے گے ۔سپین گل کے دو بڑے اور تین چھوٹی جھیلیں ہیں ۔ وہاں پہنچ جائے گے ۔ وہاں پہنچ نے میں کافی وقت لگتا ھے ۔ وپسی آپ لوگ جبہ آنے تک اندھیرا ہوا ہوگا ۔ جبہ میں کیمپ کر کے صبح واپس مہوڈنڈ جھیل اوتر جاے گے ۔
دونگر مہوڈنڈ جھیل سے تقریباً8 کلومیٹر دور ہے، اور جبہ تقریباً مہوڈنڈ جھیل سے 12 کلومیٹر دور ہیں ۔ جبہ کا اونچائی ، دونگر سے کافی زیادہ ہے ۔ ۔اسکےعلاو اگر کسی بھی ٹریک کے بارے ميں کوئی معلومات درکار ہو تو آپ لوگ انباکس کر سکتے ہیں ۔
تصاویریں ، محمد خالد صاحب اور مجید صاحب ،

مینگورہ شہر سے  تقریباً 120 کلومیٹر دور چھوٹا سا گاوں ہے ۔ اس  گاوں کا نام پلوگاہ ہے ۔ اس ہی گاوں سے دو ، تین دن کا پیدل...
16/05/2024

مینگورہ شہر سے تقریباً 120 کلومیٹر دور چھوٹا سا گاوں ہے ۔ اس گاوں کا نام پلوگاہ ہے ۔ اس ہی گاوں سے دو ، تین دن کا پیدل سفر ہے ۔ اس پیدل سفر کے بعد آپ لوگ پہنچے گے سطح سمندر سے تقریباً12000 فٹ بلندی پر وہاں آپ لوگوں کو ملینگے پلوگاہ ویلی کے خوبصورت جھلیں ۔ ان جھیلوں کی تعداد 6سے 7 ہے ۔ اس جھیلوں تک بہت سے کم لوگ پہنچ جاتے ہیں ۔ ان جھیلوں کو آپ مختلف نامو سے جانے گے ۔کوئی جبہ کی جھیلیں ، کوئی دوداری جھیل اور اس کا اصل نام زومالو شت ہیں ۔ یا زومالو جھیلیں ہیں ۔ ہمارے یہاں مٹلتان اور پلوگاہ میں زیادہ تر لوگ کھوار اور گوری زبان (گوری یعنی کوہستانی )بولتے ہے اس ہی وجہ سے گوری زبان میں اس جھیلوں کو جبیہ ڈانڈ اور کھوار میں اس سے زومالو شت ، شتن کہتے ہیں ۔ اس جھیلوں کا دیدار کرنے کا بہترین سیزن جون ، جولائی اور اگست ہے ۔
اس جھیلوں کے بارے ميں اگر کوئی اور معلومات درکار ہو تو آپ لوگ ہمیں انباکس کر سکتے ہیں ۔

Delicious 😍
08/05/2024

Delicious 😍




Address

Ushu
RAHIMKHAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Ullah Trekking guide محمّد اللّه ٹریکنگ گائڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Ullah Trekking guide محمّد اللّه ٹریکنگ گائڈ:

Videos

Share

Category